I owe great love and respect for this living legend and present day' Iqbal' of the world of literature, journalism, and Islam. I have literally no words to explain what a gem of Ummah you are. May Allah be pleased with you. Ameen
ماشا اللہ اوریا صاحب اس مختصر وقت میں کس خوبصورتی سے اس مکمل نظم کا احاطہ فرمایا ہے۔ دنیا میں مبلغینِ پیغامِ اقبال کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس رسم کو جاری رکھنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اقبال کو اپنے پروگرام میں بھی زیادہ سے زیادہ بیان کیا کریں۔ شکریہ
Best way to remember Allama Iqbal , a great poet , who gave messatgye to Solve the Problems of universe through teachings of Ialam .He gave message to the Muslims to be Loyal to the Holy Prophet (pbuh) and be the owner of dastiny .
" مستی گفتار " کا ایک بے مثل نمونہ ۔۔ مست ہوکر بولتے جاو ۔۔۔ زمین و آسمان ایک کردو ۔۔۔ اور جب عمل کرنے کی باری آئے تو بولو ۔۔۔۔۔ ہم تجزیے اور تبصرے کرنے ، بدعائیں اور کوسنے دینے کے علاوہ اور کیا کرسکتے ہیں ۔۔ عمل سے تو حکیم صاحب نے مکمل پرہیز بتایا ہے ۔۔ ہاں یہ ضرور کہ منہ سے وقتا فوقتا ڈھز ڈھز کی آوازیں نکالیں ۔۔ شاید دشمن شرم کی گولی کھا کر بھاگ جائے ۔ خیر ۔۔ عرض کیا ہے ۔۔۔ ہم نے اقبال کا کہا مانا ۔ اور فاقوں کے ہاتھوں مرتے رہے ۔ جھکنے والوں نے رفعتیں دیکھیں ۔ ہم خودی کو بلند کرتے رہے ۔
کنجشکِ فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں ہر داڑھی میں تنکا ہے، ہر ایک آنکھ میں شہتیر مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر ؟ توحید کی تلوار سے خالی ہیں نیامیں اب ذوق یقیں سے نہیں کٹتی کوئی زنجیر اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں شاہیں کا جہاں آج کرگس کا جہاں ہے ملتی ہوئی ملا سے، مجاہد کی اذاں ہے ؟ مانا کہ ستاروں سے آگے ہیں جہاں اور شاہیں میں مگر طاقت پرواز کہاں ہے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں مرمر کی سلوں سے کوئی بے زار نہیں ہے رہنے کو حرم میں کوئی تیار نہیں ہے کہنے کو ہر اک شخص مسلمان ہے ، لیکن دیکھو تو کہیں نام کا کردار نہیں ہے اقبال تیری دیس کا کیا حال سناؤں بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ہے مومن اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں پیدا کبھی ہوتی تھی سحر جس کی اذاں سے اس بندہء مومن کو اب لاؤں کہاں سے وہ سجدہ زمیں جس سے لرز جاتی تھی یارو اک بار تھا ہم چھُٹ گئے اس بارِ گراں سے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نصب کے اگتے ہیں تہہ سایہء گل خار غضب کے یہ دیس ہے سب کا مگر اس کا نہیں کوئی اِس کے گلِ خستہ پہ تو اب دانت ہیں سب کے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں محمودوں کی صف، آج ایازوں سے پرے ہے جمہور سے، سلطانی جمہور ڈرے ہیں تھامے ہوئے دامن ہے یہاں پر جو خودی کا مرمر کے جیے ہے کبھی جی جی کے مرے ہے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں دیکھو تو ذرا محلوں کے پردوں کو اٹھا کر شمشیر وسناں رکھی ہیں طاقوں پہ سجا کر آتے ہیں نظر مسندِ شاہی پہ رنگیلے تقدیرِ امم سو گئی طاؤس پہ آ کر اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں مکاری و عیاری و غداری و ہیجان اب بنتا ہے ان چار عناصر سے مسلمان قاری اسے کہنا تو بڑی بات ہے یارو اس نے تو کبھی کھول کے دیکھا نہیں قرآن اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں کردار کا، گفتار کا، اعمال کا، مومن قائل نہیں ایسے کسی جنجال کا مومن سرحد کا ہے مومن، کوئی بنگال کا مومن ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں، قرآن کا مومن اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
Excellent programme to disclosure of Iqbal poetry, what an excellent vision of Iqbal & he delivered Allah & Prophet msg to Muslim Umma. Orya Maqbool Jan sab you translated Iqbal's poetry in exuberant style in urdu language, Allah gave us every thing. Unfortunately we are cowards, Allah gives us bravery to eleminate cruelty/poverty.
Sir Orya Maqbool Jan Sab is the hero of the presence generation. He has reminded us one of our hero who was among the founding figures of our beloved Pakistan. We had many Misconceptions about Iqbal which got cleared in this short vlog. I am afraid, lest the military dominant Establishment disappear him because Sir is trying to reinstall the Shaheen's soul into the youth of modern day. Thanks to Sir Orya❤
Alhamdulla still we have people like you Ory Sahab who is bridging our history with youth and even people like me who is in love to listion this type of cognitive discussion. Jazak Allah Khair.
❤❤🎉ASLAM O ALAKUM🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ALLAH AP KO UMAR KHAZAR ATTA SAHAIT K SAT FARMAY IQBAL R.A KO AP NAY AUMAT K DILO MA ZINDA KR DIA YA ILAM HUM JASO KO NE AB SAMAG MA AYA K ( ( INTERNATIONAL ESTABLISHED MENT K KHANAY PR❤IQBAL DAY❤❤ KU KHATAM KEYA
allama iqbal ek Azeem insan the aap logon ki wajah sea ham logon ko bataya unke bare un ki shakhsiyat ko samjha allha kare aap aage bhe es silsile ko kayem rakhen
Allah Akbar Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga, (InShaAllah TaAllah) Be Shak Har Coi Apna Boya Katay Ga , Kamyab Hai Wo Jo Haq Par Datt Geya Our Taqwa Ikhtiyar keya ,
ARMAGHAN E HIJAZ---- have read it all. Last poetry book by IQBAL---- this book released after his death in 1938. This book has the most "matured " poetry by IQBAL.
The dialogue that occurred between Lord of the Worlds, Angles and Iblis. Angles expressed their concerns(humbleness, lack of knowledge) when told about Adam's status. However, after learning about Adam's abilities, they quickly apologized and accepted Adam's supremacy. Contrary to this, upon hearing the same thing, he proudly challenges Adam's status by arguing his own superior creation compared to Adam. In the wake of this, Iblis was condemned on the spot forever. Iblis neither expressed a desire for an apology nor did the Lord offer him one( because of his inherent arrogance). Adam also erred but quickly turned to repentance and was forgiven by the Merciful and forgiving Lord.
Mohammad se ki hai wafa toh hum tere hai __Ye jaha cheez hai keya lawhe kalam tere hai I love ❤️ you sir for the shake of Allah Dil me ye arzo hai apse mile !! Visa nahi milega Pakistan 🇵🇰 ka Ye afsos hai hame !! Gujarish hai apse kabhi bolawa aye apka Kaba 🕋 ka Malik se Yaad karlijiya mujhe ke wos Pak Zameen Me apse akar mile Ye dowa hai mera apke or mere Raab se
متى ستستيقظ باكستان والسعودية ومصر وتركيا والأردن وتقوم باتخاذ إجراءات فعلية وعملية لمساعدة إخوتنا وأخواتنا؟ بعدم فعل شيء والصمت نقوم بتعليم أطفالنا الكفر والفسق والنفاق؟ يا جميلات النوم، استيقظوا! When will PAKISTAN , Saudi, EGYPT, TURKEY, Jordan will WOKE UP & do something Physical, practical to HELP our BROTHERs & Sisters. By doing nothing & being silent we are teaching our Kids KUFR, Fusq, Nifaq ? Sleeping Beauties get up !
From 🇮🇳, huge respect for 'Allama' and,
Shaheen e iqbal 'Orya saheb'.
کیا ہی دلکش علمی محفل تھی ، بہت خوب بہت اعلی ، سلام اقبال سلام اوریا صاحب کے لیے
I owe great love and respect for this living legend and present day' Iqbal' of the world of literature, journalism, and Islam. I have literally no words to explain what a gem of Ummah you are. May Allah be pleased with you. Ameen
Sir, keep on spreading the teachings of Allama Iqbal.
Bounties of Allah be upon you. ❤
ماشا اللہ اوریا صاحب اس مختصر وقت میں کس خوبصورتی سے اس مکمل نظم کا احاطہ فرمایا ہے۔ دنیا میں مبلغینِ پیغامِ اقبال کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس رسم کو جاری رکھنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اقبال کو اپنے پروگرام میں بھی زیادہ سے زیادہ بیان کیا کریں۔ شکریہ
Best way to remember Allama Iqbal , a great poet , who gave messatgye to Solve the Problems of universe through teachings of Ialam .He gave message to the Muslims to be Loyal to the Holy Prophet (pbuh) and be the owner of dastiny .
" مستی گفتار " کا ایک بے مثل نمونہ ۔۔ مست ہوکر بولتے جاو ۔۔۔ زمین و آسمان ایک کردو ۔۔۔
اور جب عمل کرنے کی باری آئے تو بولو ۔۔۔۔۔ ہم تجزیے اور تبصرے کرنے ، بدعائیں اور کوسنے دینے کے علاوہ اور کیا کرسکتے ہیں ۔۔ عمل سے تو حکیم صاحب نے مکمل پرہیز بتایا ہے ۔۔ ہاں یہ ضرور کہ منہ سے وقتا فوقتا ڈھز ڈھز کی آوازیں نکالیں ۔۔
شاید دشمن شرم کی گولی کھا کر بھاگ جائے ۔
خیر ۔۔
عرض کیا ہے ۔۔۔
ہم نے اقبال کا کہا مانا ۔
اور فاقوں کے ہاتھوں مرتے رہے ۔
جھکنے والوں نے رفعتیں دیکھیں ۔
ہم خودی کو بلند کرتے رہے ۔
کنجشکِ فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
ہر داڑھی میں تنکا ہے، ہر ایک آنکھ میں شہتیر
مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر ؟
توحید کی تلوار سے خالی ہیں نیامیں
اب ذوق یقیں سے نہیں کٹتی کوئی زنجیر
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
شاہیں کا جہاں آج کرگس کا جہاں ہے
ملتی ہوئی ملا سے، مجاہد کی اذاں ہے ؟
مانا کہ ستاروں سے آگے ہیں جہاں اور
شاہیں میں مگر طاقت پرواز کہاں ہے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
مرمر کی سلوں سے کوئی بے زار نہیں ہے
رہنے کو حرم میں کوئی تیار نہیں ہے
کہنے کو ہر اک شخص مسلمان ہے ، لیکن
دیکھو تو کہیں نام کا کردار نہیں ہے
اقبال تیری دیس کا کیا حال سناؤں
بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن
مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو
وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ہے مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
پیدا کبھی ہوتی تھی سحر جس کی اذاں سے
اس بندہء مومن کو اب لاؤں کہاں سے
وہ سجدہ زمیں جس سے لرز جاتی تھی یارو
اک بار تھا ہم چھُٹ گئے اس بارِ گراں سے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نصب کے
اگتے ہیں تہہ سایہء گل خار غضب کے
یہ دیس ہے سب کا مگر اس کا نہیں کوئی
اِس کے گلِ خستہ پہ تو اب دانت ہیں سب کے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
محمودوں کی صف، آج ایازوں سے پرے ہے
جمہور سے، سلطانی جمہور ڈرے ہیں
تھامے ہوئے دامن ہے یہاں پر جو خودی کا
مرمر کے جیے ہے کبھی جی جی کے مرے ہے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دیکھو تو ذرا محلوں کے پردوں کو اٹھا کر
شمشیر وسناں رکھی ہیں طاقوں پہ سجا کر
آتے ہیں نظر مسندِ شاہی پہ رنگیلے
تقدیرِ امم سو گئی طاؤس پہ آ کر
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
مکاری و عیاری و غداری و ہیجان
اب بنتا ہے ان چار عناصر سے مسلمان
قاری اسے کہنا تو بڑی بات ہے یارو
اس نے تو کبھی کھول کے دیکھا نہیں قرآن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
کردار کا، گفتار کا، اعمال کا، مومن
قائل نہیں ایسے کسی جنجال کا مومن
سرحد کا ہے مومن، کوئی بنگال کا مومن
ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں، قرآن کا مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
@@nightwolfnightwolf3729❤
ماشااللّہ آج پہلی بار اتنی تفصیل سے اقبال کو سمجھایا ہے گریٹ سر جی
I love Dr. Allama Iqbal. I wish I was born in his era and had met him.
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان ممالک کو آپسی اتحاد کی توفیق عطاء فرمائے۔ اور اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کی غیرت کو جگاۓ آمین!!!! 🙏🙏🙏
Ap ne mufti fazal Ahmed chishti sab se mulaqat ki thi boht khushi hui. Thi or allama Iqbal ke kalam ka chishti sab ne haqeeat me tashreeh ki ha
Such a beautiful conversation is rarely heard Mashalla my allah keep you safe Ameen ❤
اللّٰہ کے پیارے بندے جنت کے شہزادے اوریا مقبول جان اللّٰہ آپسے راضی ہو
Excellent programme to disclosure of Iqbal poetry, what an excellent vision of Iqbal & he delivered Allah & Prophet msg to Muslim Umma. Orya Maqbool Jan sab you translated Iqbal's poetry in exuberant style in urdu language, Allah gave us every thing. Unfortunately we are cowards, Allah gives us bravery to eleminate cruelty/poverty.
What a great topic of discussion and splended understanding of Iqbal's great poem. MashAllah
Sir Orya Maqbool Jan Sab is the hero of the presence generation. He has reminded us one of our hero who was among the founding figures of our beloved Pakistan. We had many Misconceptions about Iqbal which got cleared in this short vlog.
I am afraid, lest the military dominant Establishment disappear him because Sir is trying to reinstall the Shaheen's soul into the youth of modern day.
Thanks to Sir Orya❤
Allah pak apko hamesha khush rakhey aur apki Izzat o waqar m azzafa farmaey ameen
Thank you so much for sharing the eye opening facts of our history & Allama Iqbal's Pagham for awakening the Ummah.
Alhamdulla still we have people like you Ory Sahab who is bridging our history with youth and even people like me who is in love to listion this type of cognitive discussion. Jazak Allah Khair.
Have read this IBLEES KEY MAJLES E SHURA---- so many times. Very instructive and interesting poetic masterpiece is this.
O my ALLAHﷻ, protect the oppressed Palestinians 🇵🇸 and unite all Muslims against the infidels Ameen. 😭🕋🤲
.... ..... .....
I really enjoyed this session please make more sessions like this about Great Iqbal's poetry...
اللہ تعالیٰ ہمارے علماء اور پیروں کو امام الغیرت مجدد اسلام
مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب جیسی تڑپ سوچ اور فکر عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤
Lanti insaan hey woh
For us every day is Iqbal Day, cause we gain guidance from Iqbal everyday.
علامہ اقبال امت مسلمہ پر اللہ کا احسان خاص کر پاکستان پر کاش نوجوان استفادہ کرتے کاش تصور اقبال پر اس ریاست کی تعمیر ھوتی
Ustad e mohtaram Allah SW apko sehat wali lambi umar atta kary ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Orya sahib aese session mazeed krein jo hamari rooh ka tazkiya krein
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam
A man and his love can change the world.
Orya Sahab we need more sessions on Iqbal. Inspiring and amazing!
Labbaik Labbaik Labbaik YaRasoolAllah Saw
Tajdare Khatme Nabuwat Zindabad Zindabad Zindabad ❤Only Halali Support TLP❤
ماشااللّہ ۔ زبردست ۔ حالات کے مطابق ، گزارش ہے ہر ہفتہ فکر اقبال کے حوالے سے ایک پروگرام کیا کریں ۔
Allah aap ka dum or damdama salamat rakhe jazakAllaho khairan kaseera
MashaAllah bohat acha bayan.
May Allah Bless You Ever. Amen
Alama Dr.Iqbal was the architect of Pakistan.
اوریا صاحب بہت پیارے لگ رہیں ہیں پڑھاتے ہوئے۔ ان کو ہسٹری پہ بھی وڈیوز بنانی چاہیئے۔
اللّٰہ اکبر ❤❤❤
Jazaak Allahu Khairan Katheerah 💖
My favorite poem. ❤❤❤❤ Iqbal
ہندوستان کو توڑنے کا خواب دیکھنے والے شاعر اقبال کا ایک ہی شعر سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
❤❤🎉ASLAM O ALAKUM🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH AP KO UMAR KHAZAR ATTA SAHAIT K SAT FARMAY
IQBAL R.A KO AP NAY AUMAT K DILO MA ZINDA KR DIA YA ILAM HUM JASO KO NE
AB SAMAG MA AYA K ( ( INTERNATIONAL ESTABLISHED MENT K KHANAY PR❤IQBAL DAY❤❤ KU KHATAM KEYA
Jazak Allah Khair for such deep research and well organised lecture.
Kudos..salaam hai apko muhtaram... respect and salaam from Kashmir
# role model for me muhtaram orya sahab
Ah iqbal to mery baba g Allama khadim hussain rizvi p prty thy ❤❤❤
❤❤❤❤ بہت خوب ❤️
ماشاءاللہ شاندار، زبردست
I am in Kyiv, Ukraine and our respected schooler has very command and vision in world politics.
MashA Allah ❤
Allah Pak apko salamat rakhy orya saab
ﷺ
Great scholar ..bleesed to have u
No doubt. Oriya Maqbool Jaan Sb is a Multidimensional and very honest person
❤
How u can say that line
allama iqbal ek Azeem insan the aap logon ki wajah sea
ham logon ko bataya unke bare un ki shakhsiyat ko samjha allha kare aap aage bhe es silsile ko kayem rakhen
Janaab. ALLAH bless you with long healthy life.
You are doing the excellent job for Pakistan.
Thanks again.
Barak Allah feek Alhamdullilah very well explained really enjoyed to listen you ❤
Behtreen post Allah pak salamat rakhkhain Aameen
اعلیٰ۔ یہ نظم بر موقع ہے۔
Thankful iam sir you are gave us great knowledge.❤❤❤❤
Allah Akbar
Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga, (InShaAllah TaAllah) Be Shak Har Coi Apna Boya Katay Ga , Kamyab Hai Wo Jo Haq Par Datt Geya Our Taqwa Ikhtiyar keya ,
اسلام علیکم۔ بہت خوب۔ ماشاء اللہ
Buht Khoob ❤
ARMAGHAN E HIJAZ---- have read it all. Last poetry book by IQBAL---- this book released after his death in 1938. This book has the most "matured " poetry by IQBAL.
ماشاءاللہ تقبل اللہ
Jazak Allah Orya Sahab.
MashaAllah very nice 👍
This lecture has changed ..my life
ماشاءاللہ سر بہت خوب
This video is great
The dialogue that occurred between Lord of the Worlds, Angles and Iblis. Angles expressed their concerns(humbleness, lack of knowledge) when told about Adam's status. However, after learning about Adam's abilities, they quickly apologized and accepted Adam's supremacy. Contrary to this, upon hearing the same thing, he proudly challenges Adam's status by arguing his own superior creation compared to Adam. In the wake of this, Iblis was condemned on the spot forever. Iblis neither expressed a desire for an apology nor did the Lord offer him one( because of his inherent arrogance). Adam also erred but quickly turned to repentance and was forgiven by the Merciful and forgiving Lord.
Bohat Ala persantion ❤❤❤
jazakallah kher g oria sahb
Mashallah
Aslma o Alikum Sir 💞💞🇲🇾
We love Pakistan and Imran Khan ❤
Orya sb❤
ماشاء الله تبارك الله عليك
mashah ALLAH
سبحان اللہ
Jazakallah sir Great
Mashallh
Iqbal is remembered anonymously and not actively
🌳🌿🇵🇰🌿🌳
MashaAllah MashaAllah
❤
Naic
Apko salute orya saab
Kamal❤❤❤❤
Zabardast sir,
Masha Allah
﷽😊
Mashallah.
Start with music, then Bismillah.....kya baat hai khateeb sahab.iski zarurat hi nhi thi.....
Great
❤❤❤❤
اقبال پہ ایک نشست جناب احمد جاوید صاحب کے ساتھ بھی کیجئے
Mohammad se ki hai wafa toh hum tere hai __Ye jaha cheez hai keya lawhe kalam tere hai
I love ❤️ you sir for the shake of Allah
Dil me ye arzo hai apse mile !!
Visa nahi milega Pakistan 🇵🇰 ka
Ye afsos hai hame !!
Gujarish hai apse kabhi bolawa aye apka
Kaba 🕋 ka Malik se
Yaad karlijiya mujhe ke wos Pak Zameen
Me apse akar mile
Ye dowa hai mera apke or mere Raab se
Good program
Nyc
Love you sir
Allah Ta'ala zalimo ko tabah kare. Ameen
a allama tary tsuvar ke tsver thy qaied asl men qaydana slallahey aton k qaied
متى ستستيقظ باكستان والسعودية ومصر وتركيا والأردن وتقوم باتخاذ إجراءات فعلية وعملية لمساعدة إخوتنا وأخواتنا؟ بعدم فعل شيء والصمت نقوم بتعليم أطفالنا الكفر والفسق والنفاق؟
يا جميلات النوم، استيقظوا!
When will PAKISTAN , Saudi, EGYPT, TURKEY, Jordan will WOKE UP & do something Physical, practical to HELP our BROTHERs & Sisters. By doing nothing & being silent we are teaching our Kids KUFR, Fusq, Nifaq ?
Sleeping Beauties get up !
Simferopol name of city in Craemia