ڈیرہ شہر کا سلطان علی امین خان گنڈاپور ہے اور مولانا برادران کے لیے کیا پیغام ؟ عمر امین گنڈاپور

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
  • وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی کال پر ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران خان کی رہائی کے لیئے نکلنے والی ریلی جو سٹی میئر عمرامین خان گنڈاپور اور فوکل پرسن نواز خان کی قیادت میں تھی ریلہ بن کر سیاسی مخالفین پر بھی بھاری گزر گئی اور ڈیرہ کے عوام نے پھر ثابت کیا ڈیرہ شہر کا سلطان علی امین خان گنڈاپور ہے اور مولانا برادران کے لیے کیا پیغام تمام تر مناظر دامان نیوز کے آنکھ سے کیپچر کیئے گئے دیکھیں اس خوبصورت پیکج میں 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
    #damannews

ความคิดเห็น • 3