@@zaibi4800 or tum ne kitne molviyo ka biyan sunna bina kisi tehqeq ke or tum log to Quran hades direct b nahi parhty tumhare molvi jo kehty hain ke tum log gumrah ho jao gey taras ata hai tum firqa parast logo pe
@@musicbox6440 Janab ilzam lgany se phly sawal kr liya kro. M un m se ni hn jin ki bat kr rhy ho ap. M Alhmdulillah khud authentic Ahadith k ilawa kisi bat ko ni manta aur Mirza ne jo fraud kiye wy hain un ko b ni manta.
ماشاءالله امین شھیدی صاحب آپ کا انداز بیان بہت ہی عمدہ ہے ۔ آپ جس بہترین انداز میں دلیل دیتے ہیں اور جس خوبصورتی سے اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں وہ سب سن کر اور دیکھ کر ایک انتہائی قلبی سا سکون کا احساس ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل نے محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے آپکی زبان مطھر میں بہت تاثیر رکھی ہے۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے اللہ پاک آپکی زبان مطھر میں مزید تاثیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
There is no tikrar between the two. Everyone has his right to express his point of view and that's what both Ali bhai and Amin shaheedi sahb did respectfully and with tolerance. That's how two cultured intellectuals debate rather than shouting at each other.
Zara puchna engineer say ye kya haiAISHA l.a KA ANOKHA GUSL Abu bakr bin hafs ka bayan hai ke maine abu salma se suna, wo kahta hai ki main Aisha l.a ke bhai ke humrah aisha l.a ke pass is garaz se gaya ki unse ye maloom karu ke rasool s.w.w kis trah aur kitne pani se gusl farmate the? Aisha ne ek bartan me sawa ser pani mangwaya, aur parda darmiyan me dalkar gusl kiya is trah ki pani apne sar par dala. Puchne wale isliye gye the ke aisha l.a se gusl ka tarika maloom kare, muaazma ne gusl karke amali taur par bata bhi diya, lakin darmiyan me parda hayl tha. Puchne walo ko bagair dekhe gusl ka tarik kyo kar maloom hua??? Aql me sirf ek baat ati hai wo ye ki parda bareek (transparent) tha udhar ki cheez idhar dikhai de rahi thi.. (Bukhari:- jild-1, safa-39, kitab gusl tabaa mujtabi 1332 hijri)
تم محمد (صلی اللہ علیہ و الہ وسلم) کی بیوی جو کے أم المؤمنين ہے ان کے نام کے اگے (l.a) لگاتے ہو اس کا مطلب تم مومنہ کا بیٹا نہی بلکہ کسی بازاری عورت کا بیٹا بننے کے خواہش مند ہوں؟ جس حدیث کا ریفرینس تم نے دیا ہے بخاری (251) أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ نے ابو سلمہ سے روایت کیا اس میں لکھا غسل کیسے کیا (وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا حِجَابٌ) تیرا اگر سیم لوجک یوز کرو اور کہو گڈو کی امی حجاب میں بازار گئ اوراس کی خود سے تاویل کرو کے گڈو کی امی پتلے کپڑوں میں بازار کو گئ گڈو کی امی کے اندر کئ چیزیں باہر والے لوگوں کو دکھائ دے رہئ تھی؟ غسل کا کس کو بتایا عائشہ (رضي الله عنہ) نے؟ محرم کو ۔ اس میں کیا مسلہ ہے؟ Whoever curse Muhammad (S.A.W) or his family, May Allah’s curse, angels curse and curse of those who curse be on him. Ameen
All three scholars speakers patiently put their view . Nice to see. The final answer lies with Allah. Everything will became clear when time will come.
اس کلپ میں شدید بحث تو دور ہلکی پھلکی بحث بھی نظر نہیں آ رہی۔ دونوں اشخاص نے اپنا اپنا موقف بیان کیا ہے۔ GTV کو ایک اسلامی پروگرام کے بارے میں تو کم از کم درست thumbnails بنانے چاہئیں۔
@@Domestic_Appliances ye bani Israel ka Aqida ha.. Hazrat Esa a.s leader Hun gy . Shia ISLAM ka nahi. Shia Musalman k mutabik. Leader Wohi ho ga Jo Khuda ki hujjat Hain. Jay khuda ne Zameen pr apna akhri khalifa Bakiyatullah Banaya ha. Jo Rasoolullah saww ka 12 khalifa hae Supreme Roll Rasoolullah saww aur Ehlebait a.s ka ha . Imam Mehdi a.s Rasoolullah saww k akhri janesheen hain KHUDA ne unhy Rasoolullah saww ka Naib muntakhib Kiya ha. Wo khuda ki trf se tamam insano pr hujjat Hun gy sari kainaat k leader Hain .. Hazrat Esa aur Ashabe kahaf aur 313 Momin un ki madad k Liye sb se pehly aey gy Jo wo Kaba mein zarur frmaey gy. Hr fitny ka khatma krain gy .dajal aur yajooj majooj ka khatma b Imam Mohammed Mehdi a s karain gy aur ALLAH Rasoolullah saww Ehlebait a.s k elawa sari kainaat se Afzal hain
@@yasirkhan1736 MashAllah🖤✊🏻🏴🏳 ofcourse bro💯℅ *Army of Imam Mehdi A.S.* ki yhi pehchan h. I Am *SHIA* 12Imami & Hm Also is🏴 Parcham se pehchane jate h🙏🏻🇮🇳
قبلا علامہ امين شھيدی نے آخر میں کیا خوبصورت دلیل دیا جو کہ حدیث رسول ص کہ مطابق ہے کہ مھدی ع زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ اور یہ کام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ذمہ نہیں بلکہ امام مھدی علیہ السلام کے ذمہ ہے ❤️
MashaAllah bohat khoob Shaheedi Sahab kya behtareen andaz-e-bayan hai aur kya khubsurat tareeqay say aap nay is haq ko bayan kiya bohat khoob. Al Ajal Al Faraj Yaa Maula Lajpal Alaihe Salaam Al Ajal Al Faraj (Salawaat) 🙏🏻❤🙏🏻
سیدنا عیسٰی علیہ السلام بہرحال ہر امام و ولی اللہ سے افضل ہیں وہ نبیوں کی صف میں شامل ہیں جہاں کسی بھی نبی کی اولاد اس اعتبار سے کہ وہ کسی نبی کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں لہٰذا عیسٰی علیہ السلام سے افضل ہو گئے ہرگز نہیں
Aal-e-`Imran Chapter 3 : Verse 81/82 وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ ۚ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِي ۖ قَالُوا أَقْرَرْنَا ۚ قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ فَمَنْ تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔۔ پس جو کوئی اس کے بعد پھر جائے تو یہی ہیں جو فاسق لوگ ہیں
iss meesaaq ka kiya buna phir jis main H.Easa ne iqraar kiya hoowa hai k wo rusool paak ki zindgi main eamaan bhe la-ain gay aur unki mudud bhe kerain gay ‘kiya nubi upna iqraar poora nahi kertay???
Uger H.Easa aasmaan per zinda han to Allah unko rusool paak ki zindgi main zumeen per meesaaq poora kernay k liyay bhaijta na k rusool paak ki wufaat k baad bhaijay ga
💪غازی ممتاز قادری ، غازی عامر چیمہ ،غازی علم دین، غازی امان اللہ ، غازی تنویر اور غازی مرید حسین سب کی عظمت کو لاکھوں سلام ۔۔ جنہوں نے گستاخوں کو سبق سکھایا ۔۔
@@YasirGujjar-nc7kt بالکل اسلام سلامتی کا دین اور جہلمی جیسے لوگ فساد پھیلاتے رہتے ہیں اور دنیا کا سب سے بڑا مجرم زمین پر فساد پھیلانے والا ہوتا ہے اسلامی لحاظ سے بھی اور قانونی لحاظ سے ، ۔۔ اور فسادی شخص کو لگام ڈالنا بھی ضروری ہوتا ہے
@@mohammadimrankhan6555 ہاں اور اس کی عملی.شکل. چند روز پہلے جڑانوالہ.میں دیکھ لی ہے کسے فسادی نے اسلام کے نام پر فساد پھیلایا وہ بھی اس سر.زمین پر جو کہ ہے ہی مسلمانوں کی..
@@mohammadimrankhan6555 جہلمی.نے کونسا چشتی رسول اللہ پڑھایا.یا اس کا دفاع کیا؟جہلمی.نے کونسا اس بات کی وضاحت دیں کہ مرشد بایزید نے کہا کہ میرا جھنڈا قیامت کے دن نعذوباللہ نبی کے جھنڈے سے بھی بڑا ہوگا؟
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
*انسانوں میں سب سے افضل نبی ہوتے ہیں. اس آیت میں ترتیب سے فضیلت کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہنے کہ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمَ ٱللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَٱلصِّدِّيقِينَ وَٱلشُّهَدَآءِ وَٱلصَّـٰلِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُو۟لَـٰٓئِكَ رَفِيقًا سورہ النساء آیت-٦٩(اور جو لوگ الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر الله نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے) لہذا جن کو الله نے رسول/نبی چن لیا ٱللَّهُ يَصْطَفِى مِنَ ٱلْمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ ٱلنَّاسِ ۚ سورة الحج - الآية 75 (الله فرشتوں اور انسانوں میں سے رسول منتخب کرلیتا) لہذا جو سب سے افصل تھے وہ نبی/رسول چن لیۓ گۓ باقی تمام انسان ان سے کم درجہ/فضیلت کے ہیں. کوئی نبی/رسول کسی بھی رسول کا امتی نہیں ہوتا. معراج کے دوران محمد رسول الله نے تمام انبیاء کو نماز پڑہائی تو کوئی بھی نبی، محمد رسول الله کا امتی نہیں تھا. حتی کہ الله کے مندرجہ ذیل فرمان کے مطابق بھی کوئی بھی نبی کسی بھی رسول کا امتی نہیں قرار پایا کہ وَإِذْ أَخَذَ ٱللَّهُ مِيثَـٰقَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ لَمَآ ءَاتَيْتُكُم مِّن كِتَـٰبٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِۦ وَلَتَنصُرُنَّهُۥ ۚ قَالَ ءَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِى ۖ قَالُوٓا۟ أَقْرَرْنَا ۚ قَالَ فَٱشْهَدُوا۟ وَأَنَا۠ مَعَكُم مِّنَ ٱلشَّـٰهِدِينَ - سورہ آل عمران - آیت -٨١ (اور جب خدا نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جب میں تم کو کتاب اور دانائی عطا کروں پھر تمہارے پاس کوئی پیغمبر آئے جو تمہاری کتاب کی تصدیق کرے تو تمھیں ضرور اس پر ایمان لانا ہوگا اور ضرور اس کی مدد کرنی ہوگی اور (عہد لینے کے بعد) پوچھا کہ بھلا تم نے اقرار کیا اور اس اقرار پر میرا ذمہ لیا (یعنی مجھے ضامن ٹہرایا) انہوں نے کہا (ہاں) ہم نے اقرار کیا (خدا نے) فرمایا کہ تم (اس عہد وپیمان کے) گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں) اس آیت کے مصداق محمد رسول الله کے سوا پہلے والے کئی رسولوں کے تحت کئی انبیاء نے کام کیا مگر وہ کسی رسول کے امتی نہ تھے. چہ جاۓ کہ اس آیت کی مصدق محمد رسول الله تو کسی بھی نبی کی موجودگی میں مبعوث نہیں ھوۓ حتی کہ عیسی علیہ السلام تو رسول تھے جبکہ یہ عھد تو نبیوں سے رسولوں کے مطلق لیا گیا تھا. لہذا عیسی علیہ السلام کسی رسول کے نہ تو امتی ہیں اور نہ ہی کسی غیر نبی سے فضیلت میں کم ہیں بلکہ تمام غیر انبیاء سے افصل ہیں حتی کہ تمام انبیاء سےبھی کیونکہ وہ رسول بھی ہیں. حتی کہ اگلی آیت سے تو یہ بھی پتہ چلتا ہنے کہ بعض رسولوں پہ فضیلت بھی الله نے دی ہے ۞ تِلْكَ ٱلرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ ٱللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَـٰتٍ ۚ وَءَاتَيْنَا عِيسَى ٱبْنَ مَرْيَمَ ٱلْبَيِّنَـٰتِ وَأَيَّدْنَـٰهُ بِرُوحِ ٱلْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلَ ٱلَّذِينَ مِنۢ بَعْدِهِم مِّنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ وَلَـٰكِنِ ٱخْتَلَفُوا۟ فَمِنْهُم مَّنْ ءَامَنَ وَمِنْهُم مَّن كَفَرَ ۚ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلُوا۟ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ (یہ پیغمبر (جو ہم وقتاً فوقتاً بھیجتے رہیں ہیں) ان میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔ بعض ایسے ہیں جن سے خدا نے گفتگو فرمائی اور بعض کے (دوسرے امور میں) مرتبے بلند کئے۔ اور عیسیٰ بن مریم کو ہم نے کھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں اور روح القدس سے ان کو مدد دی۔ اور اگر الله چاہتا تو ان سے پچھلے لوگ اپنے پاس کھلی نشانیاں آنے کے بعد آپس میں نہ لڑتے لیکن انہوں نے اختلاف کیا تو ان میں سے بعض تو ایمان لے آئے اور بعض کافر ہی رہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو یہ لوگ باہم جنگ و قتال نہ کرتے۔ لیکن خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے) کسی بھی انٹرنیشنل کانفرنس میں چاہے صدور ھوں، وزراء اعظم یا وزراء خارجہ ھوں اور اس کانفرنس کو کوئی بھی سربراہی کر رہا ہو توان میں سے کوئی بھی کسی کا عوام نہیں ہوتا بلکہ سبھی صدور، وزراء اعظم یا وزراء خارجہ ہی ھوتے ہیں. *
Allama Aameen Shahidi ne bht acha beyaan Kiya.. yakinan Imam Mohammed Mehdi a.s hi apny dour mein sb se Afzal Hain aur Wohi imamat krwain gy . Main roll unhi ka ha dajjal ko Baki sb fitno se nijaat dilany mein. Aur Hazrat Isa ibne Maryam a.s ko b Allah Imam Mohammed Mehdi a.s ki madad k Liye bejy ga.
سیدنا صدیق اکبر بزبان علی المرتضی بعد از رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے افضل ہیں۔۔ بخاری شریف جب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جو علی کے مطابق سب سے افضل ہے وہ کسی نبی کے برابر تو کیا قریب بھی نہیں پہنچ سکتا تو سیدنا مہدی کیسے افضل ہو سکتے ہیں صدیق سے مہدی تک سب مفضول ہیں کوئی بھی نبی افضل ہے
mujy es video mein word shadeed behas yeh to video mein kahi mujood he nai yeh ha hamara media jo apny mufad k liye use karty hai salam hai es media ko
Hamari mutab Imam Mohammed Mehdi a.s Jo k ale Mohammed saww mein se Hain ..Rasoolullah saww k bety Hain wo apny zamany mein Sari kainaat se Afzal Hain...
Ji Beshaq💯℅. *Imam* hi sbse Afzal o Siddiq hota h, koi bhi Khilafat o Nabi unki Azmat ki brabri nhi kar skta💯℅ qki Akhri 12ve Imam+khalifa dono ki Fazilat rkhte h. Aur Akhri Nabi(s.a.w) v 11Imam ke bad *Imam Syedna Mola Mehdi bin Hasan Askari A.S.* sbse Afzal h, yani Nabiyo Jaisi hi Khoobi o ilmo Hunar o Mojizat rkhte h.
Khoti k. Jo ye samajh rahay hein k ehle bait Sab se afzal hein.. Agar ahle Bait ki poori nasal hazrat Muhammad S.A.W k siwaye. Khari ho Jaye tou wo phir bhi hazrat esa k sir k baal barabar bhi nai ho saktay...
@@hashimkhan9579 ab Socho ki- Jo Imam(a.s.) Nabiyo ke jaisi Azmat rakhta ho, uski Brabri bhala koi Khalifa y Sahabi y Auliya kaise kar skta h🤔. Jbki tumlog 2take ke Badshaho ko Azeem bna dete ho, haqiqat me Sare mil kar bhi 1Imam ke Nokar ke Jutiyo ki dhool bhi nhi💯
Me ghalat bhi ho sakta hun, or meri jaan Imam Mahdi AS k liye qurban..... lekin Esaiyat or Yahoodiyat ki dushmani Hazrat Esa AS se hai... to Leader bhi unhi ko hona chaiye unke khilaf... baaki Allah ilm rakhne wala... Engineer sahab explained very well
@@wasseemsadiq2601 Bhai ap k comment ki koi zrort ni idr. Agr koi ho gya munkir to us ka zati Kam ha. Puray firqa ko ap Galt ni bol sktay. Ye itna bra koi masla ni ha. Future ki prediction ha jb Imam Mehdi or Hazrat Essa A.S Ayn gy to tb Dekhi jaye gi jo b ho ga. Ic ko bunyad bna k hm nafrat krna to start ni kr sktay
@@wasseemsadiq2601 ap shi Keh rhay han. Ambya ka drja zyada hota ha waliyo sy . Lakin Ahle tashee k nazdeek wo ak umati ki hasiyat sy Ayan gy na k nabi ki hasiyat sy. To farq a gya na point of view me. Ic liye hman ye chezan discuss ni krni chahiye. Ic sy hamry drmyan nafrat brhti ha. Or ak dusry pe hm Kafir k ftwa lgana start kr detay han. So in topics ko na discuss krna behtr ha
حضرت عیسی بھی مسلمان اور امام مہندی بھی مسلمان ھر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھاٸ مددگار ھوتا ھے اگر یہ دونوں ایک وقت پر نمودار ھونگے تو ایک دوسرے کے مددگار ھی ھونگے افضل اور غیأفضل فروعی بحث ھے
کمال است، اتنے بڑے بڑے علماء کرام لیکن صحیح جواب دینے سے قاصر، آقا دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے علماء ربانی بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے۔۔۔ عیسیٰ علیہ السلام نے کہا تھا کہ اللہ دیدار دے۔ اللہ نے جواب دیا کہ آپ کو بتایا تھا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دیدار کی طلب کی (جو کہ پورا واقعہ قرآن مجید میں ہے) تو جب اللہ نے اپنی ایک تجلی کوہ طور پر ڈالی موسیٰ علیہ السلام بیہوش اور چالیس ہواری جل کر راکھ ہوگئے۔ عیسی علیہ السلام نے پھر عرض کہ یا اللہ دنیا میں رہ کر بھی تیرا کوئی دیدار کرے گا؟؟؟۔۔ اللہ نے فرمایا ہاں میرے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکی امت جب چاہیں گے میرا دیدار کرینگے تو عیسی علیہ السلام نے کہا کہ میں نبی ہوکر بھی دیدار محروم اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی بھی دیدار کریں گے تو آپ نے فرمایا ہے کہ یااللہ نبی ہونے کے ناطے مجھے ایک دعا جو دی ہے اے اللہ میری وہ دعا قبول کر اور مجھے ان کا امتی بنا دے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آپ آسمانوں پر آٹھا لیا اور اب قرب قیامت حضرت عیسی علیہ السلام نے واپس زمین پر لوٹ کر امام مہدی علیہ السلام سے بیعت ہوں گے ۔۔۔۔ امام مہدی علیہ السلام ایک نبی کے پیر ہیں اس لیئے آپ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنے میں کیا حرض ہے۔ ساتھ اسلام لکھ دیا جائے تو ک
I disagree ... Nabi ki shaan Nabi waali hoti hai .... Hazrat Isa ek nabi hain aur koi khalifa ya imam un ke paaon ki dhoool ke barabar bhi nahi .... ameen shaheedi ne bachkaana baat ki hai ke Nabi lead nahin kare ga aur ek ghair e nabi lead kare ga ..... aisi ghatya baat kartay huay sharam aani chahiye .... yeh nabuwwat ki toheen hai aur kufr hai.
main b ap se dis agree hoon kyon k jab hazrat Esa (a.s) aeen ge to wo nabi ki hesiyat se nhi balke umati ki hesiyat se aaen ge. un ki nabooat Nabi Akhr ul Zaman k aane k bad mansookh ho chuki he. Akhri khalifa Imam Mehdi (a.s)hi honge aur Hzrat Esa un ki Iqatda men Namaz ada krenge.
اہلِ سنت کے عقیدے کے مطابق امام مھدی کو خود ہی پتہ نہیں ہو گا کہ وہ امام مھدی ہیں ۔۔۔۔!!! لوگ آپس میں اجماع کریں گے اور اپنے پسند کے شخص کو اس کے منع کرنے کے باوجود امام مھدی بنالیں لیں گے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔!! عقل مند اہلِ سنت سے چند سوالات: پہلی بات یہ کہاں لکھا ہے کہ اجماع کر کے امام یا خلیفہ بنایا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟ کوئی قرآن حدیث کا حوالہ؟؟ اور چند لوگوں کا اجماع پوری امت کا اجماع کیسے ہو جائے گا۔۔۔۔؟؟ دوسری بات اگر اجماع ہی criteria ہے تو یزید ابنِ معاویہ بھی اجماع سے ہی خلیفہ بنا تھا آج اہلِ سنت اس کو اپنا خلیفہ کیوں نہیں مانتے۔۔؟؟ تیسری بات یہ کہ اگر اجماع سے ہی امام یا خلیفہ کو منتخب کیا جا سکتا ہے تو پھر انتظار کس کا ہے۔۔۔۔۔۔اہلِ سنت حضرات اجماع کریں اور کسی بھی نیک اور متقی شخض کے ہاتوں پر بیعت کر کے اس کو امام مھدی بنالیں اور اس کو اللہ کا بنایا ہوا امام تسلیم کر لیں۔۔۔۔قصہ مختصر۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Nhi Bhai jab tak isa a.s. nhi ayenge is waqt tak imam Mahdi Khalifa honge aur imaam mahendi imamat to karwayenge lekin ek hi bar esa hoga Nabi ki ummat ki shan btane ke liye lekin dajjal ko khatam krne isa a.s Khalifa honge
❤ جنت کے سردار صرف اور صرف پنجتن پاک ع ہیں 🌷 رسول اللہ الخاتم ص نے فرمایا:: الحسن والحسین سیدا شباب اہل الجنہ و ابوھما خیرمنھما۔۔۔ "حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں اور انکے والد ان سے بھی بلند درجہ پہ فائز ہیں" 🌷 فاطمہ سیدہ نساء اھل الجنہ۔ "فاطمہ اہل جنت کی خواتین کی سردار ہیں"۔۔۔۔۔۔ لہذا۔۔۔۔۔ 🍉 جو شخص ان تمام ہستیوں کی حاکمیت کا منکر ہے اور ان مقدس ہستیوں سے دینی تعلیمات (عقائد، فقہ، تفسیر، حدیث۔۔۔) نہیں لیتا بلکہ ان سے دین لینے سے گریز کرتے ہوئے انکے غیر سے دین لیتا ہے وہ جہنم میں جائے گا۔
@@fahadsheraz2161 مسٹر جی۔ رسول اللہ ص کی تعلیمات تم لوگ کس سے لو گے؟؟؟؟ یہ سوال ہے؟؟؟ ہر قسم کے کردار رکھنے والے صحابہ سے لوگے ؟؟؟ یا جنت کے سرداروں حضرات آل محمد ع سے۔۔۔۔ خصوصا علی مولا ع سے کہ جن کو رسول اللہ ص نے اپنے علم و حکمت کے شہر کا دروازہ قرار دیا تھا؟؟؟؟؟ میرا مقصد یہ ہے۔۔۔ اس کا جواب دو۔۔۔۔
@@SyedHussainiOfficial2771 Yehi arz kr rha hu k Ahle bait e Athaar se bhi lein gey aur Nabi SAWW k sathio se bhi,, riwayaat mein poori chain dekhi jati hai agr wo chain Nabi SAWW tk jae to hadees accept ki jati hai aur Nabi SAWW ka koi sahabi unpe jhoot is wja se ni bandh skta kuo k itna wo jante han k Nabi SAWW pe jhoot bandh kr bachne ka hr rasta band ho jaega
@@SyedHussainiOfficial2771 To Mola Ali AS se hi le lo to amal bhi kro na, Nehjul Balagha mein Mola Ali ne khulfae salasa ki shan mein kia kaha aur ap log kia krte ho, isi tarah Mola Ali se pakki qabar girane ka hukam dia kia ap log kachi qavar rkhte ho?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت پر لاکھوں کروڑوں سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤
سبحان الله ماشاءاللہ جزاکم اللّہ خیرا اللہ اکبر الحمد للہ رب العالمین یا اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم 🕋☝❤
بہترین انداز میں گفتگو ہوئی ہے ماشاءاللہ اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے ایک دوسرے کی بات کو صبر و تحمل سے سنیں اور علمی گفتگو ہو
لکھتے لکھتے قلم ختم ہو جائے گی مگر پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی
Na Mai Wahabi Na Mai Babi
Mai Hoon Muslim Ilmi kitabi.
Al-hamdulillah ❗
Allhamdullilha
Kitni Ahadith ko khud parha h jin ko Mirza ne quote kiya?
Kitni Ahadith ko sahi smjha dmgh use kr k?
@@zaibi4800 or tum ne kitne molviyo ka biyan sunna bina kisi tehqeq ke or tum log to Quran hades direct b nahi parhty tumhare molvi jo kehty hain ke tum log gumrah ho jao gey taras ata hai tum firqa parast logo pe
@@musicbox6440 Janab ilzam lgany se phly sawal kr liya kro.
M un m se ni hn jin ki bat kr rhy ho ap.
M Alhmdulillah khud authentic Ahadith k ilawa kisi bat ko ni manta aur Mirza ne jo fraud kiye wy hain un ko b ni manta.
@@zaibi4800 Acha konda froud kia hai Zara Hume b batao or han dalel se bat karo aese hi fazol main Hawaii fire mat chalana
Allama Ameen saheedi sahab ne bahut umda andaaz me tafseel bayan ki hai ❣️
Ye hota he ulmae deen ka bat krne ka tarika. Bhele hi in ke maslak me ikhtelaf ho but teeno hazrat ka bat katne ka tarika out standing100% well done
credit goes to host... unlike amir liaqat hussain
ماشاءالله امین شھیدی صاحب آپ کا انداز بیان بہت ہی عمدہ ہے ۔ آپ جس بہترین انداز میں دلیل دیتے ہیں اور جس خوبصورتی سے اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں وہ سب سن کر اور دیکھ کر ایک انتہائی قلبی سا سکون کا احساس ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل نے محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے آپکی زبان مطھر میں بہت تاثیر رکھی ہے۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے اللہ پاک آپکی زبان مطھر میں مزید تاثیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
There is no tikrar between the two. Everyone has his right to express his point of view and that's what both Ali bhai and Amin shaheedi sahb did respectfully and with tolerance. That's how two cultured intellectuals debate rather than shouting at each other.
Engineer Mohammed Ali Mirza sahab is really great scholar of Islam, love EMAM from Indian occupied Kashmir...
main b kashmir se hu..💔💔💔💔...firquuun ki dukaanen band, the damage has been done 😎
@@younismuslimalhamdulilah7406 brother you are right
When all the brothers got united at one place, why don't I make my representation. Love from kulgam ❤️
need of engineer Mohammad Ali Mirza type scholars in the present world is highly recommended..
@@eigenaltan826 Right brother
Engineer muhammad ali zindabad wakai me engineer ali bhai aik behtreen islam k scholar he mashallah subhanallah
Zara puchna engineer say ye kya haiAISHA l.a KA ANOKHA GUSL
Abu bakr bin hafs ka bayan hai ke maine abu salma se suna, wo kahta hai ki main Aisha l.a ke bhai ke humrah aisha l.a ke pass is garaz se gaya ki unse ye maloom karu ke rasool s.w.w kis trah aur kitne pani se gusl farmate the?
Aisha ne ek bartan me sawa ser pani mangwaya, aur parda darmiyan me dalkar gusl kiya is trah ki pani apne sar par dala.
Puchne wale isliye gye the ke aisha l.a se gusl ka tarika maloom kare, muaazma ne gusl karke amali taur par bata bhi diya, lakin darmiyan me parda hayl tha. Puchne walo ko bagair dekhe gusl ka tarik kyo kar maloom hua???
Aql me sirf ek baat ati hai wo ye ki parda bareek (transparent) tha udhar ki cheez idhar dikhai de rahi thi..
(Bukhari:- jild-1, safa-39, kitab gusl tabaa mujtabi 1332 hijri)
7th-12 khalifa names missing Ali Bhi n names koun nahi batye????
@UC7tLH24Eaj5IDUx0AlmUMkA that’s I m saying that Ali Bhi missed all imam names they agreed imam e Zamana as but never mentioned other imam names
تم محمد (صلی اللہ علیہ و الہ وسلم) کی بیوی جو کے أم المؤمنين ہے ان کے نام کے اگے (l.a) لگاتے ہو اس کا مطلب تم مومنہ کا بیٹا نہی بلکہ کسی بازاری عورت کا بیٹا بننے کے خواہش مند ہوں؟
جس حدیث کا ریفرینس تم نے دیا ہے بخاری (251) أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ نے ابو سلمہ سے روایت کیا اس میں لکھا غسل کیسے کیا (وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا حِجَابٌ) تیرا اگر سیم لوجک یوز کرو اور کہو گڈو کی امی حجاب میں بازار گئ اوراس کی خود سے تاویل کرو کے گڈو کی امی پتلے کپڑوں میں بازار کو گئ گڈو کی امی کے اندر کئ چیزیں باہر والے لوگوں کو دکھائ دے رہئ تھی؟
غسل کا کس کو بتایا عائشہ (رضي الله عنہ) نے؟ محرم کو ۔ اس میں کیا مسلہ ہے؟
Whoever curse Muhammad (S.A.W) or his family, May Allah’s curse, angels curse and curse of those who curse be on him. Ameen
I have countered Mr Mirza's arguments in my comment.
Amin shaheedi always talk logically ❤😍
All three scholars speakers patiently put their view . Nice to see. The final answer lies with Allah. Everything will became clear when time will come.
اس کلپ میں شدید بحث تو دور ہلکی پھلکی بحث بھی نظر نہیں آ رہی۔ دونوں اشخاص نے اپنا اپنا موقف بیان کیا ہے۔ GTV کو ایک اسلامی پروگرام کے بارے میں تو کم از کم درست thumbnails بنانے چاہئیں۔
True man.
just for viewership bro
😅😅🤣😜...
Sahi
Bilkul theek kehty ho media hr bat ko mirch masaly lga kr pesh krta ha
Aaj kal bus views aur paisa chahiye jaldi sy jaldi ...
Sub ny Deen ko chund takkoon k aiwaz baich deya h aur baich rahy hain
Ali Bhai is best among all modern day scholars......an eye opening reminder personality for all muslims.
Engineer Muhammad Ali Mirza is deeply clarified this topic... salute you sir ❤️
Amin shaheedi sahib elaborate very well. Respect for Mufti Sahib and Engineer Sb
Hain?? Woh to apni soch btata reh gaya jab k engineer ne Hadees paesh kar di Esa Ibne Maryam ki leadership ki......
@@Domestic_Appliances ye bani Israel ka Aqida ha.. Hazrat Esa a.s leader Hun gy . Shia ISLAM ka nahi. Shia Musalman k mutabik. Leader Wohi ho ga Jo Khuda ki hujjat Hain. Jay khuda ne Zameen pr apna akhri khalifa Bakiyatullah Banaya ha. Jo Rasoolullah saww ka 12 khalifa hae Supreme Roll Rasoolullah saww aur Ehlebait a.s ka ha . Imam Mehdi a.s Rasoolullah saww k akhri janesheen hain KHUDA ne unhy Rasoolullah saww ka Naib muntakhib Kiya ha. Wo khuda ki trf se tamam insano pr hujjat Hun gy sari kainaat k leader Hain .. Hazrat Esa aur Ashabe kahaf aur 313 Momin un ki madad k Liye sb se pehly aey gy Jo wo Kaba mein zarur frmaey gy. Hr fitny ka khatma krain gy .dajal aur yajooj majooj ka khatma b Imam Mohammed Mehdi a s karain gy aur ALLAH Rasoolullah saww Ehlebait a.s k elawa sari kainaat se Afzal hain
@@Domestic_Appliances wo islye nhi ziada bayan krty q ky larai hojati ha
@@symemoza104 yup..... You define it very well bro. 👍
Engineer Muhammad Ali Mirza zindabad ❤️🏴👑☪️👆
Bhai apne Black flag🏴 kis Wajah niyyat se lgayi h?
@@syedfaixanrizvi7562 Mehdi a.s ki army ki waja se
@@yasirkhan1736 MashAllah🖤✊🏻🏴🏳 ofcourse bro💯℅ *Army of Imam Mehdi A.S.* ki yhi pehchan h. I Am *SHIA* 12Imami & Hm Also is🏴 Parcham se pehchane jate h🙏🏻🇮🇳
@@yasirkhan1736 Ap to Pakka ✖ *SHIA E Muaviya(L.)* ✖ nhi hoge. Blki Apki *Imam* se Aqidat Gawahi deti h ki Ap--- *SHIA E ALi A.S.* ho💯℅.
@@yasirkhan1736
Ye bhagora hai
Ameen Shaheedi explained very well and truthfully ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ali Bhai the Garret
Ok
قبلا علامہ امين شھيدی نے آخر میں کیا خوبصورت دلیل دیا جو کہ حدیث رسول ص کہ مطابق ہے کہ مھدی ع زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ اور یہ کام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ذمہ نہیں بلکہ امام مھدی علیہ السلام کے ذمہ ہے ❤️
Hazrat Eisa AS umati ki hesit say aengay lekin unki nabuwat un k saath hogi
Allama Amin shadee explained very well he’s the best scholar ❤️
زبردست بہت علم میں اضافہ ہوا ۔۔اور دونوں نے بہت بہترین نقطے اٹھائے بحث وتکرار کے بغیر
Engineer Muhammad Ali Mirza is the most logical and to the point 💯❤👍🏻
zara apney 12 khleefey porey karo wu tu mirza ne nahi bateye Ameni sahib ne tu bata deye
Lol🤣🤣
Engineer Ali sahab ne Mashallah clear cut baat ki
MashaAllah...Khuda Imam e Zmana ka jld az jld zhoor frmaye or hmy un k nasireen m shumar frmaye... Aamin
Mashallah Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab
Amin Shaheedi Speaks Well!
MashaAllah bohat khoob Shaheedi Sahab kya behtareen andaz-e-bayan hai aur kya khubsurat tareeqay say aap nay is haq ko bayan kiya bohat khoob.
Al Ajal Al Faraj Yaa Maula Lajpal Alaihe Salaam Al Ajal Al Faraj (Salawaat)
🙏🏻❤🙏🏻
سیدنا عیسٰی علیہ السلام بہرحال ہر امام و ولی اللہ سے افضل ہیں
وہ نبیوں کی صف میں شامل ہیں جہاں کسی بھی نبی کی اولاد اس اعتبار سے کہ وہ کسی نبی کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں لہٰذا عیسٰی علیہ السلام سے افضل ہو گئے
ہرگز نہیں
Hazrat Eesa AS nabi hein lekin wo hary Nabi SAWAW ke ummati ki hesiyat se zahir hongy aur Imam Mehdi AS ke peechhy namaz parhhengy.
Mola salamat Rakhee Agha Amin Shaheedi Proud of You💖💖
Engineer is best choice for true way..
Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab is the Greatest! ❤️💯💯
Roze qeyamat tak allah apne deen ( islam) ko ghalib rakhe ga ye quraane pak me allah ka wada h
All talked well! ♥️
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر او ر آ پ کی آ ل پاک اھلبیت علیھم السّلام پر لاکھوں درود سلام
2:33 wait for perfect answer
Here is my teacher my heart my jigri engineer Muhammad Ali mirza 😅💖💓
Greatest golden words by ameen shaheedi " k dunya ko adl o insaaf se bharny ka sehra Hazrat isaa as k sar nhi hai Hazrat imam e Mehdi as k sar hai "
Aal-e-`Imran Chapter 3 : Verse 81/82
وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ ۚ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِي ۖ قَالُوا أَقْرَرْنَا ۚ قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ
فَمَنْ تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو
جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔
کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟
انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔۔
پس جو کوئی اس کے بعد پھر جائے تو یہی ہیں جو فاسق لوگ ہیں
iss meesaaq ka kiya buna phir jis main H.Easa ne iqraar kiya hoowa hai k wo rusool paak ki zindgi main eamaan bhe la-ain gay aur unki mudud bhe kerain gay ‘kiya nubi upna iqraar poora nahi kertay???
jo meesaaq k mutaabiq upnay iqrar ko poora na keray, Quran usay kis lufz say yaad kerta hai
Kown nubi meesaaq ul nubiyeen per umul ker sukta tha aur uss ne umul nahi kiya?? Only H Easa.
Uger H.Easa aasmaan per zinda han to Allah unko rusool paak ki zindgi main zumeen per meesaaq poora kernay k liyay bhaijta na k rusool paak ki wufaat k baad bhaijay ga
uger H Easa zinda han to phir quran ki aayut to jhooti saabit ho guy
محمد و ال محمد ﷺ ہی سب سے افضل ہیں۔۔۔۔ بس
Beshak
Ali bhai ki batain refrences ke 7 hoti hain alhumdolillah❤
💪غازی ممتاز قادری ، غازی عامر چیمہ ،غازی علم دین، غازی امان اللہ ، غازی تنویر اور غازی مرید حسین سب کی عظمت کو لاکھوں سلام ۔۔ جنہوں نے گستاخوں کو سبق سکھایا ۔۔
ان میں اکثر تو ممکنہ طور پر جہنم میں بھگت رہے ہونگا..اللہ ظالموں کو معاف نہیں کرتا..اسلام سلامتی کا دین ہے.
@@YasirGujjar-nc7kt بالکل اسلام سلامتی کا دین اور جہلمی جیسے لوگ فساد پھیلاتے رہتے ہیں اور دنیا کا سب سے بڑا مجرم زمین پر فساد پھیلانے والا ہوتا ہے اسلامی لحاظ سے بھی اور قانونی لحاظ سے ، ۔۔ اور فسادی شخص کو لگام ڈالنا بھی ضروری ہوتا ہے
@@mohammadimrankhan6555 ہاں اور اس کی عملی.شکل. چند روز پہلے جڑانوالہ.میں دیکھ لی ہے کسے فسادی نے اسلام کے نام پر فساد پھیلایا وہ بھی اس سر.زمین پر جو کہ ہے ہی مسلمانوں کی..
@@mohammadimrankhan6555 جہلمی.نے کونسا چشتی رسول اللہ پڑھایا.یا اس کا دفاع کیا؟جہلمی.نے کونسا اس بات کی وضاحت دیں کہ مرشد بایزید نے کہا کہ میرا جھنڈا قیامت کے دن نعذوباللہ نبی کے جھنڈے سے بھی بڑا ہوگا؟
Mai'n Engineer Muhammad Ali Sahab Ko Sunne Ke Liye Hi Ye Video Dekh Raha Hu'n...
اللهم صل على محمد وآل محمد و عجل فرجهم
لبیک یا مہدی
Allah sab ko deen sikhney ki tofeeq de,Ali is best risearcher ,
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Engnieer Muhammad Ali Mirza ❤❤❤❤❤
Engineer Muhammad Ali Mirza Sb 🥰
Masha'Allah Shaeedi sab such beautiful calm deep and weighted arguments love you . Peace ✌
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
Agar Mirza ali research scholar hai to phir mai shayak ul Islam wal muslimeen huun ...
Alhamdulillah
Ma Sha Allah Alama Ameen shahidi sahb, very well reply, Dil ko lagi apki bat.❤️💕❤️
Ali Bhai apko Allah salamat rakhe ameen Elim Deen me ezafa kare ameen,❤I'm student Ali Bhai ka
ماشا۶ الله بہت ہی خوبصورت بحث
*انسانوں میں سب سے افضل نبی ہوتے ہیں. اس آیت میں ترتیب سے فضیلت کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہنے کہ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمَ ٱللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَٱلصِّدِّيقِينَ وَٱلشُّهَدَآءِ وَٱلصَّـٰلِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُو۟لَـٰٓئِكَ رَفِيقًا سورہ النساء آیت-٦٩(اور جو لوگ الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر الله نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے) لہذا جن کو الله نے رسول/نبی چن لیا ٱللَّهُ يَصْطَفِى مِنَ ٱلْمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ ٱلنَّاسِ ۚ سورة الحج - الآية 75 (الله فرشتوں اور انسانوں میں سے رسول منتخب کرلیتا) لہذا جو سب سے افصل تھے وہ نبی/رسول چن لیۓ گۓ باقی تمام انسان ان سے کم درجہ/فضیلت کے ہیں. کوئی نبی/رسول کسی بھی رسول کا امتی نہیں ہوتا. معراج کے دوران محمد رسول الله نے تمام انبیاء کو نماز پڑہائی تو کوئی بھی نبی، محمد رسول الله کا امتی نہیں تھا. حتی کہ الله کے مندرجہ ذیل فرمان کے مطابق بھی کوئی بھی نبی کسی بھی رسول کا امتی نہیں قرار پایا کہ وَإِذْ أَخَذَ ٱللَّهُ مِيثَـٰقَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ لَمَآ ءَاتَيْتُكُم مِّن كِتَـٰبٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِۦ وَلَتَنصُرُنَّهُۥ ۚ قَالَ ءَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِى ۖ قَالُوٓا۟ أَقْرَرْنَا ۚ قَالَ فَٱشْهَدُوا۟ وَأَنَا۠ مَعَكُم مِّنَ ٱلشَّـٰهِدِينَ - سورہ آل عمران - آیت -٨١ (اور جب خدا نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جب میں تم کو کتاب اور دانائی عطا کروں پھر تمہارے پاس کوئی پیغمبر آئے جو تمہاری کتاب کی تصدیق کرے تو تمھیں ضرور اس پر ایمان لانا ہوگا اور ضرور اس کی مدد کرنی ہوگی اور (عہد لینے کے بعد) پوچھا کہ بھلا تم نے اقرار کیا اور اس اقرار پر میرا ذمہ لیا (یعنی مجھے ضامن ٹہرایا) انہوں نے کہا (ہاں) ہم نے اقرار کیا (خدا نے) فرمایا کہ تم (اس عہد وپیمان کے) گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں) اس آیت کے مصداق محمد رسول الله کے سوا پہلے والے کئی رسولوں کے تحت کئی انبیاء نے کام کیا مگر وہ کسی رسول کے امتی نہ تھے. چہ جاۓ کہ اس آیت کی مصدق محمد رسول الله تو کسی بھی نبی کی موجودگی میں مبعوث نہیں ھوۓ حتی کہ عیسی علیہ السلام تو رسول تھے جبکہ یہ عھد تو نبیوں سے رسولوں کے مطلق لیا گیا تھا. لہذا عیسی علیہ السلام کسی رسول کے نہ تو امتی ہیں اور نہ ہی کسی غیر نبی سے فضیلت میں کم ہیں بلکہ تمام غیر انبیاء سے افصل ہیں حتی کہ تمام انبیاء سےبھی کیونکہ وہ رسول بھی ہیں. حتی کہ اگلی آیت سے تو یہ بھی پتہ چلتا ہنے کہ بعض رسولوں پہ فضیلت بھی الله نے دی ہے ۞ تِلْكَ ٱلرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ ٱللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَـٰتٍ ۚ وَءَاتَيْنَا عِيسَى ٱبْنَ مَرْيَمَ ٱلْبَيِّنَـٰتِ وَأَيَّدْنَـٰهُ بِرُوحِ ٱلْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلَ ٱلَّذِينَ مِنۢ بَعْدِهِم مِّنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ وَلَـٰكِنِ ٱخْتَلَفُوا۟ فَمِنْهُم مَّنْ ءَامَنَ وَمِنْهُم مَّن كَفَرَ ۚ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلُوا۟ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ (یہ پیغمبر (جو ہم وقتاً فوقتاً بھیجتے رہیں ہیں) ان میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔ بعض ایسے ہیں جن سے خدا نے گفتگو فرمائی اور بعض کے (دوسرے امور میں) مرتبے بلند کئے۔ اور عیسیٰ بن مریم کو ہم نے کھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں اور روح القدس سے ان کو مدد دی۔ اور اگر الله چاہتا تو ان سے پچھلے لوگ اپنے پاس کھلی نشانیاں آنے کے بعد آپس میں نہ لڑتے لیکن انہوں نے اختلاف کیا تو ان میں سے بعض تو ایمان لے آئے اور بعض کافر ہی رہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو یہ لوگ باہم جنگ و قتال نہ کرتے۔ لیکن خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے) کسی بھی انٹرنیشنل کانفرنس میں چاہے صدور ھوں، وزراء اعظم یا وزراء خارجہ ھوں اور اس کانفرنس کو کوئی بھی سربراہی کر رہا ہو توان میں سے کوئی بھی کسی کا عوام نہیں ہوتا بلکہ سبھی صدور، وزراء اعظم یا وزراء خارجہ ہی ھوتے ہیں.
*
Sir. Ji. Ye bate. To. Aqlmnd. Muslman. Samjh skta he?? Mugr sir. Jhalonki. Ikshiriyat. He. Kher nisyat krte. Rahna. Chaie. Yor. Ok ok ok@
Allama Amin shahedi is Right 👍
Right
Ali Bhai is the best♥️♥️♥️♥️
🌺اللھم صلی اللہ🌺 محمد وآل🌺 محمد صلی🌺 اللہ علیہ و آلہ🌺 وسلم واعجل فراجھم
Allama Aameen Shahidi ne bht acha beyaan Kiya.. yakinan Imam Mohammed Mehdi a.s hi apny dour mein sb se Afzal Hain aur Wohi imamat krwain gy . Main roll unhi ka ha dajjal ko Baki sb fitno se nijaat dilany mein. Aur Hazrat Isa ibne Maryam a.s ko b Allah Imam Mohammed Mehdi a.s ki madad k Liye bejy ga.
Shia k 12 imam hazrat esa k aadhay k barabar bhi nai Hein
Yrr apka dimagh Sahi hai Kya bol Rahe hain? Iska mtlb wo Apke nhi hai?@@hashimkhan9579
Haq hai 12 wa imam as mehdi as hai
welcome ali bhai mashaAllah apko dekh k sun k boht khushi hue..
سیدنا صدیق اکبر بزبان علی المرتضی بعد از رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے افضل ہیں۔۔ بخاری شریف
جب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جو علی کے مطابق سب سے افضل ہے وہ کسی نبی کے برابر تو کیا قریب بھی نہیں پہنچ سکتا تو سیدنا مہدی کیسے افضل ہو سکتے ہیں صدیق سے مہدی تک سب مفضول ہیں کوئی بھی نبی افضل ہے
Allah Akbar inasha Allah for Allah ka islalm freedom islalm Allah Akbar ☝🏻☝🏻🇸🇦🇸🇦🌹❤
Ye hoti he baat munazro ki kya zarurat he😊❤
Love you ENGINEER MIRZA..
Ustad e muhtaram Ali bhai luv you❤
mujy es video mein word shadeed behas yeh to video mein kahi mujood he nai yeh ha hamara media jo apny mufad k liye use karty hai salam hai es media ko
Masha Allah ❤ Amin Shaheedi sb
Engineer is great 👍
مرنے والے پہلے مسلمان اس پر غور کرتے ہیں اور کتابوں کا خدا ہے۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب تشریف لائیں گے۔ تو نماز حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت میں ادا کریں گے۔
Hamari mutab Imam Mohammed Mehdi a.s Jo k ale Mohammed saww mein se Hain ..Rasoolullah saww k bety Hain wo apny zamany mein Sari kainaat se Afzal Hain...
Ji Beshaq💯℅. *Imam* hi sbse Afzal o Siddiq hota h, koi bhi Khilafat o Nabi unki Azmat ki brabri nhi kar skta💯℅ qki Akhri 12ve Imam+khalifa dono ki Fazilat rkhte h. Aur Akhri Nabi(s.a.w) v 11Imam ke bad *Imam Syedna Mola Mehdi bin Hasan Askari A.S.* sbse Afzal h, yani Nabiyo Jaisi hi Khoobi o ilmo Hunar o Mojizat rkhte h.
Khoti k. Jo ye samajh rahay hein k ehle bait Sab se afzal hein.. Agar ahle Bait ki poori nasal hazrat Muhammad S.A.W k siwaye. Khari ho Jaye tou wo phir bhi hazrat esa k sir k baal barabar bhi nai ho saktay...
@@hashimkhan9579 ye Apka Dheetpan va Adhuri Malumat h. Qki Beshaq Hzrat isa(a.s.) Nabi h, But fir bhi Imam Mehdi(a.s.) ke pichhe hi namaz padhege
@@hashimkhan9579 ab Socho ki- Jo Imam(a.s.) Nabiyo ke jaisi Azmat rakhta ho, uski Brabri bhala koi Khalifa y Sahabi y Auliya kaise kar skta h🤔. Jbki tumlog 2take ke Badshaho ko Azeem bna dete ho, haqiqat me Sare mil kar bhi 1Imam ke Nokar ke Jutiyo ki dhool bhi nhi💯
Allama Shaheed Amini sab nailing it. .. ❤️💓💖💓💓
Whoever will be IMAM , muslims will follow and there will be UNITY in MUSLIMS for ONCE.
I fully agree with shia moulana ...... he gave a very clear and absolute dought free message......🎉🎉🎉
Ali bhai mashaalhaa 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Good Eng Ali Bhai
علی بھائی زندہ باد
MashAllah they not fighting like others. So happy go see that.
This is what these tv channels want by inviting scholars on their show. TRP, TRP, TRP___ bas___!
Me ghalat bhi ho sakta hun, or meri jaan Imam Mahdi AS k liye qurban..... lekin Esaiyat or Yahoodiyat ki dushmani Hazrat Esa AS se hai... to Leader bhi unhi ko hona chaiye unke khilaf... baaki Allah ilm rakhne wala... Engineer sahab explained very well
Allama Amin Shaheedi has full command of knowledge and elaboration of his knowledge in fluency. Islam zindabad.
Lakin unho ny Hadess byan ni ki jis me hukmrani Hazrat Essa A.S ko mil jaye gi
@@wasseemsadiq2601 Bhai ap k comment ki koi zrort ni idr. Agr koi ho gya munkir to us ka zati Kam ha. Puray firqa ko ap Galt ni bol sktay. Ye itna bra koi masla ni ha. Future ki prediction ha jb Imam Mehdi or Hazrat Essa A.S Ayn gy to tb Dekhi jaye gi jo b ho ga. Ic ko bunyad bna k hm nafrat krna to start ni kr sktay
@@wasseemsadiq2601 ap shi Keh rhay han. Ambya ka drja zyada hota ha waliyo sy . Lakin Ahle tashee k nazdeek wo ak umati ki hasiyat sy Ayan gy na k nabi ki hasiyat sy.
To farq a gya na point of view me.
Ic liye hman ye chezan discuss ni krni chahiye. Ic sy hamry drmyan nafrat brhti ha. Or ak dusry pe hm Kafir k ftwa lgana start kr detay han. So in topics ko na discuss krna behtr ha
Hazrat Eesa AS nabi hein lekin hamary Nabi SAWAW ke ummati ki hesiyat se zahir hongy aur Imam Mehdi AS ke peechhy namaz parhhen gy.
@@bisharatali8229 han prhan gy to phr 40 year hkumat Hazrat Essa A.S kran gy. Ye b to dekho agy
حضرت عیسی بھی مسلمان اور امام مہندی بھی مسلمان ھر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھاٸ مددگار ھوتا ھے اگر یہ دونوں ایک وقت پر نمودار ھونگے تو ایک دوسرے کے مددگار ھی ھونگے افضل اور غیأفضل فروعی بحث ھے
Allama shaheedi sb best explanation.... Very well done ✅
Sabhi ne bht Khoob Haq Ada kiya..
کمال است، اتنے بڑے بڑے علماء کرام لیکن صحیح جواب دینے سے قاصر،
آقا دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے علماء ربانی بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے۔۔۔
عیسیٰ علیہ السلام نے کہا تھا کہ اللہ دیدار دے۔
اللہ نے جواب دیا کہ آپ کو بتایا تھا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دیدار کی طلب کی (جو کہ پورا واقعہ قرآن مجید میں ہے) تو جب اللہ نے اپنی ایک تجلی کوہ طور پر ڈالی موسیٰ علیہ السلام بیہوش اور چالیس ہواری جل کر راکھ ہوگئے۔
عیسی علیہ السلام نے پھر عرض کہ یا اللہ دنیا میں رہ کر بھی تیرا کوئی دیدار کرے گا؟؟؟۔۔ اللہ نے فرمایا ہاں میرے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکی امت جب چاہیں گے میرا دیدار کرینگے تو عیسی علیہ السلام نے کہا کہ میں نبی ہوکر بھی دیدار محروم اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی بھی دیدار کریں گے تو آپ نے فرمایا ہے کہ یااللہ نبی ہونے کے ناطے مجھے ایک دعا جو دی ہے اے اللہ میری وہ دعا قبول کر اور مجھے ان کا امتی بنا دے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آپ آسمانوں پر آٹھا لیا اور اب قرب قیامت حضرت عیسی علیہ السلام نے واپس زمین پر لوٹ کر امام مہدی علیہ السلام سے بیعت ہوں گے ۔۔۔۔
امام مہدی علیہ السلام ایک نبی کے پیر ہیں اس لیئے آپ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنے میں کیا حرض ہے۔ ساتھ اسلام لکھ دیا جائے تو ک
دونوں فریکین نے تحمل مزاجی سے اپنا اپنا نقطٕ نظر پیش کیا لیکن علامہ امین شھیدی کا نقطہ نظر سب سے زیادہ علمی اعتبار سے مضبوط دلیل تھا
I disagree ... Nabi ki shaan Nabi waali hoti hai .... Hazrat Isa ek nabi hain aur koi khalifa ya imam un ke paaon ki dhoool ke barabar bhi nahi .... ameen shaheedi ne bachkaana baat ki hai ke Nabi lead nahin kare ga aur ek ghair e nabi lead kare ga ..... aisi ghatya baat kartay huay sharam aani chahiye .... yeh nabuwwat ki toheen hai aur kufr hai.
main b ap se dis agree hoon kyon k jab hazrat Esa (a.s) aeen ge to wo nabi ki hesiyat se nhi balke umati ki hesiyat se aaen ge. un ki nabooat Nabi Akhr ul Zaman k aane k bad mansookh ho chuki he. Akhri khalifa Imam Mehdi (a.s)hi honge aur Hzrat Esa un ki Iqatda men Namaz ada krenge.
Love and Support Palestine from Endian Occupied Kashmir
G tv gd job.....
Q k allah ki ayat ko pura kia ....k aoo us bt ki trf jo tm may r hum may uksa he ....zbrdst u all of u
Jzakallah
اہلِ سنت کے عقیدے کے مطابق امام مھدی کو خود ہی پتہ نہیں ہو گا کہ وہ امام مھدی ہیں ۔۔۔۔!!! لوگ آپس میں اجماع کریں گے اور اپنے پسند کے شخص کو اس کے منع کرنے کے باوجود امام مھدی بنالیں لیں گے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔!!
عقل مند اہلِ سنت سے چند سوالات:
پہلی بات یہ کہاں لکھا ہے کہ اجماع کر کے امام یا خلیفہ بنایا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟ کوئی قرآن حدیث کا حوالہ؟؟ اور چند لوگوں کا اجماع پوری امت کا اجماع کیسے ہو جائے گا۔۔۔۔؟؟
دوسری بات اگر اجماع ہی criteria ہے تو
یزید ابنِ معاویہ بھی اجماع سے ہی خلیفہ بنا تھا آج اہلِ سنت اس کو اپنا خلیفہ کیوں نہیں مانتے۔۔؟؟
تیسری بات یہ کہ اگر اجماع سے ہی امام یا خلیفہ کو منتخب کیا جا سکتا ہے تو پھر انتظار کس کا ہے۔۔۔۔۔۔اہلِ سنت حضرات اجماع کریں اور کسی بھی نیک اور متقی شخض کے ہاتوں پر بیعت کر کے اس کو امام مھدی بنالیں اور اس کو اللہ کا بنایا ہوا امام تسلیم کر لیں۔۔۔۔قصہ مختصر۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Engr. Bhai has made it very clear
Muhammad engineer ali mirza ❤
I'm with Engineer Muhammad Ali........his stance seems authentic because he is referring sahe Ahadees
Mashaallah ameen shahidi sahib
Engr Muhammad Ali Mirza is a great scholar right now in muslim ummah ❤
Yes because he doesn't know Arabic.
Quran and hadith is in Arabic.
He is no.1 jahil .
@@hariswani9298 😂😂😂
Hazrat Isa a.s Imam Mohammed Mehdi a.s k 313 sipahio mein se 1 sipahi hon gy... INSHALLAH.
Nhi Bhai jab tak isa a.s. nhi ayenge is waqt tak imam Mahdi Khalifa honge aur imaam mahendi imamat to karwayenge lekin ek hi bar esa hoga Nabi ki ummat ki shan btane ke liye lekin dajjal ko khatam krne isa a.s Khalifa honge
@@engineervasidali pyary Bhai ye Ap ka mokaf ha. Hmary mutabik markazi roll Imam Mohammed Mehdi a.s ka ho ga.
.
INSHALLAH.
❤ جنت کے سردار صرف اور صرف پنجتن پاک ع ہیں
🌷 رسول اللہ الخاتم ص نے فرمایا:: الحسن والحسین سیدا شباب اہل الجنہ و ابوھما خیرمنھما۔۔۔ "حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں اور انکے والد ان سے بھی بلند درجہ پہ فائز ہیں" 🌷 فاطمہ سیدہ نساء اھل الجنہ۔ "فاطمہ اہل جنت کی خواتین کی سردار ہیں"۔۔۔۔۔۔ لہذا۔۔۔۔۔ 🍉 جو شخص ان تمام ہستیوں کی حاکمیت کا منکر ہے اور ان مقدس ہستیوں سے دینی تعلیمات (عقائد، فقہ، تفسیر، حدیث۔۔۔) نہیں لیتا بلکہ ان سے دین لینے سے گریز کرتے ہوئے انکے غیر سے دین لیتا ہے وہ جہنم میں جائے گا۔
Deen kitab o sunnat se aur Nabi SAWW ki sunnat se lena hai, yahan sahaba ya ahle bait ki behs hi ni kuo k hum deen Nabi SAWW ki Ahadees se lete han
@@fahadsheraz2161
مسٹر جی۔ رسول اللہ ص کی تعلیمات تم لوگ کس سے لو گے؟؟؟؟ یہ سوال ہے؟؟؟ ہر قسم کے کردار رکھنے والے صحابہ سے لوگے ؟؟؟ یا جنت کے سرداروں حضرات آل محمد ع سے۔۔۔۔ خصوصا علی مولا ع سے کہ جن کو رسول اللہ ص نے اپنے علم و حکمت کے شہر کا دروازہ قرار دیا تھا؟؟؟؟؟
میرا مقصد یہ ہے۔۔۔ اس کا جواب دو۔۔۔۔
@@SyedHussainiOfficial2771 Yehi arz kr rha hu k Ahle bait e Athaar se bhi lein gey aur Nabi SAWW k sathio se bhi,, riwayaat mein poori chain dekhi jati hai agr wo chain Nabi SAWW tk jae to hadees accept ki jati hai aur Nabi SAWW ka koi sahabi unpe jhoot is wja se ni bandh skta kuo k itna wo jante han k Nabi SAWW pe jhoot bandh kr bachne ka hr rasta band ho jaega
@@SyedHussainiOfficial2771 To Mola Ali AS se hi le lo to amal bhi kro na, Nehjul Balagha mein Mola Ali ne khulfae salasa ki shan mein kia kaha aur ap log kia krte ho, isi tarah Mola Ali se pakki qabar girane ka hukam dia kia ap log kachi qavar rkhte ho?
Shame on GTV for posting misleading heading… grow up ⬆️
Love you Ali Bhai 💞❤️
ENG Ali answered in best way 🖤