عزتّ دینے والا ربّ کریمّ ھے ۔۔۔ آپ نے صرف اس رکھ رکھاؤ پہ طنزّ کیا ھے ۔ آپ نے اس سیٹ کا ٹینسّ محسوسّ نھی کیا اور نہ کر سکتے ھیں ۔اس تپشّ کیا ھے ﷲ نہ کرے آپ کو کبھی اس کی حِدتّ محسوسّ ھو ۔۔۔۔
Sahi kaha sir pehle kaam bad me kuch or aap jaise sincere or hardworking person ho to desh kaha se kahani puch jaye salute to u sir🙏🏻🤲 👌👌👌👌👌👌👌👌from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
سمنجھ سے بالا طریقہ ھے وڑائچ صاحب نے پاکستان میں بڑے بڑے عہدے پر فائز افراد کا انڑویو کیا ہر فرد انتہائی ایماندار دیکھائی دیا مگر مگر عام آدمی تک اس کے ثمرات بہت کم پہنچے اس کی وجہ معلوم نہیں
چیف سیکرٹری کو چاہیے اپنے کام سے کام رکھے،،،،،،،ڈی۔پی۔ایس کی جان چھوڑ کے پنجاب پہ توجہ دے،،،،،،،سادہ بی۔اے کر کے سی۔ایس۔ایس کر لینا کوئی کمال کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔کمال تب ہے کہ اپنے فرائض صحیح طرح سے سرانجام دے
New hospital nhn bnanay aur sub Ki emergency renew kar rahay Hain aur ji mareez mutasir Hu rahay Hain Kash in secretary Shb ko mareez Nazar atay policy daitay Hoye
چیف سیکرٹری کا کئ کنال پر مشتمل شاندار اربوں روپے کا گھر اور دفتر جیسے یہ کسی ریاست کے نواب ہیں۔ ان کی درجنوں گاڑیاں اور سیکورٹی کے لوگ۔ ان کی اولاد جیسا کہ انہوں نے بتایا وہ شاندار ملک میں سکون سے کام کر رہے ہیں اور صاحب خود بھی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی اولاد کے پاس سکونت اختیار کریی گے ۔ کام ماشاءاللہ جو انہوں نے وزیر اعلی کے ساتھ مل کے ڈالا ہے اس کی گواہی کمشنر اسلام آباد اور پورا ملک دے رہا ہے ۔ 15 کروڑ سے زیادہ آبادی کو سرو کرنے والا آدمی اس کی تو مت مری ہوتی ہے یہاں تو صاحب کی سکن اہسی ہے جیسے کوئی دو شیزہ ہو۔ دوشیزہ جیسی کیوں نہ ہو کھربوں روپے کی کرپشن نوکر چاکر سیکورٹی اگے پیچھے۔ لیکن بدلے میں ملک کو کیا دیا اہک بھائی دوسرے بھائی کو بجلی کے بل کی وجہ سے قتل کر رہا ہے۔ پاکستان زندہ آباد باو جی پایندہ آباد
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خُدا کی آزمائش ہے۔ ~ چی گویرا ان کے رہن سہن دیکھیے اور پاکستان کی بھوکی ننگی عوام کے حالات دیکھئے اپ کو پاکستان کی بربادی کی وجہ سمجھ آ جائے گی
I guess the chief secretary needs to learn how to delegate. No sane person should work more than 8-10 hours a day. He visited so many places to see various construction projects, I am sure not whether it was a good use of his time unless he don't have any civil engineer or architect who could report him.
اللہ ہر بندے کو اتنی محنت والا کام دے۔
عزتّ دینے والا ربّ کریمّ ھے ۔۔۔
آپ نے صرف اس رکھ رکھاؤ پہ طنزّ کیا ھے ۔
آپ نے اس سیٹ کا ٹینسّ محسوسّ نھی کیا اور نہ کر سکتے ھیں ۔اس تپشّ کیا ھے ﷲ نہ کرے آپ کو کبھی اس کی حِدتّ محسوسّ ھو ۔۔۔۔
😂
Islami nizam @@maherali7668
Fazol law khtm kro sub easy ho ga
Sahi kaha sir pehle kaam bad me kuch or aap jaise sincere or hardworking person ho to desh kaha se kahani puch jaye salute to u sir🙏🏻🤲 👌👌👌👌👌👌👌👌from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Mashallah great ch Zahid zaman Saab
ALLAH PAK ALWAYS WRITES IN CAPITAL.❤
Chalianwala is not in Gujrat district. It's in Mandi Bahauddin district. Regards 👍
سمنجھ سے بالا طریقہ ھے وڑائچ صاحب نے پاکستان میں بڑے بڑے عہدے پر فائز افراد کا انڑویو کیا ہر فرد انتہائی ایماندار دیکھائی دیا مگر مگر عام آدمی تک اس کے ثمرات بہت کم پہنچے اس کی وجہ معلوم نہیں
exactly
سارے ثمرات تو آپ کی بیوروکریسی لے گئ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ عام آدمی کے لیے بھوک اور مایوسی ہی باقی بچتی ہے
Camera quality Bhut bad HaI plz change kre camera
ALLAH PAKISTAN PER REHAM FARMAAYE
Respect ❤
بیچارے چیف سیکٹری صاحب کتنا کام کرتے ہیں اسی وجہ سے پورے صوبے میں سب کچھ بہت اعلی چل رھا ھے کیا
بات ھے سر ، کیا بات ھے
A very hard worker officer. And a good administrator.
😂
MashAllah ❤
Mashallah ji good information thanks ji love ❤️ Pakistan beautiful ❤️
Exactly right
Very informative video. learnt a lot about Punjab government functioning
Great job
یہ بڑے افسران 15، 16 گھنٹے کام کرتے ہیں لیکن عوام تک انکے کام کے ثمرات نہیں پہنچے
❤
Great man
Chief secretery
Really a nice human
Hassan 🎉❤
All these facilities are because of Tax Payers. No use such a lavish house etc
چیف سیکرٹری کو چاہیے اپنے کام سے کام رکھے،،،،،،،ڈی۔پی۔ایس کی جان چھوڑ کے پنجاب پہ توجہ دے،،،،،،،سادہ بی۔اے کر کے سی۔ایس۔ایس کر لینا کوئی کمال کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔کمال تب ہے کہ اپنے فرائض صحیح طرح سے سرانجام دے
❤Nice 😮😊❤❤❤
Chef sabe thanks people off Punjab likes you
گریٹ جاب
❤❤
Inky walid ka nam kia hai?
look at their offices can any one imagine this is a country where most of the youth has stunted growth due to malnutrition?
These bloody whooping all budgets
New hospital nhn bnanay aur sub Ki emergency renew kar rahay Hain aur ji mareez mutasir Hu rahay Hain Kash in secretary Shb ko mareez Nazar atay policy daitay Hoye
پنجاب گورمنٹ کے پاس اتنی مہنگی گاڑیاں کیوں ہیں؟ چیف سیکرٹری کی رہائش گاہ اتنی شاندار کیوں ہے۔ اسے ہوٹل کیوں نہیں بنایا جاسکتا ؟
Punjab Punjab ha
مجال ہے انکل نے 35 منٹ کے پروگرام میں ایک دفعہ بھی مسکرانے کی زحمت کی ہو.
Great sir please tila jogi tak Road bunwa dian log ap ku yad rhakan gey
جو لوگ حسد کر رہے ہیں وہ محنت کریں اور مقام بنائیں ۔ حسد صرف نقصان دہ ہے ۔
At least trying his best to perform Great Sir
چیف سیکرٹری کا کئ کنال پر مشتمل شاندار اربوں روپے کا گھر اور دفتر جیسے یہ کسی ریاست کے نواب ہیں۔ ان کی درجنوں گاڑیاں اور سیکورٹی کے لوگ۔ ان کی اولاد جیسا کہ انہوں نے بتایا وہ شاندار ملک میں سکون سے کام کر رہے ہیں اور صاحب خود بھی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی اولاد کے پاس سکونت اختیار کریی گے ۔ کام ماشاءاللہ جو انہوں نے وزیر اعلی کے ساتھ مل کے ڈالا ہے اس کی گواہی کمشنر اسلام آباد اور پورا ملک دے رہا ہے ۔ 15 کروڑ سے زیادہ آبادی کو سرو کرنے والا آدمی اس کی تو مت مری ہوتی ہے یہاں تو صاحب کی سکن اہسی ہے جیسے کوئی دو شیزہ ہو۔ دوشیزہ جیسی کیوں نہ ہو کھربوں روپے کی کرپشن نوکر چاکر سیکورٹی اگے پیچھے۔ لیکن بدلے میں ملک کو کیا دیا اہک بھائی دوسرے بھائی کو بجلی کے بل کی وجہ سے قتل کر رہا ہے۔ پاکستان زندہ آباد باو جی پایندہ آباد
اس غریب ملک میں چیف سیکرٹری کیلئے اتنا بڑا محل اور پروٹوکول ملک نہ تباہ تو ہونا ہی ہے
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خُدا کی آزمائش ہے۔
~ چی گویرا
ان کے رہن سہن دیکھیے اور پاکستان کی بھوکی ننگی عوام کے حالات دیکھئے اپ کو پاکستان کی بربادی کی وجہ سمجھ آ جائے گی
سب بناوٹ
I guess the chief secretary needs to learn how to delegate. No sane person should work more than 8-10 hours a day. He visited so many places to see various construction projects, I am sure not whether it was a good use of his time unless he don't have any civil engineer or architect who could report him.
he just shows that hes doing hard work
بس یہی اپنے بلڈنگ بناتے اور گراتے رہتے ہیں عوام کیلئے تو کچھ کرتے نہیں۔۔۔
Gujjar brand
سب کچھ اپنے لئے
عوام کے سامنے بس پروٹوکول
Just ask him how much he owns out of Pakistan
Aese ghar garian protocol ko kon badle ga....koi ni kyun ke sabko isi ka maza chahiye......servant should b servant not boss
Courrpt
Nalaiq loog. They work round the clock but look at the state of country.
Asa kam m 100 GhantY b kar skta hon
Iss motaa ko dal khilai😅
Allah toba itna bra gr
Ik comimsner daily core ki cruption krra ha jga jaga tajawzat heb bata amm ha😊
All crooks