Arshad Nadeem and Political Vultures | The story of Maryam Nawaz's GOLD MEDAL | Mansoor Ali Khan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
- #MansoorAliKhan #AshadNadeem #MaryamNawaz
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
Arshad Nadeem is a symbol of self made professional athlete. May Allah be Merciful to him.
Mr. Mansoor well done.
Arshad. KO. Jate. Waqat. Kisi. Na. Uska. Sports. Materials. 200. Sal. Purana. Lekar. Jetta. Sports. Ministry. Na. Jo khuch. Uska sath ?. Ab political parties no. Banana. Ka are. Bazar. Sa. Lekar
Summa Aameen 🙏 From 🇬🇧
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤
When you say "Labaik Ys Rasool Ullah" then you are taking oath that you will become a good and peace loving honest Muslim and you will not cause any trouble in the society because you are taking the oath of obedience to my beloved prophet Muhammad PBUJ, Rehmatul lil Alemeen.
وعلیکم اسلام اللہ آپکوہمیشہ خوش وخرم رکھے.
MAshAllAh SuBAnAllAH AlhMduAllAh ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼❤️ inshAllAh 💗
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
me 7000
وقت کے فرعون، نمرود اور یزید کے سامنے کلمہ حق کہنے والے قلم کے مجاہد ارشد شریف تجھے سلام
درست فرمایا ۔ ماں کی محبت بارڈر نہیں دیکھتی۔ اور اپنی مدد آپ کے تحت کامیابی حاصل کی ۔
یہ خوشی ہم سے پوچھے جو ادھر پیرس میں رہتے ہے ہمارے لئے رات خوشی سے نیند نہں آئی
اسلاموعیلکم آپ کے ویلاگ بہت اچھے ہوتے ہے ہر نئے ویلاگ کا انتظار رہتاہے
ur hum log tenshan se nhe sute
@@iftikhar9090 یہ خوشی بہت بڑی تھی
❤
Much respect from Pakistan 🇵🇰
صدقے جاؤں ماں کے نام پر اللّٰہ تعالیٰ سب کے ماہوں کو سلامت رکھے آمین 🤲
صرف ایک ذات ہے جس نے سدا رہنا ہے وہ ہے اللہ تعالیٰ کی ذات سب نے فنا ہونا ہے
Summa Aameen 🙏 From 🇬🇧
Congratulations from 🇮🇳 I hope now Arshad will get lots of cash prizes so that his family and he don’t need to depend on anyone financially 🙏
Insha Allah
*الحمدللہ*
*شکر پیے اج منصور نے اپنی صحافتی زندگی*
*میں پہلی بار سچ اور حق کا ساتھ دیا ہیے*
*اللہ سبحانہ وتعالی انھیں ہدایت عطا فرمائے آمین*
*شاید بیٹے کے ساتھ زیادتی نے ان کی*
*آنکھیں کھول دیں*
ان کے بیٹے کو کیا ھوا
@@badarunnisasamad4698 lekin jn ki ankhon pr abhi bhi asbiat ki pati bundhi hi un ka Kia.i am not defending just asking.
پاکستان تحریک کے انصاف کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو ارشد ندیم کو ارشد ندیم یہاں تک صرف اپنی محنت سے پہنچا ہے❤
ہرج کی ماں کو پاکستان کی طرف بہت بہت سلام ماں تو ماں ہی ہوتی ہے
ماشاء اللہ دونوں کھلاڑیوں کی ماؤں کو سلام
منصور آپ کے تبصرے نے دل خوش کر دیا صحیح کی کھچائی کی ہے آپ نے دوغلوں ک
❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉.ارشد ندیم کی تھرونے پل بھر میں پاکستانیوں کو متحد کردیا میاں چنوں و محسن وال کے شیر اور فخر پاکستان کیلئے دعائیں ہیں محبت ہے فخر ہے مہنگائی میں گھری قوم ایسی خوشیوں پہ بہت جلدی خوش ہوجاتی ہے یعنی کہ ہم بہت کم میں بھی خوشیاں تلاش کرنے والی قوم ہیں ، دل خوش کر دیا شاباش ارشد ندیم
شکریہ ارشد ندیم اس حبس زدہ ماحول میں اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے اور خوشی دینے کا❣️
ہرج کی ماں کو پاکستان کی طرف بہت بہت سلام ماں تو ماں ہی ہوتی ہے
❤❤
👏👏👏👏زبردست جذباتی ویڈیو ،کاش آ پکے ایسے جذبات اور آ واز فلسطین کے لے بھی ہوتے
Good Bhai ❤❤❤❤❤
محترم جناب منصور علی خان صاحب
9 سال سے یہ بچہ محنت کر رھا ھے اپ کی رائے سے 100% متفق ہوں کہ تین افراد کے ساتھ ساتھ ایک چوتھا ادارہ بھی ھے ٹویوٹا موٹرز انٹرنیشنل نے بھی بھرپور مدد کی جب ارشد ندیم کو علاج کی غرض سے لندن جانے میں سہولت فراھم کی
Jazak ALLAH
for every & all helper of ARSHAD
Ap ki bat 100% ha janab
I agree with your opinion of sportsmen and politicians.I share your country’s happiness.
2nd one is the promise episode of 😊😊😊😊😊
😊😊😊😊p😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Sir ap be subo say video bana rahe ho as say phely ap ne kuch bola ap be ya he kar rahe hu
بہت خوب جی
ماشااللہ دونوں بیٹوں ارشد ندیم اور چوپڑا کو بہت مبارک ہو ❤❤❤❤
آپ نے سیاستدانوں کے لیے جو بولا دل خوش کردیا۔ لیکن آپ کو ارشد صاحب کی کامیابی میں ان سب کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اللہ پاک کی مدد کا بھی ذکر کرنا چاہیے تھا
Allah ki madad har jagah hai insaan k sath....usny physical help k btaya hai k kisny sath chal kr help ki
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ۔ منصور زندہ باد ❤❤❤❤
ماوں کا پیار سچا ھوتا ھے دونوں کے دلی جذبات اور محبتوں کا لازوال اظہار سچے کھرے موتی ہیں بہت شکریہ پیاری ماوں۔۔🎉❤
دوغلے سیاسی گدھ زبردست تجزیہ
اس ملک کے امیر لوگ اس ملک سے لیتے بہت کچھ ہیں اور دیتے کچھ نہیں جبکہ غریب لوگ دیتے بہت کچھ ہیں اور لیتے کچھ نہیں
This is how this mulk works 😢
❤❤❤❤
❤❤❤❤
Hi...........❤❤❤❤❤❤❤❤
?
ماشااللہ بہت سچا اور کھرا بیان ۔اللہ آپکی حفاظت کرے 👍
Absolutely right Mansoor sb
Being a pti I appreciate your analysis
ایک ماں کے سنہری الفاظ: وہ بھی میرا ہی بیٹا ہے❤
منصور صاحب واقعہ ہی ارشد ندیم کی جیت میں ان تین ہی لوگوں کا ہاتھ ہوتا ہے یہ الفاظ آپکے بہت ہی خوبصورت تھے لیکن آپ سب سے بڑے ہاتھ کو بھول گئے اور وہ ہے ہمارا ۔اللہ پاک اللہ کی رضا کے بغیر اک پتہ تک نہیں ہل سکتا جیت تو بہت دورکی بات۔۔یہ جیت بھی اللہ پاک کی رضا سے ہوئ ہے ہمارے اللہ نے ایسا چاہا تو ایسا ہو ا؟شکریہ
Sir Arshad Nadeem naam hay...
Blkl
سہی کہا آپنے غلطی انسان سے ہو جاتی ہے ؟
بیشک
کرکٹ کے 11 پلیئر ہوتے ہیں میدان میں اج تک انہوں نے پاکستان کا وہ نام نہیں بنایا جو صرف ایک بندے نے بنایا ایک رات میں اشرف ندیم جیو
Ashraf nahin Arshad
Cricket players ko wasa hi ghr bahta Dana chah bhot afso hota hai cricket ko support karna pr😢
IMRAN ka naam lete hoay Dr lagta hy, 92 yaad nhi pori ko Saath lekar Chala tha, world #1.
@@tahirfarooqi1450 Olympic Medal Cricket World cup se bara hota hai bhai
منصور بھائی آپ ہمارے سیاستدانوں کا حقیقی چہرہ عوام کو دیکھاتے رہیں 🇧🇫🇵🇰
کیا بات ہے۔۔۔۔کیا تاریخی چھترول کی ہے۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔اور جناب ماں تو ماں ہے۔۔۔ویلڈن
Neeraj chopra's mother comments about Arshed Nadeen's victory were very heart touching. Very kind remarks even her own son had lost the game. What a great lady with big heart.
She said in an interview that
Jis nay gold jeeta hey, wo be humhara baccha hey.
منصور بھاٸی بلکل سچ کہا ٹیلٹ بہت ہے پاکستان میں لیکن حکومت اس ٹیلٹ کے لیے کچھ بھی نہیں کرتی
bilkul sahi kaha aap ne humare haan talent ki koi kami nahin hai per govt un ki grooming ke liye kuch nahin karti aur in sab ke baad bhi agar koi apni mehnat aap ke tehat gold medal jeet bhi jai tu baad mein us ko kissi bhi tarhan ki koi support nahin deti gold medalist boxer hussain shah ki misal humare samne hai bechare ke sath aisa suluk kia gaya ke us ko mulk hi chor ke jana para i hope ke arshad nadeem ke sath aisa na ho
سب کے سب کا جو واٹ لگا دیا منصور بھائی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے کمال کے انسان ہیں آپ ماشاءاللہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Truth lover 💋💋💋💋
Apne haq ada krdia ha such bolne ka
پاکستان زندہ باد پائندہ باد آمین
عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
عالم اسلام کے اسلامی نڈر لیڈر نڈر قائد محترم جناب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ہمیشہ تا حیات وزیراعظم رہے گئے ان شاءاللہ آمین یارب العالمین آمین
منصور علی خان آپ نے صحیح پوسٹ مارٹم کیا ہے۔۔ جیو بھائی
👤:جو جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اسے السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ
Walikum asalamo.
Walikum Assalam
وعلیکم السلام
Walikum asalam umat e muslima
❤love you
ارباب اختیار کو اتنا صاف آئینہ نہ دکھائیں کہ آپ کے ہی دشمن بن جائیں،عدل و انصاف کی حالت آپ کے سامنے ہے، ہتھ ہولا رکھیں❤
😂😂😂ye bhi boht bri film.ha
Congratulations to Arshad Nadeem... Great Achievement....Allah-Tallah khush mijaj rakhe..
ماشاء اللہ جی کیا بات ہے منصور بھائی آپ نے تو واقعی میں بہت بہت ہی عمدہ خوبصورت سچی اور کھری کھری باتیں بیان کی ہیں دل خوش کر دیا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آمین
منصور علی خان آج پہلی بار آپ پر پیار آیا ہے جگر سلامت رہو خوش رہو Love you brother ❤❤❤
بیشک ہماری بھی آنکھوں سے آنسو آگۓ پاکستان سے د ل کی گہرائیوں سے سلیوٹ 🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️
ماشاءاللہ۔۔۔ سیاستدانوں کی زبردست چھترول۔۔۔۔۔ ❤❤❤
ماں کی عظمت کو اسلام
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
Arshad Nadeem is an example of self made professional athlete. May Allah blessed him always.
❤ہمیں سچا اور کھرا انداز بیان بہت اچھا لگا ❤پاکستان زندہ باد❤ ❤منصور علی خان بھائی ❤
آج تو کمال کر دیا جناب آپ نے❤❤❤❤❤
ماں کے بارے جو الفاظ کہہ آپ نے یقین کریں میرے بھی آنسو نکل آئے بہت اچھے ماشاءاللہ
Aj dil bht khush h Arshad Nadeem love you our Hero
May God Bless Neeraj's mother for such lovely comments. I was really touched by it, I wish all mothers in the sub continent where like this.
Very Nice and Good Great Reply of The Both Sides Of Mothers!!
السلام علیکم منصور بھائی چوتھا پاکستانی قوم بھی ہیں جو ساری رات اس میچ کے لئے جاگے اور اس کے لئے دعائیں کیں
منصور بھاٰئ ندیم ارشد ہیرو پاکستان کو.اپنے پروگرام میں لازمی بلانا ❤❤❤
بہت اعلی بہترین چھترول
منصور علی خان مزہ ا گیا اپ کی بات پر میں ھمیشہ اعتراض کرتا ھوں بڑی شخصیات کے لفظ پر اپ نے سیاسی گدھ کہا بہت خوب
ماں کے الفاظ سن ہماری انکھیں بھی بھیگ گیں ماں ماں ہی ہوتی ہے واہ کتنے قیمتی انسو ھیں ہمارے جو ایک ماں کے لفظ کشائی پر میرے دامن کو بھگو گئے۔ ماں تجھے سلام
Dil ❤ Dil ❤ Pakistan 🇵🇰
Arshad nadeem zindabad 🎉❤
اللہ تعالیٰ پاکستان کیلئے پاکستانیوں کو ایسے ہزاروں تمغے حاصل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
Aameen
'success has many fathers, failure however is an orphan'
Well Done Arshid Nadeem Congratulations Pakistan.
اَللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب ِپاک پیارے آقا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کی آلِ اطہر کے صدقے آپ آپ کی فیملی کواپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یا ربّ العالمین یا ارحم الراحمین
کھرا سچ بولا ہے آپنے بھائی زبردست ۔۔❤❤❤
میں تحریک انصاف کا سپوٹر ہوں آپ سے کئ اختلافات ہیں لیکن آپ کی ایک ایک بات سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں جو اس ویڈیو میں آپ نے کی
Jo bi such ur haq ki bat kare us ka sat dena chaie. Khan ke bare sun kr dukh hoa. Wo kud sportsmen te Un ko to in pr zyda kam katna chaie ta.
آپ کا تجزیہ بہترین اور بے مثال ھے🎉
😢😢
😢ll
Absolutely 👌 From 🇬🇧
This vlog is Big Slap to PTI followers who says Mansoor is biased in terms of his critic always against ImranKhan and PTI and not towards PMLN and others
He is biased.
He is not getting money from government because he gets money with views.
Check his reporting when he was working on TV
He used his 1 or 2 minutes against PMLN but most of time against Imran khan and PTI, he is actually biased he can't afford to criticise PMLN because Patwaris like you will bark on him.
@@Hamidjahangir47 I like Mansoor journalism he is unbiased .... I do have a difference of opinion from him as well on certain other topics as well and I do voice them as well
I like this about Mansoor Ali Khan. Where so many vloggers made a fortune, using Imran Khan's name. praising him for things he didn't even do... like this stupid 92 comparison.... MAK exposes everything and still he has such a big following which shows he tells the truth. Unlike those other so called youtubers...
And frankly wasn't it Imran Khan that said "Neutral tou janwar hota ha" 🤣
ماں کی محبت انمول ہے جنابِ من ( ماشاء اللّٰہ )❤❤❤ آج بغیر کسی قسم کی سیاست کے پاکستانی جزبات نظر آئے سلامت رہو دوست Love you brother ❤
Salaam toNeeraj mother. Congratulations to you may Allah keep you and your family blessed ❤best maa in the world ❤❤
One man, one nation, one Pakistani, only ARSHAD NADEEM, no more no less ❤❤❤❤
Mansoor Ali khan sahib A/A.
Bohat khushi hui k aap k betey ne Gold medal geeta hey.
Aap ko bohat bohat MUBARAK ho.
Maayen waqai saanjhi hoti hain🇵🇰🇮🇳
ماں تو ماں ہوتی چاہے وہ باڑدر کے اس پار ہو یا یہاں ہو i love ❤️ mom
منصور بھائ زبردست تجزیہ
Indian media mein pehli bar positive response dekha bohat acha Laga..khel mein Jo acha khelta hai woh jeet jata hai...
میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی ارشد ندیم کے گھر والوں کو اور اس کو بہت لمبی زندگی دے اور بہت عزت دے
❤❤
Ameen suma Ameen 🤲🏻
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
سچ پر لال مرچیں بنتیں ھیں
جو خوشامدیوں سے برداشت نہیں ھوں گی
منصور بھائی دل خوش ہوگیا لا جواب بات کیا❤
Great indian mother, i appreciate her.
Fight and war is always between politicians because of politicians for their own vested interests.
If everyone will be like her. World will be heaven.
*Agar Arshad Nadeem fail hota toh PTI walo ney kehna tha ke Mulk mai Establishment aur PMLN ki nahosat hen.*
@roseily-k1s ap log hr jagga PTI ko khussa diya kro pechly 3 saal sy apki hakumat hai kiya dy diya arshad ko btana ?
Nahoosat to hai waisay 😂
@@3b7pasahi pkra hai 😂😂😂😂😂
Tumaara leader manoos hai mulk k liye@@3b7pa
@@jeanlobo761
پاکستان نے آخری بار 1992 میں میڈل جیتا تھا۔
نواز شریف بھی 1990 میں پہلی بار وزیراعظم بنا۔
منہوص تم ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے ہو جن کے آنے کے بعد پاکستان نے آہستہ آہستہ میڈل حاصل کرنا بند کر دیا۔
آپ کا آج کا vlog میرے دل کی آواز ہے۔
Success has many fathers; failure is an orphan.
والدین کا بڑا پن ہے اللہ انکو صحت اور زندگی دے آمین ثم آمین
سر تھوڑا احتیاط سے،پہلے ہی نڈر صحافت کی وجہ سے بہت اچھے اچھے صحافی پابند سلاسل ہو چکے ہیں۔❤
Kya sis sir kartay ho ? YHE Linda lagata shariefu ; zardariun or hafiz pir ka banda hai ? Is ko kuch nahi hoga : tum fiqir na karo :
That's brave of you Mansoor khan to give an example of ur son
پہلے جو گھومتے تھے خداؤں کے روپ میں
اب آگیۓ ھیں خواجہ سراؤں کے روپ میں 👀🙄😂😂
♥️✌️👍👍👍👍
توو بھی خواجہ سرا میں سے ہی لگتے ہو۔
😂😂😂😂@@Mashaoorkhan7272
پہلے کہتے تھے ہم کسی کو نہیں چھوڑیں گے ہم سب کو رلائیں گے اور پھر خود خواجہ سراؤں کے ہاتھوں مار کھا کر رونے لگے 😂 اب تو پی ٹی آئی والوں کا یہ حال ہے کہ دور سے بھی کوئی خواجہ سرا دیکھتے ہیں تو بھاگ جاتے ہیں 😂😂😂
السلام علیکم منصور بھائی بالکل صحیح باتیں کر رہے ہو 👍
منصور آج پہلی بار میں آپ کا وی لاگ دیکھ رہی ہوں شکر ہے مزا آگیا جو بول رہے ہو سچ بول رہے ہو اج تم سے ساری ناراضگی دور
سچی بات اج تو دل صاف ھو گیا منصور بھائی سے
منصور بھائی ایک سپورٹس مین ہیں ۔اس لئیے بہت زیادہ جذباتی ہو جاتے ہیں
ھماری پیاری ماں پاکستان ۔بھارت
منصور بھائی آج کا وی لاگ کا ٹاپک یہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ سیاست ہوتی رہتی ہے ہمارے لئے یہ کافی ہے کہ ہم میڈل جیت گئے۔ کوئی کسی پارٹی سے بھی ہو خوشی سب کو ہے۔
Yehi moqa ha bhi SB. Agay pechy kon puchta ha
Allah Arshad ko aur kamyabian atta farmaey
جی اوئے شیرا.... اج تے چھا گیا ایں❤
Our hero, solo trainer Arshad Nadeem, without any government financial help, made Pakistan proud. In contrast, government rulers for 30 years could not give respect to the Pakistani flag in the world.
Mansoor Anwar Khan
Well done Arshad Nadeem
منصور علی خان۔ تمام اداروں کی اور حکمرانوں کی مٹی پلید کرتے ھوئے۔۔😂😂😂
😂
ہمارے ہاں گلی کوچوں میں لوگ سنوکر کھیل رہے ہوتے ہیں گھروں میں بیڈ منٹن کھیل رہے ہوتے ہیں اگر حکومت ساتھ دے ٹرینگ دے تو ہم بھی بہت سے کھلاڑی اولمپکس میں بھیج سکتے ہیں
بلکل درست منصور صاحب
Absolutely right.
Very true bro. At least someone is showing the reality of our sports and raising voice against these mafias.
pehli dfa Mansooor ki achi video! good work
We hope you will invite arsheed nadeem for interview
Arshad Nadeem ap ko puri pakistani awam ka salam we all proud of you dono ku maao ko salam maa aur baap sub ke sanje hote hey ❤❤❤❤❤
I salute to Neeraj mother for such kind words about Arshad ..
Arshad nadeem only pakistani not a party worker ❤