الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥ 💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥ 💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥ 💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
786/92 JASHNE EID RABI UL NOOR EID MILADUNNABI S A W ZINDABAD LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOLALLAH TAJDAR E KHATM E NABUWAT ZINDABAD ALLAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI DR ASRAF ASIF JALALI DR SAFIQ AMINIZINDABAD INDIA BOMBAY
محفلِ میلاد کا موجد تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کی بعثت سے لے کر ساتویں صدی ہجری کی ابتداء تک محفل میلاد کے منعقد کرنے کا رواج نہیں تھا ”خیر القرون مشھود لھا بالجنۃ“ اس بدعت سے یکسر خالی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین عظام، تبع تابعین اور ائمہ کرام کا زمانہ اس بدعت سے نا آشنا تھا۔ سب سے پہلے جس نے اس بدعت کو رواج دیا وہ فاطمی خلفاء تھے، جنہوں نے کرسمس کی نقل میں ”عید میلاد“ کو منایا۔ سب سے پہلا شخص جس نے اس کا باقاعدہ اہتمام کیا ملک مظفر ہے جو عراق کے شہر ’موصل‘ کے علاقہ ’اربل‘ کا حکمراں تھا اس کا پورا نام ابو سعید زید بن علی تھا، اور لقب ملک المعظم مظفر الدین تھا، یہ شخص مسلکا شیعہ تھا۔ ابو الخطاب عمر بن دحیہ نے میلاد کے جواز میں ایک کتاب ”التنویر فی مولد البشیر و النذیر“ لکھ کر ابو سعید کی خدمت میں پیش کی، جس سے خوش ہو کر ابوسعید نے ابن دحیہ کو ایک ہزار دینار انعام میں دیئے، یہ وہی ابن دحیہ ہے جس کے بارے میں علماء حدیث نے کہا ہے کہ یہ کذاب، ساقط الاعتبار، غیر صحیح النسب بے تکی اور اٹکل پچو باتیں کرنے والا تھا، (البدایہ والنہایہ :13/160،لسان المیزان :297-4/296) تعجب ہے کہ جو بدعت کئی صدی بعد ایجاد کی گئی اور جس کے موجد شیعہ اور کذاب و مکار لوگ ہوں وہ دین کا حصہ قرار دے دی گئی اور جو اس میں حصہ نہ لے اس کو برے بھلے القاب سے نوازا جاتا ہے! فالی اللہ نشتکی وھو المستعان
میلاد شریف میں تین کام ہوتے ہیں 1تلاوت قرآن پاک 2نعت رسولﷺ 3 بیان۔نبی پاک کے ولادت کے واقعات اورخصائص اور سیرت اورمعجزات کے واقعات کیا یہ سب نبی پاک کے زمانے میں نہیں تھے کیاقرآن پاک نے حضرت موسی علیہ السلام اورحضرت عیسی علیہ السلام کا میلاد بیان نہیں فرمایا ۔ شرم آنی چاہیے اس نبی کا کلمہ بھی پڑھتے ہو اور اس نبی پاک علیہ السلام کے ذکر سے تمہیں تکلیف بھی ہوتی ہے
@@asiffarooqchishti9247 معجزات کی افادیت ۔۔۔جناب ، آپ نے انبیاء ع کی مثال دی کہ فلاں نبی کے پاس یہ معجزہ تھا ، الله نے ھر نبی کو کوئی نہ کوئی معجزہ عطا کیا تاکہ انبیاء ع لوگوں کو الله کے حکم سے اپنا -------------معجزہ دیکھا سکیں۔۔۔۔ جیسے موسی ع نے فرعون کے دربار میں اپنا معجزہ رب کے حکم سے دیکھایا تھا۔۔۔۔۔ مگر آپ یہ بتائيں یہ معجزات دیکھ کر کتنے لوگ ایمان لۓ آۓ ؟
@@nazeerpasha2075 ابے پھدو۔۔۔۔!! پیدائش پہلے ہے یا سیرت پہلے ہیں۔۔۔ اگر پیدائش پیارے آقاﷺ کی نہ ہوتی تو نہ یہ دنیا ہوتی اور نہ ہی کوئی نبی آتے۔۔ بلکہ رب تعالی نے ہمیں اپنا عرفان ہی پیارے آقا کے ذریعے عطا فرمایا ہے۔۔۔۔ "اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا؟ '
دین نام ہے صرف اور صرف محمد کریم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کا یا صحابہ کرام رض کے طریقے کا جنکی ضمانت خود اللّٰہ کے نبی محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ نے دی کہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر رہا وہی گروہ جنتی ہے باقی ساری دنیا کچھ کہتی رہے شور کرتی رہے بولتی رہے انکی باتیں انکا طریقہ دین نہیں بن سکتا چاہے جیسی بھی کوئ لفاظی کرتا رہے کعبہ کے رب کی قسم جلوس نکالنا راستے بند کرنا شور شرابہ کرنا میرے محمد کریم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریقہ ہی نہیں ہے نا ہی کسی صحابی رسول اللّٰہ کا طریقہ ہے اگر ہے تو دکھاؤ ابوبکر صدیق رض کا جلاس نکالنا دکھاؤ عمر فاروق رض کا جلوس نکالنا دکھاؤ عثمان غنی رض کا جلوس نکالنا دکھاؤ علی حیدر رض کا جلوس نکالنا حسنین رض کا جلوس نکالنا اور اگر نا دکھا سکو تو اور ہر گز نا دکھا سکو گے پھر اپنی بدعات کو چھوڑ کر محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریقہ اپنا لو صحابہ کرام رض کے طریقے کو پکڑ لو چھوڑ دو ہر بدعت ہر گمراہیاں
حق جلالی سچ جلالی امام جلالی ذندہ باد ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ الحمداللہ شکر اللہ جناب والا جناب اعلیٰ قبلہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور صحت والی زندگی نصیب فرمائے آمین.
بارک اللہ تبارک و تعالی
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Masha Allah subhan Allah boht khub Hazrat Sahib sunnia de jind te Jan ae mera qaied Jalali chairman tahreek Labbaik Ya Rasoolalah Imam Jalali Zindabad
Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq
ماشاءاللہ جناب محترم قبلہ قائد اہلسنت اللہ تبارک و تعالیٰ آپ پر بے شمار رحمتوں کا نزول فرمائے
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ 💖💖💖
❤💚💚💚❤صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤💚💚💚❤
اے اللہ قبلہ ڈاکٹر صاحب کو شریروں کے شر سے محفوظ و مامون فرما آمین
Ameen
حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد جی
اللہ تعالٰی اس محقق کو سلامت رکھے ماشاءاللہ
حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
ماشاءاللہ سبحان الله اللہ آپکو صحت دے مجھےآپ سے پیار ھے اللہ آپکو صحت دے
اے اللہ قبلہ قاٸد اھلسنت امام اھلسنت حضور قبلہ جلالی صاحب کی حفاظت فرما آمین
ماشاءالله ماشاءالله
لیبک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
امام برحق بطل حریت جبل استقامت امام جلالی زندہ باد
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے
Thanks you so much sir you are very intelligent and please please please keep it up 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 keep it up Hazrat
عیدوں💓 کی عید مبارک۔۔۔۔💓
ماشاء الله
تمام عاشقاں رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
امام جلالی زندہ باد
❤💚💚💚❤سرکار دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤💚💚💚❤ کی آمد مرحبا مرحبا مرحبا❤💚💚💚❤
حق جلالی سچ جلالی
اللہ کریم ڑاکٹر صاحب کو صدقہ میلاد النبی صلی علیہ والہ وبارک وسلم باعزت رہائی عطاء فرمائے آمین
آمین
ماشاءاللہ جی
Allah taala aapko salamat rakhe
Aameen
اللہ امام المسلمون کو شریروں کے شر ، حاسدوں کے حسد اور نظر بد سے بچائے۔ آمین
ماشاء اللّٰہ ڈاکٹر صاحب
جزاك الله خير الجزاء
Haq jalali sach jalali
MashaAllah
واقعی بحر العلوم ایسے مرد قلندر کو کہاجاتاھے اللهُ رب العزت سلامت، رکھے
Masha Allah
Subanlaha achchi takrir hi
سبحان اللہ
MashaAllah Best
mashallah
Buth khoob hazrat
❤️♥️♥️❤️♥️
allah salamat rakhe aap ko
💕 Masha Allah g, jazak Allah Khair
asslamualykum
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
SUBHAN ALLAH LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK YAA RASOOLALLAH SALLALLAHO ALAIHE WASALLAM TAJ DAARE KHATME NABOOWAT ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD YAA GAUSE AZAM Al MADAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD MASLAKE AALA HAZRAT ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD
Masha allah 🌹🌹🌹
Like
سُبحَان اللّٰه ماشاء اللّٰه
آمین
i love you..jalali sahib
786/92 JASHNE EID RABI UL NOOR EID MILADUNNABI S A W ZINDABAD LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOLALLAH TAJDAR E KHATM E NABUWAT ZINDABAD ALLAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI DR ASRAF ASIF JALALI DR SAFIQ AMINIZINDABAD INDIA BOMBAY
Babar Qadri Karachi ❤Zabrds Zabrds ❤❤❤❤❤
یا الہٰی کلک آصف کو بنا کلک رضا
دشمنان دیں نہ سمجھیں کہ رضا جاتا رہا
Rizvi sahib ka shair
اللہ اکبر۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں حجت تمام کرنا
اللہ تعالیٰ ڈکٹر صاحب کو شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
S
❤️❤️
💓💓💓💓💓💓💓💓🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah dalail ke anmbaar laga diye aap ne
کیا ڈاکٹر صاحب کے رہائی ہو گی ہے
I want answer
Hame koyi aesa chenal batao jaha Dr Sahab k Sare fehme Deen ki takreer mil ske 1 fehme Deen se lekar 26 fehme Deen tak me sab sunu GA palese bta dena
Qasim Ali
محفلِ میلاد کا موجد
تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کی بعثت سے لے کر ساتویں صدی ہجری کی ابتداء تک محفل میلاد کے منعقد کرنے کا رواج نہیں تھا ”خیر القرون مشھود لھا بالجنۃ“ اس بدعت سے یکسر خالی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین عظام، تبع تابعین اور ائمہ کرام کا زمانہ اس بدعت سے نا آشنا تھا۔ سب سے پہلے جس نے اس بدعت کو رواج دیا وہ فاطمی خلفاء تھے، جنہوں نے کرسمس کی نقل میں ”عید میلاد“ کو منایا۔ سب سے پہلا شخص جس نے اس کا باقاعدہ اہتمام کیا ملک مظفر ہے جو عراق کے شہر ’موصل‘ کے علاقہ ’اربل‘ کا حکمراں تھا اس کا پورا نام ابو سعید زید بن علی تھا، اور لقب ملک المعظم مظفر الدین تھا، یہ شخص مسلکا شیعہ تھا۔ ابو الخطاب عمر بن دحیہ نے میلاد کے جواز میں ایک کتاب ”التنویر فی مولد البشیر و النذیر“ لکھ کر ابو سعید کی خدمت میں پیش کی، جس سے خوش ہو کر ابوسعید نے ابن دحیہ کو ایک ہزار دینار انعام میں دیئے، یہ وہی ابن دحیہ ہے جس کے بارے میں علماء حدیث نے کہا ہے کہ یہ کذاب، ساقط الاعتبار، غیر صحیح النسب بے تکی اور اٹکل پچو باتیں کرنے والا تھا، (البدایہ والنہایہ :13/160،لسان المیزان :297-4/296) تعجب ہے کہ جو بدعت کئی صدی بعد ایجاد کی گئی اور جس کے موجد شیعہ اور کذاب و مکار لوگ ہوں وہ دین کا حصہ قرار دے دی گئی اور جو اس میں حصہ نہ لے اس کو برے بھلے القاب سے نوازا جاتا ہے! فالی اللہ نشتکی وھو المستعان
میلاد شریف میں تین کام ہوتے ہیں 1تلاوت قرآن پاک 2نعت رسولﷺ 3 بیان۔نبی پاک کے ولادت کے واقعات اورخصائص اور سیرت اورمعجزات کے واقعات کیا یہ سب نبی پاک کے زمانے میں نہیں تھے کیاقرآن پاک نے حضرت موسی علیہ السلام اورحضرت عیسی علیہ السلام کا میلاد بیان نہیں فرمایا ۔ شرم آنی چاہیے اس نبی کا کلمہ بھی پڑھتے ہو اور اس نبی پاک علیہ السلام کے ذکر سے تمہیں تکلیف بھی ہوتی ہے
@@asiffarooqchishti9247 معجزات کی افادیت ۔۔۔جناب ، آپ نے انبیاء ع کی مثال دی کہ فلاں نبی کے پاس یہ معجزہ تھا ، الله نے ھر نبی کو کوئی نہ کوئی معجزہ عطا کیا تاکہ انبیاء ع لوگوں کو الله کے حکم سے اپنا -------------معجزہ دیکھا سکیں۔۔۔۔ جیسے موسی ع نے فرعون کے دربار میں اپنا معجزہ رب کے حکم سے دیکھایا تھا۔۔۔۔۔ مگر آپ یہ بتائيں یہ معجزات دیکھ کر کتنے لوگ ایمان لۓ آۓ ؟
@@asiffarooqchishti9247 ،،، ھمارے لۓ نبی اکرم صلی علیہ و سلم کی ' بعثت ' ( یعنی 40 سال کی عمر میں مقام نبوت پر فائيز ہونا '' اھم ہے ، نہ کہ پیدائيش
@@nazeerpasha2075
ابے پھدو۔۔۔۔!!
پیدائش پہلے ہے یا سیرت پہلے ہیں۔۔۔ اگر پیدائش پیارے آقاﷺ کی نہ ہوتی تو نہ یہ دنیا ہوتی اور نہ ہی کوئی نبی آتے۔۔ بلکہ رب تعالی نے ہمیں اپنا عرفان ہی پیارے آقا کے ذریعے عطا فرمایا ہے۔۔۔۔
"اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی
نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا؟ '
دین نام ہے صرف اور صرف محمد کریم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کا یا صحابہ کرام رض کے طریقے کا جنکی ضمانت خود اللّٰہ کے نبی محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ نے دی کہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر رہا وہی گروہ جنتی ہے باقی ساری دنیا کچھ کہتی رہے شور کرتی رہے بولتی رہے انکی باتیں انکا طریقہ دین نہیں بن سکتا چاہے جیسی بھی کوئ لفاظی کرتا رہے کعبہ کے رب کی قسم جلوس نکالنا راستے بند کرنا شور شرابہ کرنا میرے محمد کریم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریقہ ہی نہیں ہے نا ہی کسی صحابی رسول اللّٰہ کا طریقہ ہے اگر ہے تو دکھاؤ ابوبکر صدیق رض کا جلاس نکالنا دکھاؤ عمر فاروق رض کا جلوس نکالنا دکھاؤ عثمان غنی رض کا جلوس نکالنا دکھاؤ علی حیدر رض کا جلوس نکالنا حسنین رض کا جلوس نکالنا اور اگر نا دکھا سکو تو اور ہر گز نا دکھا سکو گے پھر اپنی بدعات کو چھوڑ کر محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریقہ اپنا لو صحابہ کرام رض کے طریقے کو پکڑ لو چھوڑ دو ہر بدعت ہر گمراہیاں
وکیل شرک وکفر
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
ماشاءاللہ
mashallah
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Hame koyi aesa chenal batao jaha Dr Sahab k Sare fehme Deen ki takreer mil ske 1 fehme Deen se lekar 26 fehme Deen tak me sab sunu GA palese bta dena
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ