Who Brought Faisal Vawda? What Is His Status? Inside Story | Think Tank

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 พ.ค. 2024
  • #thinktank #politics #salmanghani #imrankhan #pti #ppp #pmln #nawazsharif #bilawalbhutto #goharkhan #election2024
    Who Brought Faisal Vawda? What Is His Status? Inside Story | Think Tank
    Discussion on the current political and economic scenario: Debate Among Anchorperson Marrium Zeeshan Rasool Baksh Raees Rasheed Safi Hasan Askari and Salman Ghani.
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
    Dunya News Live Stream
    dunyanews.tv/live
    Follow Our Facebook Page: / dunyanews
    Follow our Twitter Page: / dunyanews

ความคิดเห็น • 23

  • @farazali3386
    @farazali3386 16 วันที่ผ่านมา

    فیصل ووڈا صاحب آپ ھمارے آئیڈیل ہیں آپ دل کے سچے انسان اور پاکستانی ہیں آپ کی بات چیت کا انداز منفرد،خوبصورت،جرأت مندانہ، حقیقت پر مبنی ہونے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے آپ جیسے عظیم بہادر سچے لوگ اور لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں آپ کی پاکستان سے پیار کی سچی لگن ایک دن ضرور رنگ لائے گی ھماری پیاری فوج ہے تو ھم سب قائم دائم ہیں آپ جیسے اچھے لوگ اپنی کاوشوں کوششوں کی بدولت پاکستان میں تبدیل لا سکتے ہیں آپ جیسے باہمت لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی تقدیر ضرور بدلے گی انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی ھمیں بھی آپ جیسے پیارے انسان کا ساتھ دینے اور خدمت کرنے کا موقع عطا کرے
    ھماری دعا ھے اللہ تعالٰی آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے آمین
    فراز علی( دبئی )

  • @saleemrehman4915
    @saleemrehman4915 21 วันที่ผ่านมา

    آپ کی باتسے متفق ھوں

  • @muhammadejaz2473
    @muhammadejaz2473 20 วันที่ผ่านมา

    Dr Rasool buksh sb na bot khobsret bat ke❤❤❤

  • @AneesKhan-li1vr
    @AneesKhan-li1vr 18 วันที่ผ่านมา

    WAADAA ROCKS

  • @ajazahmed9725
    @ajazahmed9725 16 วันที่ผ่านมา

    اگر عدلیہ چاہتا ہےکہ اس کی عزت نفس مجروح نہ ہو تو اپنے پاس نشتر نہ رکھیں

  • @Akcarcollection857
    @Akcarcollection857 21 วันที่ผ่านมา

    Faisal Wadda and Mustafa Kamal are courageous men talked about unspoken realities let's not target him being a brave and state forward.

  • @muhammadkhurshidkhan3021
    @muhammadkhurshidkhan3021 20 วันที่ผ่านมา

    ڈاکٹر رسول بخش رئیس بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔

  • @ZahidKhan-kk7nx
    @ZahidKhan-kk7nx 21 วันที่ผ่านมา +1

    نظریہ ضرورت - عدالتی فیصلے
    کیا طوائف المملوکی نہیں ھیں.
    یہ کہاں کہا جاتا ھے کہ:
    وکیل کی کرنا "جج" ای کرالو

  • @muhammadakram3083
    @muhammadakram3083 20 วันที่ผ่านมา

    Why channel is,nt presenting monarch of this polical show " honourable mr Ayaz Amir" what was have astonishing beautiful voice, aparently uncare but in real much more careful and realistic.

  • @shahidk2gb577
    @shahidk2gb577 21 วันที่ผ่านมา

    یہاں پر تمام سیاست کرنے والے کسی کی نہ کسی مدد کے بغیر ضرور آئے ہیں اس ملک میں کون سا الیکشن ہے جسمیں دھاندلی نہیں ہوئی ۔

  • @rehanahafeez3280
    @rehanahafeez3280 21 วันที่ผ่านมา

    Yh btao k kya awam jjon se khosh hen ?

  • @abdulhafeezshaikh6302
    @abdulhafeezshaikh6302 21 วันที่ผ่านมา +1

    Wauda zindabad ❤

  • @user-gz9iy4fb5s
    @user-gz9iy4fb5s 21 วันที่ผ่านมา

    Try telling that so called Quran hafiz

  • @cattobatool7068
    @cattobatool7068 21 วันที่ผ่านมา

    BABAR SATAR SAHB PAKASTAN Ki ADLiYA MiN SAB SE MAHSOOM AUR SHARiF ADMi HiN PTi KHAS AUR MOLANA SAHB AM BHUHT HiN AUR HAM BHi

  • @sadeeqakbar7022
    @sadeeqakbar7022 21 วันที่ผ่านมา

    اگر 24کے میں دھاندلی ہوئی ہے تو کیا 18کے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی عمران نے جو بویا اسے کاٹنا ہے پی ٹی آئی والوں کو چاہیئے صبر کریں ملک کو جمہوریت کی راہ پہ چنے دیں 27 میں دوبارہ الیکشن کرا لیں

  • @Azizullahkhalid
    @Azizullahkhalid 21 วันที่ผ่านมา

    رسول بخش صاحب صحیح فرما رہے ہیں ایسے خوشدی لوگو سے سیاست کو صاف پاک کرنا چاہیے بھٹو کا فیصلہ کروایاگیا تھا بھٹو کا تو پورا خاندان ظالموں نے ختم کروایا

  • @DarkNights703
    @DarkNights703 20 วันที่ผ่านมา

    معروُف صحافِی حامِد مِیر صاحِب کی یہ آواز معروُف جَرنلِسٹ جمِیل فاروُقِی صاحِب کے وِیلاگ سے اِقتباس ہے ۔یہی چَند اور کُچھّ دِیگر کردار بھِی ہیں جو حقّ و سچّ کی آواز اس مُلک میں بُلند کیئے ہوُئے ہیں 🙏🏻کلِپ میں حامِد مِیر صاحِب نے کہا ہے کہ ہمیں عِلم ہے کہ ارشد شرِیف کو کِس نے قتل کیا ہے ؟؟؟فیصل واوڈا کو بھِی تو سینیٹر بننے سے پہلے کا عِلم ہے کہ ارشد شرِیف کو کِس نے قتل کیا ہے 😳؟؟ابھِی گُزشتہ روز شِہزاد اقبال صاحِب کے پروگرام میں فیصل واوڈا صاحِب نے کہا تھا کہ وُہ فوجی اسٹیبلشمنٹ یا اداروں کی سائیڈ اسلیئے لیتے ہیں کہ وُہ میرے ادارے ہیں🫣اور ایک سینیٹر کی حیثِیّت سے میری ذِمّہ داری ہے کہ میں اُن سب کی طرفداری کروٗں یا اُنکے لیئے بولوُں 🙄تو کیا فیصل واوڈا کو یہ عِلم نہیں کہ صحافت بھی تو اس مُلک کا ایک مُقدّس ادارہ ہے اُسکی حفاظت بھی تو آپ کا فرض ہے 😭اگر سَچّ لکھنے والے ایک ایک کر کے ختم ہو گئے تو کیا آپکی پکّڑ نہیں ہوگِی 🤣؟؟ ویسے تو ارشد شرِیف کے قاتِل کا پتّہ تو PTI کے کئِی لِیڈرز کو بھِی ہے جو خوُد بارہا عِندِیہ چُکے ہیں 🫢مگر کوئی بھیِ کھُل کر سامنے نہیں آتا پھِر کہا جاتا ہے کہ اس مُلک میں آزادی ہے ۔ کم اَز کَم جہاد کی کمزور طرز کِی علّامت ہِی پوُری کر دِی جائے 😂مگر ایسا کوئی نہیں جو کہ بَلّی کے گلے میں گھنٹِی باندھے ،کیوُنکہ سبھی جانتے ہیں کہ بِلّی کے گلے میں گھنٹِی باندھنے والا جب پِیچھے مُڑ کر دیکھے گا تو وُہ لائِن میں اکیلا ہِی نظر آئے گا 😛کوئی پریس کانفرینس کر چُکا ہوگا ، کوئِی کسی آئِی لینڈ یا تھائِی لینڈ پُہنچ چُکا ہوگا ، کوئِی اپنی کمزور فیملی کا حوالہ دے دے گا ، کسی کے نام دُبئِی میں پراپرٹی لکھّی جا چُکی ہوگی ۔ اور اگر واقعی کوئی اپنے فیصلے پر ٹِکے گا یا بضِد ھُوا تو وُہ یا تو خوُدکُشّی یا”Heart Attacks “ کی شکل میں ملے گا یا پھِر کِینِیا جیسے مُلک سے اُسکی بھی لاش آئے گِی ۔ اور مزّے کی بات یہ ہے کہ اُس لاش کو وُصول کرنے بھی سرکاری حُکّام حُکمرانوں کو اپنی حفاظت میں لیکر ایئر پورٹ جائیں گے ۔ لاش وُرثاء کو نہیں دِکھائی جائے گِی سوائے مقتوُل کے چہرے کے ، یہ کہہ کر کہ لاش کی بے حُرمتی نہ ہو 🤪پھِر اگر ایسے ظالِم حُکمرانوں پر یا مظلوُم قوم پر جو کہ اپنے حقّ کے لیئے بھی باہِر نہِیں نِکل سکتی تو کیا اُس قوم پر اللّہ کا عذاب نہیں آئے گا تو کیا “مَن و سلویٰ”اُترے گا 😂😂😂😂؟؟؟ علّامہ اقّبال مرحوُم نے درُست فرمایا تھا کہ !!
    خُدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بَدلی
    نہ ہو جِسکو خیال خوُد آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اشرافِیہ کو مرحوُم ڈاکٹر اقبال صاحِب سے بھِی خطرہ تھا کہ اُن کا یومِ ولادت بھِی کیلینڈر سے خَتم کر دِیا گیا 🤣یہ سوچ کر کہ !!کہیں قوم بعد میں بھی اپنی حالت بدلنے کے لیئے جاگ ہِی نہ جائے 🫢بھَلا لَسِّی ، سَتُّو اور شہد پِی کر بھِی سونے والے بھی کبھی جاگتے ہیں ☹️☹️☹️☹️؟؟

  • @fazlulbari8901
    @fazlulbari8901 21 วันที่ผ่านมา

    Why do you keep playing with your hairs? It is not right to do when your guests putting their arguments.

  • @MuhammadIlyas-je8qt
    @MuhammadIlyas-je8qt 21 วันที่ผ่านมา

    .

  • @erfanhameedi3470
    @erfanhameedi3470 19 วันที่ผ่านมา

    رسول بخش کا علاج کراٶ ۔

  • @rehanahafeez3280
    @rehanahafeez3280 21 วันที่ผ่านมา

    Rsol bkhsh plejo ' tmhe yh to pta he k Mostfa kmal kesy motakhib hoa mgr Imran ko bhi to unho ne hi bnaya tha '
    Awam tm jesy logon ke janbdarana tjzye se thk gaye hen

  • @nasimahmad2055
    @nasimahmad2055 21 วันที่ผ่านมา

    رسول بخش صاحب اللہ سے ڈریں
    جو ججز پندرہ پندرہ لاکھ روپے ماہانہ لے کے عمران خان کی حمایت کر رہے ہیں ۔۔ ان پر بھی کچھ بولیں

  • @ShakebKabir-hi2bv
    @ShakebKabir-hi2bv 20 วันที่ผ่านมา

    سر میری دانش مین وواڈا کی پرینس کانفرنس کے پیچھے فایز عیسی اور مقدر حلقے شامل ھین کیونکہ جسطرح فایز عیسی نے معزرت انہ رویہ اختیار کیا ھوا ھے اور بجاے اسلام اباد کی سپریم کورٹ اس کیس کو Put up کرے قاضی نےپہل اس لیے کی کہ وواڈا کو بچاے اسی لیے لمبی تاریخ بھی دے دی