اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔ روزانہ کیطرح آج کا بیان بھی الحمداللہ بہت ہی عمدہ تھا اللّٰہ ﷻ مفتی صاحب کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین ۔ مزید یہ کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ مفتی صاحب کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
ماشاللہ اتنا میٹھا اور پر سکون لہجہ اور اتنا پر اثر کہ دل کرتا ھے واری جاوں۔ ایسا لگتا ھے جیسے سارا منظر سامنے انکھوں کے دیکھ رھا ھوں۔ اللہ آپکو بہت لمبی عمر عطا کرے اور ھمیں اور پوری دنیا کو آپکے توسط سے فیضیاب کرے امی
السلام علیکم اس سلسلہ کو آگے بھی بڑھایا ہے ؟ مطلب عشرہ مبشرہ کی سیرت بھی بیان کی گئی ہے اگر ہاں تو وہ لیکچرز کیسے ملیں گے یہاں تلاش کہ باوجود نہیں ملے ۔
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔ روزانہ کیطرح آج کا بیان بھی الحمداللہ بہت ہی عمدہ تھا اللّٰہ ﷻ مفتی صاحب کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین ۔ مزید یہ کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ مفتی صاحب کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
ماشاللہ اتنا میٹھا اور پر سکون لہجہ اور اتنا پر اثر کہ دل کرتا ھے واری جاوں۔
ایسا لگتا ھے جیسے سارا منظر سامنے انکھوں کے دیکھ رھا ھوں۔
اللہ آپکو بہت لمبی عمر عطا کرے اور ھمیں اور پوری دنیا کو آپکے توسط سے فیضیاب کرے امی
علی علی علی ❤❤❤❤ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 😘🥰😍😭😭😭🌹❤
Allah pak hamay seekhnay samajhnay aur amal karnay ki toufeeq dain Aameen
Aa k lecture bohat achi tarah samaj atay hein ALLLAH PAK AP KI HIFAZAT FARMAIYE
Aameen
May we all learn and implement in our lives Aameen
ماشاءاللہ لاحول ولا قوة إلا باللہ
Boht khubsurat byan mashallah
MASHAA ALLAH blessed to be on this channel!!!
SubhanAllah.
JazakAllah for great lecture. Allah paak Mufti shb aur AlBurhan team ko jaza day. Aameen
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟👍
Hazrat fatima Hazrat Ayesha RA Hazrat Hasan Hazrat Hussain RA k bhi bayan hain??
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم یہ کس کتاب میں تفصیل ہے مباہلہ والی جس میں آپنے حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کا ذکر کیا ہے
السلام علیکم
اس سلسلہ کو آگے بھی بڑھایا ہے ؟ مطلب عشرہ مبشرہ کی سیرت بھی بیان کی گئی ہے اگر ہاں تو وہ لیکچرز کیسے ملیں گے یہاں تلاش کہ باوجود نہیں ملے ۔
کیا حضرت کے سیرت النبیﷺ کے لیکچرز تحریری شکل میں مل سکتے ہیں؟؟؟؟ براہ مہربانی جواب دیں
نہیں کتابی شکل میں نہیں موجود.
@@MuftiAdnanKakakhail
کیا آگے کتابی شکل دینے کا ارادہ ہے؟؟
Jummah bayan to kl hota Hai na...?