ہمیں 2019 میں حج کی سعادت حاصل ہوئی تھی ۔ ہم اپنے بیگ اپنے خیموں میں رکھ کر گئے تھے اور الحمدللہ واپسی پر وہیں موجود تھے ۔بس خیال کریں نقدی وغیرہ بیگ میں نہ ہو۔
اس نقشہ میں کچھ غلطیاں تھیں، جن کی وجہ سے کچھ بزرگ افراد کو راستہ نہ ملنے کی وجہ سے گرمی میں ادھر ادھر مارے مارے پھرنے کی وجہ سے ہیٹ اسٹروک کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔ مثلاً اس میں سروس سنٹر 18 غلط جگہ پر دکھایا گیا ہے ۔
مفتی عبدالشکور صاحب نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ مشاعر ٹرین کا کرایہ 43000 ترتالیس ہزار روپیہ ہے۔ اب جن عازمین حج کو ٹرین کی سروس نہیں دی جاری کیا ان کو یہ کرایہ واپس کیا جائے؟؟
Arfat ka map kis de provide karna tha humain boht pareshani hoi arfat main maktab dhondny main kiu ke app ke sary muawneen ghaib thy
منی' خیمہ میں سامان رکھ کر عرافت و مزدلفہ جا سکتے ہیں۔ واپسی پر سامان موجود ہو گا؟
ہمیں 2019 میں حج کی سعادت حاصل ہوئی تھی ۔ ہم اپنے بیگ اپنے خیموں میں رکھ کر گئے تھے اور الحمدللہ واپسی پر وہیں موجود تھے ۔بس خیال کریں نقدی وغیرہ بیگ میں نہ ہو۔
اس نقشہ میں کچھ غلطیاں تھیں، جن کی وجہ سے کچھ بزرگ افراد کو راستہ نہ ملنے کی وجہ سے گرمی میں ادھر ادھر مارے مارے پھرنے کی وجہ سے ہیٹ اسٹروک کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔ مثلاً اس میں سروس سنٹر 18 غلط جگہ پر دکھایا گیا ہے ۔
Amazing info
Thanks a lot
کیا ھم پاکستان سے بوقت ضرورت ویل چیئر ساتھ لے جا سکتے ھیں
@@azamkhan9774 yes
مفتی عبدالشکور صاحب نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ مشاعر ٹرین کا کرایہ 43000 ترتالیس ہزار روپیہ ہے۔
اب جن عازمین حج کو ٹرین کی سروس نہیں دی جاری کیا ان کو یہ کرایہ واپس کیا جائے؟؟
Kindly btaen keh 12 ko hm rami kr ke wapis hotel kese jaen ge
2024 k liye bi yehi tarteeb hai kiya?
Assalamu alaikum bhai mina ka map kaise download kare
Not explained properly