I don't need 1000 of Rupees of rich peoples|Helping poor people

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • My WhatsApp number +923458985730

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @shahidsalam7549
    @shahidsalam7549 2 ปีที่แล้ว +23

    اسلام علیکم، میں ہندوستان سے ہوں۔ آپ کا ویڈیو مدد اور انسانیت پرستی کا پیغام دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صحت دے، ترقی دے۔ یقین ہے کہ آپ اس فلاحی کاموں کو اچھی طرح انجام دیتے رہیں۔

  • @mdparwez8645
    @mdparwez8645 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ سارے مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین

  • @KhanKhan-zz4xc
    @KhanKhan-zz4xc 2 ปีที่แล้ว +5

    یااللہ اس بچے کو صحت اور تندرستی دے ۔یااللہ ہم سب غریب لوگوں کی مدد عطا فرما ۔امین

  • @سجادحسینکرنانی
    @سجادحسینکرنانی 2 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ایسے لوگوں ہمارا فخر ہیں جو غریب عوام کی خدمت کرتے ہیں

  • @ghulmmustafamuhammadsadiq6711
    @ghulmmustafamuhammadsadiq6711 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللہ اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہمیشہ غریب عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور ہمیشہ تندرستی کے ساتھ

  • @mohdyaseen8048
    @mohdyaseen8048 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میڈم ایسی عورتیں دنیا میں کم ہی ملتی ہیں

  • @muhammadyaseen4341
    @muhammadyaseen4341 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ پاک آپ دونوں با پ بیٹی کو دنیا ں میں بھی ا ور ا خرت میں بھی کا میا بی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @idrisansari6930
    @idrisansari6930 2 ปีที่แล้ว

    اےاللہ اپنی کوم اتنا گربت کے زندگی جینے پر مجبور کر تا ہے ہم مسلمانوں کو اجماءسکا زندگی ہے آمین

  • @AhsanAli-vb4hn
    @AhsanAli-vb4hn 2 ปีที่แล้ว +4

    اللّٰہ تعالیٰ کسی کو کسی کا مختاج نا بنائیں اور سب کو زیادہ سے زیادہ رزق دے

  • @khanarhum6390
    @khanarhum6390 2 ปีที่แล้ว +2

    I am Indian Muslim aap bahut achcha kam kar rahe hain garibo ki madad kar rahi hai Allah aap se razi hoga inshallah apko Barkat ata farmaye

  • @maqsoodaslam5032
    @maqsoodaslam5032 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم کرے سب کی مشکلات دور کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @eshasroten3723
      @eshasroten3723 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/aSiZAIueJ5Q/w-d-xo.html

  • @rajamanazirrajamanazir990
    @rajamanazirrajamanazir990 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ سب غریبوں کی غائب سے مدد فرما آمین آپ کو اللہ تعالیٰ اس کا اجر عظیم عطا فرمائے

  • @syedpakistani1558
    @syedpakistani1558 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ رب کریم آپکو آپکی ابوجی امی جی سب گھر والوں کو سلامت رکھے آمین یارب العلمین

  • @muhammadrehaanamiryousafza9414
    @muhammadrehaanamiryousafza9414 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah subhanallah zaberdast chashm-e-bad dur jazak Allah kher g

  • @newhealthbooster9689
    @newhealthbooster9689 2 ปีที่แล้ว +16

    ”رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ“ (اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ سے بچا)۔

  • @apjlalavlogs3812
    @apjlalavlogs3812 2 ปีที่แล้ว

    جس طرح شوق سے ہم ڈرامے دیکھتے ہے اللہ تعالٰی ہمیں شوق سے پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرماے آمین.... 🍀🌹

  • @rahuldon7733
    @rahuldon7733 2 ปีที่แล้ว +3

    I am indian rahul kumar ,,,masha allah sister bhagwan aapko hamesa khus rakkhe

  • @warriors4497
    @warriors4497 2 ปีที่แล้ว +2

    Kitnay talented Bachay hain kash inhain parhai aur Sahultain mil jain.

  • @muhammadzaman4228
    @muhammadzaman4228 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا فرمائے آمین

  • @howiperceiveit493
    @howiperceiveit493 2 ปีที่แล้ว

    کون کہتا ہے کہ بیٹیاں بیٹوں سے کم ہوتی ہیں.!!
    فاطمہ کے ابو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور انکی اولاد پر لاکھوں درود و سلام.!!

  • @tanveerasad87654
    @tanveerasad87654 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آباد رکھے اور ہمیشہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @villagekifamily76
    @villagekifamily76 2 ปีที่แล้ว +2

    ضرورت کے وقت کسی کے کام آنا بہت بڑی نیکی ہے آپ کا ایک کلک میری زندگی بدل سکتا ہے اللہ تعالی آپ کی ہر جائز مراد پوری کرے آمین 🙏♥️♥️♥️♥️♥️

  • @zaheerabbassalfiabujaan7213
    @zaheerabbassalfiabujaan7213 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ۔ رافع اللہ قدرك وازال ھمك وغفرذنبك

  • @zeeshanranduofficial1933
    @zeeshanranduofficial1933 2 ปีที่แล้ว

    اللہ اس لڑکے کو حج و عمرہ کوائے۔
    اللہ اس لڑکے کو ترقی دے اور بڑا افسر بنائے ۔۔

  • @پنجابیویڈیو-م5ب
    @پنجابیویڈیو-م5ب 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha ALLAH Cute AMIZING
    🌱#اللہِ پاکـــــــــــــ ســـلامـــت🌱 رکــھــے ہمیـــــــــــــــــــــــــــشہ"
    🌱آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌱

  • @Reviewsdaily_pk
    @Reviewsdaily_pk 2 ปีที่แล้ว +1

    پاکستان میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں میں فرشتے پیدا کر رکھے ہیں۔

  • @muhammadyounas8172
    @muhammadyounas8172 2 ปีที่แล้ว +47

    الله پاک سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے ماں باپ کی خدمت کرتا رہے الله پاک آپ کو بھی آجرے عظیم عطا فرمائے آمین

  • @munushah221
    @munushah221 2 ปีที่แล้ว +2

    Kitna cute bacha hai Allah pak inki madad kre ga

  • @arazaq8182
    @arazaq8182 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاألله
    ایمان محنت سے کام کرنے کی توفیق دے
    آمین

  • @abdulhafeez8615
    @abdulhafeez8615 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ میری پیاری بہن آپ کتنا اچھا کام کر رہی ہیں اللہ تعالی آپ کی قربانیوں کو دونوں جہاں میں قبول فرماوے آمین ثم آمین۔۔۔ عبد الحفیظ میواتی

  • @waqarhussain971
    @waqarhussain971 2 ปีที่แล้ว +54

    اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی عمر خیر عطا فرمائے اور آپ کے اعمال صالحہ کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲

  • @hmshah1105
    @hmshah1105 2 ปีที่แล้ว

    آیسے نیک کام آللہ کے نیک بندے ھی کرتے ھین آپ لوگ خوش قسمت ھین جو آیسے نیک کام کے لیئے آللہ نے آپ لوگوں کو چنا ھے آللہ آپ کو۔آور جو بھی اس کام سے جڑے ھین آللہ انھیں جزائے خیر دے

  • @kaleemmohd3895
    @kaleemmohd3895 2 ปีที่แล้ว +11

    Bless you 😃 tours and taste... lots of love from india keep going

  • @faisalalifaisalali1549
    @faisalalifaisalali1549 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بہت خوب 🥰💐🌹🥀🥰💞💗🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰💞💟🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰💗🥰💐🌹🥀🥰💞💟🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰💞💗💟🥰💐🌹🥀🥰🥰💗💟🥰

  • @ajmaltoor2686
    @ajmaltoor2686 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @syedahmed5480
    @syedahmed5480 2 ปีที่แล้ว +1

    So honest hard-working poor people . They are amazing human beings.

  • @MajidKhan-ds6lc
    @MajidKhan-ds6lc 2 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah, excellent work

  • @maqboolhussain2275
    @maqboolhussain2275 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه ابو جی اور باجی بہت خوب صورت کام کرتے ہے اللّه آپکو دنیا اور آخرت مے بھلائی یا نصیب فرماۓ امین سمہ امین

  • @mnasirali2716
    @mnasirali2716 2 ปีที่แล้ว +23

    Angels on the earth both papa and daghter....no words

    • @shazainmughal7337
      @shazainmughal7337 2 ปีที่แล้ว +1

      Meri help kren ap log plz

    • @muhammadajmal4031
      @muhammadajmal4031 2 ปีที่แล้ว

      V good

    • @ABDULLAHKHAN-xq9if
      @ABDULLAHKHAN-xq9if 2 ปีที่แล้ว

      MONAH LOGO MAIN ABDULLAH SAY BETTER DO GI ALLAH DHONAD REIHAI LARI KHAE NA TUM JAUNO NYC HUM

  • @tahirarakani8676
    @tahirarakani8676 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین۔۔ بہت خوب بہت اچھا

  • @jamilakhtar8717
    @jamilakhtar8717 2 ปีที่แล้ว +13

    We love your effort. Allah reward you high. AAmeen

  • @raifalaksher4774
    @raifalaksher4774 2 ปีที่แล้ว

    مجھے خوشی ہوئی کہ آپ جیسے اچھے لوگ جو درد دل رکھتے ہیں اور بے سہارا لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں
    اسی طرح سے ایک( سمندری )ضلع فیصل آباد کے میاں بیوی نے راہ انسانیت کے نام سے کام شروع کیا ہوا ہے
    آپ جیسے لوگ سلوٹ کے مستحق ہیں
    سلام ہے آپ باپ بیٹی کو
    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے آسانیاں پیدا کرے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadabdullah9925
    @muhammadabdullah9925 2 ปีที่แล้ว +6

    Assalaam o alaikum,g jazakallah, ALLAH Kareem helping us, ALLAH g is bachay ki qismat bohat achii karay, aameen

  • @raifalaksher4774
    @raifalaksher4774 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین یا رب العالمین

  • @tayyabhafiz7172
    @tayyabhafiz7172 2 ปีที่แล้ว +33

    This Video Makes A tear in my Eyes when Child Says that I Take help and beleive On Allah

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 2 ปีที่แล้ว

      BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK

    • @junedshikh9858
      @junedshikh9858 ปีที่แล้ว

      There was tear in my eyes also from india...

  • @basharatali1541
    @basharatali1541 2 ปีที่แล้ว

    اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے غریبوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین

  • @shamshulhaq101
    @shamshulhaq101 2 ปีที่แล้ว +22

    Mashallah, Allah bless you both with health and wealth people here and reward you hereafter. Ameen :
    from India

  • @rosechannel9321
    @rosechannel9321 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ
    Dua hay k ALLAH in Ghareeb awam ki madad farmay AAMEEN. Jis nay madad ki hay un Jaza e Khair ata farmay AAMEEN. KHB

  • @99575
    @99575 2 ปีที่แล้ว +12

    MASHA ALLAH
    ALLAH TAHALA apko hamesha khush rakhy or aisy hi ap mustahiq logo ki madad krty rhen Ameen sum Ameen 🇵🇰

  • @khanzadgul9979
    @khanzadgul9979 2 ปีที่แล้ว

    اللہ اس کا آجر دنیا اور آخرت میں دیں آمین

  • @hirschhornertaxi4282
    @hirschhornertaxi4282 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاکم الله احسن الجزاء

  • @pakhtoontelant2149
    @pakhtoontelant2149 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی اپ باپ بیٹی کوہمیشہ خوش اور آباد رکھے ۔۔۔جواج کل کےدور میں غریبوں کی حال پوچھتےاورمددکرتےایسےلوگ بہت کم ملتےہےجوغریب کی مدد کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،اپ لوگ سلامت رہے

  • @maskarishigri9575
    @maskarishigri9575 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah Mola ap ko Salamat rakhy ameen

  • @tanveernaaz6216
    @tanveernaaz6216 2 ปีที่แล้ว +2

    میری بہن اللہ پاک آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو صحیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @junaidahmed6182
    @junaidahmed6182 2 ปีที่แล้ว +4

    Serve the nation MashaAllah great job

  • @KusaaBatul-mt8zv
    @KusaaBatul-mt8zv 9 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ما شآء اللہ لا قوۃ الا باللہ کتنی پیاری باتیں کرتا ہیں اللہ ۔عز اسمہ نظر بد سے بچائیں آمین یا رب العالمین

  • @walikhan7165
    @walikhan7165 2 ปีที่แล้ว +11

    Good work, May Allah bless you

  • @abdulruof1035
    @abdulruof1035 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ میری بہن اللہ تعالٰی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @rafatsafisafi4580
    @rafatsafisafi4580 2 ปีที่แล้ว +3

    Salute hai sister Aap log bhut achha work kr rhe ho
    Allah paak aap Dono ko sehat or tandrusti ata farmaye
    Aamin

  • @dildil9424
    @dildil9424 2 ปีที่แล้ว

    Esi insaniyat raqam ki apne apne jesi soch ko salam
    Apne haqeeqat me Ghulamane SYEDA FATAMA R.A ki kneez ho

  • @suhailking22
    @suhailking22 2 ปีที่แล้ว +5

    Masha allha good job good bless you sister

  • @saeedkhan192
    @saeedkhan192 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک آپکو خوش رکھے اور اللہ پاک سلامت رکھے

  • @mmd8132
    @mmd8132 2 ปีที่แล้ว +5

    MHA SHA ALLAH GOOD JOB 👍

  • @waseemkhankhan9850
    @waseemkhankhan9850 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ 🇵🇰❤️🇸🇦👍

  • @nasreenkhan4593
    @nasreenkhan4593 2 ปีที่แล้ว +11

    Mashallah. Great work. Allah bless you
    .

    • @crazyplaying3107
      @crazyplaying3107 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/hSR3UuIIHHU/w-d-xo.html

    • @asadziakheshgi2166
      @asadziakheshgi2166 2 ปีที่แล้ว +1

      yaqeeni this work is a great .
      thanks for you .
      Passengar from KSA .

  • @hozaifakhan8339
    @hozaifakhan8339 2 ปีที่แล้ว +1

    Bacche ki imandari man ki acchi man hone ki saboot hai khush raho Mere bacche

  • @adilfarooqui7238
    @adilfarooqui7238 2 ปีที่แล้ว +8

    Madam, This is a moral duty which you have been performing very well and this is an example of Humanity.
    This is a great task, for which Allah will give you Ajar. I appreciate you n pray for your longer life, health and prosperity.

  • @Nasavideo512
    @Nasavideo512 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اللہ پاک آپکا ھاتھ ہمیشہ دینے والا ہی رکھیں

  • @anashaider1844
    @anashaider1844 2 ปีที่แล้ว +6

    Ma shaa Allah ♥️ great work 👏

  • @Uniqueislamic288
    @Uniqueislamic288 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ فی امان اللّہ 🤲🕋 اللّہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🕋🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹

  • @qasimgujjaruk
    @qasimgujjaruk 2 ปีที่แล้ว +6

    Great work
    Love from England UK

    • @techabbas5128
      @techabbas5128 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/ivG6re_9bqg/w-d-xo.html

  • @alamzebkhan9517
    @alamzebkhan9517 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست پوسٹ یقینن اسے لوگ مجھے بہت پسند ہوتے ہے

  • @Janishfaijshorts
    @Janishfaijshorts 2 ปีที่แล้ว +4

    Great work ma'am 🙂🙂🙂 ho sake to poor peoples ki help karen ,,, Allah aapki madad karega

  • @ranaadnan2053
    @ranaadnan2053 2 ปีที่แล้ว

    yea wo log hy jo ghareebo ka mazaq udhaty hy sari duniya may

  • @mahnazkouser2125
    @mahnazkouser2125 2 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah so cute

  • @mdshakiranwar2473
    @mdshakiranwar2473 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah kitne imandar bacha h dil chhu liya 🙏🙏🙏

  • @altafhussainshah137
    @altafhussainshah137 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ ایسے والدین اور ایسی ھونھار بیٹیاں سب کو عطا فرمائے آمین۔
    دل کرتا ہے کہ کاش! ھم بھی آپ کے اس کام میں ساتھ ھوتے۔ فی الحال ھماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ھیں پروردگار عالم آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آمین

  • @mukhtarahmed4837
    @mukhtarahmed4837 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا لگتا ھے

  • @hamadkhan40
    @hamadkhan40 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha'Allah very appreciative work.

    • @ابراھیمطاہر-ث9ث
      @ابراھیمطاہر-ث9ث 2 ปีที่แล้ว

      ہیں دنیا میں لوگ وہی اچھے
      جو آتے ہیں کام دوسروں کے

  • @AbdullahAbdullah-ol3mm
    @AbdullahAbdullah-ol3mm 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت۔عمل۔ھے

  • @mashaallah324
    @mashaallah324 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah sister Allah bless you nd your family

  • @arbabfatima1769
    @arbabfatima1769 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah beautiful allaha.pak.ap.ko.khush.rkhy

  • @pervaizhashmat4660
    @pervaizhashmat4660 2 ปีที่แล้ว +5

    MASHA ALLAH, may our great ALLAH give them good and easy life always and may our great ALLAH keep your all team members healthy and happy always and always, AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBUL AALAMEEN, JAZAK ALLAH KHAIR

  • @iqbalansari5530
    @iqbalansari5530 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak is bache ko or is ke walden ko himmad aata kre or achi si koi razi ata kre

  • @Dailykashmirhub
    @Dailykashmirhub 2 ปีที่แล้ว +4

    May Allah bless you always sister

  • @adnanabbasi5409
    @adnanabbasi5409 2 ปีที่แล้ว +1

    Bohat achi bat hay i appreciated..Agar yahi cheez pardy ma dy daty to ksi ghareeb ki izat majrooh na ho plz jis ko b ksi ki madad karni to bina ksi video k ya btany k ksi ki madad kry...
    ALLAH PAAK jaza.khair ata farmaye apny FAZL.O.KARAM sy or apny PIYARY HABEEB HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA S.A.W.W kay sadqay say Aameen Summa Aameen❤❤❤

  • @AliKing-fe9oi
    @AliKing-fe9oi 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah bless you and your family 🤲❤️

  • @qaritahirfalahigodhra3253
    @qaritahirfalahigodhra3253 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ باپ بیٹی کو سلامت رکھے۔۔آپ کو خوش رکھیں۔۔اور قبول فرمائے

  • @LALANAZIM
    @LALANAZIM 2 ปีที่แล้ว +7

    - I'm Always With You!.🖤🥀

    • @crazyplaying3107
      @crazyplaying3107 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/hSR3UuIIHHU/w-d-xo.html

  • @WaliKhan-v6g
    @WaliKhan-v6g ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedAhmed-ub4ne
    @SaeedAhmed-ub4ne 2 ปีที่แล้ว +7

    The boy has great intelligence

    • @crazyplaying3107
      @crazyplaying3107 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/hSR3UuIIHHU/w-d-xo.html

  • @rohul-eman4878
    @rohul-eman4878 2 ปีที่แล้ว

    آنکھوں میں آنسوؤں آگئے...
    اللہ نیکی قبول فرمائیں نواب شاہ سندھ سے ہوں میں

  • @syedzulfiqar7485
    @syedzulfiqar7485 2 ปีที่แล้ว +3

    Well done & hope kept on Allah.

  • @tayyabkhan8208
    @tayyabkhan8208 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش رکھے آمین

  • @jaggiamina5742
    @jaggiamina5742 2 ปีที่แล้ว +4

    WAHEGURU.JI
    ❤❤❤📻🤣🤣🎙🎙🎙

  • @ibrahimbalti2535
    @ibrahimbalti2535 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کے ابو جی امی جی تمام گھر والوں کو سلامت رکھے خوش رہیں

  • @tahirmunir130
    @tahirmunir130 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو اور آپ کے فیملی کو سلامت رکھے آمین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @QamriOnlineTeacher
    @QamriOnlineTeacher 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ لا الہ الا سبحانک انی کنت من الظالمین اللھم احفظنا و انت خیر الحافظین

  • @MuhammadMushtaq-bn3qc
    @MuhammadMushtaq-bn3qc 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ اللہ نگہبان

  • @zeeshanranduofficial1933
    @zeeshanranduofficial1933 2 ปีที่แล้ว +1

    اس لڑکے نے دل جیت لیا۔