بہت خوبصورت اور ڈائریکٹ وڈیو بنائی ہے آج آپ نے نیم والی گلی میں نیم کے ساتھ کھڑے ہو کر کیپچر کیا جاتا تو نیم کے تنے کی موٹائی کا اندازہ ہوجاتا احمد ہوٹل کی چائے آپکو پینی چاہئے تھی بہت ٹیسٹی چائے ہے مسٹر بلال کا سونگ لاجواب تھا مزہ آ گیا آپ کی آج کی بھی وڈیو دیکھ کر۔۔۔۔۔😘😘
Asllam.O.Allaikum Ali bhai jahan ya maher cinema hai yaham is pati main lakrion kay tall hua kartey thai or furniture markeet bhi thi sir or ham yahan barishoon main khalney atey thai.
مہر سنیما جس جگہ پر تعمیر کیا گیا تھا وہ مصنوعی جھیل تھی جہاں میونسپل کمیٹی والے پمپنگ کر کے پہلے آس پاس کی زمینوں اور باغوں کو گندا پانی دیتے تھے اور جب زمینوں اور باغوں کی ضرورت پوری ہو جاتی تھی تو اس مصنوعی گندے پانی کی جھیل میں پانی چھوڑا جاتا تھا اور بینھس باڑے والے اس میں اپنی بھینسوں کو اس گندے پانی میں نہلا تے تھے بعد میں یہ زمین کالے خان واسحاق میر کو الاٹ کردی گئی اور اس فیملی نے اس میں مٹی اور کچرے بھرائی کرکے اس پر سنیما تعمیر کروایا اور اس پرآر سی سی چھت کے بجائے ترپال سے ڈھانپا تھا کیونکہ پوری طرح سے کمپیکشن نہیں ہوتی تھی اور دیواروں میں بھی دراڑیں آگئی تھی
اس سنیما کی کبھی چھت نہیں تھی اس پر ترپال کی چھت تھی کیونکہ جس جگہ پر سنیما بنایا گیا تھا یہ ایک مصنوعی گندے پانی کی جھیل یا جوہڑ تھا جہاں پر بلدیاتی ادارے گندہ پانی پھینکا کرتے زمین داروں کا پانی پورا ہونے کے بعد اور دودھ والے بھینسے نہلاتے تھے چھت نہ ڈالنے کی وجہ اس کو کچرے سے بھرائی کرنے کے بعد سنیما بنایا گیا تھا اور اس کی بھرائی کرتے ہوئے پوری طرح سے کمپیکٹ نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی دیواروں میں بھی دراڑے آجاتی تھی
Wah Bhai Neem wali Gali, kya Kamal ka area hay, beautiful and unique👍
شکریہ سر
nice video sir thanks for your hardwork.
بہت شکریہ سر
I saw many movies in Mehar cinema,nice video 👍🙏
Nic video.bahi .
Bahi school kie video q nahi a rhy
Good
YES WE REMEMBER THIS CENEMA WITHOUT ROOF AND SHOW START 7 IN EVENING GREAT I AM TH-camR BUT I LOVE TO SEE YOUR VIDEO AND MY CITY
very nice information 😊
Nice
علی بہائی بہت اچہی وڈیو ❤️ آج میرپورخاص آنا ہوا ، جس سے بہی ملے مہنگائی کی شکایتیں تہی ہر طرف😥
Bohth avhi bani video sir
شکریہ سر
بہت خوبصورت اور ڈائریکٹ وڈیو بنائی ہے آج آپ نے نیم والی گلی میں نیم کے ساتھ کھڑے ہو کر کیپچر کیا جاتا تو نیم کے تنے کی موٹائی کا اندازہ ہوجاتا احمد ہوٹل کی چائے آپکو پینی چاہئے تھی بہت ٹیسٹی چائے ہے مسٹر بلال کا سونگ لاجواب تھا مزہ آ گیا آپ کی آج کی بھی وڈیو دیکھ کر۔۔۔۔۔😘😘
شکریہ سر
زبردست معلومات ۔۔۔ دیگر سینماؤں کا احوال بھی بتائیں جناب کہاں کہاں سینما تھے اور کون کون سے تھے۔
کوشش کریں گے
Both both thank ...apka ya mara area ha neem wali gali or apna mari mother ko bhei as myn dikaya ha...myn karachi myen rata hon ...
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
#prembhaiofficial
Asllam.O.Allaikum
Ali bhai jahan ya maher cinema hai yaham is pati main lakrion kay tall hua kartey thai or furniture markeet bhi thi sir or ham yahan barishoon main khalney atey thai.
اب کافی چیزیں تبدیل ہوگئی ہیں سر
G bhai yehi he meri gali Ali raza fish farm
sir gurduara wali video mujhe nahi mili agar ap link share kare den to meharbai
جی میں لنک شئیر کرتا ہوں
th-cam.com/video/QYvcbJw0S1g/w-d-xo.html
تو ایسے لگتا ہے کہ ہم میرپورخاص میں ہی ہیں
Salaam Bhai mujhe chicho phlwan wli gli dikhaen hirabad mai
ضرور کسی دن دیکھائیں گے دوست
@@rjalimunawar Bhai mujhe ap kl he dikha den please udher mera. Ghr tha mujhe dekhna hai
@@bhaikhan4279 میں ضرور دیکھاوں گا میرے دوست
آپ اپنا نام اگر بتا دیں تو آپ کا گھر ڈھونڈ کے وہ بھی دیکھا دونگا انشاللہ
کل نہیں پرسوں تک
@@rjalimunawar Bhai mera ghar aladin Phlwan ke ghar ke samna tha ap please wo dikha den
مہر سنیما جس جگہ پر تعمیر کیا گیا تھا وہ مصنوعی جھیل تھی جہاں میونسپل کمیٹی والے پمپنگ کر کے پہلے آس پاس کی زمینوں اور باغوں کو گندا پانی دیتے تھے اور جب زمینوں اور باغوں کی ضرورت پوری ہو جاتی تھی تو اس مصنوعی گندے پانی کی جھیل میں پانی چھوڑا جاتا تھا اور بینھس باڑے والے اس میں اپنی بھینسوں کو اس گندے پانی میں نہلا تے تھے بعد میں یہ زمین کالے خان واسحاق میر کو الاٹ کردی گئی اور اس فیملی نے اس میں مٹی اور کچرے بھرائی کرکے اس پر سنیما تعمیر کروایا اور اس پرآر سی سی چھت کے بجائے ترپال سے ڈھانپا تھا کیونکہ پوری طرح سے کمپیکشن نہیں ہوتی تھی اور دیواروں میں بھی دراڑیں آگئی تھی
بہت شکریہ سر
سلام بھائی مجھے الادین پہلوان کی گلی دکھانا مینے آپ کو پہلے بھی بولا تھا
ضرور عنقریب دیکھائیں گے
شکریہ
@@rjalimunawar آپ آج دکھا دینا
اس سنیما کی کبھی چھت نہیں تھی اس پر ترپال کی چھت تھی کیونکہ جس جگہ پر سنیما بنایا گیا تھا یہ ایک مصنوعی گندے پانی کی جھیل یا جوہڑ تھا جہاں پر بلدیاتی ادارے گندہ پانی پھینکا کرتے زمین داروں کا پانی پورا ہونے کے بعد اور دودھ والے بھینسے نہلاتے تھے چھت نہ ڈالنے کی وجہ اس کو کچرے سے بھرائی کرنے کے بعد سنیما بنایا گیا تھا اور اس کی بھرائی کرتے ہوئے پوری طرح سے کمپیکٹ نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی دیواروں میں بھی دراڑے آجاتی تھی
بہت شکریہ سر
اچھے سے تفصیلات بتائی آپ نے
Masood Rana ka bhai