Aisa Tujhay khaliq Nay Tarah Daar Banaya | Saqlain Rasheed
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 ก.พ. 2022
- ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
محمد ثقلین رشید
Aisa Tujhay khaliq Nay Tarah Daar Banaya
Muhammad Saqlain Rasheed
Like Our Facebook Page: / official.minhaj.tv
Visit Our Official Website: www.minhaj.tv
Follow us on Twitter: / minhajtvmqi
Ma Shaa ALLAH ❤❤❤
ALLAH Pak dono jahan ki kamyabian ata farmay, Ameen. Bhttt khubsurat awaz hai . ❤❤❤
MashaAllah Subhan-Allah
Qurban💜💖
Jo jo video ko like kiya ha wo mera comment like kro
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Mashallah mashallah
Masha allah subhan Allah 😢😢
MashaAllah ❤❤❤
Masala Allah
Ma sha Allah subhan Allah ❤️💚
جزاك اللهُ
سبحان اللہ ❤
ماشاءاللہ
MASHALAH🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍❤❤❤❤
Subhan allah.....ma Sha allah
Subha Allah..., MashAllah.... ❤️❣️💕
مَاشَآءَاللّٰهﷻ
MashAllah MashAllah 🥰
Haq Haq Haq
Subhan Allah
mashallah
ماشاءاللّه
haq
Ma shaa Allah. Jitni dafa b sunnu dil ko skon milta hy........bht piyari aawaz hy...
MashaAllah
Subhanallah
Subhanalllah❤❤❤❤❤
SubhanAllah
SubhanAllah
Subhan Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤❤
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Mashallah
MASAHALLAH, SUBHANALLAH
❤❤
Mashaa Allah
Ma Sha Allah
Kia kehny💫💞
Mashaallah Allha
Subha allah
Be shak
Allah Pak hmara Qauid Mohtrahm D.Tahirul Qadri ko Salamat rakha...
Ameen
😥😥😥💕💕💕💕💕💕
ما شاء الله سبحان الله کیا بات ہے جناب الله آپ کی آواز میں مزيد برکتیں عطا فرمائے آمین
Mashallah 😢😊
Kiya khny mashaAallah
𝙈𝘼𝙎𝙃𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃❤❤
p
یوسف کو تیرا طالبِ دیدار بنایا
طلعت سے زمانے کو پُر انوار بنایا
نکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا
دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں وہ جلوے
آئینوں کو جن جلوئوں نے دیوار بنایا
وہ جنس کیا جس نے جسے کوئی نہ پوچھے
اُس نے ہی مرا تجھ کو خریدار بنایا
کونین بنائے گئے سرکار کی خاطر
کونین کی خاطر تمہیں سرکار بنایا
کنجی تمھیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے
محبوب کیا مالک و مختار بنایا
اللہ کی رحمت ہے کہ ایسے کی یہ قسمت
عاصی کا تمہیں حامیو غم خوار بنایا
انوارِ تجلّٰی سے وہ کچھ حیرتیں چھائیں
سب آئینوں کو پشت بدیوار بنایا
عالم کے سلاطین بھکاری ہیں بھکاری
سرکار بنایا تمھیں سرکار بنایا
گلزار کو آئینہ کیا منہ کی چمک نے
آئینہ کو رُخسار نے گل زار بنایا
بے پردہ وہ جب خاک نشینوں میں نکل آئے
ہر ذرّہ کو خورشیدِ پُر انوار بنایا
اے ماہِ عرب مہرِ عجم میں تیرے صدقے
ظلمت نے میرے دن کو شبِ تار بنایا
ﷲ کرم میرے بھی ورانائے دل پر
صحرا کو تیرے حسن نے گلزار بنایا
اﷲ تعالیٰ بھی ہوا اُس کا طرف دار
سرکار تمھیں جس نے طرفدار بنایا
بے یار و مددگار جنہیں کوئی نہ پوچھے
ایسوں کا تجھے یار و مددگار بنایا
ہر بات بد اعمالیوں سے میں نے بگاڑی
اَور تم نے مری بگڑی کو ہر بار بنایا
اُس جالوائے رنگیں کا تصدق تھا کہ جس نے
فردوس کے ہر تختہ کو گُلزار بنایا
اُس رُوحِ مجسم کے تبرک نے مسیحا
جاں بخش تمھیں یوں دمِ گفتار بنایا
اُس چہرئہ پُر نور کی وہ بھیک تھی جس نے
مہر و مہ و انجم کو پُر انوار بنایا
اُنکے لبِ رنگیں کے نچھاور تھی ک وہ جس نے
پتھر میں حسن لعل پر انوار بنایا
Mashallah 😌
ماشاءاللہ
mashallah
MashaAllah❤
Subhan Allah
mashallah
mashallah
mashallah
mashallah
mashallah