یہ سرد رات ، یہ آوارگی ، یہ نیند کا بوجھ ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے یہ اسکی مرضی ، وہ آئے نہ خاکداں کی طرف ہمیں تو دیکھتے رہنا ہے آسماں کی طرف اپ نے بات ہی کچھ ایسے کی دل نہ دیتے تو جاں چلی جاتی وضو کو مانگ کے پانی خجل نہ کر اے میر وہ مفلسی یے تیمم کو گھر میں خاک نہیں
Its new people, new time, but I'm still here in old memories....
October 2021
Arshad shaheen sab buht great h🥰🥰🥰🥰
ہائے یہ پُرانے لوگ 😢😢
ماشاءاللہ
Kya andaz hy dono teams ki, waah
Night 2:21, solving materials complex problems, listening to this, my fellows will never understand my feelings.
Pak army zindabad
Beta zabardast
Aisy khubsurat bolny waly ab kahan😢
نہ وہ ادب سے لگاؤ نہ وہ کتب کے مطالعے کاش یہ وقت لوٹ آئے
allah ke zat tariq aziz sahib ko jantulferdus main ala se ala moqam ata farmie ameen
Aameen
واہ کیا کہنے سر خوبصورت ❤
Very good.🎉 I like .
بہترین
بہت محبت بھائی
ماشاءاللہ سر
بہت شکریہ بھائی
بھٸی واہ
بہت شکریہ
یوں ہی بدنامیاں نہیں ملتی
اچھا کردار بھی ضروری ہے۔۔ 👍
Thanks
Great sir g❤️
BHT khoob Sir ❤️
بہت شکریہ سر
V nice brother
Thanks brother
Wah aeshad sahb
Bohat shukria sir
یہ سرد رات ، یہ آوارگی ، یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
یہ اسکی مرضی ، وہ آئے نہ خاکداں کی طرف
ہمیں تو دیکھتے رہنا ہے آسماں کی طرف
اپ نے بات ہی کچھ ایسے کی
دل نہ دیتے تو جاں چلی جاتی
وضو کو مانگ کے پانی خجل نہ کر اے میر
وہ مفلسی یے تیمم کو گھر میں خاک نہیں
❤
👍👍👍
لڑکی نے میر تقی میر کا شعر سہی نہیں پڑھا۔۔۔ ٹیموں کو برابر کرنا سمجھ سے باہر ہے
کون سا شعر بھائی ؟؟؟
Isme aik shaksh ka koi role nhi dikhta