ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

How to Make L2 Stand to L5 for your solar system

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2024

ความคิดเห็น • 38

  • @SaddiqBajwa-fn8mi
    @SaddiqBajwa-fn8mi หลายเดือนก่อน

    ❤❤اللہ پاک درود پاک کے صدقے آپکے کام میں علم میں اور آپکی عمر میں برکت دے آپکا درود پاک پڑھ کر ویڈیو بنانا بہت اچھا عمل ہے اللہ اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ آپ پر رکھے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  หลายเดือนก่อน +1

      جی السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا اللہ تعالی اپ کو بھی صحت زندگی دے اور اپ کے ماں باپ کو بھی اچھی لمبی عمر عطا کرے اور صحت والی عمر دے بہت شکریہ اپ کا

  • @sasyedji
    @sasyedji 6 หลายเดือนก่อน +4

    Bad decision. Stand guage will not with stand the weights of panel during storm. With more panels on a single from 10 Guage is minimum to use on the stands.

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم بھائی صاحب اپ کو کس نے بول دیا ہے کہ یہ والے جو سولر سٹینڈ ہیں بہت نازک ہوتے ہیں اس کے اوپر اتنا نہیں لگانے چاہیے یہ الحمدللہ پورے پاکستان میں یہی لگائے جاتے ہیں اور کافی بہتر اور مضبوط ہوتے ہیں وہ لگانے کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے میں نے ایسے ایسے سٹینڈ بھی دیکھے ہیں جو کہ بڑے بڑے مضبوط گاڈروں کے اوپر سولر پینل لگے ہوئے پورے کا پورا ان کا سسٹم اٹھ گیا ہوا ہے یہ میں نے خود دیکھا ہے کسی کی بات نہیں کرتا لیکن انشاءاللہ یہ بھی مضبوط ہم نے لگایا ہے ایسی کوئی بات نہیں اور اللہ کی مہربانی سے وہ اڑے گا بھی نہیں

  • @solarclinic6481
    @solarclinic6481 4 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah innovative❤❤❤❤

  • @decentrecipeswithrubab7972
    @decentrecipeswithrubab7972 6 หลายเดือนก่อน

    Mashallah jee zaberdest

  • @AwaisAli.381
    @AwaisAli.381 6 หลายเดือนก่อน

    Zabardast mustafa sab

  • @SarahHanif-ht3iu
    @SarahHanif-ht3iu 6 หลายเดือนก่อน

    Mashallah great information

  • @KhurramShahzad-fj7df
    @KhurramShahzad-fj7df 3 หลายเดือนก่อน +1

    Boohat zabardast

  • @ziaahmadawan92
    @ziaahmadawan92 6 หลายเดือนก่อน

    Good job ❤❤❤❤

  • @user-wu2yz7gc8s
    @user-wu2yz7gc8s 6 หลายเดือนก่อน +1

    Good information

  • @NayabVoice..
    @NayabVoice.. 6 หลายเดือนก่อน

    👌🏻

  • @desystyle9592
    @desystyle9592 6 หลายเดือนก่อน

    Good

  • @akifullah6850
    @akifullah6850 6 หลายเดือนก่อน +1

    Soler pannel and inverter d darmian ketna distance homa chahyee ta k teek amp ate rhe

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم اپ نے پوچھا کہ سولر پینل اور انورٹر سے کتنا ڈسٹنس ہونا چاہیے تاکہ ایمپیئر برابر ائیں تو اگر اپ سپیسیفکیشن میں جائیں گے نا تو یہ 100 میٹر کے بعد اس کے وولٹیج ڈراپ ہوتے ہیں ٹھیک ہے ایک جگہ میں ایک بہت بڑا سولر پینل یعنی کہ سول سسٹم لگ رہا تھا تو وہاں پہ دو تین انجینیئر تھے جو کہ انویسٹ کمپنی کے تھے تو میں نے ان کو پوچھا کہ میں نے سٹاپ لگا لیا کہ یہ ان کی واروں کی لینتھ لمبی ہے تو وہ 100 میٹر سے بھی زیادہ تھی تو میں نے انجیروں کو پوچھا ایسے ایسے تو میں کہا کہ بھائی یہ اپ 100 میٹر سے زیادہ یہ اس کی لنتیں ہیں تو یہ تو وولٹیج ڈراپ ہو جائیں گے تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا جی یہ تو ہمارے انجینئروں کا حال ہے

  • @sobeelcollection9849
    @sobeelcollection9849 6 หลายเดือนก่อน

    L2 ko L5 bnany k liye aap ne Kitna L2 stands use kiye hn?
    Phr L5 k liye to large legs required hoti hn wo kese bnai hn?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم یہ میں نے 10 سولر پینل کے لیے ٹوٹل میں نے سات سٹینڈ لیے جو کہ L2 ہے

    • @Leo021_02
      @Leo021_02 6 หลายเดือนก่อน +1

      Itny paiso Mai welding Wala mazbot ban jata sirf paint karna hota

  • @Msajjadmsajjad5262
    @Msajjadmsajjad5262 6 หลายเดือนก่อน

    Assalam walekum bhai jaan bhajan L 5 banane ke liye L 2 ke kitne set istemal Hote Hain

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      بھائی صبح کے ٹائم پہ اپ کال کرنا میں اپ کو اپنا نمبر لکھ دیتا ہوں واٹس ایپ کا تو میں اپ کو پھر بتا دوں گا اس نے کمنٹ چپ کرو ہیلو میں اپ کا ایک منٹ چپ کروں
      03269899186

  • @solarclinic6481
    @solarclinic6481 4 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai ye l5 kitny l2 sy bana hai

  • @hzainahmad7316
    @hzainahmad7316 4 หลายเดือนก่อน +1

    چھت پر سائیڈ پر پردہ ہے
    L2 سٹینڈ کو مزید اونچا کیسے کرسکتے ہیں

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 หลายเดือนก่อน +1

      السلام علیکم بھائی اگر اپ کی ایل تھری یا ایل فور سٹینڈ ہے نا تو ان کے ان کو اگے لگا لیں جو L2سٹینڈ والے الگ ہوتے ہیں ان کی جو لینتھیں ہوتی ہے نا ان کو ہی کاٹ کے اپ نیچے لگا کے اسے اوپر کر سکتے ہیں اگے والے جو اسے شروع سے لگاتے ہیں تو پیچھے اسی کے حساب میں لگا لینا سٹینڈ اونچا ہو جائے گا

  • @learningAiHindi
    @learningAiHindi 6 หลายเดือนก่อน +1

    😂😂 70 kilo capacity py standko mout i hoti 14 gauge hi q na ho.. Ek tufani hmla ana do phir video dena sae vala

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم بھائی جان اپ نے لکھا ہے کہ 70 کلو والا کے لیے سٹینڈ گلونائز ہو تو اڑ بھی سکتا ہے لیکن میں نے ایک ایسا سولر سسٹم دیکھا تھا کہ جس کے موٹے موٹے گاڈروں کے اوپر لگا ہوا تھا اور وہ اندھی سے پورے کا پورا اڑ گیا تھا اور کچھ چند سولر پینل ہی بچے تھے تو وہ لوکیشن کے حساب سے بھی ہوتا ہے تو ایسا کچھ کہہ نہیں سکتے کہ مضبوط گارڈر پہ ڈیمج نہیں ہوتے باقی اللہ محفوظ رکھے

  • @islamichannel8492
    @islamichannel8492 6 หลายเดือนก่อน

    درود شریف کے الفاظ کسی عالم اور قاری سے صحیح تلفظ کے ساتھ سیکھنے کی کوشش بھی کرو۔
    تو بہت اچھا ہوگا۔

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم بہت شکریہ اپ کا انشاء اللہ

  • @sasyedji
    @sasyedji 6 หลายเดือนก่อน +1

    Bad decision. Stand guage will not with stand the weights of panel during storm. With more panels on a single stand 10 Guage is minimum to use on the stands.