VOA URDU| View 360 | MAY 02, 2024 | Is Pakistan imposing a fixed tax on solar power?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔
پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال کیا گھریلو صارفین کو اس کے لئے بھی بھاری بل دینے ہونگے
۔جائزہ لیں گے آج کے شو میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
جس طرح پی ٹی سی ایل ختم ہوا اس طرح واپڈا والوں سے اللہ نجات دلائی
Ameen❤
Yes v true get rid of corrupt Wapda
آمین
Thank you so much……..
❤❤❤Barcelona se from Gujrat pakistan ❤️ ❤❤
Abb 2025 me sance lene par be rex lagy ga
L A say ARAIN
Asal m ye log ipps ko faida dena chahte hsin un se 40 ruppee per unit le rhe hain per 22 rupee wali inko buri lg rhi h
Jnlogon.ny.i.p.sy.galtageremnt.ky..un.ko.muft.bjli.jo.gareb.apna.pet.katkrya.qrz.lekr.lgata..hai.kia.galt.krta.hai..g
آگر سولر کی وجہ سے بجلی کی ڈیمانڈ کم ہو رہی ہے تو ایک ایک کر کے بجلی گھر بند کر دیں ۔ اس سے ایندھن اور دیگر اخراجات کم ہوتے جائیں گے اور بجلی کا ریٹ کم ہو گا اور صارفین کو فائیدہ ہو گا ۔۔
وائس اف امریکا آپ کا بندہ صحیح سوال نہیں پوچھ رہا، اس بندے سے یہ سوال کریں کہ گورنمنٹ فرنس آئل کے ذریعے جو بجلی بنا رہی ہے وہ سستی ہے یا سولر جو ایک عام صارف بنا کے دے رہا ہے، وہ سستا گورنمنٹ کو بجلی مہیا کر رہا ہے۔
سورج رب دا ، ٹیکس ٹھگ دا
ٹھگ کون ہے یہ تو بتایا نہیں۔۔۔۔
آئی ایم ایف اصل ٹھگ ہے
Solar is the future !!!!!!
thanks to Allah and china for providing us solar energy
12 KW is a big setup. A normal home doesn't required such big setup. If tax imposed on 12v KW it will hit only rich people.
In Pakistan if you follow such regime to tax the rich, then all rich will declare they don't have any solar. Everything is possible in this country.
حکومت کی نااہلی کی قیمت عام لوگ کیوں ادا کریں
سولر نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے آئی پی پیز کو خطرہ ہے، غریب صارفین تو محض بہانہ ہے۔
Poor policies of govt have made renewables unnecessarily expensive. Even after taxing solar the losses of the govt will not improve due to structural flaws.
اصل تو حکومت کا موقف لینا چاہیے تھا آپکو کہ عام صارفین کا کیا قصور ہے اور اسکا کیا حل ہوگا
weak nahi ho raha energy sector, inhon ne jo najayaz contracts kar rakhay hain IPPs ke saath unka nuqsaan samne aa raha hai..
یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ جب پاکستان میں بجلی کی ضرورت 9 ہزار کیلوواٹ ہے اور پیدا ہورہی ہے دگنی۔ تو پھر یہ لوڈ شیڈنگ کیوں ہے۔
ضرورت 24 ہزار ہے۔ظ9تو کراچی اور لاھور ہی کھا جاتے ہیں
Pakistani idaron me har koi ek boti k liye oonth zabah karta h
Q k ab aap paisay kama rhe hain bill bacha k lihaza ab humein b tax dein hamara hissa dein. Waah
Aam awam bachat q kray hakomat ghreeb hai
So informative vedio…..
Jo 25 lakh ka solar lgata a TU tex TU bnta a
Apky pason se lagta ha??
Jis trha PTCL company band hui hai Allah karye WAPDA ka bhi yahi halt hu ameen
Just like CNG failed planning, IPP setup also reaks of pathetic planning. Either this or there is something fishy. Someone getring commission 😢
Bijli k lya 5 se 6 supply companies honi chahea
Just wait a bit more. Solar panel efficiency are gona double!
مافیاز
Just as PTCL ended, God saved WAPDA people
آمين
Nice video
i stop my budget hotel project in my home town only due to wapda 20 hour load shedding
It means majority of your hometown people are not paying bills but stealing it
@@faisalatta6874 mix situation but who stealing with the help of wapda
Hmary
Milk.ma.jehalt.ka.ye.alimhai.kola.thr.ma.nklta.hsy.plant.sahiwal.ma.zre.zme.n.pr.lgta.hai.jbka..thl.rohi.thr.ma.ma.ger.zre.zmen.hai.
تھر کے کوئلے کے پلسنٹ اینگرو تھر میں ہی لگے ہیں۔ساہیوال پلانٹ سخت امپورٹڈ کول پر ہے