بہن عبرہ بڑے خواب تھے میرے پر تقدیر نے سب الٹ کر دیا ابو اکیلا تھا آفیسر تھا آگے میں اکیلا ابو نے جب انتقال کیا میرا جوان بڑا بیٹا 28 رمضان کو انتقال کر گیا میری دکان تھی بڑے بیٹے کا ویزہ تک لگ گیا تھا پانچ بچے تھے میرے ہم۔میاں بیوی بچے جیتے جی پاگل سے ہوگئے اب خالی سوشل میڈیا دیکھ کر ٹائم پاس ہوتا ہے نہ بہن نہ بھائی باقی بچے سب ایف ایس سی کرچکے ہیں پر جیتے جی ہم سب یتیم ہیں سر پر ہاتھ رکھنے والا کوئی۔نہیں اوپر سے مھنگائی ہے اسلیے آپکو پچھلے وولاگ میں لکھا کہ داتا دربار کے جھوٹے ملنگو جھوٹے ڈاکٹروں کی وڈیو اپلووڈ کیا کریں ایسے جھوٹ بولتے ہیں یہ جعلی فقیر ڈاکٹر کہ ٹائم اچھا پاس ہوجاتا ہے ہم۔پر جو گزری اسے تو کسی کو فرق نہیں پڑتا بس ٹائم گزارنا ہوتا ہے پچھلے ایک وولاگ میں بھی مینے سب وولاگ بنے والوں کو لکھا ہے یہ جھوٹے وولاگ دیکنے سے ڈپریشن کم ہوجاتی ہے دکھ وقتی کم نظر آتا ہے
SATNAM VAHEGURU JI 🎉
Seattle Washington USA 🇺🇸
Waheguru.g 🎉🎉india
Beautiful smile
اللہ پاک توانوں خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Looking glorious 💗
I am indian and love you abhira khan
Beautifully dress abeera so looking beautiful and so energetic
Beautiful
😂😂😂😂😂🥀🎉🥀😂😂😂😂😂
تساں رس گۓ او ساڈی غلطی اے
میں توڑ مناونڑں آواں
مھسوس ناں کروتاں قسم خدا دی
ہتھ پیر تلاونڑ آواں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Api plz team ka nmbr shear kryn interview krwana hy big fan ho😊
اچھا شو کیا آپ نے
Har var ek hi swal na pucheya karo change this
تیتر
😢
D
اوکھے ویلے کم نئی اندا کوئی
میں آزما کے ویکھے نے یار سارے دلدار سارے
Hi
کینگروز