sham walo nabi ki beti hoon by musayyab rizvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 15

  • @saleembalrampuriofficial2137
    @saleembalrampuriofficial2137 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah Khuda koi gham na de siway ghame Sayyadus Shohada asw k

  • @mohammadshariq9702
    @mohammadshariq9702 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah 😭😭😭😭haye bibi💔💔

  • @sayyadazam9928
    @sayyadazam9928 4 หลายเดือนก่อน

    Moula salamat rakhe

  • @zeshanalikazmi4629
    @zeshanalikazmi4629 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH amaan

  • @Rahbarhussainofficial786
    @Rahbarhussainofficial786 ปีที่แล้ว

    Mashallah 💔💔💔💔

  • @muhammaddawood5716
    @muhammaddawood5716 ปีที่แล้ว

    MashaAllah

  • @sayedmehdi5119
    @sayedmehdi5119 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah 😭😭😭

  • @sayedmehdi5119
    @sayedmehdi5119 ปีที่แล้ว

    Hay meri bibi ki gurbat 😭😭😭😭💔

  • @askarizaidighadeerofficial8030
    @askarizaidighadeerofficial8030 2 ปีที่แล้ว +1

    mashallha

  • @Rahbarhussainofficial786
    @Rahbarhussainofficial786 ปีที่แล้ว

    😢😢😢😢😢😢

  • @Shohda-E-karbala72
    @Shohda-E-karbala72 ปีที่แล้ว

    😭😭😭😭

  • @AliRaza-bx1hp
    @AliRaza-bx1hp 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah 💔💔💔

  • @Asgharalinaqvi-12
    @Asgharalinaqvi-12 6 หลายเดือนก่อน

    😢😢 allahuakbar

  • @zeshanalikazmi4629
    @zeshanalikazmi4629 ปีที่แล้ว +1

    Hy

  • @ZaffarAbbas-dv8pe
    @ZaffarAbbas-dv8pe 26 วันที่ผ่านมา

    شام والو نبی کی بیٹی ہوں
    میرے شانوں میں رسیاں کیوں ہئے
    بے وطن ہوں تمہاری مہماں ہوں
    اس قدر مجھ پہ سختیاں کیوں ہئے
    بھائی بیٹے نثار کر کے میں
    کوہ ے رنج و الم سے گزری ہوں
    پھر بھی مجھسے یہ پوچھتے ہو تم
    تیرے ہونٹوں پہ سسکیاں کیوں ہئے
    یہ جو بچی ہئے زخمی کانوں کی
    میرے دامن میں منہ چھپآئے ہوے
    تم نے اس کو تماچے مارے ہیں
    اور چھینی یہ بالیاں کیوں ہحے
    میرا اکبر ، میرا علی اصغر
    میرا عباس اور میرا قاسم
    گرم ریتی پہ سو چکے اب تو
    پھر یہ مقتل میں گرمیاں کیوں ہئے
    کاش عباس میرا رہ جاتا
    اس کے بازو قلم نہیں ہوتے
    تب بتاتی میں تجھ کو آئے ظالم
    گرتی تجھ پر یہ بجلیاں کیوں ہئے
    چل کے ہاتھوں کے بل گئی تھی میں
    بھائی کی لاش پر سر ے مقتل
    پوچھو ان جلتے پتھروں سے زرا
    زخمی میری ہتھیلیاں کیوں ہئے
    قتل اب سب کو کر چکے ہو تم
    خوف سیدانیوں سے کیسا ہئے
    اتنے ہی سورما اگر تم ہو
    باندھی میری کلایا کیوں ہئے
    اک انگھوٹی تھی دست ے سرور میں
    میرے نانا کی جو نشانی تھی
    اس انگھوٹی کو لوٹنے کے لئیے
    تم نے کاٹی وہ انگلیاں کیوں ہئے
    نوحہ خانی کا سلسلہ جاری
    تا قیامت مسیب۔ و ریحان
    ہم اگر رکھ نہیں سکے جاری
    پھر یہ ہم سب کی ہستیاں کیوں ہئے
    شاعر۔ : ریحان عظمی
    سلام گزار ؛ مسیب رضوی
    تحریر محتاج دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)