Maqam e Hudaibiya - Makkah - مکہ المکرمہ مقام صلح حدیبیہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • مقام صلح حدیبیہ مقام بیعت رضوان ۔۔۔ مکہ المکرمہ جہاں اہلیان اسلام نے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی اخلاقی فتح حاصل کی ۔۔۔ تفصیلات بتا رہے ہیں جہانزیب منہاس

ความคิดเห็น • 21

  • @habibisamiahmed9614
    @habibisamiahmed9614 3 ปีที่แล้ว

    Subhanallah

  • @aadialimaitlo4878
    @aadialimaitlo4878 3 ปีที่แล้ว

    Nice grate

  • @ranatariq7915
    @ranatariq7915 3 ปีที่แล้ว

    درختوں اور عمارتوں پر کچھ شوخے لوگ اپنا نام وغیرہ لکھ جاتے ہیں جس سے یہ گندہ سا لگتا ہے مگر شرک والی کوئی بات نہیں ہوتی کیونکہ الللہ کے سوا کوئی معبود نہیں الللہ اکبر

  • @topitechtv3424
    @topitechtv3424 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah apki Iman ko salam

  • @muhammadjameelmuhammadjame6241
    @muhammadjameelmuhammadjame6241 4 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ

  • @dreamtraveling2210
    @dreamtraveling2210 4 ปีที่แล้ว

    MashaAllah

  • @muhammadghani2582
    @muhammadghani2582 6 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بہت اچھا پیغام دیا اس طرح بنیادی پیغام کو پھلانا چاہیے کیونکہ آج کے مسلمان انتہائی جہلیت آور بدعت میں مبتلا ھے آور زیادہ طرہ دعوہ یہ کرتا کہ ہم عاشق راسول ھے- بہت آچھی بات ھے-لیکن افسوس یہ ھے - کہ نبئ کےعاشق وہ ھے جوعمل ہمارے پیارے نبئ نے کیاھو-ہم اسکو اپنائی - آور حدیث پر عمل کرے تب دعوہ دورست ھے عاشق راسول کا

  • @12afzaal
    @12afzaal 4 ปีที่แล้ว

    حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ مکہ مکرمہ میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیغام لے کر روانہ ہوئے تھے

  • @mdsajidmdsajid8664
    @mdsajidmdsajid8664 6 ปีที่แล้ว

    Subhan allha bhut khub allha aap ko Salamat Rakhe Ameen Summa Ameen

  • @sadamkhan-km4xr
    @sadamkhan-km4xr 6 ปีที่แล้ว

    Thank you brother.

  • @ihsanbajwa3974
    @ihsanbajwa3974 3 ปีที่แล้ว

    بیعت رضوان اور صلح حدیبیہ 6 ہجری میں ہوئی۔۔۔صلح حدیبیہ کے مقام پر کنواں ہے۔۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں

  • @shakiraman2114
    @shakiraman2114 3 ปีที่แล้ว

    صحیح لفظ ہوگا کہ عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کے عقد میں یکے بعد دیگرے دو صاحب زادیاں نکاح میں تھیں

  • @ahmadgul5707
    @ahmadgul5707 3 ปีที่แล้ว

    واقعات کا سب کو پتہ ھے اپکو زیادہ سے زیادہ اس مقام کو دکھانا چاہیے جو اپ دکھانا چاہتے ہیں۔اس کے ساتھ مختصراً طور پر بتانا چاہیے کہ یہ فلاں جگہ ھے اور اس کے آس پاس کا یہ علاقہ ھے۔ویڈیو جتنا مختصر ہو اتنا ھی زیادہ دیکھا جاسکے گا۔ناراض نہ ہونا یہ صرف میرا تجویز ھے۔جزاک اللہ خیر۔

  • @ayaznoor4326
    @ayaznoor4326 7 หลายเดือนก่อน

    Brother, ap k pas theek information nahi hai, kindly kis Baray Aalim se Islah karwa layn, bohat mistakes kar rahy hain ap

  • @roshanara4800
    @roshanara4800 3 ปีที่แล้ว

    Itni important masjid ki wo bhi Mecca mein aise bosida halat kaise hui

  • @786dondon
    @786dondon ปีที่แล้ว

    آپ نے بات کرنے میں انصاف نہیں کیا آپ نے کس شخص سے ملاقات کی جس نے آپکو بتایا کہ وہاں نام اس لیے لکھے جاتے ہیں کہ حاجات پوری ہوں

  • @newswiss5362
    @newswiss5362 6 ปีที่แล้ว

    نام لکھا غلط ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن حاجتیں مانگنا اور نام لکھنا یہ دو الگ باتیں ہیں۔ آپ نام لکنے والے پر تہمت نہ لگائے

    • @fehmidatabassum4239
      @fehmidatabassum4239 5 ปีที่แล้ว

      آپ نے وعظ خوب دیا مگر مقام حدیبیہ کی تصویری رپورٹ پہ انتہائی کم توجہ دی نیز مکہ مکرمہ سے حدیبیہ تک رسائی کے زرائع سے بھی آگاہ نہیں کیا۔

  • @farmanullah3648
    @farmanullah3648 2 ปีที่แล้ว

    اگلے سال نہیں داخل ہوئے اپنا ہوم ورک درست کرو

  • @haq4yaar267
    @haq4yaar267 6 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ