منصور صاحب جرمن شہری کے ساتھ جو ھوا وہ افسوس ناک ہے اور ہم پاکستانیوں کے لیے باعث شرمندگی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ متاثرہ شخص کے نقصان کی مکمل تلافی کرے اور اس سے معزرت بھی کی جائے ۔
ASHAQ K LIEY UMER ZAROORI NAHI....HUSBAND , BACHOON AUR FAMILY KI AZZAT ZAROORI HAY....BETIYAN AUR BETTY MOM SAY POCHTEY HON GAY....HUMERY FATHERS MAIN SAY KON SA ACHHA HAY.....???
آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس وجہ کائنات ہے ساری دنیا ان کی ذاتِ مبارکہ پر قربان کی جاسکتی ہے مگر ان کی ذاتِ اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو کسی بھی شے پر ذرہ برابر بھی قربان نہیں کیا جا سکتا ۔
@@ayofficial2698 Its been increasing since last 5 6 years Sirf 2013 se 2018 tak maintained bulky neechay aya Bughz Me...main na mano کرنی hai to alag baat hai
اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے سر عمران خان چوری کے جرم پکڑا گیا ہے عمران نیازی کوئی آسمان سے نہیں آیا باقی بھی جیل میں سب انسان ہیں سب انسان برابر ہیں
Dear Mansoor bhai, I'm a student at a German university and I always praise my country and promote its beautiful areas for tourism. I use to influence my German colleagues to visit northern areas of Pakistan as the Germans are very fond of hiking. After this news of the German cyclist, how can I face them ? Shameful event. Further destruction of our image. May Allah bless our country!
Allah kry agr ye jnta nawaz paisy chori keya aur bahir lae kr gaya ye jnta aur un pr tankeed sahi se ni krta aur mangai pr b jsy phly imran k wkt krta tha.. jsy roz pti pr tankeed krta tu ye bgrt zalimion k sth nisto nabod ho jai
ان کا فیصلہ ہے کہ چونکہ پی ٹی آئی درخواست گزار نہیں تھی اس لیے پی ٹی آئی کو نشستیں نہ دی جائیں حالانکہ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ اس کا مطلب ہے، ملازمین اور ججوں کو اس وقت تک تنخواہ نہیں دی جانی چاہیے جب تک وہ تنخواہ کا مطالبہ نہ کریں۔
وعلیکم السلام جناب 🎉🎉 عمران خان نے جو بات کی ہے وہ تو بات ٹھیک ہے خدارا ملک کو اب چلنے دے دیا معاملات بہتری کی طرف جانے چاہیے میرے پیارے ملک پاکستان میں غربت بہت زیادہ ہوگئی ہے غربت کو کم کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے
پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے کبھی چانس ہیں ؟یہ بجلی اور پٹرول بڑھاتے جاتے ہیں بڑھاتے جاتے ہیں 10 روپے بڑھا کے پانچ روپے کم کر دیتے ہیں یہ کہیں رکیں گے جا کے یا نہیں رکیں گے اخر کب رکیں گے یہ ؟
عمران خان کہتا ہے کہ میں نے احتجاج کی کال دی لیکن پی ٹی آئی کے باقی رہنما ابھی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ ڈرامہ تھا جو انہوں نے خود کیا یعنی فوج نے تو کس کی بات مانی جائے
14:55 imran is a shameless person. Who is a insult kid. Who let Aleem khan down because he was gaining popularity and now marwat. This imran khan is a waste of time. Marwat has been the only one who was there for pti when no one was talking for pti
سپریم کورٹ کے ججوں نے ہی سپریم کورٹ کے ججوں کا مخصوص سیٹیوں کا غیر آئینئ غیر قانونی فیصلہ پی ٹی ائی کے حق میں دینا بے نکاب کر دیا اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو فتنوں اور کالے بھونڈوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنی برکتیں اور رحمتیں برسا، ہمارے ساتھ معافی کا معاملہ فرما، ہماری خطاوُں سے درگزر فرما، ہم سے راضی ہو جا، ہمیں صحت کاملہ، عاجلہ اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما، ہمیں ہر طرح کے شر و فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں طاغوتی طاقتوں سے آزادی عطا فرما، مشکل میں پھنسے ہوئے مسلمانوں کی ساری مشکلیں دور فرما، انہیں آسانیاں عطا فرما، انکے دشمنوں کے عزائم ناکام بنا دے، دشمنوں کے ظلم کے تیر انکی اپنی طرف پلٹا دے، انکی آپس میں پھوٹ ڈال دے، مسلم امت کو متحد کر دے، ہمیں معاف فرما، ہم پہ رحم فرما، اے اللہ ہمیں محنتی اور ایماندار بنا، اے ہمارے پروردگار ہمارے ساتھ معافی کا معاملہ کر دے، اے اللہ ہمیں صحت و سکون اور ایمان والی زندگی عطا فرما، ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ھیں، جو صابر و شاکر رہتے ہیں، عاجزی کو افضل نعمت سمجھتے ہیں، اے اللّه اے ربُ العزّت ہمیں اپنے احکامات کی فرمانبرداری اور سنّت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے بنا دے، تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما، دنیا میں امن قائم کر دے، اور کرونا وباء ختم کر دے، مظلوموں پر رحم فرما، انکی مدد فرما ،،، آمین حا
Bhai India ka Kashmir yeh kis ne Bol dya aap ko Kashmir India ka hai ?? 9 Lakh fauj jabhi waha lagai howi hai apna hai jabhi phati rehti hai 🙏 Mere bhai india he qabza Kia howa hai 🙏 Rahi baat yeh imran khan imran khan ki to bhai in k pas kuch nahi sirf imran khan he in ka topic hota hai 🙏
آپ اس بات کی بہت حمایت کرتے ھیں کہ خان کو فریج اور اے سی ضرور ملنا چاہیے تو ایک عدد کھسرا اور کچھ حوریں بھی ضرور ملنی چاھیں۔ دیسی مرغی و گھی ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جیل ھے منصور صاحب ۔بنی گالا یا زمان پارک نہیں
شیر افضل مربت صاحب ایک اچھے بہادر ایماندار انسان ہیں عمران خان صاحب کی غیر موجودگی میں انہوں نے پارٹی کو ایک نئی جان دی تھی لہذا ان کی قدر کی جانی چاہیے
جو امریکہ پی ٹی آئی پر قانونی کاروائی پر آزادی اظہار کو واویلا مچاتا رہتا ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کو پی ٹی آئی کے حق میں بولنے پر لگا دیتا ہے۔اب بنگلہ دیش میں کہاں مرا ہوا ہے۔
AMERICA main KHAN sb. Nain ELLAAN kia tha ...PAKISTAN Ja kar NAWAZ SHARIF ka AC , utar don ga...2 Nahin 1 PAKISTAN sub Qaidion k liey....NELSON MANDELA...AEISY NAHIN BANA JATA......QURBANI DENA PARRTI HAY...DESI MURGH, DESI BAKARY , EXERCISER NELSON MANDELA NAHI MANGTEY.....SADAM HUSSAIN KI TARAH KHUSHI SAY PHANSI PER LATAK JATEY HAIN....
Journalists throughout the world talk about science, tech, economics and what not. Our MAK talks about who is in PTI and who is not. Sometimes I feel MAK is the Nani Jan of PTI -- the way he approaches internal matters of PTI.
منصور صاحب گوھر کی باتوں سے اندازہ ھو گیا شیر افضل پونکا اے پونکے دی پارٹی نوں ضرورت اے بقول آپ کے پارٹی کیسے چل رھی ھے پونکے پارٹی چلا رھے نے جس کی ایک مثال کےپی کے دا پونکا
خان صاحب نے خود کہا تھا کہ جیل میں ائر کنڈیشنڈ اور فریج کا کیا کام ہے۔۔ وہاں بندہ سزا کاٹنے جاتا ہے ۔۔۔۔
امریکہ سے واپسی پر اے سی اتروانا تھا
ختم نبوت پر ایک کیا لاکھوں کروڑوں جج قربان
اسلام علیکم جناب تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ژندہ باد
"ژندہ" نہیں " زندہ " پلیز اس کو ٹھیک کریں
12:50 21:20
کبھی ادھر ہوتا ہے کبھی ادھر ہوتا ہے اس کی باتوں پہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ❤❤❤
منصور صاحب جرمن شہری کے ساتھ جو ھوا وہ افسوس ناک ہے اور ہم پاکستانیوں کے لیے باعث شرمندگی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ متاثرہ شخص کے نقصان کی مکمل تلافی کرے اور اس سے معزرت بھی کی جائے ۔
بشری بی بی۔۔۔کو بڑھاپے میں عشق چڑھ گیا تھا۔۔۔
Absolutely yes
ASHAQ K LIEY UMER ZAROORI NAHI....HUSBAND , BACHOON AUR FAMILY KI AZZAT ZAROORI HAY....BETIYAN AUR BETTY MOM SAY POCHTEY HON GAY....HUMERY FATHERS MAIN SAY KON SA ACHHA HAY.....???
Khalil ko ho skta toh kisi ko bhi ho skta
Char gya tha ya larr gya tha
بڑھاپے میں بڈھے سے عشق ہی تو کیا ہے کوئ گناہ نہیں کیا ۔
واعلیکم السلام منصور بھائی ، پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سیدنا حضرتِ محمدﷺ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚❤
Apko Like Chaye, wo badbakht Hy jo Hazoor pak (SAW) se Bugaz Rakhe!
❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️
Great analysis.pti party nahin he balky sazishion ka tola he.
Bilkul Sahi
جو لوگ ڈھنگ سے ایک نوٹس نہیں نکال سکتے وہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں
آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس وجہ کائنات ہے ساری دنیا ان کی ذاتِ مبارکہ پر قربان کی جاسکتی ہے مگر ان کی ذاتِ اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو کسی بھی شے پر ذرہ برابر بھی قربان نہیں کیا جا سکتا ۔
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
نماز کا پوچھتے کہ آج پڑھیں کہ نہیں نماز میں درود شریف خود ہی پڑھا جاتا ہے اللہ آپ کو ہدایت دے
Sab perho
Bhai es k baghir Kisi ka guzara ni....ap aese msg na Kiya karen
کیا تم نے 5 نمازیں ادا نہیں کی تھی ؟
Ma ny ni parha
آ ج میرا پہلا کمنٹ ہیں آ ج تو جواب دینا بنتا ہیں منصور بھائی کیا خان صاحب کو ئ کرپشن نہی کی کیا بشرا بی بی نی تحفے تحائف نہی لیے
ملک ضیاء بھاولپور سے
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
معافی دیو نہ دیو ظالموں فریج ای دے دیو
پاکستان کا کوئی بھی نہیں سوچتا سب اپنے اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں
اللّٰہ کرے فائر وال کے حوالہ سے آپ کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو۔ اللّٰہ کرے یہ کامیاب ہو
اَلا لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!🖐
اے رب کریم عمران خان کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کو اپنے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین
Ameen
❤❤❤❤
Ameen
اللہ تعالی عمران خان صاحب کی جان و مال اور عزت و صحت کی حفاظت فرمائے
🤲🤲🤲🤲
وہ ہار نہیں مان رہا
👇
وہ کہہ رہا ہے تسی بوٹ اگے کرو
میں پالش کراں گا😊
@@sumairabbasi6244
😂😂😂🤣🤣🤣👌🏻👌🏻
کہہ وہ رہے ہیں جن کے لیڈروں نے بوٹ پالش میں ریکاڈ توڑے ہیں😅😅
دو گز ھی سہی لیکن یہ میری ملکیت تو ھے!!!!!!!
اے موت تونے مجھے زمیندار کردیا!!
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
کوئی وزیراعظم بن کے چوری کرے تو اس کے لیئے اے سی ۔۔۔مگر غریب چورے کرے تو اس کے لیئے سڑا ہوا پنکھا۔۔۔۔۔۔
منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ۔۔۔۔۔
Tainu pain da rishta Dita mansor manalgi ne
good لوٹا
منصور صاحب
@@AamirAli-pz6wn
Ameen suma Ameen
@@XonyrAimray-lj9td
Zaniiii plyboy ke zehniiiiii ghulam 😂😂😂
@@Hassaniqbal235
Zaniiii plyboy ke zehniiiiii ghulam 😂😂😂
جتنا خوش ہونا ہے ہو جاؤ
وقت جیسا بھی ہو بدلتا ضرور ہے
میرے منصور
بس گھبرانا نہیں ہے
Tu Kya kro gy?😅
ریکارڈ بارش کے بعد لاہور کی سڑکوں سے ریکارڈ ٹائم میں نکاسی آب کر دیا گیا۔
البتہ: یوتھیوں کے ڈوب مرنے کے لیے مخصوص مقامات پر "چلو" بھر پانی موجود ہے۔۔💀
what about increasing inflation rate...??? 😡
@@ayofficial2698
Its been increasing since last 5 6 years
Sirf 2013 se 2018 tak maintained bulky neechay aya
Bughz Me...main na mano کرنی hai to alag baat hai
Pakistan has quota systems in sind since 1970s to limit karachites
from getting jobs in pakistan?
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد 💫💖
عمران خان کو جیل میں مکمل معلومات نہیں پہنچائی جاتیں اس لئے فیصلہ کرنے میں دشواری ھوتی ھے اور وقت لگتا ھے
عمران خان زندہ باد
We love Imran Khan ❤
Imran khan zinda bad marwat sb zinda bad Allah salamat rukhy aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen ❤ ❤ ❤ ❤
@@MuhammadTariq-eb2ib Ye wazifa puri family subah Sham parra karein....PEERNI k faiz ho ga aur JANNAT k sath wala GHHAR bhi miley ga. Insha Allah
اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے سر عمران خان چوری کے جرم پکڑا گیا ہے عمران نیازی کوئی آسمان سے نہیں آیا باقی بھی جیل میں سب انسان ہیں سب انسان برابر ہیں
آگر پی ٹی آئی نہ ہوتی تو آپ شو کس پر کرتے؟ عمران خان کی وجہ سے بہت سے لوگ کا گھر چلتے ہیں
Dear Mansoor bhai, I'm a student at a German university and I always praise my country and promote its beautiful areas for tourism. I use to influence my German colleagues to visit northern areas of Pakistan as the Germans are very fond of hiking. After this news of the German cyclist, how can I face them ? Shameful event. Further destruction of our image. May Allah bless our country!
Imran khan zindabad inshaAllaha imran khan sab k dushman humasha nakam raha ga .
سوئمنگ پول اور جاکوزی بھی دے دیں ۔
Pehly hum imran riaz ko sunty thy.he is pro pti.balky pti leader he.apka analysis neutral hota he.great work
Bht hi ziada aqal he aap me Pro pti se Pro Pmln pe Agaye
ise neutral khe to Habib Akram Asad toor aur Wajahat Saeed Khan bachche he?
Allah kry agr ye jnta nawaz paisy chori keya aur bahir lae kr gaya ye jnta aur un pr tankeed sahi se ni krta aur mangai pr b jsy phly imran k wkt krta tha.. jsy roz pti pr tankeed krta tu ye bgrt zalimion k sth nisto nabod ho jai
ان کا فیصلہ ہے کہ چونکہ پی ٹی آئی درخواست گزار نہیں تھی اس لیے پی ٹی آئی کو نشستیں نہ دی جائیں حالانکہ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔
اس کا مطلب ہے، ملازمین اور ججوں کو اس وقت تک تنخواہ نہیں دی جانی چاہیے جب تک وہ تنخواہ کا مطالبہ نہ کریں۔
منصور بھائی یہ پورا پاکستان چلائیں گے
Shameful act by the criminals with German Tourist
Police should àct and should b compensated respectfully
Imran Khan is my leader.
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
تحریک لبیک زندہ باد 💕🥰
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Asim muneer ne lunch Kia ha tlp KO
@@XonyrAimray-lj9td
Zaniiii plyboy ke zehniiiiii ghulam 😂😂😂
وعلیکم السلام جناب 🎉🎉
عمران خان نے جو بات کی ہے وہ تو بات ٹھیک ہے خدارا ملک کو اب چلنے دے دیا معاملات بہتری کی طرف جانے چاہیے میرے پیارے ملک پاکستان میں غربت بہت زیادہ ہوگئی ہے غربت کو کم کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے
منصور جوٹی خبر فولانی والے پر اللہ کا عزاب ھو۔۔۔
تحریک لبیک زندہ باد
Great analysis Mansoor bhi 👏🇵🇰
Sind Urban and Rural quota system par bhi video banaen please.
کیا 8 افراد سارے پاکستان پہ بھاری ہیں اور کیا یہ انتہائ عام ذہنیت کے لوگ منصف کہلانے کے مستحق ہیں ؟؟
Good mansor ali khan❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
جی الحمدللہ میں نے پڑھا ہے اور پڑھتارھوں گا انشاء اللہ
Punjab police should be award about german tourist
Kyu kia kabi us mei nhn huaye rob koi tourist
ساہیوال سے حسنین
آگے ملک کہا جائے گا منصور بھائی روشنی ڈالیں
VPN کے بغیر نہیں چلتا
جرمن باشندہ کے ساتھ جو سلوک ھوا اسکے حوالےسے بھی کچھ کریں تاکہ اسکے تکالیف کا کچھ مداوا ھوسکے
Imran khan ❤
پنجاب پولیس کو پانچ لاکھ ،کیمرہ اور دیگر اشیاء کو برآمد کرا کر واپس کرنی چاہیے ،کیونکہ پولیس کو سب پتہ ہوتا ہے کہ کون سے علاقے میں کون سا چور ہے،
شیر افضل مروت تو ہیرو ہے جس نے مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا یہ فصلی بٹیرے آپکو کیسے نکال سکتے ہیں ہمت نہ ہاریں ورکرز آپ کے ساتھ ہیں
پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے کبھی چانس ہیں ؟یہ بجلی اور پٹرول بڑھاتے جاتے ہیں بڑھاتے جاتے ہیں 10 روپے بڑھا کے پانچ روپے کم کر دیتے ہیں یہ کہیں رکیں گے جا کے یا نہیں رکیں گے اخر کب رکیں گے یہ ؟
Pak fouj zindabad 💕🙏
عمران خان کہتا ہے کہ میں نے احتجاج کی کال دی لیکن پی ٹی آئی کے باقی رہنما ابھی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ ڈرامہ تھا جو انہوں نے خود کیا یعنی فوج نے تو کس کی بات مانی جائے
14:55 imran is a shameless person. Who is a insult kid. Who let Aleem khan down because he was gaining popularity and now marwat. This imran khan is a waste of time. Marwat has been the only one who was there for pti when no one was talking for pti
دعوی یہ ہے کہ وقت کے یزید سے مقابلہ کر رہا ہوں اور حالت یہ ہے کہ اسی یزید سے ٹھنڈا پانی پینے کے لئے فریج مانگ رہا ہے😀
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
لیڈرشپ کی طرف سے مرزا آفریدی کو سینیٹر بنانے اور
شیر افضل مروت کو راستے سے ہٹانے کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
سپریم کورٹ کے ججوں نے ہی سپریم کورٹ کے ججوں کا مخصوص سیٹیوں کا غیر آئینئ غیر قانونی فیصلہ پی ٹی ائی کے حق میں دینا بے نکاب کر دیا اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو فتنوں اور کالے بھونڈوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنی برکتیں اور رحمتیں برسا، ہمارے ساتھ معافی کا معاملہ فرما، ہماری خطاوُں سے درگزر فرما، ہم سے راضی ہو جا، ہمیں صحت کاملہ، عاجلہ اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما، ہمیں ہر طرح کے شر و فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں طاغوتی طاقتوں سے آزادی عطا فرما، مشکل میں پھنسے ہوئے مسلمانوں کی ساری مشکلیں دور فرما، انہیں آسانیاں عطا فرما، انکے دشمنوں کے عزائم ناکام بنا دے، دشمنوں کے ظلم کے تیر انکی اپنی طرف پلٹا دے، انکی آپس میں پھوٹ ڈال دے، مسلم امت کو متحد کر دے، ہمیں معاف فرما، ہم پہ رحم فرما، اے اللہ ہمیں محنتی اور ایماندار بنا، اے ہمارے پروردگار ہمارے ساتھ معافی کا معاملہ کر دے، اے اللہ ہمیں صحت و سکون اور ایمان والی زندگی عطا فرما، ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ھیں، جو صابر و شاکر رہتے ہیں، عاجزی کو افضل نعمت سمجھتے ہیں، اے اللّه اے ربُ العزّت ہمیں اپنے احکامات کی فرمانبرداری اور سنّت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے بنا دے، تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما، دنیا میں امن قائم کر دے، اور کرونا وباء ختم کر دے، مظلوموں پر رحم فرما، انکی مدد فرما ،،، آمین
حا
چائنہ کے مال کی تو گارنٹی ہو سکتی ہے لیکن عمران نیازی کی زبان کی کوئی گارنٹی نہیں
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad
Nothing u have only Imran khan Imran khan wala we r lucky we are part of India kashmir India 🇮🇳 zindabad
Bhai India ka Kashmir yeh kis ne Bol dya aap ko Kashmir India ka hai ?? 9 Lakh fauj jabhi waha lagai howi hai apna hai jabhi phati rehti hai 🙏
Mere bhai india he qabza Kia howa hai 🙏
Rahi baat yeh imran khan imran khan ki to bhai in k pas kuch nahi sirf imran khan he in ka topic hota hai 🙏
معذرت منصور صاحب جرمن میں بھی ایسا کام ہو جاتا ہے کوئی بڑی بات نہیں ہے ٹھیک ہے ادھر بھی کالے بہت ظالم ہیں باقی لوگ اور بھی ہیں ظالم
شیر افضل مروت کی جان اب چھوڑو خدا دا واسط سے 😢
جناب منصور صاحب کیوں شیر افضل مروت کو میڈیا اتنا زیادہ اہمیت دیتے ہیں
# DHA army in # 1971 # 93380 🤣😭 this is fact
آپ اس بات کی بہت حمایت کرتے ھیں کہ خان کو فریج اور اے سی ضرور ملنا چاہیے
تو ایک عدد کھسرا اور کچھ حوریں بھی ضرور ملنی چاھیں۔ دیسی مرغی و گھی ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جیل ھے منصور صاحب ۔بنی گالا یا زمان پارک نہیں
Good analysis ❤❤
Excellent
Mansoor Ali Khan Source of Income: PTI PTI PTI 😅
شیر افضل مربت صاحب ایک اچھے بہادر ایماندار انسان ہیں عمران خان صاحب کی غیر موجودگی میں انہوں نے پارٹی کو ایک نئی جان دی تھی لہذا ان کی قدر کی جانی چاہیے
جو امریکہ پی ٹی آئی پر قانونی کاروائی پر آزادی اظہار کو واویلا مچاتا رہتا ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کو پی ٹی آئی کے حق میں بولنے پر لگا دیتا ہے۔اب بنگلہ دیش میں کہاں مرا ہوا ہے۔
نواز شریف صاحب والا فرج اور اے سی خان صاحب کو دے دیا جائے اور یہ بتا کر دیا جائے ، خان صاحب یہ وہ اے سی اور فرج ہے جس پہ آپ کو اعتراض تھا 😊
Konsa nek kam. Iddat wala?
AMERICA main KHAN sb. Nain ELLAAN kia tha ...PAKISTAN Ja kar NAWAZ SHARIF ka AC , utar don ga...2 Nahin 1 PAKISTAN sub Qaidion k liey....NELSON MANDELA...AEISY NAHIN BANA JATA......QURBANI DENA PARRTI HAY...DESI MURGH, DESI BAKARY , EXERCISER NELSON MANDELA NAHI MANGTEY.....SADAM HUSSAIN KI TARAH KHUSHI SAY PHANSI PER LATAK JATEY HAIN....
ماشاء الله ❤❤
میرے خیال میں آپ کی ویڈیوز شاید ہیوی heavy ہیں لہذا آپ اپنی ویڈیوز کو Low Resolution پر رکھیں تو شاید چل جائے ۔
نیب کا فیصلہ بھی اطہر آمین کی وجہ سے پھسا ہوا ہے. کیونکہ وہ فیصلہ پر رائے نہیں لکھ رہی ہے 🤔
Karachi me Lahore SE ziada Bura haal hai, yahan aik mobile ya chand bazaar ke leye Jaan le letey hain
کل آپ نے کہا تھا کہ ایک رہنما سے بات ھوءی ھے آج آپ نے کہا ھے کہ دو رہنماؤں سے بات ھوءی ھے
Pak Army zinda Dab inshah Allah G
عمران خاں ایک محب وطن ھے۔ اس نے فلاحی کام کیئے۔۔وہ ملک کا ھمدرد ھے۔ جو آئین توڑ کر ڈگڈی ہاتھ میں لیتے ہیں اور حکومتوں کو نچاتے ہیں۔ وہ معافی مانگیں۔
Journalists throughout the world talk about science, tech, economics and what not. Our MAK talks about who is in PTI and who is not. Sometimes I feel MAK is the Nani Jan of PTI -- the way he approaches internal matters of PTI.
Welldon
بھائی جان وڈیو زرا چھوٹی بنایا کریں دن میں چار چار مرتبہ دیکھتے ہیں
Sher Afzal Marwat will hardly resign .
مروت جاۓگا نهیں بس تھوڑی سے لیک کرکے غبارے سے ھوا نکال کر واپس لےلینگے
Tum apnay Ghar say Allah na karein 1 year dour hojao tab pocho ga k tumhra Ghar kese jalta hai party tou bohot badri batt hai masoom admi
بہت افسوس کی بات ہے اپ ہر جماعت کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن تحریک لبیک پر نہیں کرتے پتہ نہیں کیوں نہیں کرتے
TU fir AAP he es baat par Kush thura sa Such Len Bhai Jaaaan !!!
You doing what they are doing... Just mob, using against every government
Mansoor Bhai ap jitni nafrat phila lay khan k khilaf but hum dut k khray hy khan k sth
ہر کوئی جاوید ہاشمی نہیں ہوتا
منصور صاحب گوھر کی باتوں سے اندازہ ھو گیا شیر افضل پونکا اے پونکے دی پارٹی نوں ضرورت اے بقول آپ کے پارٹی کیسے چل رھی ھے پونکے پارٹی چلا رھے نے جس کی ایک مثال کےپی کے دا پونکا
Imran Khan is the leader of 21st century ❤
Inshallah yay fitna jald khatam hoga inshallah inshallah inshallah
@@ajmalpervez8096
صرف سوچ ہے آپکی