قرآن اور آحادیث میں گناھوں ( بشمول خود غرضی اور لالچ) سے بچنے کی اس لئے ہدایت کی گئی ھے کی ان کے دنیاوی اور اخروی نقصانات زیادہ ہیں۔ اسی طرح اخلاص والے نیک اعمال میں سبقت کرنے کی اس لئے ھدایت کی گئی ھے کہ ان کا اجر دنیا اور آخرت میں بہت زیادہ ھے۔ لیکن گناھوں کی کثرت اور نیکیوں کی کمی کی بڑی وجہ یہ ھے کہ ہم نے موت اور آخرت کو بھلادیا ھے۔ اللہ ہمیں یہ احساس نصیب فرمائے۔ اللہ فرماتے ہیں کہ دین میں پورا داخل ھو جاو۔ اگر اس حکم الہی پر عمل ھو تو سارے مسائل ھو جائیں ۔
Who is here after making him Faisal of Pakistan from Nizamuddin markaz?
Mashallah jazakomullah khair
ہمارے دوسرے چینل کو سبکرئیب لازمی کریں جزاک اللہ
ماشاءاللہ بے شک
Masallah g
MULANA Usman Sahab ki Dua dalen net per please please please please please please please please please please please please
کیا آپ مینشن کرسکتے ہیں کونسی دعا ہے ؟؟
Beshak hazrat