غامدی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر وبا اور بلا سے محفوظ رکھے ۔اپ کو دیکھ کر دل بڑا خوش ہوتا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مجھے بھی آپ سا علم و ادب اور مرتبہ عتا فرمائے
Salam 1:27 sabsay achee baat yah kai dosron kee rai ka istidlaal bhi samja rahay aap.... kiyunkai isee sai confusion door hotee meree toh kai jab donon ka istidlaal maloom chalay
Subhan Allah! A scholastic lecture, in common language, for a common man, that illuminates all dark nooks and corners of perception and understanding while living with the world, with no alienation or privacy. What a vision, vista and horizon! Ma sha Allah! A Pakistani mullah with no standard literacy, with sectarian blinkers and extreme malice that has been sincerely drilled in madrassa, cannot acquire intellectual and academic potence for as convincing expression. May Allah grant Ghamdi sahib a long healthy life. I would love to come all the way and meet him in Dallas, in sha Allah.
اب اگر معاشرے میں برائی ریاست و حکومت کی وجہ سے آتی ہے حکومت کی حکمت عملی کی وجہ سے آتی ہے تو پھر ہم کیوں حکومت کو قصور وار نہ ٹھہرائے؟ مثلاً حکومت اگر مخلوط تعلیم کے لئے ماحول فراہم نہ کرتی تو کیا تعلیمی اداروں میں مرد و عورت کا میلاپ ہو جاتا؟ کیا اخبار میں یہ بیان اتا کہ پشاور یونیورسٹی میں طلباء وطالبات کا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالنا اور بغل گیر ہونا معمول بن چکا ہے؟ ان کے لئے اگر حکومت ماحول نہ بناتی اور مرد و عورت کے لئے الگ الگ تعلیمی ادارے بناتی تو آج طلباء کے موبائل میں اپنے کلاس پیلو طالبات کی واٹس ایپ نمبرز نہ ہوتے اور نہ اسلامیہ کالج پشاور کی طرح طالبات احتجاج کرتی کہ ہمیں اپنے اساتذہ ہراساں کر رہی ہے پاس کرنے کی لالچ میں، کیوں کہ ان کے پاس موقع نہیں ہوتا تھا صحابہ کرام۔ے تو عورتوں کی نماز کا مسجد میں پڑھنا ممنوع قرار دیا اور آپ کہتے ہو کہ یہ ریاست کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ شخصی معاملہ ہے اگر حکومت سنیما گھروں کو اپنے آئندہ نسلوں کی اخلاق کا دشمن سمجھتی تو کیا سنیما گھر میں ننگی فلمیں ہو سکتی تھی؟ کیا یہ ہمارے نوجوانوں کی حق تلفیاں نہیں ہے کہ ہرجگہ پر انکو فحاشی وعریانی کے فضاء بڑھا رہے ہے۔ سعودی حکومت اگر بین الاقوامی فحاش لوگوں کو سعودی عرب نہ بھلاتی تو کیا اس مقدس سر زمین میں شیلپا شیٹی کی ڈانس کا لوگ تماشا کر سکتی تھیں؟ تو پھر کیوں ہم ریاست کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے کہ آئے روز نئے گناہ کے اسباب حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہے پھر کیوں ہم منکر کے لفظ میں تعمیم کا معنیٰ چھوڑے گے انٹر نیٹ میں سیکنڈوں کے حساب سے نوجوان کو زنا کی ویڈیو دیکھنا ممکن ہو گیا ہے باوجود اس کے کہ حکومت اگر چاہیں تو ایسی زنا کار ویب سائٹ کو اپنے ملک میں بند کر سکتی ہے اور اپنے نسلوں کو پچا سکتی ہے لیکن وہ تو اس چیز کو حق تلفیاں نہیں سمجھ رہی اور اس کے لئے جواز فراہم کرتی ہے کہ اس میں کوئی قباحت نہیں ہے اور اوپر سے آپ جیسے لوگ بھی ان کے لئے سہولت کار کا کردار ادا کرتے ہو تو پھر کیوں ہم اسکو ریاست کی ذمہ داری اور قصور نہ ٹھہرائے۔
اسلام و علیکم محترم غامدی صاحب ۔۔۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ اجماع امت کیا چیز ہے ؟ اس کی تشریح کریں ؟ رسول اللہ کی حدیث کہ "میں میری امت گمراہی پہ جمع نہیں ہوسکتی " پہ آپ کی راۓ ؟ کیسے فیصلہ ہوگا کہ امت کس چیز پہ متفق ؟؟ کتنی بڑی اکثریت کی رائے کو اجماع سمجھا جاۓ گا ؟؟؟ یہاں تو یہ کہا جاتا ہے کہ فراحی و اصلاحی سکول آف تھاٹ ،، مولانا اسحاق فیصل آباد والے ،، انجینیئر مرزا صاحب ،، اہل تشیع کے اصحاب رسول اور امامت کا نظریہ تو اجماع امت کے ہی خلاف ہے اور باطل تاویلات کی گئی ؟؟ آپ کی راۓ؟؟
Ghamidi sb ny is hadees k jwab mn kaha tha k is hadees ka matlb ye hai k meri saari ummat kbhi gumrahi py jama nhi ho gi us mn lazmi kch na kch log esy mojood rahyn gy jo haq ki dawat dety rahyn gy... Aur ijmah k mutalliq ghamidi sb k moqaf ye hai k ijmah hujjat tb e bnta hai agr wo twatr k sath hazoor saw sy hum tk pohncha ho, jesy 5 nmazyn, 30 rozy, Quran Pak.. ye sb cheezyn poori ummat k ijmah aur twatr sy pohnchi hain... Usky ilawa sirf ijmah ki koi hesyat nahi hai jesy k kaha jata hai k 4 imamon ka ijmah hai ksi bt py.. to esa koi ijmah jo ksi zmany mn ahl e ilm k darmyan ho gya ho wo hujjat kabhi nahi hota... Ye ghamidi sb ki rae hai... Shukrya
MASHAALLAH Mashaallah very nice sir g
Brilliant translation, Faizan. Thank you!
Welcome
Kafi Tafseeli baat ki hai .
Halanki Apse Ikhtilaaf Apni janghe.
English subtitles/translation is a very useful addition,
Jazak Allah ❤❤❤
Great translation Faizan, very helpful for the non Urdu speaking. Ghamidi saab's message should reach far and wide, keep up the good work
Thank you.
جزاک اللہ
I dont have words for you Ghamidi sahb. Allah lambi zingadi ata famryaye apko
Nice translation.
Thanks. It helped me a lot in understanding Our Deen
غامدی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر وبا اور بلا سے محفوظ رکھے ۔اپ کو دیکھ کر دل بڑا خوش ہوتا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مجھے بھی آپ سا علم و ادب اور مرتبہ عتا فرمائے
If only our deeni scholars could differentiate between sin and a crime
استاد محترم💖
گریٹ سر
Salam 1:27 sabsay achee baat yah kai dosron kee rai ka istidlaal bhi samja rahay aap....
kiyunkai isee sai confusion door hotee meree toh kai jab donon ka istidlaal maloom chalay
v nice adv thanx
Jazakallahulkhair 🌹🌹🌹
Hamara tu din nhn guzarta jb tk Ghamidi Sahb koo ek baar sun na lain❤❤❤
ALLAH TALA jazaay khair day!
Aameen
Aoa , may Allah bless you both a lot , remain safe and happy .
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
Subhan Allah! A scholastic lecture, in common language, for a common man, that illuminates all dark nooks and corners of perception and understanding while living with the world, with no alienation or privacy. What a vision, vista and horizon! Ma sha Allah!
A Pakistani mullah with no standard literacy, with sectarian blinkers and extreme malice that has been sincerely drilled in madrassa, cannot acquire intellectual and academic potence for as convincing expression.
May Allah grant Ghamdi sahib a long healthy life. I would love to come all the way and meet him in Dallas, in sha Allah.
آمين
Excellent presentation
اب اگر معاشرے میں برائی ریاست و حکومت کی وجہ سے آتی ہے حکومت کی حکمت عملی کی وجہ سے آتی ہے تو پھر ہم کیوں حکومت کو قصور وار نہ ٹھہرائے؟ مثلاً حکومت اگر مخلوط تعلیم کے لئے ماحول فراہم نہ کرتی تو کیا تعلیمی اداروں میں مرد و عورت کا میلاپ ہو جاتا؟ کیا اخبار میں یہ بیان اتا کہ پشاور یونیورسٹی میں طلباء وطالبات کا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالنا اور بغل گیر ہونا معمول بن چکا ہے؟ ان کے لئے اگر حکومت ماحول نہ بناتی اور مرد و عورت کے لئے الگ الگ تعلیمی ادارے بناتی تو آج طلباء کے موبائل میں اپنے کلاس پیلو طالبات کی واٹس ایپ نمبرز نہ ہوتے اور نہ اسلامیہ کالج پشاور کی طرح طالبات احتجاج کرتی کہ ہمیں اپنے اساتذہ ہراساں کر رہی ہے پاس کرنے کی لالچ میں، کیوں کہ ان کے پاس موقع نہیں ہوتا تھا صحابہ کرام۔ے تو عورتوں کی نماز کا مسجد میں پڑھنا ممنوع قرار دیا اور آپ کہتے ہو کہ یہ ریاست کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ شخصی معاملہ ہے اگر حکومت سنیما گھروں کو اپنے آئندہ نسلوں کی اخلاق کا دشمن سمجھتی تو کیا سنیما گھر میں ننگی فلمیں ہو سکتی تھی؟ کیا یہ ہمارے نوجوانوں کی حق تلفیاں نہیں ہے کہ ہرجگہ پر انکو فحاشی وعریانی کے فضاء بڑھا رہے ہے۔ سعودی حکومت اگر بین الاقوامی فحاش لوگوں کو سعودی عرب نہ بھلاتی تو کیا اس مقدس سر زمین میں شیلپا شیٹی کی ڈانس کا لوگ تماشا کر سکتی تھیں؟ تو پھر کیوں ہم ریاست کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے کہ آئے روز نئے گناہ کے اسباب حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہے پھر کیوں ہم منکر کے لفظ میں تعمیم کا معنیٰ چھوڑے گے انٹر نیٹ میں سیکنڈوں کے حساب سے نوجوان کو زنا کی ویڈیو دیکھنا ممکن ہو گیا ہے باوجود اس کے کہ حکومت اگر چاہیں تو ایسی زنا کار ویب سائٹ کو اپنے ملک میں بند کر سکتی ہے اور اپنے نسلوں کو پچا سکتی ہے لیکن وہ تو اس چیز کو حق تلفیاں نہیں سمجھ رہی اور اس کے لئے جواز فراہم کرتی ہے کہ اس میں کوئی قباحت نہیں ہے اور اوپر سے آپ جیسے لوگ بھی ان کے لئے سہولت کار کا کردار ادا کرتے ہو تو پھر کیوں ہم اسکو ریاست کی ذمہ داری اور قصور نہ ٹھہرائے۔
Islami Riasat may Bhee Sirf Ghareeb hee ko Saazaa Milay gee.
Great Analysis
Hazrat ! Jahan se meri Naak shuroo hoti hai Wahan Aapki Aazadi Khatam hojati hai ! Purnia Bihar India
Need english caption
Great
No one can explain better
My beloved personality as well as spiritual teacher.
اسلام و علیکم محترم غامدی صاحب ۔۔۔
آپ سے سوال یہ ہے کہ اجماع امت کیا چیز ہے ؟ اس کی تشریح کریں ؟ رسول اللہ کی حدیث کہ "میں میری امت گمراہی پہ جمع نہیں ہوسکتی " پہ آپ کی راۓ ؟ کیسے فیصلہ ہوگا کہ امت کس چیز پہ متفق ؟؟ کتنی بڑی اکثریت کی رائے کو اجماع سمجھا جاۓ گا ؟؟؟ یہاں تو یہ کہا جاتا ہے کہ فراحی و اصلاحی سکول آف تھاٹ ،، مولانا اسحاق فیصل آباد والے ،، انجینیئر مرزا صاحب ،، اہل تشیع کے اصحاب رسول اور امامت کا نظریہ تو اجماع امت کے ہی خلاف ہے اور باطل تاویلات کی گئی ؟؟ آپ کی راۓ؟؟
Ghamidi sb ny is hadees k jwab mn kaha tha k is hadees ka matlb ye hai k meri saari ummat kbhi gumrahi py jama nhi ho gi us mn lazmi kch na kch log esy mojood rahyn gy jo haq ki dawat dety rahyn gy...
Aur ijmah k mutalliq ghamidi sb k moqaf ye hai k ijmah hujjat tb e bnta hai agr wo twatr k sath hazoor saw sy hum tk pohncha ho, jesy 5 nmazyn, 30 rozy, Quran Pak.. ye sb cheezyn poori ummat k ijmah aur twatr sy pohnchi hain... Usky ilawa sirf ijmah ki koi hesyat nahi hai jesy k kaha jata hai k 4 imamon ka ijmah hai ksi bt py.. to esa koi ijmah jo ksi zmany mn ahl e ilm k darmyan ho gya ho wo hujjat kabhi nahi hota... Ye ghamidi sb ki rae hai... Shukrya
@@ahsanmalik9576 Well explained
Kya koi bhi riyasat ye ker sakti hai? why is this even a question.
Sir plz explain the over population issue in terms of Islamic principles
Thanks for your educating.
Shayed isi ghutan ka izhar ek shayer ne in alfaz men kya ke behist men bhi mila hai mujhe azabe shadeed,... Ehan bhi molvi saheb hain mere hamsye
If only our deeni scholars could differentiate between sin and a crime