💕💕عورت بہت بابرکت ہستی ہے😊 ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں💕💕 *عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا* *جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے* *اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا* *اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی* *فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی* *میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں ابنی محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا* *عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی* *اے امت محمد کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو۔ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے شکریہ 🌹
Ap ki video dekh k bht khushi hoti hy,, Allah ap sy neki krwa rha hy, ap dono bht achy lgty hn,,, mera b kam krain,,,, Bs DUA ki bht zarort hy,,, Allah meri Dua ko qbol frma ly bs,,,
خالدہ بیٹی آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو اور آپ کے شوہر آپکی امی جان کوآپ کے پورے خاندان کو اور وہ لوگ جو آپ کو سپورٹ کرتے ہیں ان سب کو آللہ پاک عافیت بھری زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین دینے محمدی پر عمل کرنا اصل زندگی تو یہی ھے اللہ تعالیٰ آپکو صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین فورم کراچی فیاض احمد ندیم جگ جگ جیو
ALLAH DEAKTHA HAN JEE APKEE MELNAY SAY HUM BEINTHEHA KHOSH HOYE Q KY INKON M ANSOO BE BARKAY LEKEEN DOKAN KO DEAKAR INSON HEE MM KHOSHK HOYEE BUS ALLAH SAY BOHOTH HE DOUAIN KEE ❤❤❤❤❤
قال الله تعالى . بسم الله الرحمن الرحيم . إذا جاء نصر الله والفتح ورأيت الناس يدخلون في دين الله أفواجا فسبح بحمد ربك واستغفره إنه كان توابا / . الا ان نصر الله قريب
السلام علیکم میری بیٹی اپ کام بہت اچھا کر رہی ہیں لیکن جب بھی کہیں بھی کوئی دکان بنا کے دیں وہاں پر سرف وغیرہ یا دوسری کوئی جو اسرائیلی پروڈکٹ ہے نہ ان سے ذرا مہربانی کریں دور ہیں کیوں وہ جتنا اس کی پرافٹ جاتی ہے وہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں اپ لوکل پاکستانی چیزیں ان کو لے کر دیا کریں اور وہ ان شاء اللہ اللہ کرے گا سیل ہوگی اور اللہ تعالی اپ کو بھی اس کے لئے اجر دے گا
اللہ پاک اپ کو جزا خیر عطاء فرمائے میاں بیوئ کو سدا خوش رہو سلامت رہو اپ کو دیکھ کر خدا یاد آتا ہئے اپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم زندہ ہیں یہ ملک سلامت ہئے میرے پاس الفاظ نہیں جو اپ کی تعریف کرو اگر اپ کے نزدیگ ہوتا تو اپ دونوں کے پاوں چومتا اور یہ میری زندگی کی سب سے بڑی نیکی ہوگئ اپ کے پاوں چوم کر
شہزادی کو اللہ تعالیٰ نے شاھزاد شاھزادہ دیا ہے ماشاء اللہ کیسا خدمتِ خلق کا جزبہ رکھنے والا شاہ زادہ آپ کو ملا ھے
Amir
اللہ تعالی آپ کی محنتوں اور محبتوں کو قبول و منظور فرمائے
اللہ تعالیٰ آ پ کو دنیا واخرت میں عزت اور کامیابیوں زے نوازے -امین
اللّٰہ تعالٰی اس بچی کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں اللّٰہ تعالٰی آپ کو اور تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Ameen
😊😊😊
Mashallah Meri bahan Allah tala aapko Salamat rakhe
❤❤❤❤
💕💕عورت بہت بابرکت ہستی ہے😊
ثبوت چاہیے
تو اپنی ماں کو دیکھ لیں💕💕
*عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی
تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا*
*جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے*
*اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا*
*اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی*
*فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی* *میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں ابنی محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا*
*عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی*
*اے امت محمد کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو۔
خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے شکریہ 🌹
Ap ki video dekh k bht khushi hoti hy,, Allah ap sy neki krwa rha hy, ap dono bht achy lgty hn,,, mera b kam krain,,,, Bs DUA ki bht zarort hy,,, Allah meri Dua ko qbol frma ly bs,,,
Allah pak iss bachi k naseeb achey kry ameen aur izat salamat rakhe ameen
ماشاءاللہ اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
خالدہ بیٹی آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو اور آپ کے شوہر آپکی امی جان کوآپ کے پورے خاندان کو اور وہ لوگ جو آپ کو سپورٹ کرتے ہیں ان سب کو آللہ پاک عافیت بھری زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین دینے محمدی پر عمل کرنا اصل زندگی تو یہی ھے اللہ تعالیٰ آپکو صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین فورم کراچی فیاض احمد ندیم جگ جگ جیو
Allah pak ic khandan par appna fazel kray ameen ya Allah Pakistan ko istakam do or khushall kro zalmoo gurdar pleeth logoo say nejath day ameen.
سسٹر اللہ پاک کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah hum subko achay aur nayk kaam karnay ki tufeeq atta kare amin.
Allah ap ko salamat rakhe majbur ko madat liye meri dua hai har musalman yhi chahiye
زبردست زبردست زبردست اس دور میں آپ جیسے مخلص لوگ کہاں ملتے ہیں باجی آپ عظمت کی نشانی ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah MashaAllah vvvvv good . Allah pak help karny walon k rizq me barqat de or seht wali lambi umer ata kren ameen Suma ameen.
اپ نے غریب کی مدد کی ہے اللہ تعالیٰ اپ کو بھی بہت دے گا معاشرہ ایک دوسرے کی مدد سے بنتا ھے اللہ ہم کو بھی ہمت دے آمین ثم آمین.
Allah bless you Every One ! From u.k 😊😊
الله سبحان سلامت رکھے ہماری پیاری بہنا کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Good job sister ji. Aap garib ki help karti ho. Dil se salam from India
اللہ پاک کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے اللہ آپ کی پوری فیملی کو ہمشہ خوش رکھے اسی طرح مزید ترقی دے تاکہ غریبوں کی مدد کرتے رہو
ALLAH DEAKTHA HAN JEE
APKEE MELNAY SAY HUM
BEINTHEHA KHOSH HOYE
Q KY INKON M ANSOO BE
BARKAY LEKEEN DOKAN
KO DEAKAR INSON HEE
MM KHOSHK HOYEE BUS
ALLAH SAY BOHOTH HE
DOUAIN KEE ❤❤❤❤❤
A very humanistic approach, Allah bless you. I have seen in this video ,you helped a vulnerable,deprived family.
اللہ تعالی تمہارے جذبے کو قبول فرمائے اور مزید کام کی توفیق دی
Mashalla bohth acha Kam kia h AP ne Allah pak AP ki tamam moshkilin asan kry Amern
اللہ جل جلالہ آپ کے لئے جنت میں ایسا محل بنائے اللّٰہ جل جلالہ دنیا آور آخرت میں آپ کو عزت دے
Bht achi arrangement ki hai ap couple nay👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ دونوں بہت پیارے لگتے ہیں اللہ آپکی حفاظت کرے ❤❤❤❤
تم دونوکے لیے ہماری دعاہے خوش رہواوراللہ عزوجل نظربدسے بچاۓ دشمن کی دشمنی سے بچاۓ شریروں کے شرسے بچاۓ آمین
Allah pak is beti ki tamam moshkilin door kar de .Amin.🇵🇰❤🇵🇰❤
Mashallah api ji Allah ap sub ko hamesha Khush rakhy Ameen or achi sehat dy ameen
Mashallah ❤❤❤Masha Allah
اللہ تعالی اس بچی کی حفاظت فرمائے خدمت خلق کرنے والے کو جزائے خیر دے
Masha Allah and well done
Beta Allah Pak Aap logon ko itna day K Aap log bina kisi ki help k khud he logon ki madad karain.
Masha allah bahut acche aap ne lakhun rupay ki madad ki allah aap ko awr tarqqi de khob madad karen
جزاک اللہ۔ اللّٰہ آپ دونوں کو سلامت رکھے اور حفاظت فرمائے
Mashallah good job abdul dewana from uk
قال الله تعالى .
بسم الله الرحمن الرحيم .
إذا جاء نصر الله والفتح
ورأيت الناس يدخلون في دين الله أفواجا
فسبح بحمد ربك واستغفره
إنه كان توابا / . الا ان نصر الله قريب
Ya allah ghareeb maddad farma ameen
❤ALLAH HU AKBAR❤
SHUKRIYA🤲DILI DUAYE🤲
MA SHAA ALLAH KITNI PYARI BACHI HY ALLAH NASEEB ACHU KRY ISK r isk ghr walon k
Dua hi Dua App Dono ur App ke Ahle Khana ke Liye. app koi Dikhawa nahi ker rehe Auron ko behtreen taleem dae rahain hain. Jazak Allah
❤ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپی خالدہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Jo bhi mara comment padh rha hai uski life mey happiness hi happiness ho ameen ❤❤❤
Same tooo you 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Ameeeen sum Ameeeen ♥️
الله كريم جزائے خیر اور استقامت عطا فرمائے
اللہ پاک ہر مشکلات حل کریں
امین۔۔ثم۔۔۔امین
MASHALLA. GOD WILL GIVE YOU REWARD. INSHALLA. WELL DONE 👏
Allah pak asanian farmay ameen
Allah pak ap ko haata muskrata raky
Allah tallah❤ apko ko or zeada ata fermae ameen
اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرے اور اللہ تعالی مدد کرے
Allah AAP dono ko Khush rekhy shehbaz ko dekh ker buhut Khushi hoti hy
Allah is ladki ki hifazat farma aur is ke manet ma barkat atta farma
masha allah behan aap bahut accha kam kar rahe hai .allah apko khub kamyabi de. love from india .
❤❤
خالدہ سسٹر کبھی ہماری طرف چکر لگائے پچاس کیلومیٹر کے فاصلے پر ھے ہم
Khalida sister you done good work keep it up Allah grant you success happyness good health and good luck with best wishes
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم میری بیٹی اپ کام بہت اچھا کر رہی ہیں لیکن جب بھی کہیں بھی کوئی دکان بنا کے دیں وہاں پر سرف وغیرہ یا دوسری کوئی جو اسرائیلی پروڈکٹ ہے نہ ان سے ذرا مہربانی کریں دور ہیں کیوں وہ جتنا اس کی پرافٹ جاتی ہے وہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں اپ لوکل پاکستانی چیزیں ان کو لے کر دیا کریں اور وہ ان شاء اللہ اللہ کرے گا سیل ہوگی اور اللہ تعالی اپ کو بھی اس کے لئے اجر دے گا
Qasam sy aaj ki video dekh kr mn boht متاثر howa hon. esy logon ki مدد krna zrori ha.
ماشااللہ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
Zabardast 🌹 nice one you
آپ نے ان لوگوں کے لیے آسانی فرمائی اس کے بدلے میں اللّٰہ آپ کو جنت دے گا ❤
Ameen
masha Allah ❤❤❤
Please ajao🙏🎉❤❤
❤MashaAllah❤ ❤ wah 😎✋ b|hen zabardast hai Log achey Dunya main Jo aatey Kam dusro. Ki
YA ALLAH 😢 dill bohat udas huwa pyari bachi ko dekh k mera b dream hai dukhi insaniyat ki hidmat karna on ki hell karna bus ALLAH PAAK is qabil bnain
MashAllah Allah g Kisi Kisi KO hi chunta ha naak Kam ka lia Allah g humara samat sub KO tofeek da ameensumameen ♥️
Allah tallah apko humesha Khush rakhee Ameen sum Ameen ❤️
😂 خدائی خدمتگار لوگوں کی وجہ سے یہ دنیاں قائم ہے خُدا مدد کرنے والے کی جھولی بھری رکھے تاکہ وہ سبکی مدد کرتے رہیں 🇮🇳
zabardast. motivational video... ( Your channel subscribed & liked )
You are doing great Job Sister Khalida.Well done
Allah madad farmai ameen
Masha Allah Allah dhono ko Khush o aabadh rakhe ameen
❤Masha ALLAH ALLAH TALA app ko is neak kam ka ajar dy Ameen
Mashallah mashallah Bhai bht he achy hen dunyan m abhi bhi young boys majood hen
MA SHA ALLAH❤❤❤❤❤❤ALLAH MERAY BHAI BEHAN KO KHUSH RAKHAY BHT KAMAL KA KAM KR RAHAY HEN AP 2NO
Allah pak qabool fermaey jis jis ne hissa daala ha,is naik amal main
Salute brother & sister. Aap hamesha kush rho
Allah inki asaniya farmay
Sistar Allah pak.ne ape ko bhut. jazba dia Allah pak ape 2no ko sahi salamt rakhy ❤
Allah pak aapko jaza dey ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
الله أكبرﷻ سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Well done good help for deserving peoples
Ladke ke bol sun kr aankho me pane aagya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک اپ کو جزا خیر عطاء فرمائے میاں بیوئ کو سدا خوش رہو سلامت رہو اپ کو دیکھ کر خدا یاد آتا ہئے اپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم زندہ ہیں یہ ملک سلامت ہئے میرے پاس الفاظ نہیں جو اپ کی تعریف کرو اگر اپ کے نزدیگ ہوتا تو اپ دونوں کے پاوں چومتا اور یہ میری زندگی کی سب سے بڑی نیکی ہوگئ اپ کے پاوں چوم کر
شہباز بھائی کوشش کرکے ان کو سلائی مشین بھی دیں
Allah Talla mola Husain k sadqe ap dono ko sehat slamti ki lumbi zindgi de🎉
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Very nice u couple rula kr rakh Dia
الله تعالى آپکو جزاے خیر عطاء فرمائے آمین
Aap hi aap bahut acchi ho aur bhai bhi bahut achcha hai Allah aapko hamesha salamat rakhe
Jazak allah
Mashaallah jazakallah
Sister Allaha talla ap ko ajry azeem atta kary
Ameen summa ameen
بچی کو روزگار دیا ھے زبردست
Mashaallah allah aapko aafiyat de
Allah app ko or app kay husband ko jori salamt rakhe Ameen inshalla
يا الله رحم كر اس غريبو
Aap.ney.who.kam.kiya.jo.mulek.k..hukmran.bhi.nhi.karty..aap.wha.gaye.jhana.koi.soch.bhi.nhi.sekta.allah.aap.ko.bhot.bhot.nawazy.or.slamet.rakhy.ameen