خدا رب العزت ہمیں ہمارے زندگی میں وہ دن دیکھائے جس دن ہم سنے کہ پاکستان کے تمام مدارس بند کر دیئے گئے ھے یا قومیائے گئے ھے، تا کہ اسلام کے علم کا نور ہم سب تک پونچھ سکے ، وگرنہ اسلام اور عام مسلمان کے بیچ مولوی سیسہ پلائی ھوئی دیوار ھے، ماشاءاللہ استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب ❤
Ghamidi sahib hur waqt Firqa e Jahiloon wa monafeqoon wa Mokazzeboon kay qissay kahaanian aur afsaanoon ka operation kar daitay hain aur unko 100% shut-up call daitay hain. Allah Ta’ala Ghamidi sahib ko salaamat rakhay aur Ghamidi sahib se Deen ki khidmat ka kaam lay. La’anat Ullah e al ulkazaibeen Rabbe ishrukh li sadri.Ameen.
In my opinion first fitnah of Hazrat Usman’s time need to be explained in detail because this was the main turning point of Islamic hx and it is not understood properly amongst Muslims.
برائے مہربانی یہ سمجھا دیں کہ متکلمین سے کیا مراد ہے ؟ اور علم کلام کیا ہے ؟ - یہ بطور علم کب شروع ہوا ۔ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کچھ ایسا تھا - میرے لئے یہ موضوع سمجھنا آسان نہیں ۔
Ghamidi sahb apki baaton se to ye lgta hy k koi kafir bhi bol dy k me Quran se istidlal kr rha hun k mera mazhab haq hy to ap usko bhi bolen gy k thek hy. Phr to hmara poora deen mazak bn jae ga, har koi apna matlb nikal k koi new firqa bnae ga
غامدی صاحب تو اب بھی برملا کہتے ہیں کہ وہ تو دین کے ایک طالبعلم ہیں اور طالبعلم کی حثیت سے اپنی تحقیقات پر خود بھی غور کرتے رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی کہتے ہیں کہ ان کے کام کی غلطی ان پر واضح کریں۔ غور کے نتیجے میں خود رجوع بھی کرتے ہیں۔ میں نے اب تک ان پر جتنی بھی تنقیدات پڑھی ہیں ان میں سوائے گالم گلوچ اور غیر شائستہ زبان کے کوئی علمی بات نہیں دیکھی۔
۱۔ اس ہی چینل پر ایک سیریز موجود ہے جس کا عنوان ہے "غامدی صاحب کی کتب کا تعارف"، ملاحظہ کرلیں۔ ۲۔ میزان کے سارے ایڈیشنز پڑھیں، آپ کو معلوم ہو جائیگا کہ کونسی غلطیوں پر رجوع کیا ہے۔ ۳۔ غلطیوں پر آج بھی رجوع کرلیں گے، اس کے لئے پہلے غلطی کی نشاندہی ہونا لازمی ہے۔
رجوع کا مطلب ہوتا ہے اپنی غلطی کا اعتراف کرنا۔ جو غامدی صاحب نے کبھی بھی نہیں کیا۔ ہاں چپکے سے اگلے ایڈیشن میں ترمیم ضرور کی ہے غامدی صاحب نے مگر اعتراف کبھی نہیں کیا۔ بلکہ دھڑلے سے کہتے ہیں میں اس وقت نیک نیتی سے اُس بات کو حق سمجھتا تھا قران وسنت کی روشنی میں۔ آج اِس بات کو حق سمجھتا ہوں وہ بھی قران وسنت کی روشنی میں۔
سر جب آپ خود داری سے عاری لوگوں کو بھوکے ننگے لوگ کہتے ہیں تو جو خود دار لوگ بھوکے ننگے ہو گئے ہیں ان کی خوداری کس حد تک مجروح ہوتی ہو گی کیا آپ کو اندازہ ہے ؛ اس سے آگے کن باتوں کی ضرورت ہے آپ اس پر غور وفکر سے کام لیتے ہوئے کچھ اصلاح کی بات کریں جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا!
متکلمین کی بحثیں اکثر و بیشتر یونانی فلسفے سے ماخوذ ہیں، اسی سبب سے اکثر اسلام کی بنیادی تعلیم سے مختلف ہوتی ہیں اور عوام کو دین کے بنیادی تقاضوں سے دور لے جانے کا سبب بن جاتی ہیں.
بہترین سیریز ھے استاد غامدی صاحب کی شیریں زبان مزے کو دوبالا کر دیتی ہے ❤❤
Well explained as always..May Allah protect Ghamidi sahab..
Jazak Allah Ghamidi Sahib and the team!!!
Always wanted to hear Ghamidi sahb on this! Jazak Allah
Jazakallah ghamdi sahab Allah aapki ilmi qidmat ko qubool karey ameen
ماشاءاللّٰه
خدا رب العزت ہمیں ہمارے زندگی میں وہ دن دیکھائے جس دن ہم سنے کہ پاکستان کے تمام مدارس بند کر دیئے گئے ھے یا قومیائے گئے ھے، تا کہ اسلام کے علم کا نور ہم سب تک پونچھ سکے ، وگرنہ اسلام اور عام مسلمان کے بیچ مولوی سیسہ پلائی ھوئی دیوار ھے،
ماشاءاللہ استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب ❤
مآشاالہ
ALLAH T'ALA GHAMIDI SAHB KO HIDAYAT DAY ❤
As usual, Ghamdi saab has presented the point of view very clearly .... jazkallah ho khairan
This is amazing. ❤️
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤mashallah
Ghamidi sahib hur waqt Firqa e Jahiloon wa monafeqoon wa Mokazzeboon kay qissay kahaanian aur afsaanoon ka operation kar daitay hain aur unko 100% shut-up call daitay hain. Allah Ta’ala Ghamidi sahib ko salaamat rakhay aur Ghamidi sahib se Deen ki khidmat ka kaam lay.
La’anat Ullah e al ulkazaibeen
Rabbe ishrukh li sadri.Ameen.
In my opinion first fitnah of Hazrat Usman’s time need to be explained in detail because this was the main turning point of Islamic hx and it is not understood properly amongst Muslims.
❤❤❤
Sir Allah aapko ajr azim dey nasimullah Asc peshawr
تاریخ میں یہ ساری چیزیں عوام کے لیے تھیں حکمران تو جو انکی مرضی تھی کرتے رھے ھیں
Mutejala kaun sa firka hai
Sb se phla musalmanon ka firqa mutazila tha
Sufi ,salafi,wahabbi se bhi bohat phle
یہ سوالات زاہد صدیق مغل صاحب کے ہیں
برائے مہربانی یہ سمجھا دیں کہ متکلمین سے کیا مراد ہے ؟ اور علم کلام کیا ہے ؟ - یہ بطور علم کب شروع ہوا ۔ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کچھ ایسا تھا - میرے لئے یہ موضوع سمجھنا آسان نہیں ۔
دین اسلام میں بہت سےمولانا حضرات اپنے نام کے ساتھ اصلاحی استعمال کرتے ہیں مگر مسلمانوں میں اصلاح نام کی نشانی کیوں نہیں دکھائی دیتی
Mirza ali ZINDABAD ❤
MIRZA ALI ZINDABAD ❤️
Ghamidi sahb apki baaton se to ye lgta hy k koi kafir bhi bol dy k me Quran se istidlal kr rha hun k mera mazhab haq hy to ap usko bhi bolen gy k thek hy. Phr to hmara poora deen mazak bn jae ga, har koi apna matlb nikal k koi new firqa bnae ga
تاریخ اسلام میں آئمہ کے قرآن فہمی کے نقص کی نشاندہی ہوتی رہی ہے اور وہ غلطی مان لیتے تھے ۔ ذرا بتا دیں غامدی صاحب نے کن کن غلطیوں پر رجوع کیا ہے۔
غامدی صاحب تو اب بھی برملا کہتے ہیں کہ وہ تو دین کے ایک طالبعلم ہیں اور طالبعلم کی حثیت سے اپنی تحقیقات پر خود بھی غور کرتے رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی کہتے ہیں کہ ان کے کام کی غلطی ان پر واضح کریں۔ غور کے نتیجے میں خود رجوع بھی کرتے ہیں۔
میں نے اب تک ان پر جتنی بھی تنقیدات پڑھی ہیں ان میں سوائے گالم گلوچ اور غیر شائستہ زبان کے کوئی علمی بات نہیں دیکھی۔
۱۔ اس ہی چینل پر ایک سیریز موجود ہے جس کا عنوان ہے "غامدی صاحب کی کتب کا تعارف"، ملاحظہ کرلیں۔
۲۔ میزان کے سارے ایڈیشنز پڑھیں، آپ کو معلوم ہو جائیگا کہ کونسی غلطیوں پر رجوع کیا ہے۔
۳۔ غلطیوں پر آج بھی رجوع کرلیں گے، اس کے لئے پہلے غلطی کی نشاندہی ہونا لازمی ہے۔
رجوع کا مطلب ہوتا ہے اپنی غلطی کا اعتراف کرنا۔ جو غامدی صاحب نے کبھی بھی نہیں کیا۔ ہاں چپکے سے اگلے ایڈیشن میں ترمیم ضرور کی ہے غامدی صاحب نے مگر اعتراف کبھی نہیں کیا۔ بلکہ دھڑلے سے کہتے ہیں میں اس وقت نیک نیتی سے اُس بات کو حق سمجھتا تھا قران وسنت کی روشنی میں۔ آج اِس بات کو حق سمجھتا ہوں وہ بھی قران وسنت کی روشنی میں۔
سر جب آپ خود داری سے عاری لوگوں کو بھوکے ننگے لوگ کہتے ہیں تو جو خود دار لوگ بھوکے ننگے ہو گئے ہیں ان کی خوداری کس حد تک مجروح ہوتی ہو گی کیا آپ کو اندازہ ہے ؛ اس سے آگے کن باتوں کی ضرورت ہے آپ اس پر غور وفکر سے کام لیتے ہوئے کچھ اصلاح کی بات کریں جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا!
اللہ تعالی نے ان پر شرح کرنے کی ذمہ داری کب ڈالی تھی۔
main kabhi soch nahi sakte the ki aap itna ghumao firao karenge.............. afsos
متکلمین کی بحثیں اکثر و بیشتر یونانی فلسفے سے ماخوذ ہیں، اسی سبب سے اکثر اسلام کی بنیادی تعلیم سے مختلف ہوتی ہیں اور عوام کو دین کے بنیادی تقاضوں سے دور لے جانے کا سبب بن جاتی ہیں.