اس سال کسانوں کو کسی قسم کا گندم کا بیج نہیں چاہیئے ہمیں زیادہ پیداوار نہیں چاہیے پچھلے سال زیادہ پیداوار ہماری معاشی موت ثابت ہوئی لہٰذا اس سال کم پیداوار میں ہماری بچت ہے اس لیے تمام نئے گندم کے بیج زیادہ پیداوار دینے والے آپ جاتی عمرہ بھیج دیں اس سے بڑا ظلم بھی ہو سکتا ہے کہ خود ہی پنجاب حکومت گندم کا ریٹ 3900 روپے من مقرر کر کے نہ خود گندم خریدی نہ پرائیویٹ سیکٹر کو خریدنے دی کہا گیا کہ 2600 روپے من خریدوں اس لیے ہم تو اس سال سوچ بھی نہیں سکتے زیادہ خرچے کر کے پیداوار بڑھائیں
برادر ڈسٹرکٹ رحیمیارخان کی آب ہوا آور اسلام آباد کی آب ہؤا میں فرق ہئے آپ اسلام آباد ریسرچ سینٹر کی بات کر رہے ہئیں کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر علاقے کی آپ ہوا آور زمینوں کے تجزیئے کے بعد ان علاقوں کے موسمی حالات کے مطابق ریسرچ سینٹر بنائے جائیں تاکہ کسان مستفید ہو سکے
Excellent information
اللہ تعالیٰ ھمیشہ خوش رکھے اور لمبی عمر دے
سر بہت شکریہ اللّٰہ اپکو کامیاب کرے میں قیصر زمان گاؤں بہبودی تحصیل حضرو ضلع اٹک سے
Mahrbani hai hum khud kr skhty hai
MUHAMMADSADDIQUE
اس سال کسانوں کو کسی قسم کا گندم کا بیج نہیں چاہیئے ہمیں زیادہ پیداوار نہیں چاہیے پچھلے سال زیادہ پیداوار ہماری معاشی موت ثابت ہوئی لہٰذا اس سال کم پیداوار میں ہماری بچت ہے اس لیے تمام نئے گندم کے بیج زیادہ پیداوار دینے والے آپ جاتی عمرہ بھیج دیں اس سے بڑا ظلم بھی ہو سکتا ہے کہ خود ہی پنجاب حکومت گندم کا ریٹ 3900 روپے من مقرر کر کے نہ خود گندم خریدی نہ پرائیویٹ سیکٹر کو خریدنے دی کہا گیا کہ 2600 روپے من خریدوں اس لیے ہم تو اس سال سوچ بھی نہیں سکتے زیادہ خرچے کر کے پیداوار بڑھائیں
Bahi jan saii kahaa❤
محترم این اے آر سی سپر کے متعلق بہم معلومات دیں پیداوار کے لحاظ سے
Sir E voucher subsidy payment kab start hogi gandam subsidy payment kab start hogi please
بھکر میں ازرک ڈیرہ اور دامن ڈیرہ اور نیو وراءیٹی بھی چاہیئے
اب ہم گندم نہیں اگائیں گے اس حکومت نے پچھلے سال بھی ہمارا بیڑا غرق کر دیا تھا
برادر ڈسٹرکٹ رحیمیارخان
کی آب ہوا آور
اسلام آباد کی آب ہؤا میں فرق ہئے آپ اسلام آباد ریسرچ سینٹر کی بات کر رہے ہئیں
کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر علاقے کی آپ ہوا آور زمینوں کے تجزیئے کے بعد ان علاقوں کے موسمی حالات کے مطابق ریسرچ سینٹر بنائے جائیں تاکہ کسان مستفید ہو سکے
پیارے بھائی ان تمام بیجوں کا پورے ملک مِں ٹرائل کیا جاتا ہے اور اس کے بعد یہ منظور ہوتی ہیں
کیا کسان کارڈ پر بیج مل رہا ہے😊
سلام سر اس میں بارانی علاقوں کے لیے کون سی گندم ھے؟؟؟؟
پشاور کیلیے کونسا بیج اچھا ھے اور بیج کہا سے ملےگا
Gultain free koi virity hy
Dilkash seed certified nahi hai?
Gandam bus ghar kay lay lagai hy
6200 ka man ya 100 kilo plz pta dain
بھائی بائیو زوٹ کیسے اور کتنے کی ملے گا
پیارے بھائی آپ این اے آر سی ٘میں عمران صاحب سے منگوا سکتے آپ ہمارا بتائیں وہ آپ کو بجھوا دیں گے
03000096092
Go.bhai
Ham bilkul gandam nahin lagaenge na bij lenge
Kisan bhai ab gandam lagana
ھم گندم کاشت نہیں کرے گے
Gandum kaa Sara certified seed raiwand may door step kr Doo. 😂😂😂😂😂😂😂
مریم نواز عوام کو گندم دے
دودھ تو دے رہی ہے😅
Kitnay afsos ki bat hai seed walay mafia hain aur keh hum kisan ko rahe hain 65 pr kg le kr 126 pr bech rahe hain 61 rupay pr kg kama rahe hain
Yaar baat kam ki baat kiya karo do do ghante storiyan sunate Rahe to ghabra ke idhar udhar ki baten karte rahte hain aap
Yaar baat 1 minut ki ho to aap karte use 2 ghante ki karte hain bad fazul mein topic per baat kiya karo
Yar gandum ki promotion na kro ...is dafa gandum nhn krwani
پیارے بھائی ہم گندم کی پرموشن نہیں کررہے اپ ایک مرتبہ پوری ویڈیو غور سے سنیں کہ اس میں ہے کیا
Bhai aap ki gandam 8000 sel hoi hy
Es saaal 700 aikarr ganadham kashtt nii ki Marchh mein chaawall ki fasal kashtt krnii he our pher 2ri bar bi chaawall ki fasal jully mein .....
CM house me do bcz kisan to mafia he
اس کا مطلب غلط لیا ہم نے
مریم نے کہا کہ آڑھتی لوگ منافع کماتے اور کسان کے نام کا رونا روتے
Sharm kiya karo 1 minut ki baat 33 ghante mein karte hue sharm karo kuchh sharm karo
Sharm kro not need waeht
گندم اب کوئی لفٹ نہیں
گندم صرف اپنے لیے کاشت کرنی ہے