2 No Nat Khawan ki Chitrol.Molana Angry 😡 نمبر نعت خواں کی چھترول 2

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 638

  • @khuramshahzad6862
    @khuramshahzad6862 ปีที่แล้ว +17

    علما کرام سختی سے منع فرماتے ہیں ایسی حمد ، نعت اور منقبت پڑھنے یا سننے سے جو گانوں کی طرز پہ بنائی گئی ہو یا جس کے بیک گراؤنڈ میں ڈف یا ڈھول وغیرہ کا میوزک ہو۔

  • @Ganjgalnews
    @Ganjgalnews 7 หลายเดือนก่อน +27

    عوام میں شعور بیدار ہورہا ہے
    اصل عشق رسول سنت پر چلنا ہے

  • @Chaman-TLP
    @Chaman-TLP ปีที่แล้ว +19

    لبیک یا رسول اللۀ ❤❤❤❤

  • @sarikistutas8126
    @sarikistutas8126 2 ปีที่แล้ว +39

    خدا کی قسم نبی کی سنت کا قاتل کبھی عشق رسول نہیں ہو سکتا

    • @voiceforchange4973
      @voiceforchange4973 ปีที่แล้ว +3

      Allama Iqbal
      Wasif Ali Wasif
      Ye sb bhi

    • @malikahmiii295
      @malikahmiii295 ปีที่แล้ว

      ​@Muhammad Awais ❤🙏🏻

    • @malikahmiii295
      @malikahmiii295 ปีที่แล้ว +1

      ​@Muhammad Awais Allama Muhammad Iqbal Rehmat Ullah Alahi Sahb to ALLAH k Walli thy ❤️❤️❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻

    • @Ali35384
      @Ali35384 ปีที่แล้ว

    • @noumanbutt242
      @noumanbutt242 5 หลายเดือนก่อน

      Darhi rakhna sunat hai farz nahi .samjhay aur ye Sab faisla Allah pak kren gay tum.awi Chaudhary ban k kasmen na khao

  • @QariShafiqurRahman
    @QariShafiqurRahman ปีที่แล้ว +4

    محترم اطاعت اور اتباع مطلوب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ دعوے نہیں

  • @RehanRehanmunir
    @RehanRehanmunir 4 หลายเดือนก่อน +6

    یہ سچی عاشق سے صحابہ کرام ان کی ایک سنت چھوٹ گئی تو جنگ فتح نہیں ہو رہی تھی یہاں داڑھی جو 1 لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کی سنت ہے تمام اولیاء کا طریقہ کار ہے اس کو چھوڑ کے کیسے اور عاشق رسول کا دعوی ہوسکتا ہے

  • @sarfarazmalik8320
    @sarfarazmalik8320 ปีที่แล้ว +10

    بہت اچھا یہ عوامی طور پر لوگوں کو بھی سمجھایا ہے

  • @ishaqmalik1955
    @ishaqmalik1955 2 หลายเดือนก่อน +2

    بہت درست کہا مولانا نے

  • @muhammadmushtaq3866
    @muhammadmushtaq3866 10 หลายเดือนก่อน +4

    حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک نے مجھے حکم دیا ہے کہ ظاہر کے مطابق فیصلہ کروں اور دلوں کے راز اللہ جانتا ہے

  • @nomanshah3607
    @nomanshah3607 ปีที่แล้ว +62

    خود پسندی سے بچنا چاہیے میں ٹھیک تے بس سارا جگ انجاناں کسی کو نصیحت کرو تو اکیلے میں کرو سب کے سامنے کرو گے تو نصیحت نہیں بعزتی محسوس ہوتی ہے

    • @mif8817
      @mif8817 ปีที่แล้ว +2

      بجاے اسکے کہ تم کہو کہ نعت خوان کا طریقہ غلط ہے تم خود پسندی بتانے آگے

    • @mhassaan7405
      @mhassaan7405 ปีที่แล้ว +3

      Sab kay samne kisi ko nasehat karna mtlb us ko zaleel karna hota he

    • @alihusnain5221
      @alihusnain5221 ปีที่แล้ว

      ​@@mif8817 lanat teray upper kutti daya putra syedan naal adab da mazaira Karna chahi da ay

    • @alihusnain5221
      @alihusnain5221 ปีที่แล้ว +3

      ​@@mif8817 Allah di zaat Dil waindi ay shakal nai

    • @ChishtiStudioPakistan
      @ChishtiStudioPakistan ปีที่แล้ว

      Thk kita ay. Eh naat khawan dramy baazi krdy ny

  • @zahidniazi2688
    @zahidniazi2688 หลายเดือนก่อน

    الحمدللہ علامہ صاحب صحیح فرمایا اللّٰہ سبحان تعالیٰ ان کو عباد رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹🕋💚🌹❤️

  • @MuhammadAbubaker-y7m
    @MuhammadAbubaker-y7m 3 หลายเดือนก่อน +4

    درست فرمایا مولانا وہ کیسا عشق ہے جو ایک پہلی اور بنیادی بات بھی نہ منوا سکے آگے تو اسلام میں بہت قربانیاں ہیں یہ منافقوں والا عشق کہیں اور دیکھایا جائے ۔۔۔۔۔

    • @learnwithshirazali
      @learnwithshirazali 2 หลายเดือนก่อน

      جہالت آپ کی ظاہر ہورہی ہے ۔ کیا داڑھی رکھنا ہی سنت ہے اور کیا داڑھی ہی پہلی سنت ہے ۔ داڑھی تو غیر مسلم نے بھی رکھی ہوتی ہے۔ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑھی سنت داڑھی نہیں بلکہ اپنا اخلاق سب سے اچھا رکھنا ہے۔ اور یہ نعت پڑھنے والا بندہ کیا پتہ اللّٰہ پاک کو کتنا ہی پیارا ہو اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بھی کتنا پسند ہو۔ لیکن تمہارے اس طرح کے علماء جو اپنے آپ کو دین کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں ان کو یہ پسند نہیں اور اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا کہ ان کو وہ بھائی پسند نہیں اگر اللّٰہ اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بہت پسند ہے۔

    • @TahirAbbasi-nm8qe
      @TahirAbbasi-nm8qe 2 หลายเดือนก่อน

      کیا داڑھی نا رکھنا گستاخ رسول کہلاۓ گا؟ کیا داڑھی دین اسلام کا اہم رکن ہے؟یہ کسی بھی شخص کا ذاتی عمل ہے

  • @khayaleyaar1
    @khayaleyaar1 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah qibla Allah Ap ko Salamat Rakhe Khush Rakhe Abaad Rakhe

  • @sarikistutas8126
    @sarikistutas8126 2 ปีที่แล้ว +13

    علمائے اہلسنت کا فرض بنتا ہے کہ ایسے نعت خوانوں کو اسٹیج سے نیچے اتار دیا جائے
    تعریف حضور کی شان میں حضرت حسان بن ثابت نے کی ہے کیا آپ نے حضور کی تعریف اس انداز میں کی ہے

    • @C.H.WELFARE
      @C.H.WELFARE ปีที่แล้ว

      بھائی اک طریقہ ہوتا ہے آپ ایسوں کو بلاؤ ہی نہیں، بلا کر نیچے اتارنے کا کوئی کسی کو حق حاصل نہیں
      ہم ہدایت کی دعا کر سکتے ہیں ہدایت دے سکتے نہیں
      ہم کتنے اچھے مسلمان ہیں ! اگر اچھے ہیں تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ؟

    • @noumanbutt242
      @noumanbutt242 5 หลายเดือนก่อน

      Ulama ko ye bardasht ni hota k naat khwanon ko 15 minute Mai 50 hazar hojata ha aur unko 2 ghantay khitaab kr k 3/4 hazaar.jo such baat ha

    • @noumanbutt242
      @noumanbutt242 5 หลายเดือนก่อน

      Ulama ko achi cheez note krni chahye buri ni .aur ye ulaama woh Hain Jo suparay parhatay huay bachon k sath ..... 😡

    • @noumanbutt242
      @noumanbutt242 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@C.H.WELFARE g Bhai bilkul lekin atay Hain wahi Jin ko sarkar bulatay hain

  • @sardarmominalikhangabol9824
    @sardarmominalikhangabol9824 ปีที่แล้ว +7

    کسی کو نصیحت اکیلے میں کرنی چاہیے

  • @ibneshoukatjutt2600
    @ibneshoukatjutt2600 2 ปีที่แล้ว +7

    Sbse pehle Taman ulma Halaf lain or kahain k ALLAH RASOOL ka zikr krne k pese lene wale ghalat krte hain INSHALLAH sb thek hojayga molvi b or Naatkhwan b

  • @naeemramzan1112
    @naeemramzan1112 หลายเดือนก่อน

    عاشقِ رسول ہیں تو
    محبوب کے لئے سب کچھ بدلا جا سکتا ہے
    تو داڑھی منڈوا کر کس کے عشق کا اظہار کر رہے ہیں یہ لوگ

  • @Muhammad-Noman-Riaz
    @Muhammad-Noman-Riaz ปีที่แล้ว +4

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً۪-وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ-اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ(208)
     ترجمۂ کنز العرفان
    اے ایمان والو!اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔

  • @MrMandicant
    @MrMandicant 2 หลายเดือนก่อน +2

    اب لوگ دلوں کے بھید بھی جان گئے ہیں۔ عجیب جہالت ہے

  • @Bdarvlog
    @Bdarvlog 4 หลายเดือนก่อน +17

    جس طرح داڑھی والا گانا گائے تو کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا اسی طرح داڑھی کے بغیر نعت بھی نھی پڑ سکتا

    • @ishtiaqishtiaq5453
      @ishtiaqishtiaq5453 3 หลายเดือนก่อน +1

      Acha g phr dahri k beghair banda namaz aur Quran bi nai parhe sakhta Ye jao mulna cheeh cheeh k taqreer kar Raha hai ye 2 number mola hai ager BAAT main wazan ho tu shoor ki zarorat nai. Us nay ak tu Saab k samany usy badnam Kiya phr uski peeth pechy hibat ki

    • @learnwithshirazali
      @learnwithshirazali 2 หลายเดือนก่อน

      پڑھ سکتا ہے۔ آپ کون ہوتے ہو یہ کہنے والے یا فیصلہ کرنے والے۔ آپ جیسے لوگ ہی فرقہ پرست اور فساد ڈالنے والے لوگ ہو

    • @learnwithshirazali
      @learnwithshirazali 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@ishtiaqishtiaq5453Right

    • @RashidAli-u6c
      @RashidAli-u6c 2 หลายเดือนก่อน

      Bhai jan kaha likha he ye fatwa

    • @RashidAli-u6c
      @RashidAli-u6c 2 หลายเดือนก่อน

  • @salmanch9248
    @salmanch9248 ปีที่แล้ว +19

    ہر داڑھی رکھنے والا بخشا ہوا نہی ہوتا ، ہر کلین شیو والا دوزخی نہی ہوتا ، بیشک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔

    • @shaikfakhruzzaman5698
      @shaikfakhruzzaman5698 ปีที่แล้ว +3

      Lekin har dadhi Munda faasiq zaroor hai

    • @muazambilal9662
      @muazambilal9662 ปีที่แล้ว

      Laikin nabi Pak ki sunnat ko kachry main daalny waala aur Jo dlwaa raha ha gunehgaar zroor ha

    • @asadkhalil7398
      @asadkhalil7398 ปีที่แล้ว

      Bilkul
      Dhari tou abu jahal ki bhi thi lkn wo momin nahi tha

    • @zafarakbar8470
      @zafarakbar8470 ปีที่แล้ว

      ​@@asadkhalil7398 سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذاق نہ اڑائیں ۔ زندگی مختصر ہے۔ شارٹ کٹ کے چکروں میں ہم پڑے ہوئے ہیں ۔ کامیابی صرف دین میں ہے۔

    • @UmarIslamicChannel.
      @UmarIslamicChannel. 11 หลายเดือนก่อน

      نماز پڑھنا فرض ہے اور اپ نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں ائے ہیں اور آکر کے ایک کونے میں بیٹھ گئے ہیں اور پھر نماز پڑھے بغیر مسجد سے ویسے ہی چلے گے تو اپ کے کہنے کے مطابق اپ کی نماز ہو گئی کے اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے😅😅😅😅😅

  • @NBvoice1139
    @NBvoice1139 4 หลายเดือนก่อน +4

    پورے مجمع کے سامنے اسکو سمجھانا ضروری تھا
    ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی داڑھی مبارک تو نہیں تھی تو پھر وہ کیسے اتنے بڑے عاشق رسول تھے۔۔۔

    • @الشیخحجاجالھنداوی
      @الشیخحجاجالھنداوی 4 หลายเดือนก่อน

      تاریخ دیکھو اقبال رحمہ اللہ کا داڑھی تھا

    • @MAZAQISTAN_pakistan
      @MAZAQISTAN_pakistan 4 หลายเดือนก่อน

      انکو اکیلے میں سو بار سمجھا لو۔۔ نئیں سمجھیں گے

  • @PowerTooolz
    @PowerTooolz 11 หลายเดือนก่อน +1

    سب ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچے میں لگے ہیں

  • @saeedanwarathwal8863
    @saeedanwarathwal8863 ปีที่แล้ว +1

    وہ نعت پڑھ رہا تھا اورروک دیا أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

    • @usmanshams157
      @usmanshams157 หลายเดือนก่อน

      شیطان دا ساتھی شیطان

  • @tahirjavedjatala3436
    @tahirjavedjatala3436 2 หลายเดือนก่อน

    واہ مولوی صاحب واہ
    کاش سیاست داناں نوں عوام شرعی حیثیت والہ دیکھ کر ووٹ ڈالیں تو ملک کی تقدیر بدل جائے

  • @HafizNasir-q9d
    @HafizNasir-q9d 4 หลายเดือนก่อน +2

    السلام عليكم سب بھائی سوچو اور پھر بات کرو اگر علامہ صاحب نے غلطی پر کیسی کو روکا ہے تو اصلاح کرنے پر انکا شکریہ ادا کرنا بنتا ہے نہ کہ تنقید کرنا

  • @MuhammadUsman-c6b
    @MuhammadUsman-c6b 2 หลายเดือนก่อน +1

    علامہ صاحب زندہ باد❤❤❤❤❤

  • @KamraniAazmi
    @KamraniAazmi 3 หลายเดือนก่อน

    نبی کریم کے فرمان کے مطابق عشق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نشانی نبی کریم کی سنت سے محبت کرنا ہے

  • @colors8556
    @colors8556 11 หลายเดือนก่อน +1

    Umri toola 😂😂😂

  • @aghajohribaltistani8329
    @aghajohribaltistani8329 ปีที่แล้ว +3

    سلامتی عافیت
    یہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ تبلیغ نہیں
    افسوس

  • @multimobile4641
    @multimobile4641 11 หลายเดือนก่อน +5

    یہ بات یاد رکھو داڑھی حضور کی سنت ہے

  • @rubnawazanjum5828
    @rubnawazanjum5828 หลายเดือนก่อน

    علما کرام صاحب چھوٹے نعت خواں کو تو آپ نے روک دیا بہت اچھی بات ہے روکنا بھی چاہیے لیکن شہباز قمر صاحب کو کوئی آج تک نہیں روک سکا

  • @MaqsoodMaqsood-r5v
    @MaqsoodMaqsood-r5v 3 หลายเดือนก่อน

    Good 👍

  • @KidsToy22
    @KidsToy22 2 หลายเดือนก่อน

    Mujhe Dawat e Islami se





    Allergy hai
    😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @123imindian
    @123imindian ปีที่แล้ว +1

    ایسے ہی لوگوں کو علماء سو کہاگیا ہے ،

  • @shafqat787
    @shafqat787 3 หลายเดือนก่อน +1

    قاری شفقت رسول مہروی میرے پسندیدہ نعت خواں

  • @JamaluddinBaghdadi.Official
    @JamaluddinBaghdadi.Official ปีที่แล้ว

    کیا داڑھی رکھ کے ، پیروں کے صاحبزادگان لوگوں کو دھوکہ دے سکتے ہیں فراد کر سکتے ہیں ۔۔۔۔؟؟؟ بس ایک شخص جس کی ڈارھی نہیں ہے وہ اپنے " آقا جی سرور دو عالم سرکار کائنات کریم رحمة للعالمين صلي الله عليه واله وسلم " کی محبت میں نعت نہیں پرھ سکتا ؟؟؟؟ افسوس ۔۔ صد افسوس ۔۔۔

  • @sachbolnewshd
    @sachbolnewshd ปีที่แล้ว +3

    پلیز ویڈیو ہیڈنگ پر غور کریں۔اچھے اور مہذب الفاظ کا چنائو مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا وطیرہ ہونا چاہئے ۔دلوں کو جوڑیں توڑنے والوں کی تو دنیا میں کمی نہیں۔اخلاقیات ایمان کا جزو ہے۔

  • @hassookhan5726
    @hassookhan5726 ปีที่แล้ว +18

    Mufti sahab yha per apni personal khaaar nikal rhy han Mashallah Mashallah

  • @tahirbashir9616
    @tahirbashir9616 3 หลายเดือนก่อน +1

    جناب بس داڑھی کے بارے میں میں یہی کہوں گا کہ کائنات کے سب سے عظیم شخصیت اور اسکے اصحاب و اہلِ بیت کے منور چہروں پر داڑھی تھی

  • @imrananjum4295
    @imrananjum4295 4 หลายเดือนก่อน

    اسی گناہگار بندے ا۔ مسیتی نہیں جا ندے ۔۔۔۔سبحان اللہ😂😂😂😂

  • @Wanderwolrd
    @Wanderwolrd ปีที่แล้ว +1

    چیخ کیوں رہا ھے یہ 😂😂

  • @muhammadyasirali7434
    @muhammadyasirali7434 ปีที่แล้ว +11

    mai bohat buri taklifon wali jismani mazori me mubtla hun please mere liye dua kijiye ya allah hm sb pe rehm frma hm sb ko muaf kr k or hr tklif se nikal de mustafa k wastey aameen :'(

    • @kingofheartsxyz
      @kingofheartsxyz ปีที่แล้ว +1

      Allah ap ki help nahin kar sakta woh khud mazoor hai aur os ko zakaat aur jizya ki zaroorat hai

    • @muhammadyasirali7434
      @muhammadyasirali7434 ปีที่แล้ว +2

      @@kingofheartsxyz allah har aib se paak hai or us k siwa koi madad krne wala nahi or in shaa allah boht jld wo meri madad kre ga apne mehboob k sdke aameen ya to mazori khtm kr de ga ya apne paas bula le ga or jannat me muje aala mukaam de ga in shaa allah aameen aur mera allah pe pkka yqin or eman hai ap k kehne se mera yqin nai toote ga allah ap ko hidayt de aameen

    • @muhammadyasirali7434
      @muhammadyasirali7434 ปีที่แล้ว +2

      @@kingofheartsxyz jis allah ne muje mazori d hy wo nikale ga b boht jld in shaa allah aameen mai to jannat kma rha hun alhamdulillah ap kya kma rhe ho? allah se tauba kro or sidhe raaste pe a jao wrna hmesha k liye dozkh me srte rho ge aur tb tauba krne ka chance nai mile ga

    • @muhammadyasirali7434
      @muhammadyasirali7434 ปีที่แล้ว

      @@kingofheartsxyz mrne se pehle pehle tauba qubool ho gi mrne k baad nai ho gi

    • @kingofheartsxyz
      @kingofheartsxyz ปีที่แล้ว

      @@muhammadyasirali7434 kahaan kamaa rahe ho? Jo os duniya mien ik tinkey ko nahin hilaa sakta woh jannat de ga? Ager ye sochne se ap ko khushi aur sakoon mil raha hai theek hai …
      Hum ko maloom hai jannat ki haqeeqat lekin
      Dil ke khush rakhne ko ghalib ye khayal acha hai

  • @LovelyBorderCollie-ii4pl
    @LovelyBorderCollie-ii4pl 7 หลายเดือนก่อน

    Great moulana sahib

  • @Mobilescrapvlogs
    @Mobilescrapvlogs ปีที่แล้ว +1

    Good ❤❤❤❤

  • @bilalkhokhar223
    @bilalkhokhar223 11 หลายเดือนก่อน +1

    ویسے یہ عجیب ہیں عاشقِ رسول ﷺ کا دعویٰ کرنے والے۔۔ جو سنتِ رسول رکھتے ہوئے کتراتے ہیں۔ یا تو داڑھی پوری رکھو یا پھر یہ عاشقِ رسول کا ڈھونگ بند کرو۔۔۔

  • @farooqkundi3380
    @farooqkundi3380 ปีที่แล้ว +1

    کیا داڑھی ہونا عشق رسول صلی الله تعالیٰ علیہ وسلم کی ضمانت ہے ؟؟؟

    • @راجہصاب
      @راجہصاب ปีที่แล้ว

      G jb ap kisi se muhabat ya ishq ka dawa kartey hain tu usk jesy bnney ki kosish krtey hain..

    • @farooqkundi3380
      @farooqkundi3380 ปีที่แล้ว

      @@راجہصاب
      میں نے سنت کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے کیا میرا عشق رسول بغیر ڈاڑھی والے سے زیادہ ہو گا

    • @راجہصاب
      @راجہصاب ปีที่แล้ว +1

      @@farooqkundi3380 بھائی صاحب بہت اچھی بات ہے آپ نے اگر رکھی ہوئی ہے ۔ہم کسی کے عشق یا محبت کو ناپ نہیں سکتے۔۔لیکن آپ اگر عشق رسول کا دعویٰ کرتے ہیں تو آپکے عمل اور حلیے سے بھی پتہ لگنا چائے۔۔باقی آپ صحابہ کرام سب سے بڑے عاشق رسول تھے انکی سیرت پڑھیں تو آپ کو پتہ لگے گا کہ عشق کیا ہوتا ہے۔۔اور تمام صحابہ باریش تھے۔۔

    • @ranakhalil2031
      @ranakhalil2031 ปีที่แล้ว

      ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی سنت ھے داڑھی کسی مولوی کی وراثت نہیں جب لوگ داڑھی کٹوا کر گندی نالی میں بہاتے ھیں تو گنبد خزراں میں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دل نہیں دکھتا ھوگا سوچو سوچو

  • @softarenasolutionss7708
    @softarenasolutionss7708 2 หลายเดือนก่อน

    Naat khwani mein Dhol Baja culture professor Abdul rauf sb NY introduce krwaya tha.....

  • @tavlogs5288
    @tavlogs5288 3 หลายเดือนก่อน

    Molana sb raised valid point.

  • @mkashifjutt8989
    @mkashifjutt8989 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedAhmed-do1se
    @SaeedAhmed-do1se 8 หลายเดือนก่อน

    Jio Molana Jio Molana Jo Daari mobaark kaat kr Gutter main phainky wohi to aasheq e Rasool ( s a w w) hy kia hi baat hy scholars ki

  • @zuljankhan7794
    @zuljankhan7794 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah

  • @BilalAhmad-lk9ls
    @BilalAhmad-lk9ls 2 หลายเดือนก่อน

    Punjab side Ziada hi kuch halaat kharab hain😂😂😂

  • @itizazawan9782
    @itizazawan9782 ปีที่แล้ว

    Mashaallah mashaallah molana sahib

  • @infoathaider
    @infoathaider ปีที่แล้ว +1

    حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا اگر تم نے کسی کو سب کے سامنے سمجھایا تو و اور بگڑ جائے گا لیکن اگر تم نے کسی کو تنہائی من سمجھایا تو و فلا پائے گا / علامہ صاحب اگر بعد من سمجھتے تو اور اچھا ہوتا /

    • @KBK0620
      @KBK0620 ปีที่แล้ว +1

      Acha g

    • @azamaslampoetry5694
      @azamaslampoetry5694 ปีที่แล้ว

      ان مولویوں کا مقصد سمجھانا نہیں دوسروں کی بےعزتی کرنا ہوتا ہے اس وقت کے جاہل علما کوexpos کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

  • @sanwl5288
    @sanwl5288 4 หลายเดือนก่อน +1

    اقبال کے شعر بیان کرتے جھوم جاتے ہیں داڑھی تو اس کی بھی نہیں تھی.. عججیب منطق

  • @tahirmahmoodvlog7371
    @tahirmahmoodvlog7371 ปีที่แล้ว +2

    علماء کرام اہلسنت والجماعت زندہ باد ❤

  • @ghulamhussainsanwalrizvioffici
    @ghulamhussainsanwalrizvioffici ปีที่แล้ว +3

    مولانا کیا بات ہے ❤❤❤❤

  • @papaji3410
    @papaji3410 ปีที่แล้ว +1

    Suna firon ki bhi darrhi thi

  • @Nadee.Irshad
    @Nadee.Irshad หลายเดือนก่อน

    Naat parnay sey kabi naheen roka ja sakta

  • @shariqspeaks1
    @shariqspeaks1 11 หลายเดือนก่อน +5

    نعت کے لیے داڑھی شرط نہیں۔
    نعت ایک بہت بڑی سعادت ہے

    • @Impossible-p5k
      @Impossible-p5k 7 หลายเดือนก่อน

      داڑھی سعادت ہی نہیں واجب ہے۔

  • @sherrystimeline4415
    @sherrystimeline4415 ปีที่แล้ว +2

    Is trh kya koi gher muslim kbi hmary deen ki trf aega?

  • @Zaheer-Shah
    @Zaheer-Shah ปีที่แล้ว +1

    I faced lot of hypocrats while having beard.

  • @greatwordsofgreatpeople7120
    @greatwordsofgreatpeople7120 ปีที่แล้ว +2

    اس کو اپنی فکر پڑ گئی کہ میرے اچھل اچھل کر بیان پر اتنے نہیں ملتے تو اس کو اتنے زیادہ پیسے کیسے مل گئے

  • @ziazia8974
    @ziazia8974 11 หลายเดือนก่อน +1

    bilkul theek kia in baygherton ko expose kero hergiz ahle sunnet kay staigon per nan anay do ab waqt a gia hai baqi hazoor ke naat or ziker ta qiamet jari rehay ga

  • @muhammadnouman8889
    @muhammadnouman8889 ปีที่แล้ว

    Thk unhon NY

  • @faqeerwazifa8126
    @faqeerwazifa8126 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت موسٰی وھارون علیہم السلام کو جب اللہ نے فرعون کے پاس بھیجا تو فرمایا
    فَقُوۡلَا لَهٗ قَوۡلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهٗ يَتَذَكَّرُ اَوۡ يَخۡشٰى ۞
    ترجمہ:
    آپ دونوں اس سے نرمی سے بات کریں اس امید پر کہ وہ نصیحت حاصل کرے یا ڈرے

  • @malikahsan8864
    @malikahsan8864 ปีที่แล้ว +1

    Sahe kya pehle naat khawani ka adab seekho uske baad naat parhne aow main khud bhe naat khawan hoon lekin Allah ka shukar hai adab say naat parhte hen kisse ko kehne ka moqa he nahe dia Alhamdulillah or usko naat khawan ko ache say samjhaya tehzeeb main yeah bhe acha laga or baad main awam ko samajha dia bohat acha laga

  • @MuhammadZeeshan-eq2yt
    @MuhammadZeeshan-eq2yt 8 หลายเดือนก่อน +1

    Dare bouth zarore h g

  • @Barvisahib786
    @Barvisahib786 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللّٰه

  • @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO
    @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO ปีที่แล้ว

    بتمیزی ہے ۔۔ مولانا ۔۔ غلط طریقہ ہے ۔۔ یہ انداز نیں ۔۔ سمجھانے کا ۔۔ ۔۔ 😂

  • @rashidmehmoodrashidmehmood6528
    @rashidmehmoodrashidmehmood6528 3 หลายเดือนก่อน

    Plha Allama Sab ko takrer KY lya time dya kary

  • @differentpoint5200
    @differentpoint5200 ปีที่แล้ว +1

    درست فرمایا مولانا نے

  • @RehanRehanmunir
    @RehanRehanmunir 4 หลายเดือนก่อน

    کائی نصیحتیں ایسی ہے جس کا ساروں کے سامنے کرنا ضروری ہے وہ عوام میں بہت رائج ہو چکے ہیں ایسے گناہ اللہ پاک پردے رکھے جس کا سمجھانا سب کے سامنے ضروری ہے پس تھوڑا سا معاملہ محبت والا کیا جائے

  • @hafizmimran6265
    @hafizmimran6265 11 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ مولیوں کے فتنے سے بچائے ان کو حسد کی بیماری ہے اپنے حسد کو دوسری شکل دیکر لوگوں کی ذہن سازی کرتے ہیں محبت سے نعت کبھی سن بھی نہیں سکتے کیوں کہ محبت سے خالی بغض کے مارے ہوۓ لوگ ہیں

    • @muhammadsiab5014
      @muhammadsiab5014 10 หลายเดือนก่อน

      Sch ma.leave all the pakistani molvi

  • @khansweets9073
    @khansweets9073 ปีที่แล้ว +1

    فرمان مولا علی علیہ سلام، جس نے بھری محفل میں کسی کو نصیحت کی ،گویا اس نے اسے تباہ ک دیا۔

  • @Muhammadriaz-sp6th
    @Muhammadriaz-sp6th 7 หลายเดือนก่อน

  • @tahirbashir9616
    @tahirbashir9616 3 หลายเดือนก่อน

    اگر ہمارے عشق صحابہ کرام سے زیادہ ہے تو بیشک داڑھی نہ رکھیں۔

  • @adilali5517
    @adilali5517 10 วันที่ผ่านมา

    Jo log sif Dil main Nabi S.A.W se mohabbat k qaayel hain woh apne baap maa ko bhi gaali den aur kahen dil main mohabbat hay waalden se ... Nabi S.A.W ki sunnat aurto k liye kaat kar Nabi Aleh Salaam se mohabbat ka daawa munafiqat hay

  • @a.m.s1690
    @a.m.s1690 ปีที่แล้ว +1

    داڑھی والے نعت خواں کی چھترول بھی دکھاؤ

  • @usmansialviofficial6387
    @usmansialviofficial6387 ปีที่แล้ว

    Molvi kolo bardasht ni hoya had ay yr😅😅😅

  • @laibiwords5630
    @laibiwords5630 ปีที่แล้ว +6

    مختصر یہ کہ تبلے اور ڈھول ہمارے ممبرِ رسول اور ممبرِحسین ع تک پہنچ چکے ہیں افسوس صد افسوس ہم صرف اور صرف شیعہ سنی رہے مسلمان نہ بن سکے

    • @shehroozhassan3972
      @shehroozhassan3972 ปีที่แล้ว

      Bibi ye daf he

    • @khalilbhai8017
      @khalilbhai8017 ปีที่แล้ว

      آپ کے خیال میں کون مسلمان ہے شیعہ یا سنی

    • @ilmedeenhasilkray.
      @ilmedeenhasilkray. ปีที่แล้ว

      بہت ہی مشہور اعتراض 👇👇
      ہم خود کو اہل سنت و جماعت کیوں کہتے ہیں جبکہ ہمارا نام مسلمان رکھا گیا ہے
      جواب 👇👇
      ہم خود کو صرف مسلمان کہیں گے جب ہمارا کسی کافر سے سامنا ہوگا اس کو ہم یہ نہیں کہیں گے کہ ہم صرف انسان ہیں
      یعنی کافر کے مقابلے میں ہم خود کو مسلمان کہیں گے تاکہ حق و باطل کی بھی پہچان ہو کیونکہ انسان تو وہ بھی خود کو کہتے ہیں اور اب دیکھنا یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ اپنا ہے یا پرایا اس وجہ سے بھی مسلمان کہتے ہیں
      اسی طرح جب ہمارا بدعقیدہ ، علمی کتابی ، شیعہ وغیرہ سے سامنا ہوگا تو ہم خود کو صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ اہل سنت و جماعت بھی کہیں گے تاکہ حق و باطل کی پہچان ہوسکے کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں اور ہم بھی اب دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ یہ اپنا ہے یا پرایا اس لیے یہ نام لیتے ہیں
      یہی وجہ ہے کہ ہم خود کو کافروں کے مقابلے میں مسلمان جبکہ بدمذہبوں کے مقابلے میں اہل سنت و جماعت کہتے ہیں
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اہل سنت و جماعت تین الفاظ کا مجموعہ ہے
      آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم نے جب یہ بیان فرمایا کہ 73 فرقوں میں سے صرف 1 جنتی تو صحابہ کرام کے پوچھنے پر آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم نے فرمایا کہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر ہوگا
      اب آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم کے طریقے سے سنت کا لفظ لیا گیا اور دوسری طرف آپ نے اپنے صحابہ کے طریقے کا فرمایا تو صحابہ کیونکہ ایک جماعت تھی اس لیے وہاں سے جماعت کا لفظ لیا
      تو اس سے یہ نام تجویز دیا گیا
      اہل سنت و جماعت
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اب یہ بات بھی یاد رہے کہ آئمہ کرام اور محدثین کا شعار چلا آ رہا ہے کہ انہوں نے بدمذہبوں کے مقابلے میں اہل سنت و جماعت نام منتخب کیا
      چنانچہ ملاحظہ فرمائیں 👇
      اس حوالے سے امام مسلم نے لکھا کہ امام محمد بن سیرین کا قول ہے کہ جب فتنہ واقع ہوا تو صحابہ و تابعین نے کہا کہ رجال کا ذکر کرو کہ حدیث کی سند میں جو راوی ہے اس کا بیان کرو کہ وہ حدیث بیان کرنے والا کون ہے دیکھا جاتا کہ اگر روایت *بیان کرنے والا اہل سنت ہے تو اس تو اس کی حدیث کو لیا جاتا اگر وہ اہل سنت نہ ہوتا تو اس کی حدیث قبول نہ کرتے* تھے
      حوالہ 👇👇👇
      صحیح مسلم کے مقدمہ میں
      روایت : 27
      (This reference has been taken from Mufti Rashid mehmood razvi)
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اسی طرح یہ بھی ملاحظہ فرمائیں 👇👇
      قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴
      وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اگر کسی کو یہ چاہئے تو وہ یہ کمنٹ copy کر سکتا ہے
      کاپی کرنے کا طریقہ 🤔
      آپ اس ویڈیو کا لنک chrome میں پیسٹ کریں گے تو یہ ویڈیو سٹارٹ ہو جائے گی وہاں سے آپ ہر کمنٹ کاپی کر سکتے ہیں 😊

    • @Lyrics-zone3
      @Lyrics-zone3 10 หลายเดือนก่อน

      ​@@ilmedeenhasilkray.😮

  • @AbbasChishti-uo4br
    @AbbasChishti-uo4br ปีที่แล้ว

    Haq

  • @SaimAli2080
    @SaimAli2080 2 หลายเดือนก่อน

    😢

  • @Islamislaamha
    @Islamislaamha 3 หลายเดือนก่อน

    مولوی صاحب کی بات درست ہے بس بات کرنے کا وقت اور انداز مناسب نہیں تھا باقی ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے

  • @Ahsaan1-h2b
    @Ahsaan1-h2b หลายเดือนก่อน

    Barelviyat par La'anat beshumaar.

  • @muhammadobaidullahhashmi4334
    @muhammadobaidullahhashmi4334 7 หลายเดือนก่อน

    Lazmi nhi k hur darhi rakhnae wala aashiq e rasool hu, laikin harr aashiq e rasool ki darhi zarur hugi ..

  • @SadeeqBilal-l1i
    @SadeeqBilal-l1i 3 หลายเดือนก่อน

    Molvi nu Tention pay gai honi ke sary paesy Naat Khuwan na lejae

  • @Ahsaan1-h2b
    @Ahsaan1-h2b หลายเดือนก่อน

    1:59

  • @GhulamQasimVlogs
    @GhulamQasimVlogs ปีที่แล้ว

    لوگ بک بک کر رہے ہیں کہ ہر داڑھی والا جنتی نہیں پیلے یہ بتاؤ کس نے کہا ہر داڑھی والا جنتی ہے رہی بات علامہ صاحب کی تو اس نے 100000000000 ٪ بات درست کی ہے اس کا مطلب تھا کہ ہم ان کو پیسے دیتے ہیں نعت پڑھنے کے یہ انہیں ہمارے پیسوں سے ہمارے نبی کریمﷺ کی توہین کرتے ہیں کیا داڑھی منڈوانے نبی کریمﷺ کی توہین نہیں ہے

  • @Ahsaan1-h2b
    @Ahsaan1-h2b หลายเดือนก่อน

    1:30

  • @durranisamerica1724
    @durranisamerica1724 ปีที่แล้ว

    The shouting and crying of that Maulvi shows that he is unhappy and upset that why the people are giving Donation and nazrana to that Naat Khuwan ?? So he is bashing on him for his clean shave. But he will be very happy to get donations from any Clean Shaved person then he will raise no objection because Money Matters.

  • @RizWan_khaN_TarEEn
    @RizWan_khaN_TarEEn ปีที่แล้ว +13

    کمال غلام مرتضیٰ ساجد باروی صاحب آپ جیسے علماء کی ضرورت ہے اہلسنّت کو

  • @onlywhatsappstatusandsongs2472
    @onlywhatsappstatusandsongs2472 10 หลายเดือนก่อน +1

    مسجد ڈھا دے مندر ڈھا دے
    ڈھا دے جو کجھ ڈھاندا
    اک بندے دا دل نہ ڈھاویں
    سوھنڑا رب دلاں وچ دھندا
    مولانا کو خود تبلیغ کی ضرورت ہے

  • @PeerSialLajpal780
    @PeerSialLajpal780 3 หลายเดือนก่อน

    داڈھی اسلام کے اندر ہے نہ کہ داڈھی میں اسلام ہے ایسا کرنا نامناسب ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی لاکھوں سنتیں ہیں

  • @alhasanatstudio6075
    @alhasanatstudio6075 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah💖💖💖💖💖

  • @rafiSaifi-b1z
    @rafiSaifi-b1z 4 หลายเดือนก่อน

    Molana shab Jeo

  • @hamzaashraf846
    @hamzaashraf846 ปีที่แล้ว

    Sahi kahan

  • @khalidfaridi9173
    @khalidfaridi9173 ปีที่แล้ว +1

    مولوی نعت خواں کو جینے نہیں دیتے ۔۔۔

  • @Baadshahbaadshah-m6e
    @Baadshahbaadshah-m6e 4 หลายเดือนก่อน

    Jis ko nabi k hulya psnd nahi phr nabi k sy psnd ho ga