Hawksbay Beach,s Karachi / Hut,s available without broker / all types Hut,s / cheap and expensive
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
- / gblbeufztf
Today is Thursday 1st August 2024
I made this video for you on 31st July 2024
In this video, I have done Manora Beach ke Gate Hamaliya to China Hut Hawksbay Hut,s Turtle Beach Hut,s and Abdul Rahman Goath French Beach and many probably to the sea.
In this video, without any broker, state agent or any other agent, I have directly contacted the watchmen and owner"s from the Hut,s and have shared their numbers with you.
In this you will get all types of pleasures which will be expensive as well as cheap, one room, two room, three room and five room.
If you deal with the owner and your rate owner does not match or then you will talk to the watchman, then he will take you to it cheaper than anyone else.
Don't miss this video
Hawksbay Beachs
Sandspit Beachs
Manora Beach
Hamaliya Beach
China Hut
Turtle Beach
French Beach
Somar Goath
Abdul Rehman Goath
Hut,s available
cheap and expensive
expensive and cheap
all type Hut,s
family picnic point
Beautiful picnic point
family hut
clean and safe
watchman present
Abid Rehmani
#Pakistani
#Beach
#Sea
#Hut
#cheap
#expensive
waaah chacha tusi great ho jeetay raho or esi tarhan kam kartay raho hanstay raho muskuratay raho logon ka hamesha bhala kartay raho jeo jee jeo ❤❤❤
جزاک اللہ جزاک اللہ بیٹا اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے بہت شکریہ 🌹🌹🌹
@@abidRehmani313 Ameeen 🤩🤩😘
@@abidRehmani313 mashaAllah MashaAlalh rehmani Bhai best video or ap nay har baat sahih bataye hai koi jhol nhi hai baton main seedhi saaf suthri baat bataye hai I know ap vloger Hain ye kaam hut rent ya estate agency wala nhi hai magar ap sea side k hawalay se baat apni sahih share kartay Hain Allah SWT ap ko jaza e Khair ata farmain aameen Deen o duniya ki khoob khoob barkaten naseeb farmain aameen
Agar Mera Jana huwa Tu turtle beach ya sandspit Tu ap plz pals rescue Ka no send kardijya baree nawazish hogi ap ki jazakAllah
اگر اپ کا جانا ہوا تو مجھے بتائیے گا میں اسپیشل جا کے ان سے نمبر ذمہ دار کا لے کر اپ کے ساتھ شیئر کروں گا میرا واٹس ایپ نمبر تو اپ کے پاس اس ویڈیو میں ا ہی گیا ہوگا شکریہ 🌹🌹🌹
Nice work and nice information video ❤
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
Assalamyalykom Awaam ko sahe khabar Media kabhe Nahe btata hai 100% appki videos malomate hote hai🎉🎉🎉
جزاک اللہ جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اللہ تعالی اپنی ذات کے علاوہ دنیا میں آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹
Abid bhai ap bohot acha kam kar rahe hain MashAllah ❤ watching from Riyadh. We dont have a beach here😢, apki videos dekh kay samandar jana ka dil kar raha hai
جزاک اللہ جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آپ نے درست کہا خاص طور پر گرمیوں میں سمندر جانے کا بہت دل کرتا ہے میری ویڈیو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ اپ کی حوصلہ افزائی کا بھی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ 🌹🌹🌹
Mashallah nice sharing
جزاک اللہ جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے بہت کامیابی عطا فرمائے آمین
Asalmoalikum Bahi ma roz ap ke video dekhti ho ap boht mahnet sa video banata ha mojha ya maloom karna tha hamri family ko 10 August ko picnic ka ly Trutle beech ana ha ab ky samndar per ana denga ya nahi
جی بالکل آنے دیں گے میرا جہاں تک خیال ہے 10 اگست کو ہفتہ یا اتوار بن رہا ہے میں اس ہفتے اور اتوار کو جو تین یا چار تاریخ بن رہی ہے انشاءاللہ جا کر تازہ اپڈیٹ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا
@@abidRehmani313 g bahi 10 August ko Saturday ha ap ke video sa huts milna bhe asan ho gay ha
انشاءاللہ میں اس ہفتے اتوار کو اور اس کے علاوہ بھی 10 اگست سے پہلے روزانہ ویڈیو اپلوڈ کیا کروں گا کسی نہ کسی موضوع پہ اس میں سمندر کی تھوڑی سی اپڈیٹ شیئر کر دیا کروں گا کیونکہ میرا گھر سمندر سے پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور میری ساری ویڈیو اسی موضوع پر زیادہ تر ہوتی ہیں اس سے اپ کو صحیح اپڈیٹ مل جائے گی اور آپ کے پلان کرنے سے ایک دو دن پہلے بھی اللہ نہ کرے اگر کوئی مسئلہ ہے تو اپ کو معلوم ہو جائے گا انشاءاللہ
@@abidRehmani313kia is Sunday ko roads band hain?? Ya yeh afwah phelaai jarahi hai
اج میں نے ایک اور ویڈیو میں کچھ اپڈیٹ شیئر کی ہے اور وہ ویڈیو میں نے جمعہ کو رات 8 بجے کے بعد اپلوڈ کی ہے مزید کل ہفتے کے دن سمندر جاؤں گا اور اپ کے ساتھ شیئر کروں گا کہ پولیس والوں کا رویہ کیا ہے اور وہ روک رہے ہیں یا جانے دے رہے ہیں اگر جانے دے رہے ہیں تو پیسے لے رہے ہیں یا نہیں
Bhai pani ka btao ab set hai turtal beach wala point ab to nahi chara howa pani
اپ میری ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں لہریں ہیں اور یہ کل کی ویڈیو ہے 31 جولائی 2024 کی اور پانی اگست کے 15 تاریخ تک بہت تیز ہوگا اور اگست کے اینڈ تک نارمل ہوگا یعنی نہانے کے قابل ستمبر کی 15 کے بعد ہوگا
Abid bhai akele akele ja rahy hen ap
جی بہت شکریہ پیارے بھائی میں کوئی پلاننگ کر کے نہیں جاتا اچانک ہی موڈ بن جاتا ہے اور بائک اٹھا کر نکل جاتا ہوں میں نے جب بھی پلان کر کے کہیں جانا چاہا وہ پروگرام نہیں بن پاتا بہت مشکل ہو جاتی ہے
@@abidRehmani313 north Karachi ajayn apki dawat krty hen
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ انشاءاللہ لگائیں گے کبھی چکر 🌹🌹🌹
As salam o alikum.
Sir is it safe for couples in normal days?
Wa Alaikum Aslam
Yes, this set is absolutely safe even during normal days.
Asalmoalikum
@@nuzhathamid5245 وعلیکم السلام جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
Bhai Jan Jin logo ko app ne video main dekhaya hy ye sab broker hain .. commission le kar Kam karte hain
مالکان ہٹ پر ہوتے نہیں اور ملتے نہیں انہوں نے یہ بروکر خود رکھے ہوئے ہیں جو ہٹ کی حفاظت کرتے ہیں اور یہی ہمیں ریٹ بتاتے ہیں مالکان کا نمبر دیتے ہیں تاکہ ڈائیریکٹ بات کر سکیں
Beach kitana Ganda hora ha ... Afsoos ha
خوبصورت اچھے بیج تو سب دکھاتے ہیں یہ ہم نے پرانے زمانے کا بابا دکھایا ہے جس کی عمر پوری ہو چکی ہے صرف کھنڈر رہ گیا ہے صرف نمونہ سیمپل رہ گیا ہے 🌹🌹🌹
@@abidRehmani313 Jinke hut ha waha kamse kaa unko toh milkar waha ki jaga ko saaf rakhna chahye
جی یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم کنٹونمنٹ بورڈ منوڑا کو سال کا ڈیڑھ لاکھ روپیہ ٹیکس دیتے ہیں تاکہ یہ روڈ بھی صاف کریں اور یہ جگہ بھی صاف کریں لیکن یہ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے ہم سے صرف ٹیکس لیتے ہیں
Assalamualaikum abid bhai..Sir aap hutts ko promote na kren.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عاطف بھائی ایک پیارے بھائی نے مجھے کہا تھا کہ ہٹ کی ویڈیوز بناؤ اس کی وجہ سے میں نے یہ ویڈیو بنائی اور مجھ سے دوسروں لوگوں کو سہولت بھی ہو جائے گی جو گھر سے نکلنے سے پہلے چاہتے ہیں کہ ہم گھر سے ہی ہٹ بک کر لیں اور ذہنی طور پر ریلیکس ہو کر اپنی پکنک پر جائیں عاطف بھائی جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹
Yaar aik bat ki ap lasi bnaty ho bar bar
میرے پیارے پیارے بھائی میں نے کون سی بات کی بار بار لسی بنائی ہے تاکہ میں آئندہ احتیاط کرنے کی کوشش کروں اور آپ کو میری ویڈیو بری نہ لگے اور اچھے طریقے سے اپ اس کو دیکھ سکیں میں یار کھلاڑی نہیں ہوں ویڈیو میکر نہیں ہوں ولاگر نہیں ہوں بس سادی بات کرتا ہوں میں کوشش کروں گا کہ اپ کی پسند کے مطابق ویڈیو بناؤ بہت شکریہ میری ویڈیو دیکھنے کا میرے پیارے بھائی 🌹🌹🌹
Bhai jaan A 83 solace hut ki video video banai aap aap sa menay request ki thi lakin 1 jhalak sirf aap na bahir sa hi dikha diya bas or aap keh rahay han ka A 83 solace resort company rent pa ni deti ha deti ha sir rent pa unho na apna page pa dala hua ha rent ka hawalay sa please aap jain phr ❤❤❤❤or wahan kay guard sa baat karain wo log lazmi aap ko visit keraingay inshallah or kerwatay bhi han q k aap unkay hut ki publicity ker Raha han please please request ha sir ❤❤❤❤ma ager Karachi ma rehta tw ma khud aker visit ker lata lakin ma Lahore sa hun ma is Liya aap sa keh Raha Hun q k jab bhi hum Karachi atay han tw hamara event hota ha hawksbay ka hut ma esa tw jitna bhi hut han unkay page ma bohat achi hut ki picture waghera lagi hoti ha or jab jao tw behad ganday hut hotay han aap khud sochain 1 lac 50 thousand ka ager hut booking kerwaon or picture ma jesa hut dekha ho wesa na ho tw bohat dil dukhta ha aap samajh gai hongay sir please ❤❤❤intezar rahay ga mujha aap ki video ka jazak Allah ❤️❤️
پیارے بھائی وہ پرانا سا ہٹ ہے سفید رنگ کا جس پہ پیراڈائز لکھا ہوا ہے اور 03332548257 والا نمبر بھی میں اس کا اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں سفید کلر کا ہٹ نیلے رنگ کا گیٹ اپ ویڈیو کو غور سے دیکھیں اس ہٹ کی میں اندر باہر سے کیا ویڈیو لوگوں کے ساتھ شیئر کروں جبکہ میرا یہ کام نہیں یہ میرا ایک الگ موضوع شروع ہو جائے گا اس پر کوئی خاص لوگ ویڈیو نہیں دیکھتے صرف اپ کی ریکویسٹ پہ میں نے اس کی باہر سے لوکیشن شو کر دی وہ سات والا وی ائی پی ہٹ جو سلور کلر کا یا وہ ہٹ جو ہے اس کا میں کہہ رہا ہوں یہ تو میں نے اپ کو نمبر بھی شیئر کر دیا ان سے بات کر کے ویڈیو میں نہیں بنواتا ہوں ہٹوں کے اوپر اندر باہر سے میرا یہ کام نہیں میں بیچ کی ویڈیو بناتا ہوں سمندر کی ویڈیو بناتا ہوں میں نے اپنے ٹرالے کی اور اپنے انورٹر کی ویڈیو جب ڈالی تو اس سے بھی کسی لوگوں نے نہیں دیکھا یہ ایک ہٹ کے اندر باہر سے اگر میں ویڈیو بناؤں گا تو اس کو اپ دیکھ لیں گے دو چار بندے دیکھ لیں گے کوئی اس پہ خاص مجھے ویو نہیں ائیں گے اور یہ چینل ڈاؤن ہونے کا باعث بنے گا وہ لوگ یہ ہٹ کرائے پر دیتے ہیں لیکن وہ تو ایک سادہ سا نارمل تھا عام سا ٹی ار گاڈر کی چھت والا ہٹ ہے کوئی وی ائی پی اور کوئی اعلی نسل کا ہٹ نہیں جس کا میں اندر باہر سے وزٹ کراؤں اور میں نے تو وہ بڑے اور خوبصورت ہٹوں کا کہا ہے کہ وہ کمپنیز نہیں دے رہی یہ ہٹ تو دیتی ہے اس کی ویڈیو کو غور سے دیکھیں اس میں میں نے پیراڈائز ہٹ کا مین بورڈ کی ویڈیو بھی دی ہے اور اگر اپ کو اس ہڈ کے اندر باہر سے وزٹ کرنا ہے تو وہ 03332548257 والے نمبر پر رابطہ کر کے ان سے اس کی واٹس ایپ ویڈیو منگوا لیں
@@abidRehmani313 sir Hut ka name ha Solace resort hut number A 83 Jo aap gray Wala keh rahay han wo hi bol Raha Hun ma uski video banana keh raha hun nilay gate walay hut ki video ni bana ni ha boss gray Walay Solace Hut ki video banai jazak Allah ❤️❤️
اسامہ ناصر بھائی انشاءاللہ میں کوشش کروں گا اپ کے لیے دوبارہ وہاں جاؤں اور اسپیشل ویڈیو بناؤں دیکھتے ہیں وہاں چوکیدار لفٹ کراتے ہیں یا نہیں بہرحال میں کوشش کروں گا اس ہٹ کا نمبر A84 ہے ہاں اگر اپ کے پاس ان کے مالکان کا نمبر ہے تو مجھے دے دیجیے اور میری ان سے سفارش بھی کر دیجئے کہ عابد رحمانی اپ کے ہٹ کی ویڈیو بنانا چاہ رہا ہے اپ کاپریٹ کریں مجھے بتائیے گا
Asalmoalikum
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ