Dear sir 303 variety ka total duration of maturity kitna hai hw many dayz it will b taken to ripe up this variety plz mention it bz mostly our pakistani varieties will takes 140 dayz
جناب بکائنی کا تعلق بیج کے اصلی یا جعلی ہونے سے نہیں ہوتا۔ اس کا تعلق بیج کو دوائی لگانے یا نہ لگانے سے ہوتا ہے۔ پی۔بی 1692 میرے کسانوں کا، 60 فیصد 40من سے لیکر 55 من 20فیصد 55 من سے لیکر 75من تک 20 فیصد کا 30من سے لیکر 45 من تک رہا ہے۔
جناب پچھلے سال ڈی۔بی۔ڈبلیو 303 کو 26 نومبر کو کاشت کیا گیا تھا، یعنی تقریبا 20 دن پچھیتی کاشت ، شرح بیج صرف 25 کلو فی ایکڑ تھا اور پیداوار 61 من فی ایکڑ رہی تھی
بہت اعلیٰ سر !
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
Great main sahib
Sir please create playlists also.
is ko pani ktny lgny party hain rice zone m b lga skty hain qk idr pehla pani 50 din bad lgta hai
Mashallah!
or Indian veraty dbw 287 k bare m b video bnayein
ڈی۔بی۔ڈبلیو 187 ورائٹی ہے۔
یہ ورائٹی ہمارے پاس موجود ہے لیکن بیج تھوڑا ہے اور صرف اپنی ضرورت کے لئے ہے۔
اگلے سال آپکو 187 کا بیج آپکو ضرور دیں گے۔
Rizwan sahib kia he ziada pani bardasht kar sakty hay rice zone area kamoke
As beej rart kia ha
Good
اسلام علیکم میاں صاحب
ذرا پاکستانی زرعی سائنسدانوں کو بھی کو بتائیں کہ کچھ غیرت کریں اور کوئی اعلئ ورائٹی متعارف کروائیں۔
سرجی یہ لاجواب ورائٹی ہے
❤❤❤❤❤❤
South punjab Bahawal nagar k leay suitable ha ya nhi rice k khate me?
جی بالکل !! جنوبی پنجاب میں اگیتی کاشت کے لئے بہترین ورائٹی ہے
Dear sir 303 variety ka total duration of maturity kitna hai hw many dayz it will b taken to ripe up this variety plz mention it bz mostly our pakistani varieties will takes 140 dayz
15 November tak b kasht kr skty hain kia
15 نومبر کے بعد پیداوار کم آئے گی
❤
sir kia as ka seed original ho ga 1692 jasa na ho wo to 70% bakani wala tha 28 man average meli thi
جناب بکائنی کا تعلق بیج کے اصلی یا جعلی ہونے سے نہیں ہوتا۔ اس کا تعلق بیج کو دوائی لگانے یا نہ لگانے سے ہوتا ہے۔
پی۔بی 1692 میرے کسانوں کا، 60 فیصد 40من سے لیکر 55 من
20فیصد 55 من سے لیکر 75من تک
20 فیصد کا 30من سے لیکر 45 من تک رہا ہے۔
Is varieties ka beej ka kia rate hai sb je
Sir iss sal ye apne kasht ki he tu kabi fasal dikhaa dijiye❤
سر یہ ورائٹی اب چنیوٹ میں کاشت ہو سکتی ہے؟
میاں صاحب آپ کی پچھلے سال کیا پیداوار آئی ہے اس ورائٹی کی
جناب پچھلے سال ڈی۔بی۔ڈبلیو 303 کو 26 نومبر کو کاشت کیا گیا تھا، یعنی تقریبا 20 دن پچھیتی کاشت ، شرح بیج صرف 25 کلو فی ایکڑ تھا اور پیداوار 61 من فی ایکڑ رہی تھی
سر جئ اس کا بیج کہاں سے ملے گا اور کتنے روپےکا من ملے گا بجای کس تاریخ کو کرنی چاہیے اور اس کے بعد قبولہ شریف حاجی اللہ دتہ کمہار 18 کےبی
Kaya y Sindh Mai hogi
Ap shah mehmood Qureshi sahib lg rahay ho.
Sr.is.ka
Seed.khaan.sae.melega
S
جناب محترم !! بیج کی دستیابی کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ فرمائیں!!
0344 6080199
@@kisanagrizone3907number
Sir can I get seed of Dbw-303
Yes
Kindly contact us on whatsapp 0344-6080199
How much seed can available
آپ کو ایک معقول مقدار میں بیج مل جائے گا
0344 6080199
نمبر پر رابطہ فرمائیں!!
What is the price of 40 kg bag
براہ مہربانی درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
اس کا سیڈ فی من کتنے کا ہے
Sir is variety ka seeds mil skta hy
برائے مہربانی واٹساپ پر رابطہ فرمائیں
0344-6080199
Dbw 303ka seed mal ja ga .please tell me
G mil jayga, contact us on WhatsApp 0344-6080199
Kya rate hai
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں!!
0344 6080199
1692 bech Liya tha ap say wo to patal boht ho rahi hai or oper say jal gai hai
Sir seed available ha is ka
برائے مہربانی واٹساپ پر رابطہ فرمائیں
0344-6080199
بیماری کے خلاف قوت مدافعت اس کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے
Is this variety suitable for barani area also ? Rawalpindi?
Barani ke liye nhi h
@@RatiaSuperSeedfarmingheadselemanki k area k liye kesi ha
جی نہیں !! بارانی علاقے کے لئے ڈی۔بی۔ڈبلیو 296 بیج بہترین ورائٹی ہے۔
اگلے سال آپکو 296 کا بیج ضرور دیں گے
انشاءاللہ
Availability of seed
Seed is available
Please contact on WhatsApp
0344 6080199
Koi sab bta skta ha. D B W 303 PRICE..........
برائے مہربانی واٹساپ پر رابطہ فرمائیں
0344-6080199
Price 50 kg
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں!!
0344 6080199
Sir price bohat ziada hy iss pr thora gor kia jy
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں!!
0344 6080199
Ok sir
Price?
براہ مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
0344 6080199
Where toget seed from plz