Aaj koi Baat Ho Gae-Nusrat Fateh Ali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • آج کوئی بات ہو گئی
    وہ نہ آۓ رات ہو گئی
    جب وہ میرے ساتھ ہو گۓ
    دنیا میرے ساتھ ہو گئی
    جب وہ ملنے آۓ رات کو
    میری چاند رات ہو گئی
    مجھ سے برہم آپ کیا ہوۓ
    ساری کائنات ہو گئی
    مر گۓ ترے مریضِ غم
    درد سے نجات ہو گئی
    اے دل تباہ غم یہ ہے
    رسوا ان کی ذات ہو گئی
    پُرنمؔ آ گۓ وہ میرے گھر
    مطمئن حیات ہو گئی
    پرنم الٰہ آبادی

ความคิดเห็น • 13