||اَفَحَسِبْتُـمْ کا خصوصی عمل|| جنات کو جلانے والا || کالے جادو کو ختم کرنے والا عمل||

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • مزید اس طرح وظائف کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
    قرآن و حدیث کے دروسات روحانی علاج اور ہر قسم کے جادو ، بندش ،جنات وغیرہ کے وظائف کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرایب کرکے دین اسلام کی نشر واشاعت میں ہمارے ساتھ شریک ہوجائیں۔
    _____________________
    ‏Like & Shear it
    ---------
    ‏Moulana Shehriyar Ahmad Madani
    ‏Contct #
    03018889045
    ------------

ความคิดเห็น • 195

  • @banoorshah
    @banoorshah 20 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم!
    سبحان اللہ ماشأاﷲ زبردست اجازت دےدو شکریا بنورپشاوری

  • @azharmehboob7341
    @azharmehboob7341 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ وسلم

  • @zaheerrind763
    @zaheerrind763 ปีที่แล้ว +1

    اَسَلاَم عَلیکُم اُستاِد کامل حضرات شیخ دَامت برکات ہو استاد محتَرم میں آپکا شَاگرد بَناءَ چَاتَاہوں۔
    حضرات میں ہر وقت آپکے بِیانات سُنتاہوں اور عمل بھئ کرتاہوں۔
    الحمدالِللہءَ میں نے سُورتِ اُلتغابُن کی تین قسط پَڑی ے پیلئے قسط 3دن میں 101مرتبہءُ پھر 3 دن میں 40مرتبَہ پھر 40دن 40 مرتبَہ پڑی اَلحَمدِالللّہ بہت بَرقت دیکی ے۔
    آپ سے اس آیَات مِبارک کی اجازت چاتاہوں۔
    ظیر احمد۔ والد بشیر احمد۔

  • @نجیباللهحنیف-ذ1ي
    @نجیباللهحنیف-ذ1ي หลายเดือนก่อน

    جزاکم الله خیرا کثبرا

  • @MuhammadIrfan-um3co
    @MuhammadIrfan-um3co ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت دامت برکاتہم اللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کو قبول فرمائیں دنیا وآخرت میں اس کام کا آپ کو بہترین بدلہ عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی نصیب فرمائے آمین حضرت آپ کی سخاوت کو اور آپ کے دریا دل صد مرتبہ سلام حضرت آپ کے بتائے ہوئے وظائف کو سنتا رہتا ھوں حضرت اس وظیفہ کو بھی سنا چاہتا ہوں کہ میں بھی اس کا چلہ کرلوں حضرت امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے اجازت دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین حضرت میرا نام محمد عرفان محمد باشاہ صاحب ہے میرا کام امامت ہے حضرت

  • @gull6876
    @gull6876 3 ปีที่แล้ว +6

    الله آپکو سلامت رکھیں, آپ بہت اچھے وظائف بتاتے ہیں. ڈیرہ میربانی

  • @amirsmz2939
    @amirsmz2939 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ جزاک اللہ
    حضرت والا انڈیا سے تعلق رکھتا ہوں اور اس عمل کی اجازت چاہتا ہوں

  • @saifullah791
    @saifullah791 3 ปีที่แล้ว +9

    السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ
    1992 میں کوہاٹ سیمنٹ کمپنی کی مسجد میں مفتی کوہاٹ حضرت مولانا زین العابدین صاحب نے بعد نماز عشاء درس قرآن میں ایک واقعہ سنایا فرماتے تھے مجھے رات کو گھر میں آہٹ سن کر کچھ گھبراہٹ محسوس ہوئی تو ایک شخص نے آواز دے کر کہا آپ نے یہ آیات پڑھ لیں تھیں نا ہم آئے ہوئے ہیں چمکتی تلواروں کے ساتھ آپ فکر نہ کریں یہ حضرت مفتی زین العابدین کا ذاتی واقعہ تھا جو میں نے خود سنا اللہ سبحانہ و تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
    جزاک اللہ خیر مولانا صاحب انشاءاللہ امت کی تعلیم و تربیت کے لئے ان آیات پر وڈیو بنانے کا بہترین اجر عظیم عطا فرمائے گا رحمن و رحیم آپ کو انشاءاللہ
    سورۃ المؤمنون
    آیت نمبر 115-118
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰكُمۡ عَبَثًا وَّاَنَّكُمۡ اِلَيۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ۞ فَتَعٰلَى اللّٰهُ الۡمَلِكُ الۡحَـقُّ‌ ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ‌ۚ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡـكَرِيۡمِ ۞ وَمَنۡ يَّدۡعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ لَا بُرۡهَانَ لَهٗ بِهٖۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖؕ اِنَّهٗ لَا يُفۡلِحُ الۡـكٰفِرُوۡنَ‏ ۞ وَقُلْ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ ۞
    جزاک اللہ خیر
    سیف اللہ مسقط عمان

  • @majeedfurqani8586
    @majeedfurqani8586 2 ปีที่แล้ว +2

    الســـلام علیکم حضرت بندہ عامل ہے اور تقریباً 9سال سے خدمت خلق کررہاہے الحمدللہ بندہ انڈیا سے تعلق رکھتا ہے اگر آپ اسکی اجازت مرحمت فرمائیں تو نوازش ہوگی

  • @swatvalley6785
    @swatvalley6785 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ مولانا صحاب اللہ آپکو جزاء خیر دیں اور سلامت رکھے

  • @sagirahmad460
    @sagirahmad460 ปีที่แล้ว +1

    بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الاباللہ

  • @AbGhafarJamari
    @AbGhafarJamari 2 ปีที่แล้ว +2

    بزرگ صاحب میرے لیے دعا کریں خصوصی دعا ۔۔۔۔
    علاج کروا کر تھک گیا ہوں کوئی اثر نہیں ہوتا معدہ خراب ہی رہتا ہے بہت مایوس ہو چکا ہوں
    اب کسی نے مشورہ دیا ہے کہ کسی بزرگ سے دعا کروائیں
    پلیز میرا نام عبدالغفار جماری ہے سندھ کا رہنے والا ہوں میرے لئے خاص دعا کریں

  • @niazkhanniaz1309
    @niazkhanniaz1309 2 ปีที่แล้ว +7

    ﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎سرکار اجازت فرمائے عمر بھر دعا کرون

  • @haza3012
    @haza3012 2 ปีที่แล้ว +4

    محترم شیخ صاحب اللّٰہ کریم آپ کو سلامتی عطا کرے آپ پر اللّٰہ کی خاص رحمت ہو۔ لوگوں کی بھلائی کےلئیے اس وظیفہ کا عامل بننا چاھتا ھوں اجازت مرحمت فرمائیں۔ نوکری پیشہ ہوں ھفتہ میں دو دن اسلام آباد اور باقی دن لاھور ہیں۔ آپ سے اجازت کی درخواست ھے 🙏🏻😍

  • @ahmadsheikh-dn1qc
    @ahmadsheikh-dn1qc ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر

  • @rafiullah6037
    @rafiullah6037 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیرا حضرت نور اللہ قلوبکم واسعدکم فی الدنیا والآخرۃ

    • @shehriyarahmad
      @shehriyarahmad  2 ปีที่แล้ว

      بارك الله فيك

    • @nawazmohammed2171
      @nawazmohammed2171 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@shehriyarahmad
      HAZRAT Ijazat Dijiyenga

  • @idookhan4391
    @idookhan4391 ปีที่แล้ว

    जजाकुमुल्लाहू अल्लाह ताला आपकी उम्र में बरकत दे और आपके इस अमल को कुबूल फरमाए जो लोगों को फायदा पहुंचाए

  • @Business__ayaz
    @Business__ayaz 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ

  • @amenashaheen2824
    @amenashaheen2824 2 ปีที่แล้ว +2

    Asslkum wrwb jazakallah khaeran kasira Allah Aap ko salamat rakhe Aameen

  • @muftimushtaq4160
    @muftimushtaq4160 8 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ حضرت دعاوں کی درخواست ہے

  • @fahafarrukh119
    @fahafarrukh119 3 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah Allah apko jazae khair dy. Ma bht pareshan thee ab dil ko sakon mila ha

  • @aikayatqurankisekhiye4719
    @aikayatqurankisekhiye4719 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
    حضرت اس عمل کی اجازت بھی مرحمت فرمائیے

  • @anisaakhtar1965
    @anisaakhtar1965 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @salihahashimi3267
    @salihahashimi3267 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک الله خیر

  • @nasreenkhan4593
    @nasreenkhan4593 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MashaAllah.ls ki zakat aur ljazat bataeay.

  • @mariamshoukat2417
    @mariamshoukat2417 ปีที่แล้ว

    بہترین

  • @QaisKhan111
    @QaisKhan111 5 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حضرت شیخ صاحب اجازت عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

  • @shakeelahmad3784
    @shakeelahmad3784 3 หลายเดือนก่อน

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    میں اسکی 313 مرتبہ روزانہ 41 دن تک پڑھ کر زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ برائے کرم اجازت مرحمت فرمائیں۔ شکریہ

  • @FirozPatel-o9b
    @FirozPatel-o9b 5 วันที่ผ่านมา

    Assalamo alaykum subhanallah mavlana sahab hame vazifa padhne ki izajat dijiye Jazakallaho kheyr please

  • @Taweezesaleh
    @Taweezesaleh 2 ปีที่แล้ว +3

    زکوٰة ادا کرنے کے بعد روزانا کتنے بار پڑھو ? تاکہ عمل جاری رھے۔

  • @ArjamandHussain
    @ArjamandHussain 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام عليكم اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @mahenazparveenmansuri7851
    @mahenazparveenmansuri7851 ปีที่แล้ว

    Zazak Allah khaira

  • @KhanKhan-iz6yf
    @KhanKhan-iz6yf 3 ปีที่แล้ว +4

    جنات نکلے کے دم بتائیں اور جلانے کے دم بتائیں

  • @mawlavihusainpatel1862
    @mawlavihusainpatel1862 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha alloh

  • @SHAHIDIQBAL-uk7jy
    @SHAHIDIQBAL-uk7jy ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم حضرت اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین میرا نام مولانا زاہد اقبال ھے والدہ کا نام نورالصبح ھے عاجز فقیر کو بھی اس عمل کی اجازت عنایت فرمائیں آپ کا ممنون و مشکور رہوں گا

  • @asadullahasadullah9037
    @asadullahasadullah9037 2 ปีที่แล้ว +1

    jazak allah mothram

  • @user-hd3lv2gw7w
    @user-hd3lv2gw7w 26 วันที่ผ่านมา

    Asalamo alikom
    Me ne keya he mjh pr jado tha me bemaar ho gi the ab thekh hon ye phrny se ap sb bhe kren in aayate mobark pherny se junaat k mreez ka elaaj keya. Wo thekh ho gyaa

  • @shairyarkhan2128
    @shairyarkhan2128 3 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ

  • @absolutelynot9262
    @absolutelynot9262 3 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ ڈیر خہ

  • @rjzulqarnain4943
    @rjzulqarnain4943 3 หลายเดือนก่อน

    خضرت عام آدمی کتنی بار پڑھے تین بار پر نماز کے بعد

  • @muhammadriaz-gq3jx
    @muhammadriaz-gq3jx 2 ปีที่แล้ว

    اللہ افکو سلا مت رکھیں اجاہ ذت دیں

  • @IrfanAlam-g3l
    @IrfanAlam-g3l 7 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ حضرت آپ ہمیں تشخیص کا کوئی طریقہ مع اجازت عنایت فرمائیں ج

  • @zubairdabas9744
    @zubairdabas9744 3 ปีที่แล้ว

    JAZAK ALLAH
    MOHTRAM

  • @AliBabal-qn8lh
    @AliBabal-qn8lh หลายเดือนก่อน

  • @shamsulhaque5388
    @shamsulhaque5388 ปีที่แล้ว +1

    Sir313bar. Parhne. Ki. Ijazat. Deyn

  • @abaidurrehman5609
    @abaidurrehman5609 9 หลายเดือนก่อน

    مجھے بھی اس عمل کی اجازت دے دیں حضرت
    اللہ جزائے خیر عطاء فرمائے .

  • @kamranzafar9298
    @kamranzafar9298 ปีที่แล้ว

    اسلام وعلیکم حضرت آپ نے اس عمل ایک جڑی بوٹی کا ذکر کیا جو زیتون کے تیل میں ملانا ہے براے مہربانی اسکا نام جو ہمارے ملک میں لیا جاتا ہے بتا دیجئے جزاک اللہ خیرا

  • @MuhammadAhmad-nj1ms
    @MuhammadAhmad-nj1ms 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum, Hazrath jee Shad rahin Abad rahin Dunya wa Akherath dono may Ameen summa Ameen, Amil bany k bad kitny bar parein thaa Keh Amal Qayem Rahi. Jazakallah Khair Hazrath jee,

  • @attaurrahman5850
    @attaurrahman5850 5 หลายเดือนก่อน

    حضرت جگہ تبدیل ہوتوچلہ پورانہی ھوگا 40دن کہیں جاناپڑاتووہاں پڑیں

  • @dusmohamad6894
    @dusmohamad6894 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت می اپکا مرید ھو اجازت کا طلبگار ہوں

  • @MuhammadSaleem-hl4ht
    @MuhammadSaleem-hl4ht ปีที่แล้ว

    السلام علیکم حضرت کیسے ہیں آپ ٹھیک ہے حضرت میں پہلی بار کمنٹ کر رہا ہوں حضرت آپ نے جن وظائف کی اجازت دی ہے اس میں سے ایک دو کو کر چکا ہوں اللہ کا شکر ہے اللہ کےفضل سے بہت فائدہ ہوا ہےحضرت جی اس کی بھی اجازت دے دے اور اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

  • @sabirhassain3381
    @sabirhassain3381 6 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا _فون نمبر بھی سکرین شو ھو تو بہتر ہوگا

  • @mehaboobkhan677
    @mehaboobkhan677 2 ปีที่แล้ว

    حضرت شیخ الحدیث صاحب
    میں انڈیا سے ہوں آپ مجھے خصوصی اجازت عطا فرمائے

  • @M.shakeelM.shakeel-i6q
    @M.shakeelM.shakeel-i6q ปีที่แล้ว

    دوران زکوة پرہیزجلالی وجمالی کرناہے؟

  • @malikiqbal2992
    @malikiqbal2992 ปีที่แล้ว

    حضرت 3 بار ہر نماز کے بعد پڑھنے کی اجازت عطا کریں

  • @sohailqaiser6350
    @sohailqaiser6350 ปีที่แล้ว +1

    Wazifa Start 11:53

  • @ریاض-ن5ع
    @ریاض-ن5ع 11 หลายเดือนก่อน

    حضرت میں انڈیا سے اس کی اجازت دے

  • @nawazmohammed2171
    @nawazmohammed2171 8 หลายเดือนก่อน

    AaMeeN Summa AaMeeN YA Rabbul AalameeN

  • @mohammedshandar6651
    @mohammedshandar6651 2 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum hazrat Is Amal ki khususi ijaazat farmaein aap ki badi meharbaani hogi...
    Jazakallah u Khair

  • @zaheerahmed7437
    @zaheerahmed7437 2 ปีที่แล้ว +1

    انڈیا سے ہوں ۔۔۔۔آپ کی اجازت چاہئے ۔۔آپ کابہت شکریہ ۔۔۔میں بھی علاج کرتا ہوں، فری کرتا ہوں تو۔۔۔مجھے آپ اپنا شاگرد بنائیے ۔۔۔آپکا شکریہ

  • @syedfaheemuddin5427
    @syedfaheemuddin5427 3 ปีที่แล้ว +2

    یہ نا چیز انڈیا سے کچھ ماہ پہلے افحسبتم انما ۳۱۳ مرتبہ ۔۔۔۔۔۔ کا عمل شروع کیا تھا لیکن اس کو مکمل نہیں کر سکا۔ اور آپکی ہدایت کے مطابق صدقہ اور استغفار بھی کیا ہے ۔ لیکن اب دوبارہ شروع سے عمل کرنا چاہتا ہوں ۔ ان شاء اللہ ۔ اجازت طلب کرتا ہوں آپکی توجہ کے ساتھ ۔

  • @badrikarwaan
    @badrikarwaan 8 หลายเดือนก่อน

    حضرت اگراجازت دی جائے مولوی محیب الرحمان

  • @sherafzalkhattak7595
    @sherafzalkhattak7595 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir pl allow me. to do this wazifa

  • @mureedhossain
    @mureedhossain ปีที่แล้ว

    السلام علیکم،
    محترم مجھے اس وظیفہ کی اجازت دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @IrfanAlam-g3l
    @IrfanAlam-g3l 7 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @dusmohamad6894
    @dusmohamad6894 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت اجازت دیدو

  • @shahiiqbal151
    @shahiiqbal151 ปีที่แล้ว

    Allah pak ap ko sahet dy igazat dy

  • @khurram908
    @khurram908 ปีที่แล้ว

    حضرت اکتالیس دن کے عمل کی اجازت عطا فرمایئں- جزاک اللہ

  • @sagirahmad460
    @sagirahmad460 ปีที่แล้ว

    حضرت شیخ صاحب خاص اجازت عطاءکریں

  • @mushtaqahmadkhan1306
    @mushtaqahmadkhan1306 2 หลายเดือนก่อน

    AOA
    Can u plz send me Manzil ka waziaf

  • @wahidfarooqui4690
    @wahidfarooqui4690 2 ปีที่แล้ว +1

    مولانا صاحب مجھے بھی اجازت دے دیں

  • @abdulrehmanmalik4450
    @abdulrehmanmalik4450 2 ปีที่แล้ว

    السلام و عليكم و رحمه الله و بركاته
    حضرت براۓ مہربانی اجازت عنایت فرما دیں
    جزاک اللہ خیرا

  • @HaiderKarar168
    @HaiderKarar168 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم جناب محترم آپ اجازت فرمائیے جزاک اللّٰہ

  • @izharahmad1851
    @izharahmad1851 ปีที่แล้ว

    ناٸس

  • @basharat6849
    @basharat6849 ปีที่แล้ว

    یا حضرت... عامل وظیفہ کتنی بارپڑھے..اجازت بھی دیجئیے گا.شکریہ

  • @belalshaikh8572
    @belalshaikh8572 10 หลายเดือนก่อน

    Hajrat is amal ki ijazat marhamat famayen

  • @ashfaquealam22
    @ashfaquealam22 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مجھے اس وظیفہ کی اجازت دیجیے

  • @NasirAli-hm2wd
    @NasirAli-hm2wd 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اس کا زکوۃ نکالنے کی اجازت چاہیے

  • @sarahgul1235
    @sarahgul1235 ปีที่แล้ว

    Asalamualaikum JazakAllah Khair ijazat dain

  • @bakhtawarbaig5099
    @bakhtawarbaig5099 ปีที่แล้ว

    جناب ان چار آیات کے وظیفہ کرنے کے لیے اجازت دے دیں
    عین نوازش ہو گی

  • @maviakhan9168
    @maviakhan9168 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah✓✓

  • @parveeniqbal2522
    @parveeniqbal2522 ปีที่แล้ว

    Mohtaram ijazat marhamat farma den navazish Hogi jazak Allah

  • @abdulazizgujjarasi2902
    @abdulazizgujjarasi2902 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم جی حضور گھر میں جنات کا بسیرا ہے عمل کی اجازت عنایت فرمائیں شکریہ

  • @sakhihassan6106
    @sakhihassan6106 2 ปีที่แล้ว

    Assalamolaikomy Hajrat izzazat farmade zazakallah

  • @mohdzeeshan4429
    @mohdzeeshan4429 ปีที่แล้ว

    شیخ صاحب اجازت عنایت فرمائیں

  • @zaheerahmed7437
    @zaheerahmed7437 2 ปีที่แล้ว

    Is Amal ki ijajt dejiye....India se hu..,.apka shukriya

  • @jahangirshah7701
    @jahangirshah7701 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum.Murshad ji chota sa Amil hon.Ijazat inayat kar den.Shukriya

  • @saeedahmad6853
    @saeedahmad6853 ปีที่แล้ว

    حضرت اس عمل کی اجازت بھی مرحمت فرمائیے

  • @MuhammadAhmad-nj1ms
    @MuhammadAhmad-nj1ms 2 ปีที่แล้ว

    Hazrath jee zakat ad Karne k bad kitny bar parein take Amal Qayem Rahi jazakallah Khair.

  • @Finee-fl3nh
    @Finee-fl3nh 2 ปีที่แล้ว

    Aslamalikum hazrat je sub wazief ke ijazat dey dey. Mehrbani (Mohammad adil)

  • @shamsherzakriya9078
    @shamsherzakriya9078 ปีที่แล้ว +1

    Wazifa ke aijazat daen Dil SE 40bar parne ke

  • @rajaa540
    @rajaa540 ปีที่แล้ว

    Assalamo alaykum hajrat mera name firoz khan hai mujhe is Amal ki ijajat de

  • @muskurahat782
    @muskurahat782 ปีที่แล้ว

    جادو اور جنات سے پریشان ھوں نمبر دین جناب

  • @m_shareefbugti
    @m_shareefbugti 2 ปีที่แล้ว

    مجھے اجازت دیں ۔۔۔ مولوی محمد شریف بگٹی بن یار محمد ۔ ڈیرہ بگٹی

  • @mohdmurtaza2846
    @mohdmurtaza2846 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamo alaikum warHmatulla hazrat bra e meharbani ijazt Ata karen

  • @RafiqKhan-jj5np
    @RafiqKhan-jj5np 2 ปีที่แล้ว

    Y ayat 3 sal phele kar chuka hu

  • @saeedalam3589
    @saeedalam3589 ปีที่แล้ว

    محترم اس عمل کی اجازت دے دیں

  • @sanamafridiafridi2481
    @sanamafridiafridi2481 2 ปีที่แล้ว

    Mulana sab mera gar wale per aseb ha ma os per dam karta hu ejazat farmaye .

  • @sanamafridiafridi2481
    @sanamafridiafridi2481 2 ปีที่แล้ว

    اجازت فرماے

  • @aghakhaniaghakhani3004
    @aghakhaniaghakhani3004 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم جناب میں اجازت چاہتا ہوں