دل جتنا بھی غمگین ہو ، با خدا ان کے چہرے میں وہ نور ہے ، کہ انسان ان کو دیکھ کر اپنے غم بھول جاتا ہے ، کہ جب امام زمان عج کے نائب کے چہرے میں اتنی کشش اور روحانیت ہے ، تو ہمارے وارث امام زمان عج کے چہرے کا کیا نور ہو گا۔۔۔۔ ان(رہبر معظم سید علی خامنہ ائ) کے چہرے سے دل کو سکون ملتا ہے ، امید کی کرن نظر آتی ہے ، کہ ایک دن ایسا آئے گا ۔۔۔ کہ جب منجی عالم ظہور فرمائیں گے، اور اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے ❤️ زوہیر ؛)
❤❤❤❤❤
دل جتنا بھی غمگین ہو ، با خدا ان کے چہرے میں وہ نور ہے ، کہ انسان ان کو دیکھ کر اپنے غم بھول جاتا ہے ، کہ جب امام زمان عج کے نائب کے چہرے میں اتنی کشش اور روحانیت ہے ، تو ہمارے وارث امام زمان عج کے چہرے کا کیا نور ہو گا۔۔۔۔
ان(رہبر معظم سید علی خامنہ ائ) کے چہرے سے دل کو سکون ملتا ہے ، امید کی کرن نظر آتی ہے ، کہ ایک دن ایسا آئے گا ۔۔۔
کہ جب منجی عالم ظہور فرمائیں گے، اور اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے ❤️
زوہیر ؛)
labbaik ya rehbar❤
مدد يا صاحب الزمان
❤❤
💐🤎
❤❤