نام نہاد تبلیغی جماعت کی تمام تر غلطیوں کے باوجود حتیٰ کہ دارالعلوم دیوبند کے فتوے کے آجانے کے باوجود بھی اکثر وبیشتر علماء ان کی حمایت کررہےہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں
خادم بدہن مجھے کافی مدت سے یہ اندیشہ ستا رہا ہے کہ مستقبل میں مروجہ تبلیغی جماعت کہیں اہل السنۃ والجماعت کےمقابلے میں کوئی دین کی اصل روح کے خلاف ایک نیۓ فرقے کی شکل نہ اختیار کرلے اللہ امت مسلمہ کے حال پر اپنا رحم فرماۓ آمین
قادیا نیت کی شروعات ایک فرقہ کے طور پر ہوئ ۔۔۔ جو بعد میں ایک مذھب بنا تبلیغی جماعت کی شروعات بھی صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کوعوام میں روشناش کرنے کے لۓ شروع ہوئ تھی ۔۔ جو اب ایک جدا گانہ مذھب بن چکا ہے
انتہاٸی افسوس کی بات ہے اب توعلماء حق کوکھل کرمیدان میں آنےکی ضرورت ہےورنہ اگرپانی سرسےاوپرآجاٸیگاتومعاملہ بہت کٹھن ہوگا اللہ تعالی ایسےفتنےسےامت مسلمہ کی حفاظت فرماۓ آمین
@mdnajeebullah3218 جماعت والا ذمدار ہے کیونکہ اگر کوءی مولانا دوسری کتاب یعنی نماز پیمر یا اور کوءی حدیث شریف کی کتاب مسجد میں پڑھنا چاہتا ہے تو فوراً جماعت والے کہتے ہیں نہیں نہیں یہ کتاب نہیں صرف فضاءل اعمال یا منتخب احادیث نامی کتاب بس علماء سمجھاتے ہیں تو جماعتی سمجھتا بھی نہیں اور غیر گلی گلی میں جاکر لوگوں سے کہتا ہے دیکھو نماز حدیث شریف میں اس طرح گویا تمہاری نماز نہیں ہوتی
Ummat ke bhot sare bhai bhaene mutad ho rhi he us ki fikar nahi he Kiya zamat ki nafrat me allh ke mukhlis bando se keo dusmani le reho ho allh ke gazab se daro aamin
Faruq Bhai shura Wale hain ye dunya ka bahut bada fitna hai ye khud ulma ki naqadri karne wala hai sad sahab ko galat batane wala .Aaj khud gumrah hogaya
دیوبند کے اکابرین کو تکلیفی جماعت سے الگ ہوجانا چاہیے اپنی برات کا اظہار کر دینا چاہیے لیکن دیوبند کے اکابرین بھی اس وقت اپنے دنیاوی مفاد کو سامنے رکھنے لگے ہیں
جو دین کا مکمل علم نہیں رکھتے وہ ہرگذ بیان کرنے کے قابل نہیں۔ غیر علماء کی بات غیر علماء کے بیانات غیر علماء کے فیصلے ناقابل سماعت ہیں، ناقابل عمل ہیں۔
Tabligh jamat se judkar ulema ko waqt nahi mil raha tha par afsosh karu ya wah wahi du dono taraf ulema hi medan me khulkar jud gaye or kaam kar rahe he mashallah
Bahut afsos ki bat hai ke apne apne na tableegi jamat ke kamko samjha aur na farooq bhai ki bat ko. Aap ne unki bat ko apne andaz sey tod madod kar tablig key kam ki mukhLifat kar dali. Allah tala aap ko saheeh ruk par sonchne samJhne ki taufeeq ata farmaye aur apni pakad sey bachaey.
Sidhi si bat he.ji jis line ka mahir he.vohi usko samza sakta he.agar alim kabhi jamat me gaya nahi.is kam ki pechidagiyon se waqif nahi usko bayan ki izazat nahi deni chahie.jisne waqt lagaya he is kam ko samza he.mujahida kiya he.uske bayan me barkat hoti he.agar alim na ho to bhi kam se waqif he.or agar alim ho to nurun ala nur.
Mai kayi sal namaz. Padha chuka hoo Dihat me rahenge to tablig ka sahi lage ga shaher me rahenge to isme thodi tabdili honi chaiye aysa lagta hai Sathi zabardasti jo karte hai usse log kat jate hain aur wo imam jo imamat ko sirf nokri samajhte hai unko to buhat bhari padta hai tabligi jamat ko wo ek nazar pasand nahi karenge
یہ بات چند سالوں سے مولانا طارق جمیل صاحب کے بیان کا مشورہ دیا جاتا ہے جسکی وجہ سے انہیں پسند نا کرنے والے ایسی تاویلات پیش کرتے ہیں یہ تین چار سال سے ھر مشورہ عالمی اجتماع میں ھوتا ھے
قادیا نیت کی شروعات ایک فرقہ کے طور پر ہوئ ۔۔۔ جو بعد میں ایک مذھب بنا تبلیغی جماعت کی شروعات بھی صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کوعوام میں روشناش کرنے کے لۓ شروع ہوئ تھی ۔۔ جو اب ایک جدا گانہ مذھب بن چکا ہے
It is the duty and responsibility of the individual muslim to earn the knowledge of Islam in accordance with "Qur'an and Sunnah " by reading /. hearing Qur'an with meaning of the verses in speaking language. Neither the Ulama -e-deoband nor the tabliq jamath can do tabliqi work in accordance with Qur'an. Because we all see what is going on. For example. Arrangements are not made for women to perform five time namaz in masjid with Imaam jamath. It is pathetic to see the reading /. hearing of fazail-e-a'maal / munthaghab ahaadeez.
Jamaaut ke bahut se log ko Kalaame pak ke Talaffuz sahi nahi hein ( tajweed ),jab ke woh log chaar mahine aur bairoon mamalk me waqt lagachuke hein Masaail to door ki baat hai.
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میرے خیال میں فاروق بھائی کا بیان عام عوام کے درمیان کام کو سمجھانے کی کوشش ہے اور عوام کو علمی کمی کی وجہ سے فتنہ سے بچائے رکھنےاور علماء سے ربط میں رہنے کے لیے یہ ہدایات ہیں ناکہ علماء سے بے تعلق ہوکر کام ہی کو سب کچھ سمجھنا ہے اسلۓ کے انکا کہنا تھا کہ ہمیں ایک چھوٹے سے دائرہ ہی میں رھکر کام کرنا ہے۔ نئے حالات میں جید علماء کی رہبری ورہنمائ میں کام کرنا ہے
@@FuzailAhmadNasiriOfficial بہتر ہے کہ فاروق صاحب ہی صفائی پیش کریں۔عموما جماعت میں ہر قسم کا آدمی چلتا ہے اور ہر نماز کے بعد جماعت میں شامل کوئی نہ کوئی ساتھی بیان کرتا ہے جوکہ جماعتی ہوگا اور وہ کسی دوسرے کام سے متاثر بھی ہوگا۔ جمہوریت میں ہر کسی کو آزادی ہے لیکن دینی باتوں کے لئے جس احتیاط کی ضرورت ہے اس سے تو ہر کوئی واقف ہے۔
جماعت والوں کا بیان سنئے تو عجیب الجھن ہوتی ہے اور اب میں سنتا بھی نہیں, ابھی چار دن پہلے میں ایک مسجد میں تھا بعد ظہر, جماعتی مولبی بیان کر رہا تھا تیس لوگ بیان میں رہے ہونگے مسجد بہت بڑی ہزاروں لوگ کی گنجائش نماز پڑھنے کی مسجد میں, مسجد کے دوسری طرف پورب سائڈ مکتب کے بچے قرآن پڑھ رہے تھے. اور یہ مولبی مائیک میں بیان کر رہا تھا, آواز پوری مسجد میں پہنچتی ہے, اب ان سبھوں کو یہ نہیں سمجھ کی بچے علم دین حاصل کر رہے ہیں ان کو خلل پڑے گا, جب کی ان سبھوں کا بیان اس مسجد میں مغرب بعد ہوتا ہے ظہر بعد تھوڑے سے ساتھی رہتے ہیں, اور اسی میں انکا مقرر بول رہا تھا کی خانقاہ سے جڑنے سے کیا فائدہ ہوگا اس سے صرف آپ کی ذات تک فاءید پہنچے گا, اب ان کو کون سمجھائے اگر آدمی اپنی ذات میں سدھر گیا تو یہ خود بہت بڑی کامیابی ہے, اسی ایک ذات سے انجمن بنے گی ایک سدھرے ہوئے انسان کو دیکھ کر لوگ improve ہونگے ایک باعمل آدمی خود بہ خود اپنے عمل سے اسلام کی تبلیغ کر رہا ہوتا ہے لوگ اس کو دیکھ کر اسلام کی طرف مائل ہوتے ہیں, دوسرے یہ کی کیا وہ اپنے منھ پر تالا لگا لے گا خانقاہ جانے کے بعد, وہ کسی کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہی کرے گا بلکہ تم سب صرف امر بالمعروف کرتے نہی عن المنکر کرتے نہیں. اور تاریخ اٹھا کر دیکھےءے کتنے لوگ خانقاہوں سے عارف باللہ ہوئے ہیں.
Haq parasti ye h ke apna har aqida aur har amal quraan aur hadis par tatol kar apnao agar mtabiq h to warna us aqide aur amal ko radd kardo lekin kisi ke Andh bhakt mat bano chahe koi bhi ho
جب کسی جماعت کے بڑے ایسے ویسے ھوں تو چھوٹے کیسے ھونگے اندازہ لگالیں بلکہ ھونا تو یہ چاہیے کہ تبلیغی جماعت والے کسی بھی فرد کے بیان کسی بھی جگہ نہیں ھونے چاہیں کیونکہ ان کے اکثر بیانوں میں غلطی ھوتی ھیں اس میں شامل ھوکر سبھی حضرات لکیر کے فقیر بن جاتے ھیں آج اس جماعت نے علماء آئمہ حضرات کو انکی اصل ذمہ داری سے ہٹاکر پانچ چھ باتوں میں لگادیا ھے جو کہ سراسر غلط ھے اللہ ان سبھی احباب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے جوکہ اس تبلیغی جماعت میں روز بروز غلط بیانی کرتے ھیں 😢😢😢😢
Ab tablig jamaat apne maqsad se het rahi he hamare masjidon me shor sharaba mobile ka kasret se istamal karna or daawat me biryani murga musalem pacho namaz k baad bayan hote the us me bhi tabdili kardi he ek tarah ki picnic hoti he mujahida kam hogaya he or ikhlas bhi khatam hogaya he ikram bhi khatam hogaya he
Hazrat har gaon lagbhag sood me parta ja raha hai iskeliye video ya audio banakar ummat ko halal kam par laya jaye isme parne wali jyada masturat hai kaise masturat ko sood se roka jaye
Mujhe yeh jamat gumrahi ki aur jaati lag rahi h.Qur'an se door ho rahe h,ab to Quran ki mukhalifat bhi kar te nazar aa rahe h.indore m.p. juni masjid m ramzan m quran ka urdu tarjuma hota h jamati is tarha uth kar bhagte h jaise aalim sb LA HOL padh rahe ho.jab zuhar baad namazi quran padhte h to mike chaloo kar ke tablighi kitab padhne lagte h ,mike k istemal se roko to nuisence creat karte h,raste bi bister laga kar sote he ,m masjid comety ka member hoon yeh sab hamare samne hota h Dar lagta h kahi yeh qadyaniyo ne jaise Rasool s.a v ko akhri nabi nahi manne se inkaar kiya ,jamati Allah ki ktab quran ko ne chod den
@@Hakimishaqofficial یہ تو اپنے نمبر بڑھانےکےلیے ایسا کیا , یہ مفتی صاحب کی چاپلوسی کی ورنہ اپنے سب اہم بیانات علماء سے کراءو چاہے غیر جماعتی ہی عالم کیوں نہ ہو, کیونکہ جماعتی عالم تو وہی بیان کرےگا جو آپ بیان کرتے ہیں طوطے والا , رٹارٹایا, گھساپٹا اس میں علم کا کوءی بھی عنصر نہیں ہوگا
Faruk bhai k kehneka maksad kuch or he or ye saye kuch kar rahe he.is tarah kar ne se avam or ulma k bich fasle ho jaen ge or log Tablighi kam se nafrat karenge to janab molan sahab aap to ummat ko tor rahe hen
اپنے مراکز کے ممروں پر بٹھا کر ان کا اکرام نہ کیا جائے ؟ اتنی بڑی بات کہی ہے اکرام نہ کئے جانے کی استغفر الله شاید چوک ہو گئی ہوگی یہ بات کس مشورہ میں کی گئی ہے اس کی آڈیو ضرور سنائیں ورنہ
Isme kya galat hai moulana yeh kaam ek.nejaj me chal raha hai aur isme wohi log.member me bait sakthe hai jo iss kaam.ko karthe hai. Ulema me.bahut ikthelaf hai
Faruq bhai ki baat ka tum galatmatlab nikal rahe ho Ye khas kr oon logon ke liye hy jo maldar ya koi degree holder ya naye saathi ko badhava dene ke liye bayan unka tay kardete hy na ki olma ke khilaf hy . Tablig ke andruni mamle pr ye bayan he . Jamat me nikle hote fir masjidwar jamat me baithe hote to pata chalta . Mukalif ya to mirchi ki kheti kr rahe hy ya mirchi ke khet me kam kr rahe hy ya mirchi ke dher pr baithe hue hy . Baher haal lagi hui ...... .....hy
حضرت مجھے ان فاروق صاحب کی کسی بھی بات پر کچھ افسوس نہیں ، بلکہ اگر یہ اس سے زیادہ بھی کہہ دیتے پھر بھی میرے لئے کوئی حیرت کی بات نہ ہوتی ، شورائی اور سعدیانی کی تفریق کسی فریب سے کم نہیں ، میں شروع ہی سے دونوں ہی کو ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے قرار دیتا چلا آرہا ہوں ، شورا والوں کی کس خصوصیت کی وجہ سے ان کو علماء کی حمایت یافتہ جماعت قرار دیا جاتاہے ، یہ صرف اپنا آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کی چالیں ہیں ، اگر یہ شورائی واقعی علماء اور دار العلوم دیوبند کے منشاء کے مطابق چل رہے ہیں ، تو پھر سعدیانی کی طرح مستورات کو کیوں چلا پھرا رہے ہیں ، ایک بنیادی بات یہ آخر کسی عمل کو بدعت قرار دینے کے لئے شریعت کے حدود کیا ہیں اور تبلیغی جماعت کا کون سا عمل اس دائرے میں نہیں آتا ، یہ مجھ دیوبندی کا علماء دیوبند سے سوال ہے ، آخر یہ دو رخی پالیسی اپنانے کی کیا وجہ ہے ،
بھائی فاروق صاحب فرما رہے ہیں کہ تبلیغ میں علماء بھی ہیں اور غیر علماء بھی ہیں اور بیان وہ علماء سے کرایا جائے جو دین کے تقاضوں کو پورا کر رہا ہے آپ نے غلط سمجھا ہے مولانا صاحب اور اس بات کو تقریبا ایک ماہ ہوگیا ہے اگر یہ غلطی ہوتی تو ہر عالم بولتا جب کہ کسی نے بھی نہیں بولا ہے آپ سوچیں بس سمجھدار آپ ہیں میری رائے ہے مولانا اس بات سے رجوع کریں ورنہ آپ کہ اہمیت لوگوں کے سامنے ختم ہوگی جزاکم اللہ خیرا
اسلام علیکم محترم حضرت علامہ فضیل احم صاحب ناصری امید ہے بخیریت ہونگے حضرت اس فاروق بنگلوری نے جو غلاظت اگلی ہے یہ اس لیے حیرت کے لائق نہیں کہ میرے کئ جان نے والے جع الیاسی تحریک سے جڑے ہیں نے میرے روںرع اس بات کا ںرملا اظپار کیا ہے کہ تبلیغی جماعت علماء کے خلاف ہے بلکہ ایک بار میں پرانے ٹبلیغیوں میں بیٹھا تھا کہ وہ باظم کہ رہے تھے کہ ہم نے ممبر پر سے گویا عاموں کی اجارہ داری ختم کردی ہے نیز انہی لوگوں ایک بار کہا کہ بقول ان کے ہم جماعت والے کہیں ایک مفتی صاحب کے ہاں چلےگے اور جس کمرے میں ہم تھے جہاں وہ مفتی صاحب تشریف رکھتے تھے اچانک وہاں ایک دو بچیاں آگئیںاور کمرے میں موجود فریج سے بوتل نکال کے غٹ غٹ کرکے پی گئیں جبکہ یہ رمضان شریف کا مہینہ تھا اب اندازہ لگائیےگاکہ علماء کو برنام کرنے کا یہ بھونڈا طریقہ تو لبرلز بھی نہیں اپناتے ہیں
تبلیغی جماعت آج دین کا کام نہیں ایک تجارت بن گیا ہے اس میں جتنے بھی بڑے پیمانے پر ہیں وہ مالدار ہیں کیوں یہ جماعت میں کیا ہورہاہے یہ جاننے کی کوشیش کؤی نہیں کرتا ایک جماعت سے ہٹ کر سچ بتا رہے ہیں آج فلاں نے کیا کیا فلاں نے کیا کیا یہ تلاش کرو اور اس جماعت سے کیا فائدہ ہے آج فتنوں کے دور میں یہ تلاش کرنےکی ضرورت ہے اب اگے چل کر تبلیغی جماعت میں کیا ہورہاہے یہ سب جاننے لگیں گے یہ دین کے لیے نہیں دنیا کمانے اؤر دنیا سوار نے کی کوشیش ہورہی ہے اور مالدار تبخہ بہت فائدہ اٹھا رہا ہے یہ مجھے شک تو تھا اب بڑے بڑے تبلیغ کو چھوڑے ہوے علماء کرام اور مفتی بتا رہے ہیں یہ دین نہیں تجارت ہے انعام احسن کے دؤر سے دیکھتے رہو اگے کہنے والے کیسے اٹھیں گے آپ لوگ نیند میں تھے اج بھی نیند کر ہے ہیں
@@mdrahmatulbari4740😂😂 صرف تبلیغی جماعت کے نام نہاد فارغین مدارس کو یہ لوگ علماء سمجھتے ہیں. ان کے یہاں ہر چیز کی تعریف اہل سنت و الجماعت سے الگ ہو چکی ہے. اسی لیے یہ اب نیا فرقہ ہے. اہل دیوبند کی بنائ ہوئی تبلیغی جماعت کب کی دفن ہو چکی ہے
آج تک میں نے کسی جماعت کے امیر کا قرآن درست نہیں پایا خواہ وہ بڑے بڑے جماعت کے ساتھی غیر عالم ہو ں ایک سال لگایا قرآن درست نہیں
صحیح فرمایا جو علماء اس میں لگے ہوئے ہیں وہ علماء سوء ہے
میں بھی اسکی تائید کرتا ہوں اس بات کی کیونکہ تبلیغی جماعت بہت زیادہ غلو کر ہی ہے چاہے شورئ کی جماعت کیوں نہیں
نام نہاد تبلیغی جماعت کی تمام تر غلطیوں کے باوجود حتیٰ کہ دارالعلوم دیوبند کے فتوے کے آجانے کے باوجود بھی اکثر وبیشتر علماء ان کی حمایت کررہےہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں
ماشاءاللہ بہت شاندار صاف طور پر سمجھایا ہے جزاک اللہ خیرا
خادم بدہن مجھے کافی مدت سے یہ اندیشہ ستا رہا ہے کہ مستقبل میں مروجہ تبلیغی جماعت کہیں اہل السنۃ والجماعت کےمقابلے میں کوئی دین کی اصل روح کے خلاف ایک نیۓ فرقے کی شکل نہ اختیار کرلے اللہ امت مسلمہ کے حال پر اپنا رحم فرماۓ آمین
قادیا نیت کی شروعات ایک فرقہ کے طور پر ہوئ ۔۔۔ جو بعد میں ایک مذھب بنا
تبلیغی جماعت کی شروعات بھی صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کوعوام میں روشناش کرنے کے لۓ شروع ہوئ تھی ۔۔ جو اب ایک جدا گانہ مذھب بن چکا ہے
موجودہ احوال دیکھ کر محسوس ہورہاہے کہ تیزی سے گامزن ہے
انتہاٸی افسوس کی بات ہے اب توعلماء حق کوکھل کرمیدان میں آنےکی ضرورت ہےورنہ اگرپانی سرسےاوپرآجاٸیگاتومعاملہ بہت کٹھن ہوگا اللہ تعالی ایسےفتنےسےامت مسلمہ کی حفاظت فرماۓ آمین
پانی سرکے اوپرپہونچ چکا
بہت سارے جماعتی لوگ الہ آباد میں بھی غیر مقلد ہوگیا ہے
اس کی وجہ کیا ہے ؟ اس کے لئے کون ذمہ دار ہے ؟
@mdnajeebullah3218 جماعت والا ذمدار ہے کیونکہ اگر کوءی مولانا دوسری کتاب یعنی نماز پیمر یا اور کوءی حدیث شریف کی کتاب مسجد میں پڑھنا چاہتا ہے تو فوراً جماعت والے کہتے ہیں نہیں نہیں یہ کتاب نہیں صرف فضاءل اعمال یا منتخب احادیث نامی کتاب بس علماء سمجھاتے ہیں تو جماعتی سمجھتا بھی نہیں اور غیر گلی گلی میں جاکر لوگوں سے کہتا ہے دیکھو نماز حدیث شریف میں اس طرح گویا تمہاری نماز نہیں ہوتی
Ummat ke bhot sare bhai bhaene mutad ho rhi he us ki fikar nahi he Kiya zamat ki nafrat me allh ke mukhlis bando se keo dusmani le reho ho allh ke gazab se daro aamin
@@AbdusSalam-pj7dxkeo bakwas kar rahe ho
Hazrat deuband me pada huwa ex muslim hu gaya uska naam sach wala deubandi hai
Faruq Bhai shura Wale hain ye dunya ka bahut bada fitna hai ye khud ulma ki naqadri karne wala hai sad sahab ko galat batane wala .Aaj khud gumrah hogaya
اب تو دیوبند کے اکابرینِ کو مرکز بنانا چاہیے
मरकज बनाना कोई इमारत का बनाना नहीं बल्कि लोगों के घर छुड़ाना
دیوبند تو ایک خود باقاعدہ مرکز ہے
دیوبند کے اکابرین کو تکلیفی جماعت سے الگ ہوجانا چاہیے اپنی برات کا اظہار کر دینا چاہیے لیکن دیوبند کے اکابرین بھی اس وقت اپنے دنیاوی مفاد کو سامنے رکھنے لگے ہیں
@namadni
کونسا دنیاوی مفاد؟ جاہل صاحب
करोड़ों लोगों का दिल धड़कता हे तबलीग से मोहब्बत के लिए चारों कोने संभल रखे जमात ने
Yeh puri jamaat gumrahi ki taraf gamzan hai ummat ko hoshyar rahene ki zaroorat hai
تبلیغی جماعت والوں سے مجھے سخت نفرت ہوگی ہے انکی حرکتو ں. کی وجہ سے جبکی میں دفاع بھی کرتا ہوں اس کام کو بند کردینا چاہے 😢😢😢
ٹھیک ہے آپ عمومی سطح پر دین کا کام شروع کر دیں
Aap bahoot galat hai
Sahi hai
Band q hoga aap ko smajh nhi aya to aap khud chullu bhar pani me dub mro ban q hoga
اپنی جھوٹی آنا اور جہالت کی وجہ سے دوسروں کو گمراہ کرنے کی کوشش ، آپ کی بد نصیبی ہی ھو سکتی ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرو۔
علماؤں سے دوری گمراہی کا ذریعہ ہے😢😢😢
افسوس صد افسوس یہ لوگ ھی نھی مسلمانوں کی تمام جماعتوں کے قائدین کا یھی حال ھے
جو دین کا مکمل علم نہیں رکھتے
وہ ہرگذ بیان کرنے کے قابل نہیں۔
غیر علماء کی بات
غیر علماء کے بیانات
غیر علماء کے فیصلے
ناقابل سماعت ہیں،
ناقابل عمل ہیں۔
Tabligh jamat se judkar ulema ko waqt nahi mil raha tha par afsosh karu ya wah wahi du dono taraf ulema hi medan me khulkar jud gaye or kaam kar rahe he mashallah
Alhamdulillah nizamuddin se karib 200 jamate sirf ulma ke dusre saal ki kaam kar chuki
Jo sirf arbo me kaam karri
Sare bade alim milke jake baat kare warna bahout badi tadad mai loog gumrah hoge
Is ma kay khrabi ha Kam karnay walay ulma ki bat honey chahiya
فاروق بھائی کا بیان کئ بار سنا ہمیشہ ان کی غلطیاں نکلیں اب تو انکے بیانوں کی وجہ سے ہرمسجد سے اماموں نکلنے کی وجہ جماعتی بھائیوں کی ہے
Is channel wale ko kabhi achi baat karte nahi dekha.
Achchhi bat sunne k liye achchhi aqal hona zaruri he
Mufti taki usmani sahab ne sahi farmaya
Molana sad sahab ek shagird jo 20 se un ke pas h us ne mere sath 1800000 ka froud kiya h
تبلیغ جماعت کی چاپلوسی کرنے کانام شاید اچھی بات ہے
Achchi baat woh hai jisse aap khush hon?
Ur R8
Tableeg jamat ek alag firqa bangaya h
Zaroorat se zyada qabiliyat ka muzahera.
Ab ye fitna banta ja Raha ha
In ulama ko koi jaanta b ni thaa..ye sab tableeg ki meherbani hai jo saal mai char char muft k umre kerte hain
جب تبلیغی جماعت نہیں تھی تو دنیا میں کوئی عالم تھا بھی یا نہیں؟ یہ بھی بتا دو عقل کل صاحب!
तबलीगी जमात को 100 साल पूरे हो गए अब
Bahut afsos ki bat hai ke apne apne na tableegi jamat ke kamko samjha aur na farooq bhai ki bat ko. Aap ne unki bat ko apne andaz sey tod madod kar tablig key kam ki mukhLifat kar dali. Allah tala aap ko saheeh ruk par sonchne samJhne ki taufeeq ata farmaye aur apni pakad sey bachaey.
ایک طرف محنت اور قربانی ہے اور دوسری طرف ذکاۃ و چندہ خوری فرق تو بنتا ہے
بیٹے۔ یہ تم نے علما پر نہیں، وارثین انبیاء پر حملہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے پوچھ لیا تو جواب کے لیے تیار رہنا۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial جو ذکاۃ و چندہ خور ہیں وہ انبیاء کرام کے وارث نہیں ہوسکتے اور جو نہیں ہیں وہ ہمارے سر کے تاج ہیں
Most of the people join the jamat in order to avoid the domestic and official responsibilities.
Aisa kijye janab hukumat se jamat ki pabandi ka bill pass karwadijye aur ummat ko sharab sood ke adde par dal dijye 17:27
😂 wah kya boly
At the detriment of religion, there is business and politics in the Islamic Republic of Pakistan which is not appreciated...,
Sidhi si bat he.ji jis line ka mahir he.vohi usko samza sakta he.agar alim kabhi jamat me gaya nahi.is kam ki pechidagiyon se waqif nahi usko bayan ki izazat nahi deni chahie.jisne waqt lagaya he is kam ko samza he.mujahida kiya he.uske bayan me barkat hoti he.agar alim na ho to bhi kam se waqif he.or agar alim ho to nurun ala nur.
تبلیغی جماعت میں جانا فرض ہے یا واجب، سنت ہے یا مستحب؟ صرف اتنا بتا دو، اس کے بعد اگلی بات ہوگی۔
Muje javab do dusron tak din pahonchana zaruri he? ya ghar pe Bethna or din ko mita hua dekhna faraz he? Muje please javab do
Mai kayi sal namaz. Padha chuka hoo
Dihat me rahenge to tablig ka sahi lage ga shaher me rahenge to isme thodi tabdili honi chaiye aysa lagta hai
Sathi zabardasti jo karte hai usse log kat jate hain aur wo imam jo imamat ko sirf nokri samajhte hai unko to buhat bhari padta hai tabligi jamat ko wo ek nazar pasand nahi karenge
یہ بات چند سالوں سے مولانا طارق جمیل صاحب کے بیان کا مشورہ دیا جاتا ہے جسکی وجہ سے انہیں پسند نا کرنے والے ایسی تاویلات پیش کرتے ہیں یہ تین چار سال سے ھر مشورہ عالمی اجتماع میں ھوتا ھے
قادیا نیت کی شروعات ایک فرقہ کے طور پر ہوئ ۔۔۔ جو بعد میں ایک مذھب بنا
تبلیغی جماعت کی شروعات بھی صوفی اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کوعوام میں روشناش کرنے کے لۓ شروع ہوئ تھی ۔۔ جو اب ایک جدا گانہ مذھب بن چکا ہے
Aaj ka sab bada firqa bangyi he ye jamaat
Yah chat bhaiyya fiqua hai
It is the duty and responsibility of the individual muslim to earn the knowledge of Islam
in accordance with
"Qur'an and Sunnah " by
reading /. hearing Qur'an
with meaning of the verses in speaking language.
Neither the Ulama -e-deoband nor the tabliq
jamath can do tabliqi work in accordance with Qur'an.
Because we all see what is going on.
For example.
Arrangements are not made for women to perform five time namaz
in masjid with Imaam jamath.
It is pathetic to see the reading /. hearing of fazail-e-a'maal /
munthaghab ahaadeez.
Kaunsa markaz
Jamaaut ke bahut se log ko Kalaame pak ke Talaffuz sahi nahi hein ( tajweed ),jab ke woh log chaar mahine aur bairoon mamalk me waqt lagachuke hein Masaail to door ki baat hai.
Inn tableegi jamaat mei bhoot ayse bbe hain Jo Jhad Feesabelilla ke munkir be hain
Mombay kitne ahle hadis jamaat me jaane lage koi naee baat nahi hai
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میرے خیال میں فاروق بھائی کا بیان عام عوام کے درمیان کام کو سمجھانے کی کوشش ہے اور عوام کو علمی کمی کی وجہ سے فتنہ سے بچائے رکھنےاور علماء سے ربط میں رہنے کے لیے یہ ہدایات ہیں ناکہ علماء سے بے تعلق ہوکر کام ہی کو سب کچھ سمجھنا ہے اسلۓ کے انکا کہنا تھا کہ ہمیں ایک چھوٹے سے دائرہ ہی میں رھکر کام کرنا ہے۔ نئے حالات میں جید علماء کی رہبری ورہنمائ میں کام کرنا ہے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حکم تو ظاہر پر لگتا ہے اور ظاہر آپ کے بیان کردہ مطلب کے خلاف ہے۔
غلط تاویل
@@FuzailAhmadNasiriOfficial بہتر ہے کہ فاروق صاحب ہی صفائی پیش کریں۔عموما جماعت میں ہر قسم کا آدمی چلتا ہے اور ہر نماز کے بعد جماعت میں شامل کوئی نہ کوئی ساتھی بیان کرتا ہے جوکہ جماعتی ہوگا اور وہ کسی دوسرے کام سے متاثر بھی ہوگا۔ جمہوریت میں ہر کسی کو آزادی ہے لیکن دینی باتوں کے لئے جس احتیاط کی ضرورت ہے اس سے تو ہر کوئی واقف ہے۔
اتنا کچھ سننے کے بعد بھی اپنا مبارک خیال ظاہر کرنے کا کیا مطلب
Hazrat Ap inse Melkar Batkaren Ap jabtak inburog Hazrat se melen kiyun k may Mofti sab se bat krai Mofti sab bule isme jane k bad is ka Dhang ata
محترم فاروق بھائی کے بیان میں علماء کا لفظ کہاں ہے؟؟؟
آپ اردو سمجھتے ہیں کہ نہیں؟
اب فاروق بھائی کو محترم کہنا مناسب نہیں ہے
Ye raste se bhatak rahe h
tab jamat must b banned ,gumrah jamat
حضرت
فاروق بھائی کے بیان کا لنک شیر کیجئے۔
جزاک اللہ خیرا
بیان اسی ویڈیو میں موجود ہے۔
All tabligh jamaat should be banned. They are not following the aqidah of ahle sunnah wal Jamaah
Molana aap ab son rahey hin ham to 40 Saal phale hi son cho ka hon hamare kon sone
Es m kia galt bola farooq sahb ne tablighi usol p chalna ka bola ha agr sb apne marzi krne lagy to kam bigar jai ga😢
جماعت والوں کا بیان سنئے تو عجیب الجھن ہوتی ہے اور اب میں سنتا بھی نہیں, ابھی چار دن پہلے میں ایک مسجد میں تھا بعد ظہر, جماعتی مولبی بیان کر رہا تھا تیس لوگ بیان میں رہے ہونگے مسجد بہت بڑی ہزاروں لوگ کی گنجائش نماز پڑھنے کی مسجد میں,
مسجد کے دوسری طرف پورب سائڈ مکتب کے بچے قرآن پڑھ رہے تھے.
اور یہ مولبی مائیک میں بیان کر رہا تھا, آواز پوری مسجد میں پہنچتی ہے, اب ان سبھوں کو یہ نہیں سمجھ کی بچے علم دین حاصل کر رہے ہیں ان کو خلل پڑے گا, جب کی ان سبھوں کا بیان اس مسجد میں مغرب بعد ہوتا ہے ظہر بعد تھوڑے سے ساتھی رہتے ہیں,
اور اسی میں انکا مقرر بول رہا تھا کی خانقاہ سے جڑنے سے کیا فائدہ ہوگا اس سے صرف آپ کی ذات تک فاءید پہنچے گا, اب ان کو کون سمجھائے اگر آدمی اپنی ذات میں سدھر گیا تو یہ خود بہت بڑی کامیابی ہے, اسی ایک ذات سے انجمن بنے گی ایک سدھرے ہوئے انسان کو دیکھ کر لوگ improve ہونگے ایک باعمل آدمی خود بہ خود اپنے عمل سے اسلام کی تبلیغ کر رہا ہوتا ہے لوگ اس کو دیکھ کر اسلام کی طرف مائل ہوتے ہیں, دوسرے یہ کی کیا وہ اپنے منھ پر تالا لگا لے گا خانقاہ جانے کے بعد, وہ کسی کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہی کرے گا بلکہ تم سب صرف امر بالمعروف کرتے نہی عن المنکر کرتے نہیں.
اور تاریخ اٹھا کر دیکھےءے کتنے لوگ خانقاہوں سے عارف باللہ ہوئے ہیں.
Haq parasti ye h ke apna har aqida aur har amal quraan aur hadis par tatol kar apnao agar mtabiq h to warna us aqide aur amal ko radd kardo lekin kisi ke Andh bhakt mat bano chahe koi bhi ho
کوئی بعید نہیں اس سے پہلے سعد کاندھلوی حفظہ اللہ نے کچھ روز قبل یہی بات کہی تھی کہ جو علماء اس کام میں لگے ہوئے نہیں ہے ان سے متاثر کیوں ہوتے ہو
Very good💯💯💯💯💯
Faruk bhai n shahi kaha.
Alhamdulillah fitna kitna hi bada q na ho ulama e dewband se rab ne deen ka or in fitno ka samna krne ke liye sher ko paida kya h
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Bhopal iztma ne world record bna diya hai aur bhut kamyab Allah molana sad sahb ki umar me barkat ata farmay
جب کسی جماعت کے بڑے ایسے ویسے ھوں تو چھوٹے کیسے ھونگے اندازہ لگالیں بلکہ ھونا تو یہ چاہیے کہ تبلیغی جماعت والے کسی بھی فرد کے بیان کسی بھی جگہ نہیں ھونے چاہیں کیونکہ ان کے اکثر بیانوں میں غلطی ھوتی ھیں اس میں شامل ھوکر سبھی حضرات لکیر کے فقیر بن جاتے ھیں آج اس جماعت نے علماء آئمہ حضرات کو انکی اصل ذمہ داری سے ہٹاکر پانچ چھ باتوں میں لگادیا ھے جو کہ سراسر غلط ھے اللہ ان سبھی احباب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے جوکہ اس تبلیغی جماعت میں روز بروز غلط بیانی کرتے ھیں 😢😢😢😢
Shakeel Saneha Begusarai,Bihar
آواز فاروق بھائی کی نہیں لگتی
انہی کی ہے میں نے live بیان سناہے
Maulana nasri yahi bat agar sad sahab bole hote to lamba tabsera karte isliya faruqbhai ke khelaf bhi khul kar bolen asal fitna ko samjhen
مطلب اور کیا بولا جائے؟ نصیحت مقصود تھی وہ تو کر دی گئی۔
Dono taraf is ikhtilaf ko jayada kon uchal Raha jahil tablighi nahi balki tahkik karo jawab aa jayega
ٹ
وہ آڈیو اسی میں شامل ہے۔ آپ مکمل سن لیجیے!
میرے خیال میں یہ آواز فاروق بھائی کی نہیں ہے
بالکل انہی کی آوازہے
Tablig walay kud he jatay hai aur kud he ajatay hai
Deoband se wafad Jake baat kare saad sahab se yaha baat krne se koi faiiyda nahi
Ab tablig jamaat apne maqsad se het rahi he hamare masjidon me shor sharaba mobile ka kasret se istamal karna or daawat me biryani murga musalem pacho namaz k baad bayan hote the us me bhi tabdili kardi he ek tarah ki picnic hoti he mujahida kam hogaya he or ikhlas bhi khatam hogaya he ikram bhi khatam hogaya he
Hazrat har gaon lagbhag sood me parta ja raha hai iskeliye video ya audio banakar ummat ko halal kam par laya jaye isme parne wali jyada masturat hai kaise masturat ko sood se roka jaye
Mujhe yeh jamat gumrahi ki aur jaati lag rahi h.Qur'an se door ho rahe h,ab to Quran ki mukhalifat bhi kar te nazar aa rahe h.indore m.p. juni masjid m ramzan m quran ka urdu tarjuma hota h jamati is tarha uth kar bhagte h jaise aalim sb LA HOL padh rahe ho.jab zuhar baad namazi quran padhte h to mike chaloo kar ke tablighi kitab padhne lagte h ,mike k istemal se roko to nuisence creat karte h,raste bi bister laga kar sote he ,m masjid comety ka member hoon yeh sab hamare samne hota h
Dar lagta h kahi yeh qadyaniyo ne jaise Rasool s.a v ko akhri nabi nahi manne se inkaar kiya ,jamati Allah ki ktab quran ko ne chod den
تبلیغ والے ہی علماء کا اکرام کرتے ہیں ابھی اجتماع سے پہلے فیض الہی کے حضرات مفتی تقی صاحب سے ملاقات کی ھدیہ پیش کیا
@@Hakimishaqofficial یہ تو اپنے نمبر بڑھانےکےلیے ایسا کیا , یہ مفتی صاحب کی چاپلوسی کی ورنہ اپنے سب اہم بیانات علماء سے کراءو چاہے غیر جماعتی ہی عالم کیوں نہ ہو, کیونکہ جماعتی عالم تو وہی بیان کرےگا جو آپ بیان کرتے ہیں طوطے والا , رٹارٹایا, گھساپٹا اس میں علم کا کوءی بھی عنصر نہیں ہوگا
تکلیفیں جماعت والوں کے ظاہر اور باطن میں بہت فرق ہوتا ہے
Dono group ko daant ne se ummed h insaaf qaim ho jae .
Faruk bhai k kehneka maksad kuch or he or ye saye kuch kar rahe he.is tarah kar ne se avam or ulma k bich fasle ho jaen ge or log Tablighi kam se nafrat karenge to janab molan sahab aap to ummat ko tor rahe hen
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت آپ کا واٹسپ نمبر چاہیے
پھر سے تحقیق میں لگیں
فاروق بھائی سے فون پر گفتگو کرکے ضرور حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر نا چاہیے
ارے بھائی! آپ تحقیق کیجیے۔ ہم تحقیق کیے ہوئے ہیں۔
Molana app ne kizb bayani se kam liya he bayan karne wale bhi tahreer kare
Faruq bhai ne bilkul sahi kaha yar kiw ki vahi aalim sahi awam ko samjha sakta he ham ne is ka tajur ba kiya he aur me Darul Uloom se farig hun
Pagal he bhai tu or Darul uloom ki taraf nisbat na karain aap.1 year lagai he Mane or tarteeb se bhi chalta hu.
The person is simply lying
اپنے مراکز کے ممروں پر بٹھا کر ان کا اکرام نہ کیا جائے ؟ اتنی بڑی بات کہی ہے اکرام نہ کئے جانے کی استغفر الله شاید چوک ہو گئی ہوگی یہ بات کس مشورہ میں کی گئی ہے اس کی آڈیو ضرور سنائیں ورنہ
آڈیو اسی تقریر میں موجود ہے۔ بغیر سنے تبصرہ کیوں کرتے ہیں؟
Kia ju firqawariat k bara ayat choparahy hy be haq per hy. Kia dave band ayat or hades k center hy or Allah k kitab or hades center hy. .
khub chenl ki mshuri horhi he
Quran kahayta hai ambeya akram key dawat akhayad aur amal key islah hai
Isme kya galat hai moulana yeh kaam ek.nejaj me chal raha hai aur isme wohi log.member me bait sakthe hai jo iss kaam.ko karthe hai. Ulema me.bahut ikthelaf hai
آپ کا ہر ویڈیوز تبلیغی جماعت کے خلاف ہی ہوتا ہے
تبلیغی جماعت میں کچھ اچھائی بھی ہے یا نہیں
تبلیغی جماعت غلو اور تحریف چھوڑ دے، ہم اس کا سپورٹ کریں گے۔ بھائی! دین ہمارے گھر سے چلا۔ ہم اسے اپنی آنکھوں سے برباد ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔
Faruq bhai ka apna mukaf hosakta he
Ulama se ziyda farooq chappal jaante hain ab wahi ameerul munaafiqeen hai farooq chappal ka bayaan sunen
Slamaapko.mera.khena.haye.dawt.pr.bndi.lgi.gm.mtkro.bnd.kro.aane.do.allah.ka.ajab.tba.hone.do.mulk.ko.ajab.ko.rasta.do.pta.to.chle.tblig.ka.kam.nhi.honest.ajab.ho.rha.hye.
Aj kay dor kay tablig walay masjid may kursey per baitker nahe dawat thaytay hai baher kesey ko dawat nahe daytay
Faruq bhai ki baat ka tum galatmatlab nikal rahe ho
Ye khas kr oon logon ke liye hy jo maldar ya koi degree holder ya naye saathi ko badhava dene ke liye bayan unka tay kardete hy na ki olma ke khilaf hy .
Tablig ke andruni mamle pr ye bayan he .
Jamat me nikle hote fir masjidwar jamat me baithe hote to pata chalta .
Mukalif ya to mirchi ki kheti kr rahe hy ya mirchi ke khet me kam kr rahe hy ya mirchi ke dher pr baithe hue hy .
Baher haal lagi hui ...... .....hy
حضرت
مجھے ان فاروق صاحب کی کسی بھی بات پر کچھ افسوس نہیں ، بلکہ اگر یہ اس سے زیادہ بھی کہہ دیتے پھر بھی میرے لئے کوئی حیرت کی بات نہ ہوتی ،
شورائی اور سعدیانی کی تفریق کسی فریب سے کم نہیں ، میں شروع ہی سے دونوں ہی کو ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے قرار دیتا چلا آرہا ہوں ،
شورا والوں کی کس خصوصیت کی وجہ سے ان کو علماء کی حمایت یافتہ جماعت قرار دیا جاتاہے ، یہ صرف اپنا آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کی چالیں ہیں ، اگر یہ شورائی واقعی علماء اور دار العلوم دیوبند کے منشاء کے مطابق چل رہے ہیں ، تو پھر سعدیانی کی طرح مستورات کو کیوں چلا پھرا رہے ہیں ،
ایک بنیادی بات یہ آخر کسی عمل کو بدعت قرار دینے کے لئے شریعت کے حدود کیا ہیں اور تبلیغی جماعت کا کون سا عمل اس دائرے میں نہیں آتا ، یہ مجھ دیوبندی کا علماء دیوبند سے سوال ہے ، آخر یہ دو رخی پالیسی اپنانے کی کیا وجہ ہے ،
Bhopal ijtima ke ander karodo log aaye.. kisi ke fitna phelane se koi fark nhi padta
Bhai( haj )se bhi jyada majma tha?
@@SaeedMalpurahajj me kya krodo hote hain ??
😂😂😂
Fekna to sikh lo. Crore me kitne zero hote hain ye bhi tum Tabligi Andh bhakto ko nahi pata hoga 😂😂
Isse bada jhoot aur Kiya hoga ki lakhon ke majma ko corodon bata rahe ho ya lakhon ko corodon likh rahe ho
Saad ghumrah manhoos fittin iblees makkar tablighi dajjal h 😅😂😊
فاروق بھائی کی آواز نہیں ہے کسی فتین کی آواز ہے
اتنا کھلا جھوٹ کیوں بولتے ہو؟
بالکل انہی کی آواز ہے
😂
Tabligh jamat me waqt lagai huwe ulama ko hi bat karna chahiye
بھائی فاروق صاحب فرما رہے ہیں کہ تبلیغ میں علماء بھی ہیں اور غیر علماء بھی ہیں اور بیان وہ علماء سے کرایا جائے جو دین کے تقاضوں کو پورا کر رہا ہے آپ نے غلط سمجھا ہے مولانا صاحب
اور اس بات کو تقریبا ایک ماہ ہوگیا ہے اگر یہ غلطی ہوتی تو ہر عالم بولتا جب کہ کسی نے بھی نہیں بولا ہے
آپ سوچیں بس سمجھدار آپ ہیں میری رائے ہے مولانا اس بات سے رجوع کریں ورنہ آپ کہ اہمیت لوگوں کے سامنے ختم ہوگی
جزاکم اللہ خیرا
آپ پھر سے سنیں۔ اس کے بعد ارشاد کریں۔ ہم لوگ دین کی بات کو فوراً سمجھ جاتے ہیں اور کہاں چوک ہو رہی ہے پکڑ لیتے ہیں۔
جو علماء جھوٹی حدیثیں بیان کرتےہیں ان ہی کو تکلیفی جماعت والے سامنے رکھتے ہیں
Molana kuch ziyada nahi hora hai aap ku baat
اب وقت آگیا ہے کہ ہندوستان کے ہر عالم کو جماعتیوں کے بیان پرجواب طلب وضاحت طلب کرنا چاہتے اور علماء کو کسی اجتماع میں شامل ہونےسے روکا جانا چاہئے
جب بیان سنیں گے نہیں تو وضاحت کس کی طلب کریں گے
مدارس مکاتب تبلیغی جماعت کو اپنی حالت بدلنا بہت ضروری ہے
Tableagh.walon.ye.kya.hogaya
Saad ghumrah manhoos fittin tablighi dajjal wale 😂
اسلام علیکم محترم حضرت علامہ فضیل احم صاحب ناصری
امید ہے بخیریت ہونگے
حضرت اس فاروق بنگلوری نے جو غلاظت اگلی ہے یہ اس لیے حیرت کے لائق نہیں کہ میرے کئ جان نے والے جع الیاسی تحریک سے جڑے ہیں نے میرے روںرع اس بات کا ںرملا اظپار کیا ہے کہ تبلیغی جماعت علماء کے خلاف ہے
بلکہ ایک بار میں پرانے ٹبلیغیوں میں بیٹھا تھا کہ وہ باظم کہ رہے تھے کہ ہم نے ممبر پر سے گویا عاموں کی اجارہ داری ختم کردی ہے
نیز انہی لوگوں ایک بار کہا کہ بقول ان کے ہم جماعت والے کہیں ایک مفتی صاحب کے ہاں چلےگے اور جس کمرے میں ہم تھے جہاں وہ مفتی صاحب تشریف رکھتے تھے اچانک وہاں ایک دو بچیاں آگئیںاور کمرے میں موجود فریج سے بوتل نکال کے غٹ غٹ کرکے پی گئیں جبکہ یہ رمضان شریف کا مہینہ تھا
اب اندازہ لگائیےگاکہ علماء کو برنام کرنے کا یہ بھونڈا طریقہ تو لبرلز بھی نہیں اپناتے ہیں
تبلیغی جماعت آج دین کا کام نہیں ایک تجارت بن گیا ہے اس میں جتنے بھی بڑے پیمانے پر ہیں وہ مالدار ہیں کیوں یہ جماعت میں کیا ہورہاہے یہ جاننے کی کوشیش کؤی نہیں کرتا ایک جماعت سے ہٹ کر سچ بتا رہے ہیں آج فلاں نے کیا کیا فلاں نے کیا کیا یہ تلاش کرو اور اس جماعت سے کیا فائدہ ہے آج فتنوں کے دور میں یہ تلاش کرنےکی ضرورت ہے اب اگے چل کر تبلیغی جماعت میں کیا ہورہاہے یہ سب جاننے لگیں گے یہ دین کے لیے نہیں دنیا کمانے اؤر دنیا سوار نے کی کوشیش ہورہی ہے اور مالدار تبخہ بہت فائدہ اٹھا رہا ہے یہ مجھے شک تو تھا اب بڑے بڑے تبلیغ کو چھوڑے ہوے علماء کرام اور مفتی بتا رہے ہیں یہ دین نہیں تجارت ہے انعام احسن کے دؤر سے دیکھتے رہو اگے کہنے والے کیسے اٹھیں گے آپ لوگ نیند میں تھے اج بھی نیند کر ہے ہیں
آپ کہاں سے ہو بھائی
@@mohammedmoeezuddin1223 حق بات کہیں سے بھی بول سکتے ہیں محترم ۔
اللہ سے ڈرو اس دن کیلئے جب آپ کو ہر قول کی وضاحت کرنی ہے۔
Aff ke bate sab joot he ham ulmai haq se jude har laken tum chaplusue ke sath nahe har
علماء حق سے مراد کیا ہے ؟؟؟؟
@@mdrahmatulbari4740😂😂
صرف تبلیغی جماعت کے نام نہاد فارغین مدارس کو یہ لوگ علماء سمجھتے ہیں.
ان کے یہاں ہر چیز کی تعریف اہل سنت و الجماعت سے الگ ہو چکی ہے.
اسی لیے یہ اب نیا فرقہ ہے. اہل دیوبند کی بنائ ہوئی تبلیغی جماعت کب کی دفن ہو چکی ہے