Rishwat ka wese koi.suboot nahi hota. Lekin aaap jao sindh sect or.koi kam kralo Agr bagher paise k hojae to mjse paise lena. Until and unless ap khd ppp k ho
Bhai ye nasal dar nasal begherat ghatya hain. In ke khandaan main ye sb aam si baat hoti hain. Bewi bachy sb janty hain , wo khud bhi aesi jobs ki talash main hoty hain. Haram ki kamai jb khoon main jati hy to nasal dar nasal chalti hy.
@@shahidbuttt5578 بھٹو نہی ، زرداری کا خاندان ھے جو ایرانی خمینی کی ھمایت فنڈنگ اور پاکستان میں موجود علماہ السوہ کا سرغنہ ڈیزل کی ھمایت سے تباہی پھیلا رھا ھے ۔ اور اپ لوگ اس کو الزام دے رھے ھیں جس کی پوری کی پوری نسل مر چکی ھے ۔ ۔
Thank u iqrar bhai apny bhut logo ka dil jeet leya. Government employees mn corruption ki starting yahi sy hoti hai employee treasury walou ko paisay dyty hain phir corruption haq smjh kr krty hain. Pls Hyderabad Treasury office ko bhe visit karain Hyderabad sy zada corruption or kahi nahi. Allah pak apki hifazat krary. Ameen
وزیراعظم صاحب فرماتے ہیں کہ صرف اعلیٰ سطح پر ہونے والی کرپشن سے ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ نچلی سطح کی کرپشن سے صرف عوام کی زندگی اجیرن ہوتی ہے اس لئے یہ جائز ہے۔ اسی لئے خان صاحب کی حکومت میں رشوت کا ریٹ ڈبل ہو گیا ہے۔ شکریہ عمران خان
@@viraltrend4505 آپ ضرورت سے ذیادہ ہی وزیراعظم کے وفادار لگتے ہیں۔ الیکشن لڑ کر اور عوام سے وعدے کر کے عمران خان وزیراعظم بنا ہے میں نہیں۔ سارے وعدے صرف وعدے ہی رہ گئے۔ عوام کو کیا ملا؟
یہ ہے میرا سوہنا پاکستان جہاں قانون و انصاف کی کوٸی جگہ نہی۔کرسی پر بیٹھا ہر شخص خود کو دوسروں سے بہتر خود کو فرعون سمجھ بیٹھا ہے۔اللہ تعالی ہمںیں ہداہت دے آمین
You feel helpless when you are up against an entire corrupt system, there is a famous saying "you scratch my back and I scratch yours".... it is impossible that this guy is taking bribe without the knowledge of his boss, the bribe money is divided from top to bottom 😡😡😡😡😡
*The whole Pakistan is corrupt? The ones who complain about others,they are the same way and no one wastes any opportunity, when it comes down to extort the poor person.*
Great work, Iqrar! Would he be not more dangerous because his bosses showed loyalty towards him? Would this Nayeb Qasid be able to maintain his job under him? I think you need to engage some power with you to set examples for the rests.
اقرار الحسن بھائی ایک چکر بلوچستان اے جی آفس کوئٹہ بھی لگائے تاکہ پتہ چلے رشوت خوروں نے پنشن , سروس بک اور پے سلپ کے اوپر کیا خطرناک دھندہ شروع کیاہے مختلف ڈسٹرکٹ کے نمائندے کیا بہترین خدمات سرانجام دیتے ہیں وہ بھی قوم کو دیکھائے
سر یہ تو ہر گھر کی کہانی ھے یہ لوگ اس گند اور ظلم میں اتنا غرق ہو چکے ھیں کہ وہ اپنی ماں بہن بھائی حتی کہ باپ کو بھی نہیں بخشتے یہ الللہ کہ عذاب سے نہیں ڈرتے
عوام کو اپنا حق چھیننےکےلیۓاٹھنا ہوگا۔ نہیں توپہلےبھی غریب عوام مرتی ہے اور آنےوالےدور میں بھی غریب ہی پستا رہے گا۔اس ملک میں حق مانگنےسےنہیں بلکہ چھیننےسےملتا۔کب تک عوام ان بےدرد اور بےضمیر اور طاقت اور پیسے کےنشے میں اندھےحکمرانوں کی طرف دیکھتی رہےگی۔غریب پستا جارہاہےاور ان کی دولت کاحساب کتاب ہی نہیں۔ان حکمرانوں نےغریب عوام کو بےوقوف اور جاہل سمجھاہواہے۔جو بھی آتا لوٹ کر سہانےسپنےدکھاکرچلاجاتاہے اس لیےغریب کو اپنےمیں سےلوگوں کو آگےلیکرآناہوگا,ورنہ ایساہی ہوتارہےگا۔
Ye Bohat Bdaa Maafia hai Iqraar bhai. Ghaleez, Ghatia, Zameer Farosh, Rishwat Khor log hr Government Department mai Bethy hain. Ye sb mily huey hain ni pakar skty inko. Ap us k face se satisfiaction ka andaza kr lyn because he know k kuch ni ho ga mjy. Ye log Mout ko bhool chuky hain. Or mai smjhta hu k Government iski zimadar hai.
یہ جو کہتے ہیں کہ ہم ملک کے محافظ ہیں یہ سارا گند انہیں کا پھیلایا ہوا ھے اسی وجہ سے کوئی دوسرا بندہ ان کے پھیلائے ہوئے گند کو صاف کرنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا اقرار بھائی اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے۔ ان درندوں سے
Sir mere bhai ka bhi same case hai uski bhi disease qota mai nib qasib ki job mili thi lekin 2 saal hogay hein abhi tk salary nhi ai pese do phir salary hogi 😔
Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP
People's party pay lannat bay shumaar 🖐🖐🖐
@@aladdin-sad-1234 lllllĺĺa
@@aladdin-sad-1234 p
😅 5:42 lll@@aladdin-sad-1234
اقرار بھائی آپ آپنی جنگ جاری رکھیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
رزقِ حرام پر پلنے والا بدکار بھی ہوتا ہے زانی بھی ہوتا ہے جِن سے خیر اور بھلائی کی اُمید کبھی نہیں رکھی جا سکتی
What a smiling 😃 face!! Just like Zardari 😄 🤣 😂
Ghareeb loagoon ke zendgi Ajeeran kia hey
oMG what a insipration u got
@@zarlishshah1169 bro chill , he's just criticizing
Mashallah ap ny boht acha kam kia Allah pak apko khush rakhy hamesha
سندھ گورنمنٹ کے ہر شعبے میں رشوت کا کام ہوتا ہے
Pory Pakistan ka yehi haal he or mazay ki baat he imran khan b kuch nae kr sakta WO b gandi machlio k talab me a kr ganda hogaya he
Well done brother, only Iqrar works for the country. Long live dear ❤️
One more man Mr.imran arshad he is also a reporter
Due to inflation zardari raised the bribe from 10% to 30% مہنگائی کے باعث زرداری نے رشوت 10 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی
سر جی اس کا ہیڈ زایرالدین شامل ہے۔ورنہ یہ ممکن نہیں۔۔۔
یہ ساری رشوت کے پیسے پوری پیپلز پارٹی میں تقسیم ہو تے ہیں
NAA ji?
Saboot hai tumhare paas is cheez Ka?
Yah saboot kam hai
Rishwat ka wese koi.suboot nahi hota. Lekin aaap jao sindh sect or.koi kam kralo
Agr bagher paise k hojae to mjse paise lena. Until and unless ap khd ppp k ho
@@somethingisgood4889 andhy ho bhai yh Apki Saye g he mirpur khas may baithi hai
اگر سب نہیں ہیں کم از کم 99.99٪تو رشوت لیتے ہئ ہے جناب
Mere Bhai ALLAH pak aap ko Hamesha Hamesha khush rakhe
محمکہ خزانہ سندھ کراچی کو بڑی رشوت دے کر یہ من پسند ٹریژری آفس میں اپنا تبادلہ کرواتے ہیں اور ماہانہ نزرانہ الگ ۔
کمال کر دیا آپ نے اقرار بھائی۔۔۔۔ اب اس نائب قاصد کی خیر نہیں۔۔۔ یہ تو گیا۔۔۔
اس آدمی کا پیٹ دیکھر اندازہ لگالو
Iqrar Bhai aap bhot bhot bhot bhot bhot bhot bhot Ache insan he
یا اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرما
یہ لوگ کیسے اپنے بچو کو ننہ دکھائیں گے۔لیکن وہ بھی حرام کے پیسے پو بڑے ہوئے ہوئیں گے ان بچو کو کیا فرق
Bhai ye nasal dar nasal begherat ghatya hain. In ke khandaan main ye sb aam si baat hoti hain. Bewi bachy sb janty hain , wo khud bhi aesi jobs ki talash main hoty hain. Haram ki kamai jb khoon main jati hy to nasal dar nasal chalti hy.
Forgive.. please 🙏🙏اس قدر۔۔سختی۔
غریب کو ۔۔پریشان نہ کرو۔
بچے بھی یہی کریں گے جو ان کے والد صاحب کرتے ہیں
کل بھی بھٹو ذندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ھے 🤤 کب جان چھوٹے گی اس سے ؟
😀😀😀😀😀
Bhto Sara Pakistan kha k mare ga
@@shahidbuttt5578
بھٹو نہی ، زرداری کا خاندان ھے جو ایرانی خمینی کی ھمایت فنڈنگ اور پاکستان میں موجود علماہ السوہ کا سرغنہ ڈیزل کی ھمایت سے تباہی پھیلا رھا ھے ۔ اور اپ لوگ اس کو الزام دے رھے ھیں جس کی پوری کی پوری نسل مر چکی ھے ۔
۔
واہ رے پاکستان ۰
Ya Allah, hum sab ko aasan aur halal rizq ata farma
Aameen
Good iqrar bhai 🤲 Allah pk aapko Salamat Rakhe
مزا آگیا مزا آگیا مزا آگیا سچی میں بھائی اقرار الحسن زندہ آباد
اللہ تعالی آپ کی ضرور مدد کرے گا انشاءاللہ جی
Welldone iqrar bhai....Allah pak apko isi trha greeb logu ki bazu bnay rkhen
No Doubt very brave reporter salute from India....
Geo Syed.
یہ سب اس میں شامل ہیں اور یہ دھندہ اسی طرح چلتا رھے گا
my mother was retired in 1999 and they took bribery for each step imagine its 2021 and still the same I'm from Hyderabad Pakistan
Thank u iqrar bhai apny bhut logo ka dil jeet leya. Government employees mn corruption ki starting yahi sy hoti hai employee treasury walou ko paisay dyty hain phir corruption haq smjh kr krty hain. Pls Hyderabad Treasury office ko bhe visit karain Hyderabad sy zada corruption or kahi nahi. Allah pak apki hifazat krary. Ameen
Excellence yar! Iqrar sb, great,
paith se pata chal jata hai insan ka bs Nazar hone chahiye deakh ne wali, iqrar bhai ap hero han ❤️
رشوت نہ لیں تو بھتہ کیسے دیں گے سندھ حکومت کو نوکری بھی تو سندھ حکومت نے دی ہںے غلام ہیں یہ غلام
وزیراعظم صاحب فرماتے ہیں کہ صرف اعلیٰ سطح پر ہونے والی کرپشن سے ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ نچلی سطح کی کرپشن سے صرف عوام کی زندگی اجیرن ہوتی ہے اس لئے یہ جائز ہے۔ اسی لئے خان صاحب کی حکومت میں رشوت کا ریٹ ڈبل ہو گیا ہے۔ شکریہ عمران خان
PM pe ungli uthany k bajaiy khud pe ungli uthay ham to ziyada behatar👈
@@viraltrend4505
آپ ضرورت سے ذیادہ ہی وزیراعظم کے وفادار لگتے ہیں۔ الیکشن لڑ کر اور عوام سے وعدے کر کے عمران خان وزیراعظم بنا ہے میں نہیں۔ سارے وعدے صرف وعدے ہی رہ گئے۔ عوام کو کیا ملا؟
Jb koi pochny wala e ni hoga aisy kaam tu hongy
Apk pm ny koi ek kaam tu acha kya ho wohi bta do yr jis sy kisi ghareeb ko faida howa ho
وزیراعظم کو صرف نواز شریف اور شہباز شریف اور زرداری ہی کرپٹ دکھائی دیتے ہیں۔
اللہ کی مدد آ پ کے ساتھ ہو
یہ ہے میرا سوہنا پاکستان جہاں قانون و انصاف کی کوٸی جگہ نہی۔کرسی پر بیٹھا ہر شخص خود کو دوسروں سے بہتر خود کو فرعون سمجھ بیٹھا ہے۔اللہ تعالی ہمںیں ہداہت دے آمین
الله يقويك ويعطيك العافية يا مقدم البرنامج
You feel helpless when you are up against an entire corrupt system, there is a famous saying "you scratch my back and I scratch yours".... it is impossible that this guy is taking bribe without the knowledge of his boss, the bribe money is divided from top to bottom 😡😡😡😡😡
*The whole Pakistan is corrupt? The ones who complain about others,they are the same way and no one wastes any opportunity, when it comes down to extort the poor person.*
Great reporting by anchor. May indian reporters learn from this video
Drew crew ft crew tee fdd35e278f84fbff5d3ffbb197b174a8 x swim a
Godi media ne ghatta karna
اگر اوپر بیٹھا افسر ایماندار اور دیانتدار ہو تو یہ ممکن ہی نہیں کہ نچلےافسر کرپشن کریں۔یہ سب افسران ملےہوئےہیں اور ملی بھگت سے سب کچھ ہورہاہے۔
پھر لوگ کہتے ہیں ہماری اولاد کیوں غلط نکل آہی ہم نے تو انکی پرورش ٹھیک کی تھی
Bht khoob kaha
اللہ آپ کو سلامت اور استقامت پر رکھےآمین۔مقبوضہ کشمیر سے آپکا بھائی
He is not ashamed at his act simply shameless person disguisting
I appreciate you Iqrar sb.
Love you Allah AP ko salamat raky iqrar bai
Great Iqrar Sir...
Un logoon ki waja sy Pakistan tabah hy😭😭😭
Lanat aisy logoon par
Great efforts ....
ہر سرکاری محکمہ میں رشوت کا بازار گرم ہے۔ اور ان کی سر پرستی سیاسی تنظیمیں کرتی ہیں ۔
اس دھندے میں سیاسی عسکری مذہبی و سماجی سب لوگ ملوث ہیں۔
سب ملے ہوئے ہیں ورنہ ممکن نہیں
Iqrar bhai Allah salamat rakhay apko ur doing best work of this era.... Stay blessed man live long nd have all blessings of Allah Almighty 🤗❤️
Hi iqrar ul hassan i don't have words about your efforts god bless you
qasam se iqrar bhai ko pm of pakistan hona chahye
دنیا میں جتنے بھی بڑے بڑے لوگ ہیں۔ سب غریبوں کے حق مار کر ہی امیر بنے ہیں۔ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ نیچے سے اوپر تک حصہ وصول کرتے ہیں۔
Iqrar sab you are really a Hero very nice carry on we are all with you really good job
We need reporters like you in India.....salute to u sir...
Godi media ne ghatta karna
لودھراں میں تو 17 اسکیل کے آفیسر سے بھی رشوت لے کر تنخوا جاری کرتے ہیں، حتٰی کے پولیس والوں سے بھی رشوت لے لیتے ہیں، نائب قاصد تو بیچارہ بے احتیار ہے۔
Good Job
پورے صوبوں کے AG offices اور Civil secretarate پر چھاپے لگواو ہر جگہ یہی rates چل رہے ہیں ۔
May Allah protect from these corrupt officials
Sir your are great sir Allaha Pak ap ko sada salamat rakhy ap really hero hain hamary Pakistan k
Best work sir G 👍
MashaAllah Allah apko hamisha khush awr zinda rakhlin Amin
سرکاری افسران عوام کے ملازم نہیں بلکہ عوام ان کی غلام ھے..
Great work, Iqrar!
Would he be not more dangerous because his bosses showed loyalty towards him? Would this Nayeb Qasid be able to maintain his job under him?
I think you need to engage some power with you to set examples for the rests.
Very nice 👏👍👌👌👌🌷🌷
اقرار الحسن بھائی ایک چکر بلوچستان اے جی آفس کوئٹہ بھی لگائے تاکہ پتہ چلے رشوت خوروں نے پنشن , سروس بک اور پے سلپ کے اوپر کیا خطرناک دھندہ شروع کیاہے مختلف ڈسٹرکٹ کے نمائندے کیا بہترین خدمات سرانجام دیتے ہیں وہ بھی قوم کو دیکھائے
Great iqraar brother long lived
ویسے تو پاکستان کو ہر کوئی لوٹ رہا ھے لیکن جب سے سندھی آئے ہیں انہوں نے پورے سندھ اور خاص کر کراچی کو بالکل کھوکھلا کر دیا ھے
jazakAllah brother... good job
good work sir😍❤
Masha Allah syed iqrar ul hassan bhai jioo mera mast kalandar 💪👍💪👍💪👍💪👍💞😘⚘💞😘⚘💞😘⚘🙏🙏🙏🙏🙏
His stomach gives it all away.
V.good work iqrar bhaii
یہ بے چارہ بدقسمتی سے پکڑا گیا ورنہ پاکستان میں ہر کوئی لیتا ہے کوئی بھی نوکری رشوت کے بغیر نہیں ملتی نوکری کا ریٹ اجکل 5 سے لیکر 8 لاکھ تک چل رہا ہے
ایسے آدمی کی معاشرے میں ضرورت نہیں آئے ان سے نفرت کرے اور انہیں سخت سزا دی جائے
ان کے اختیار میں صرف رشوت لینا ہںے
Grat job. Greetings from india🎉
Great job sar.e. am keep it up
Salam hai apko iqrar bhai aisy logo ko apne be naqab kiya aur krte hain hamesha Allah pak apko hamesha salam rakhe
سر یہ تو ہر گھر کی کہانی ھے یہ لوگ اس گند اور ظلم میں اتنا غرق ہو چکے ھیں کہ وہ اپنی ماں بہن بھائی حتی کہ باپ کو بھی نہیں بخشتے یہ الللہ کہ عذاب سے نہیں ڈرتے
Zindabad iqrar Bhai I Love u soooooo muuuch ap na dar insan hain or aysy insan ko slaam 😘💕😘👍
Iqrar ul hassan May Allah keep you always in safe hands.. heaps of du’as for you ..🤲🏻
Our Pakistani hero
💓💓❤❤
عوام کو اپنا حق چھیننےکےلیۓاٹھنا ہوگا۔
نہیں توپہلےبھی غریب عوام مرتی ہے اور آنےوالےدور میں بھی غریب ہی پستا رہے گا۔اس ملک میں حق مانگنےسےنہیں بلکہ چھیننےسےملتا۔کب تک عوام ان بےدرد اور بےضمیر اور طاقت اور پیسے کےنشے میں اندھےحکمرانوں کی طرف دیکھتی رہےگی۔غریب پستا جارہاہےاور ان کی دولت کاحساب کتاب ہی نہیں۔ان حکمرانوں نےغریب عوام کو بےوقوف اور جاہل سمجھاہواہے۔جو بھی آتا لوٹ کر سہانےسپنےدکھاکرچلاجاتاہے
اس لیےغریب کو اپنےمیں سےلوگوں کو آگےلیکرآناہوگا,ورنہ ایساہی ہوتارہےگا۔
99% Sindh govt employees are corupt, ye log sifarish or party base py appoint hotay hn, phir puri service may rishwat or corruption krty hn.
This happened with my sister in law in KPK Dir. She is a doctor😢.
Buht galat Baat h
Iqrar Bhai Mera b same issue h kia hal ho sakta h
Nice effort Iqrar Bhai 👍👍👍
Iqrar Bhai... Pakistan Custom k officers ko bhi expose karain pls.....
Good job Iqrarul hasan👏
Allah app ki hifazat farmaye...salaam h apko bohot himmat ka kaam krte ho.lykin es pak Awam ko Allah Aqal de k kin haramkhor logo ko support krte hain
Ye Bohat Bdaa Maafia hai Iqraar bhai. Ghaleez, Ghatia, Zameer Farosh, Rishwat Khor log hr Government Department mai Bethy hain. Ye sb mily huey hain ni pakar skty inko. Ap us k face se satisfiaction ka andaza kr lyn because he know k kuch ni ho ga mjy. Ye log Mout ko bhool chuky hain. Or mai smjhta hu k Government iski zimadar hai.
ammazing video and really laanat ho aise shaqs pe!!!
Good job 👍 brother
یہ جو کہتے ہیں کہ ہم ملک کے محافظ ہیں
یہ سارا گند انہیں کا پھیلایا ہوا ھے اسی وجہ سے کوئی دوسرا بندہ ان کے پھیلائے ہوئے گند کو صاف کرنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا
اقرار بھائی اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے۔ ان درندوں سے
کرپٹ بیورو کریسی کو لگام دینا ناگزیر ہو چکا ہے۔
Geo pakistan ka tiger love you ❤️❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️❤️
Nice info
allah pak hum sab ko is ghuna sye mhfuz rakhye tooba aesye logon ko nokri se be dhkhal kiya jae
Sir mere bhai ka bhi same case hai uski bhi disease qota mai nib qasib ki job mili thi lekin 2 saal hogay hein abhi tk salary nhi ai pese do phir salary hogi 😔
Love iqrar bhai again and again