Hazrat Ayesha par Tohmat ka waqia - Maulana Maududi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ย. 2024
  • Hazrat Ayesha par Tohmat ka waqia - Maulana Maududi
    #hazratayesha #hazrataisha #waqiaifk #waqia_e_ifk #maulanamaududi #2023 #waqia #shia #sunni #surahnooh
    ______________________
    Tafheem ul Quran
    Hazrat e Ayesha
    Hazrat e Aisha
    Hazrat Ayesha r.a par Tuhmat ka waqia
    Hazrat Aisha pr Buhtan ka Waqia
    Waqia e Ifk
    Waqia Ifq
    Hadith e Ifk
    Hadees e Ifk
    the ideologist
    Shia
    Sunni
    Quran
    Surah Noor

ความคิดเห็น • 32

  • @skyskhan1534
    @skyskhan1534 12 วันที่ผ่านมา

    ❤🎉الحمدللہ امت کو جوزنے کا فریضہ انجام دیا 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @UroojAhmed-n8g
    @UroojAhmed-n8g ปีที่แล้ว +5

    اللہ و اکبر 😢

  • @zamaazmi3720
    @zamaazmi3720 หลายเดือนก่อน

    Great Aalim Allah magfirat farmaye

  • @naseerkhanjadoon5691
    @naseerkhanjadoon5691 5 หลายเดือนก่อน +1

    MAA SHA ALLAH

  • @MuhamadAmjad246
    @MuhamadAmjad246 หลายเดือนก่อน

    Molana Modoodi Great Man

  • @brandshubbysk5161
    @brandshubbysk5161 7 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ مولانا کے تسلی بخش جوابات پوری تسکین کر دیتے ہیں اللہ مولانا اور اپکی کاوشیں مقبول اور باعث برکت اور اجر کا باعث کر دے

  • @MaulanaMaududiTheIdeologist
    @MaulanaMaududiTheIdeologist 5 หลายเดือนก่อน +2

    عمدہ بیان

  • @uzmanaz342
    @uzmanaz342 3 หลายเดือนก่อน

    1st time i read so comprehensive discussion on ifak.may Allah bless mudooi sahib

  • @rise_of_khursheed
    @rise_of_khursheed ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم بہت اچھا ہے

  • @GrczhggXggtdfn
    @GrczhggXggtdfn 5 หลายเดือนก่อน +2

    علامہ مودودی واقعی بہت اچھا عالم تھا

  • @UroojAhmed-n8g
    @UroojAhmed-n8g ปีที่แล้ว +2

    زبردست ہے اللہ برکت دے

  • @AnjumziaRana
    @AnjumziaRana 3 หลายเดือนก่อน

    واللہ نہایئت عمدہ سلسلہ ہے مولانا جنت مکانی رحمت اللہ علئیہ کی تحریروں کو صوتی انداز میں سماعت کرنا
    جزاکاللہ خیرا کثیرا

  • @IsrarAhmad-pt2rk
    @IsrarAhmad-pt2rk ปีที่แล้ว +1

    Ads boht arhe hain

  • @Zainglospara
    @Zainglospara ปีที่แล้ว +1

    janaab Ye, is tarha ki Fast Reading Text Kuch Samajh se Baahar hyyy-' Zara Simple aur Saadgi se ho Achaaa hyyy

  • @tiputips8858
    @tiputips8858 2 หลายเดือนก่อน

    Ye Kaisay Mumkin Hai Nabi ki Ghar wali ko sath lie Bagir Kafla chala plz Rehnmaie Farmaie ?

    • @majidzareen2419
      @majidzareen2419 16 วันที่ผ่านมา

      Upar sare detail byan Jo ho chuke sun lo ache tara

  • @TheMirzaghalib
    @TheMirzaghalib 5 หลายเดือนก่อน +1

    Salamun ala Ummul Momineen Ayesha As Siddiqa binte Abi Bakr

  • @mohammedsaleemgrahim2883
    @mohammedsaleemgrahim2883 3 หลายเดือนก่อน

    Nearly all midina blaming her ,but she remembers only Ali ,

  • @AnjumziaRana
    @AnjumziaRana 3 หลายเดือนก่อน

    سلامت باشد مولانا مودودی کی کسی آڈئیو وڈئیو کی نوٹیفیکیشن نہیں ملتی
    مطلب سمجھا جائے کہ باقیئوں کی طرح فریب نظر ہی ہے
    سبدسکرپشن کینسل کردیں

  • @mohammedsaleemgrahim2883
    @mohammedsaleemgrahim2883 3 หลายเดือนก่อน

    What Ali says for Aisha , she not talk to him nor she name Ali , than it finish but Aisha still jealous with Ali , Aisha satisfy her jealousness ,when bring soldiers to fight against Ali , ten thousand peoples died who is responsible for this fight ,

  • @asimnadeem7510
    @asimnadeem7510 ปีที่แล้ว +2

    اس ویڈیو بیان کے بعد وہ علما ٕ کیا ارشاد فرماٸیں گے جو سورة التحریم کی آیات کی تفسیر میں حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک قول کے ترجمعہ کی وجہ سے مولانا مودودیؒ پر حضرت عاٸشہ ؓ کو ” زبان دراز “ لکھنے کا الزام لگاتے ہیں ۔۔۔ اگر مولانا مودودی چاہتے تو یہاں اُمّ المٶمنین حضرت عاٸشہ رضی اللّٰہ کی برآت کے لیے اتنی تحقیق کی ضرورت محسوس کرنے بجاۓ اپنے الزامات کو لگا لیتے ۔۔۔؟ درحقیقت جو لوگ حضرت عاٸشہ ؓ سے بغض رکھتے ہیں ۔۔۔ وہ یہاں بھی اپنی روشوں سے باز نہیں آتے ۔۔۔ کیا کوٸی انصاف اہل علم یہاں مولانا مودودیؒ کو غلط کہہ سکتا ہے ؟ ۔۔۔ بالکل نہیں ۔۔۔ کیونکہ اس ویڈیو تحریر میں مولانا عاٸشہ ؓ کی برآت کی وکالت میں لکھ کر زوجہ رسول ﷺ کی پاکدامنی بیان کی ہے ۔۔۔

  • @behappy6914
    @behappy6914 3 หลายเดือนก่อน

    یہ واقعہ ایک جھوٹے الزام کے جواب میں پیش آیا اور آللہ نے اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی کے ذریعے سچ معاملہ بیان کر دیا۔ ناکہ نبی اکرم کے فیصلے سے کیونکہ اس پر لوگ اپنی زوجہ کی حمایت کا الزام لگاتے تو اس معاملات میں اللہ کریم نے ازواج رسول کے عصمت کردار کو قیامت تک کے لیے بیان کردیا۔
    کچھ سوالات ؟؟
    مسطح، حسان اور حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی بہن ، نے صحابی ہوتے ہوئے ایسے بھیانک الزام میں شامل ہوئے ؟؟؟
    کیا یہ اصحاب بھی ستاروں کی مانند ہیں کہ وہ نجات کا راستہ دکھائیں گے ؟؟؟
    سورہ تحریم میں جن دو ازواج کے دل ٹیھڑے ہیں، وہ کون تھیں، جبکہ قرآن صاف صاف کہہ رہا ہے کہ انھوں نے اذیت والی بات کہی تھی ؟؟ اس واقعہ میں بھی آئیت نازل ہونے کے بعد جناب رسول اکرم اور اپنے والدین کی طرف تلخی سے جملے کہے گئے، جبکہ" اطیعواللہ و اطیعورسول" کا بار بار قرآن میں زکر آیا ہے تو اگر مولانا نے سورہ تحریم میں زبان درازی کی بات کی ہو تو وہ یہاں سے بھی تصدیق ہوگئی۔
    ایک روایت میں یہ واقعہ زوجہ رسول اکرم حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیش آیا تھا اور ان کی بیگناہی میں یہ آیات نازل ہوئی تھیں۔ الزام نعوذبااللہ حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ آئے ہوئے غلام کے متعلق گھڑا گیا جبکہ تحقیق کی گئی تو پتہ چلہ کہ وہ تو مخنث / نامرد تھا ، مولانا کو اس روایت کو بھی بیان کرنا چاہیے تھا۔

  • @shahidamughal1697
    @shahidamughal1697 ปีที่แล้ว +3

    aap speed kum kr saktay hein. dain janib konay nein aik wheel ki shakal ka icon ha us par click karain page par Play back speed par click karain aur .75 ya .50 par set kr lain