fatah Mubeen | فتح مبین | Syed Mufti Mukhtar Uddin Shah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 22

  • @DarulEeman
    @DarulEeman 3 ปีที่แล้ว +1

    MashaALLAH ..ALLAH HAZRAT E AQDAS KO MAZEED SEHAT E KAMILA ATA FARMAYEN..

  • @abdullahibrahim8953
    @abdullahibrahim8953 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma SHAA ALLAH bht zabardast
    ALLAH PAK MUFTI SAHAB KO KHAIR O AFIYAAT WALI LAMBI ZINDAGHI AATA FARMAYEN
    AMEEN

  • @zulfiqarali8492
    @zulfiqarali8492 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله

  • @MuhammadUsman-wk8eq
    @MuhammadUsman-wk8eq 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ تبارک اللہ زبردست حضرت شیخ محترم

  • @waleedsaleem1182
    @waleedsaleem1182 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @binthawa6502
    @binthawa6502 3 ปีที่แล้ว +1

    Kya karboogha shareef may khawateen besahara kay liay ap ka idara hay

    • @markazdarulemanofficial
      @markazdarulemanofficial  3 ปีที่แล้ว +1

      Abi tak to kuch nhe ha

    • @binthawa6502
      @binthawa6502 3 ปีที่แล้ว +1

      Ap ko is silsilay par ghor karna chahiay

    • @markazdarulemanofficial
      @markazdarulemanofficial  3 ปีที่แล้ว

      Aap kon or kaha se??

    • @binthawa6502
      @binthawa6502 3 ปีที่แล้ว

      Aurrat ki izzat ki hifazat ki jagah ap jaisay taqwa walay idaron may zaroor hona chahiay. Is par hazrat jee ghor farmay.JazakAllah

    • @markazdarulemanofficial
      @markazdarulemanofficial  3 ปีที่แล้ว

      @@binthawa6502 بالکل ایسا ارادہ ہے لیکن فی الحال جگی اور وسائل کی بہت کمی ہے

  • @DarulEeman
    @DarulEeman 3 ปีที่แล้ว +1

    Ijtama ki tareek ka elan hogya?

  • @NadeemAhmed-zn5wk
    @NadeemAhmed-zn5wk 3 ปีที่แล้ว

    محترم مفتی صاحب
    السلام علیکم
    بڑا دکھ ہوا آپ کی طالبان جیسے شقیءالقلب اور دین کو بدنام کرنے والوں کی رائے سن کر۔
    حضرت آپ تو اتنے نرم اور سراپا محبت ہیں۔ ہمارے نبی پاک صلی علی اللہ علیہ وسلم کی سنت اول بھی ہر ایک کے لیے محبت تھی۔
    دین میں سزائیں ہیں لیکن ایک اسلامی حکومت کا سب سے اول اور نمایاں پہلو سنگسار کرنا عورتوں کو کھلے عام مارنا اور ہا تھ قلم کرنا نہیں ہے۔
    لوگوں کی فلاح اور محبت اور رحم ہے۔
    اور یہ طالبان کی جیت کہاں سے ہے ۔
    20 سال پہلے امریکہ آیا تو یہ لڑے بغیر بھاگ گئے۔
    ان گمراہ اسلام کے جعلی اور ظالم ٹھیکےداروں کی 20 سالہ ذلت بھی اللہ تعالی کے ہاتھوں ہوی تھی۔
    بیوی بچے سب یتیم ہوگئے یا 20 سال سے دربدر چھپتے پھر رہے ہیں۔
    یہ ذلت اللہ پاک کے ہاتھوں نہیں ہوی تو کیسے ہوی ۔ تمام عزتوں زلتوں اور حکمرانی دینے اور لینے والی تو صرف الللہ کریم کی زات ہے۔
    ظالموں کو اللہ تعالیٰ تمام عالم کیلئے عبرت کا نشان بناتے ہیں۔
    صدام حسین۔ قدافی۔ شاہ ایران۔ امام خمینی کا عبرتناک دفن کا منظر، کفن ایک ہجوم لے گیا اور برہنہ جسم دوسرا حجوم۔
    نفرت اور فساد سے بھرے اسامہ بن لادن کو بھی اللہ رب ذوالجلال کی ہی مرضی سے اسکے گھر میں عبرت کا نشان بنا یا گیا۔
    اور ان سب کے عبرت ناک انجام کی وڈیو بنی۔
    یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیاں نہیں ہیں تو اور کیا ہے۔
    امریکیوں نے بھی بہت ظلم کئے ہیں اور وہ اس کی سزا بھگت رہے ہیں اور ابھی اور بھگتیں گے۔
    لیکن آپ طالبان کی فتح کہہ رہے وہ فتح کہاں ہے۔
    امریکی آئے تو یہ بھاگ گئے۔
    20 سال بعد الیکشن لڑتے ہوئے بائیڈن نے اعلان کیا کہ بہت پیسے خرچ ہوگیے میں الیکشن جیتا تو تما م امریکی فوجیں واپس بلالونگا۔
    جب بائیڈن صدر بنا تو تمام امریکی فوجیں نکالنے کی تاریخ بھی دیدی۔
    باقی ممالک تو امریکہ کا صرف ساتھ دینے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی جارہے ہیں۔
    بس فوراً طالبان شیر بن گئے۔
    اس میں آپنے ان مجاہدین کی عظیم الشان جیت کہاں سے دیکھ لی۔
    امریکہ 100 سال کابل میں رہتا تو وہاں جانے کی ہمت نا ہوتی ان ببر شیروں میں۔
    پچھلے چار ماہ میں ایک امریکی فوجی پہ حملہ نہیں کیا ہے۔ ایک امریکی فوجی کو نہیں ماریں گے۔
    ڈرتے ہیں کہ دس ماردیے تو 20 سال کے لیے دوبارا نہ آجائیں۔
    اگر عورتوں اور بچیوں پر پھر ظلم کیا تو پھر اللہ کی پکڑ میں آئیں گے ۔
    کاش آتے ہی محبت کی زبان بولتے۔ لاکھوں ہاتھ پاؤں سے محروم بچوں اور بڑوں کے لیے یتیم خانے کھولنے کا اعلان کرتے۔ سیکڑوں نئے ہسپتالوں، ڈسپنسریوں کا اعلان کرتے۔ نئے سکولوں یونیورسٹیوں کے لیے مسلم ممالک سے مدد مانگتے۔ کہتے کہ ہم دو سالوں میں نوجوانوں کے لیے لاکھوں نئ ملازمتوں کا انتظام کرینگے۔ یتیموں،مسکینوں کے سر پر ہا تھ رکھینگے۔
    طالبان کو ایک ذلت آمیز سزا کے بعد الللہ رب العزت نے ایک موقعہ اور دیا ہے۔ اگر اب بھی یہ لوگ اللہ اور اسکے نبی پاک کے نام پر دین کو اقوام عالم کے سامنے محض ظلم اور بر بریت کے طور پر پیش کرنے سے باز نہ آئے تو اس بار اللہ رب ذوالجلال ان کو شاید پہلے سے بڑھ کر سزا دیں۔
    مفتی صاحب اللہ کریم نے آپکے زریعے لاکھوں لوگوں کو آپنے تعلق جیسی عظیم ترین نعمت سے نوازا ہے۔ اسلئے کسی بات سے دلآزاری ہوی ہو تو معزرت۔ لیکن قرآن نے حق بات کہنے کا حکم فرمایا ہے۔
    کیا طالبان اپنے انفرادی اور اجتماعی رویوں میں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا روشن نمونہ ہیں؟
    قیامت کے دن ہم میں سے ہر ایک نے صرف اپنے اعمال اور اپنی باتوں کا جواب دینا ہے۔ اور جس کی بات جتنے زیادہ افراد سنتے اور مانتے ہیں اتنی بڑی احتیاط ضروری ہے۔
    اللہ کریم کے کرم سے آپ ان کے بہت قریب ہیں۔ آپ ان سے رجوع کریں پھر جو رائے قائم کریں ۔
    میں چونکہ دل سے آپ سے بہت قریب محسوس کرتا ہوں اس لئےآپکی رائے سن کر زیادہ دکھ ہوا۔
    اسلام علیکم