Neom: Forces 'told to kill’ to clear land for eco-city - BBC URDU
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ค. 2024
- سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پولیس کو بتایا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب میں نیوم پروجیکٹ کے لیے مقامی دیہاتیوں کو گھروں سے نکالنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ نیوم شہر کا منصوبہ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا حصہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب کو ایک ماڈرن ملک میں تبدیل کرنا ہے۔ نیوم کے ایک سابق سی ای او اور ایک 100 ملین امریکی ڈالر منصوبہ، جس نے اپنا منصوبہ ختم کردیا ہے نیوم میں، اس کے سی ای او نے بھی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس منصوبے پر اپنے اعتراضات بتائے۔ یہ ویڈیو بی بی سی عربی اور بی بی سی ویریفائی کی مشترکہ تحقیق پر مبنی ہے۔
#Neom #MegaCity #SaudiArab #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
بی بی سی والوں کو سعودیہ میں انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں اور فلسطینوں پر ظلم نظر نہیں آتا۔۔۔
Abe bhai
Hazaro videos upload kar chuka he bbc zara videos wale section me dhondne ki zehmat kar lo
Musalmano andhy ho chuky hyn palestine ho ya Saudia BBC to EK media ka role play kr rha swal ye hy K hum Kya kr rhy
Tumhe tumhri foj or hukumat ko Q falestinio ka gham nai
Watch previous videos before commenting.
بھائ ویسے سعودی عرب میں فلسطینی مظلوموں کے حق میں احتجاج کرنے پر پابندی ہے اور ایسا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے احکامات ہیں
بی بی سی سے گزارش ہے فلسطین کے مظلوم مُسلمانوں پر اسرائیل کے بدترین ظلم کو بے نقاب کرے
*[عالمی میڈیا میں سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں؟]*
*✍: فضیلۃ الشیخ ابو رضوان محمدیؔ حفظہ اللہ*
━═════﷽════━
[شیخ ابو رضوان محمدی صاحب کی ایک طویل تحریر کا چھوٹا سا اقتباس جو کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے تئیں خدمات کو نمایاں کرتا ہے]
*✺ «عالمی طاقتوں اور ذرائع ابلاغ کی مانیں تو دنیا میں سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟*
*☜ سعودی عرب، فی الحال مسلمانوں کا وہ طبقہ جو سلفی اور بقول عالمی میڈیا کے وہابی کہلاتا ہے۔*
*❂ سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں ہے؟*
*◈ اس لئے کہ اس کا دستور قرآن اور حدیث ہے۔*
*◈ اسلئے کہ وہ پوری دنیا میں اسلام کی دعوت اور اسلام کے دفاع کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں میں حصہ دار و معاون ہے۔*
*◈ اس لئے کہ سعودی عرب میں ہر سال دوسرے ممالک کے ہزاروں افراد وہاں کے دعوتی نیٹ ورک (توعیتہ الجالیات) کے ذریعہ اسلام قبول کرتے ہیں۔*
*◈ تنہا سعودی عرب نے ملک کی بیشتر زبانوں میں قرآن کے تراجم کرکے، لاکھوں کروڑوں قرآنی نسخے متعلقہ زبان جاننے والوں میں تقسیم کروایا اور کررہا ہے۔*
*◈ 24 گھنٹے مدینہ منورہ کے مجمع فہد میں قرآن کی اشاعت کا اعلی معیاری کام جاری رہتا ہے۔*
*◈ سعودی عرب اور کویت ہی ہیں جنہوں نے افریقی ممالک میں نصرانی بنانے کے مضبوط نیٹ ورک اور منصوبے کا بھرپور مقابلہ کیا اور اسلامک سینٹرز قائم کرکے اپنے تربیت یافتہ دعاة کے ذریعے نا صرف نصرانی مبصرین (مبلغین) کو ناکام کیا بلکہ بہت سے پادریوں اور نصرانیوں کو اسلام قبول کرایا۔*
*◈ یورپ اور امریکہ میں جابجا اسلامک سینٹرز قائم کرکے وہاں دعوت اسلامی کا جال بچھایا۔*
*◈ حتی کہ کیتھولک نصرانیوں کے مرکز وٹیکن سٹی میں مسجد لائبریری اور دیگر لوازمات سے آراستہ اسلامک سینٹر تعمیر و قائم کردیا۔*
*◈ یہودیوں کے جاری کردہ نوبل اور بکر ایوارڈ خدمات کے اعتراف اور اظہار کے ساتھ کئی فکری مقاصد اور اہداف کے حامل ہیں۔ سعودی حکومت نے ان کے مقابل اسلامی، تعلیمی اور انسانی خدمات کے لئے فیصل ایوارڈ کا اجراء کیا، جو لوگ مسلمانوں کی پسماندگی کا اظہار کرتے ہوئے نوبل انعام سے ان کی محرومی کا رونا روتے ہیں، وہ بتائیں کہ فیصل ایوارڈ کتنے مسلمانوں کو ملا؟ مدرٹریسا کی خدمات کی تو خوب تشہیر ہوئی، پاکستان کے ایدھی امین کو دنیا کتنا جانتی ہے؟ حالانکہ ان کی خدمات کم نہیں ہیں۔*
*◈ فلسطین اور فلسطینیوں کی مدد تمام سنی ممالک کرتے رہے ہیں لیکن ان میں سب سے بڑا کردار سعودی عرب کا رہا ہے۔ جس نے اسرائیل عرب کے درمیان ہونے والی جنگوں میں براہ راست حصہ بھی لیا۔*
*◈ افغانستان میں روس کے خلاف جہادی جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ سعودی عرب کی سب سے بڑی امداد شامل رہی، مالی بھی مادی اور انفرادی بھی۔*
*◈ دنیا کے گوشے گوشے میں خلیجی ممالک کی حکومتوں اور افراد کی جانب سے؛*
*⇚ مساجد کی تعمیر،*
*⇚ اسلامی تعلیم کے فروغ،*
*⇚ علوم اسلامیہ پر مشتمل کتابوں کی تقسیم مسلسل ہوتی رہی اس شعبے میں بھی سعودی عرب سرفہرست ہے۔*
*◈ سعودی عرب کے جامعات (یونیورسٹیز) پوری دنیا کے مسلمان طلبہ اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں جن کے تعلیمی اخراجات و لوازمات ہی نہیں، معاوضے کا انتظام بھی سعودی حکومت برداشت کرتی ہے۔*
*⇚ بنگلہ دیش، پاکستان، ہندوستان، سری لنکا، برما، صومالیہ، گھانا، مصر، سوڈان، چیچنیا، چین، روس، اور اس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں اور عالمی نقشے کا کوئی مسلم ملک نہیں ہےجہاں خلیجی سنی ممالک اور بطور خاص سعودی عرب اور کویت کی امداد و تعاون نا پہنچتا ہو، قدرتی آفات ہوں یا دیگر انسانی ضروریات ، یہ عربی مسلمان اپنی اخوت دینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔*
*◈ اس وقت سعودی عرب میں شام کے کم و بیش لاکھوں پناہ گزین آسرا پائے ہوئے ہیں، سعودی فرمان یہ جاری ہوا ہے کہ یہ لوگ پناہ گزین نہیں ہمارے بھائی ہیں، ان کے ساتھ اخوت اور ہمدردی کا برتاو کیا جائے اور کیا جارہا ہے۔*
*✪ نوٹ: یہ ہیں سعودی عرب کی وہ خدمات جو جھوٹا عالمی میڈیا نہیں دکھاتا ہے»۔*
یہ کالا باغ ڈیم بھی سعودی ولی عہد کے حوالے کر دینا چاہیے جو کہتے ہیں کہ کالا باغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا 1
😂😂😂😂
Sahi kah rahy ho Pakistan main bi aisy hi ho
keep in mind that KALA BAGH DAM Project is stopped due to the ungovernance and illegal work frame put by the PMLN GOV in their Prime. It is totally hypothesis and fake news revolving around that People of Kala Bagh are against this project
Bhai Agar Kala Bagh Dam Ban Gaya Tu Unko Jo India Arbo Dollar daita Hai Wo Ruk Jaye Gy. Aur Wesay be Koi Political Party Kala Bagh Dam banana he nahi Chahti Agar Yai Ban Gaya Tu Awam khushhal ho Jaye gi Jo Yai Hamare Sayasat Dan nahi Chahty. Agar Government Ehad kr lay Kay Dam Bane ga Tu Koi be Government Kay Samne nahi Tik Sakta. BAKI Hamari Awam be soi hoe hai Inko Koi parwa nahi Jo Hota ho Jaye Apne mustakbil Kay Liye nahi Nikle gy
Awam hi thek nhi muslman so rhy
انسانی حقوق اور اقوام متحدہ؟؟فلسطین میں کہاں ہے جن کے اوپر دنیا کا سب سے بڑا جنگی جرم ہو رہا ہے
uskay khilaf bhi wo isi trah awaz uthatay hen lekin apnay kabhi sunna nahin
*[عالمی میڈیا میں سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں؟]*
*✍: فضیلۃ الشیخ ابو رضوان محمدیؔ حفظہ اللہ*
━═════﷽════━
[شیخ ابو رضوان محمدی صاحب کی ایک طویل تحریر کا چھوٹا سا اقتباس جو کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے تئیں خدمات کو نمایاں کرتا ہے]
*✺ «عالمی طاقتوں اور ذرائع ابلاغ کی مانیں تو دنیا میں سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟*
*☜ سعودی عرب، فی الحال مسلمانوں کا وہ طبقہ جو سلفی اور بقول عالمی میڈیا کے وہابی کہلاتا ہے۔*
*❂ سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں ہے؟*
*◈ اس لئے کہ اس کا دستور قرآن اور حدیث ہے۔*
*◈ اسلئے کہ وہ پوری دنیا میں اسلام کی دعوت اور اسلام کے دفاع کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں میں حصہ دار و معاون ہے۔*
*◈ اس لئے کہ سعودی عرب میں ہر سال دوسرے ممالک کے ہزاروں افراد وہاں کے دعوتی نیٹ ورک (توعیتہ الجالیات) کے ذریعہ اسلام قبول کرتے ہیں۔*
*◈ تنہا سعودی عرب نے ملک کی بیشتر زبانوں میں قرآن کے تراجم کرکے، لاکھوں کروڑوں قرآنی نسخے متعلقہ زبان جاننے والوں میں تقسیم کروایا اور کررہا ہے۔*
*◈ 24 گھنٹے مدینہ منورہ کے مجمع فہد میں قرآن کی اشاعت کا اعلی معیاری کام جاری رہتا ہے۔*
*◈ سعودی عرب اور کویت ہی ہیں جنہوں نے افریقی ممالک میں نصرانی بنانے کے مضبوط نیٹ ورک اور منصوبے کا بھرپور مقابلہ کیا اور اسلامک سینٹرز قائم کرکے اپنے تربیت یافتہ دعاة کے ذریعے نا صرف نصرانی مبصرین (مبلغین) کو ناکام کیا بلکہ بہت سے پادریوں اور نصرانیوں کو اسلام قبول کرایا۔*
*◈ یورپ اور امریکہ میں جابجا اسلامک سینٹرز قائم کرکے وہاں دعوت اسلامی کا جال بچھایا۔*
*◈ حتی کہ کیتھولک نصرانیوں کے مرکز وٹیکن سٹی میں مسجد لائبریری اور دیگر لوازمات سے آراستہ اسلامک سینٹر تعمیر و قائم کردیا۔*
*◈ یہودیوں کے جاری کردہ نوبل اور بکر ایوارڈ خدمات کے اعتراف اور اظہار کے ساتھ کئی فکری مقاصد اور اہداف کے حامل ہیں۔ سعودی حکومت نے ان کے مقابل اسلامی، تعلیمی اور انسانی خدمات کے لئے فیصل ایوارڈ کا اجراء کیا، جو لوگ مسلمانوں کی پسماندگی کا اظہار کرتے ہوئے نوبل انعام سے ان کی محرومی کا رونا روتے ہیں، وہ بتائیں کہ فیصل ایوارڈ کتنے مسلمانوں کو ملا؟ مدرٹریسا کی خدمات کی تو خوب تشہیر ہوئی، پاکستان کے ایدھی امین کو دنیا کتنا جانتی ہے؟ حالانکہ ان کی خدمات کم نہیں ہیں۔*
*◈ فلسطین اور فلسطینیوں کی مدد تمام سنی ممالک کرتے رہے ہیں لیکن ان میں سب سے بڑا کردار سعودی عرب کا رہا ہے۔ جس نے اسرائیل عرب کے درمیان ہونے والی جنگوں میں براہ راست حصہ بھی لیا۔*
*◈ افغانستان میں روس کے خلاف جہادی جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ سعودی عرب کی سب سے بڑی امداد شامل رہی، مالی بھی مادی اور انفرادی بھی۔*
*◈ دنیا کے گوشے گوشے میں خلیجی ممالک کی حکومتوں اور افراد کی جانب سے؛*
*⇚ مساجد کی تعمیر،*
*⇚ اسلامی تعلیم کے فروغ،*
*⇚ علوم اسلامیہ پر مشتمل کتابوں کی تقسیم مسلسل ہوتی رہی اس شعبے میں بھی سعودی عرب سرفہرست ہے۔*
*◈ سعودی عرب کے جامعات (یونیورسٹیز) پوری دنیا کے مسلمان طلبہ اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں جن کے تعلیمی اخراجات و لوازمات ہی نہیں، معاوضے کا انتظام بھی سعودی حکومت برداشت کرتی ہے۔*
*⇚ بنگلہ دیش، پاکستان، ہندوستان، سری لنکا، برما، صومالیہ، گھانا، مصر، سوڈان، چیچنیا، چین، روس، اور اس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں اور عالمی نقشے کا کوئی مسلم ملک نہیں ہےجہاں خلیجی سنی ممالک اور بطور خاص سعودی عرب اور کویت کی امداد و تعاون نا پہنچتا ہو، قدرتی آفات ہوں یا دیگر انسانی ضروریات ، یہ عربی مسلمان اپنی اخوت دینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔*
*◈ اس وقت سعودی عرب میں شام کے کم و بیش لاکھوں پناہ گزین آسرا پائے ہوئے ہیں، سعودی فرمان یہ جاری ہوا ہے کہ یہ لوگ پناہ گزین نہیں ہمارے بھائی ہیں، ان کے ساتھ اخوت اور ہمدردی کا برتاو کیا جائے اور کیا جارہا ہے۔*
*✪ نوٹ: یہ ہیں سعودی عرب کی وہ خدمات جو جھوٹا عالمی میڈیا نہیں دکھاتا ہے»۔*
All this will not be visible to the BBC in Gaza because you cannot be a symbol of a true and honest journalism.
what about palistine kids
عام انسانوں کے لیے حکومتیں ایسے ہی ظالم ہیں جیسے صدیوں پہلے تھیں 😅
But not the 1st 30year of Islam and that time will gonna be rise again
Wt about Israeli psycho killed thousand of innocent to grab land by support of uk govt please make documentary on it too
Israel ka al jazeera bana raha aur wu ye nhi banata
انسانی حقوق کی پامالی کے چیمپیئن امریکہ۔ برطانیہ۔ اسرائیل ہیں تاریخ اور حال اس کے شاید ہیں۔
قیامت تک یہ اعزاز ان ملکوں سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
Where is human rights in gaza?.
یہ اللہ کی زمین ہے لوگ پتہ نہیں کیوں کہتے ہیں یہ ہماری زمین ہے
اللہ ہے کہاں 😂
@@abdularham9226 allah hr jagha hai
شہ رگ سے بھی قریب ۔۔۔ دلوں کے حال سے واقف ۔۔۔ دیکھ بھی رہا ہے اور سب سن بھی رہا ہے ۔۔۔ وہ مالک القدوس ہے جس کے آگے سب جواب دہ ہیں وہی رلاتا ہے وہی ہنساتا ہے اور وہی ہے جس کے حکم سے ایک پتا ہل نہیں سکتا ۔۔۔ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے اسی کی بادشاہی ہے زمین و آسمان میں ۔۔۔
تو بڑے ہوش و حواس میں رہ کر اپنی عقل ٹھکانے رکھ کر بات کرے عبد الارحم! کہ وہی اللہ چھچھورا پن ایک پل میں ختم کر دیتا ہے تاریخ گواہ ہے حدیں پار کرنے والی قوموں کا کیا انجام ہوا ۔۔۔ اللّٰہ ہی نے کہا ہے کہ چل پھر کر زمین میں نشانیاں دیکھو اور عبرت پکڑو @@abdularham9226
@@abdularham9226 اللہ اپ کے دل میں ہے اللہ ہر طرف ہے اپ انہیں یاد کرو
to KING Allah hota he ?
Why you not taking action in ghaza
What khair you can expect from MBS who put islamic scholars in jail for no reason!
Same woth pakistan. Do not call out others
Those are terrorists, not scholars, due to their policies, Saudis are developed and no terror attacks happening.
How can we ever believe bbc now after they were unveiled by their reporting on Gaza.
👎
BBC when will you raise voice against Israel for human rights
True face of Al Saud family
Neom project 1 trillions dollar ka hai . Pakistan ki gdp 314 billions hai 😂
@@hammadRK7Knowledge poucha nahi tha usnay
فلسطین؟
تحيه للسعودية العظمى.🇸🇦🇮🇶
Gaza me 40000 log ma re gae he on ka koi human right nai??
Ap ko Israel ky qatal nazar aa rahy ye propaganda hy sirf
PHALASTEN MEAN ZULM PAY ANDHY HO GAYE HO?????
This is what got Isreal as well 😢
Agar Saudi insani haqooq ko ghasab kar Rahi to in par report bilkul jaiz ha, Lekin BBC ko Palestine my Israeli mazalim ko bhi report Karna chahye, Lekin ye khullam khulla tazaad ha
Ab tum pure arabi bano gay phir😂
Why isn't Gaza on your coverage?
Kia krna chahiya hamy?
What about phlasten??????
Thanks for sharing
فلسطین کا ذکر نہیں کیا خیر سے ؟
Ab ye log saudia me is tarha ki batian pehla kar intishar pehlana chahty hian in ko palestine nazar nai aa raha jo Israel ny kia ha
"کہاں ہے امریکہ؟ کہاں ہے اقوام متحدہ؟ کہاں ہیں انسانی حقوق؟ یہ ناانصافی ہے، یہ ظلم ہے۔ یہ سب ادارے طاقتور کو مزید طاقتور بنانے کے لیے ہیں۔"
Long live saudi arabia love for pkaistan❤
BBC should also make a video on the atrocities that are happening on Palestine
حیران ہوں کہ جن کی نسلوں کے لئے اتنے قیمتی اقدامات اٹھائیں جائیں وہ ایسی معمولی بات پر واویلا کھڑا کر دیں۔
BBC people are requested to talk about Palestine too
اقوام متحدہ اور انسانیت کے ٹھیکیدار اسرائیل فلسطین پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے
Darr sy😂😂😂😂
اللہ اکبر اللہ اسلام مضبوط قلعہ جس کا ہونا تھا وہیامریکہ کی خواہش کا مرکز بن چکا ہے 😢😢😢
Very sad
بی بی سی اور برطانیہ کو چاہیے کہ فلسطین کے معاملے میں بھی انسانی حقوق کے لئے اواز اٹھاۓ۔
سعودی، اسرائیلی، امریکی حکومت ان میں کیا فرق ہے؟
Have Birtish has killing lince of plaistaine
To use force is not legitimate it is US, Palestine or Saudi Arabia etc. It is internal issue of Saudia and owners of land can sacrifice if the project is beneficial at large, in this regard, more than market price would be given to the owners of land.
So sad
😢😢😢😢😢😢
What about the licence to kill given to Israel by western democratic govt??
How insane they are. They are destroying humanity and challenging the nature as well.
وہاں ان کو ظلم نظر نہیں آتا
انسانی حقوق صرف ایک منجن ہے۔۔۔
اور مغربی اقوام اور انکا انسانی حقوق selective ہے
فلسطین اور غزہ کی صورتحال یہ واضح کرنے کے لیے کافی ہے۔
when saudi gove is giving new place and fund or cosr of thier home so i think its not crime
Ye kis period me hwa zulm aur kab British Companies out hwi!!!
😢😢😢😢
AI interaction on AO, City of Lights innovation Circlet on programing language.
BBC need to focus on Israel......
In Pakistan. Housing society maafia same act ,,,,,agriculture lands Sanched from poor formers ,,
I love you BBC channel. ❤.
Wow double standards of humans, Human had killing in Africa, Philistines, Gaza.
Bbc should be discuss on gaza innocent people
MBS ney Khana E Kabaa K imam ko nahi baksha tu normal saudi ki kiya he value ho gie MBS ki nazar main ….
ریگستان میں انسان کہاں رہتے ہیں ؟ یہ مغرب کی جانب سے پروپیگنڈا ہے سعودی عرب کے خلاف۔
BBC should also do such a report on Israel as the whole state is standing on the blood of innocent Palestinians.
MBS is not allowed to do this to his people as well.
Not Fair
😭😭😭😭😭
Why no Palestine 😢
Okay but BBC: Raise your voice for Palestine too If you have courage and strength and you are not a hypocrite
Where are the right of innocent Gaza peoples., shame on u bbc
Boht bara zulm he
Where do Palestine 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 stand??
More than 35 thousand have been killed brutally. Where's justice? Where's humanity??
Philistine K liay to koi bartanei company hathyar dainay say peechay Nahi Hai ye sab munafiqat hay
Palestine, Iraq n Afghanistan mein Millions innocents ka blood UK n US pr hai...
Saudi ab pakistan meh b social media ko close karwana laga han or bohat sa land la raha han for Agriculture
CIAs former employee comments ohhh come on what cia done and doing it's very horrible
Allah hdayat dy sabko
یہ مغرب کا دوہرا معیار ہے اسے فلسطین میں ہونے والی قتل و غارت سے کوئی مسئلہ نہیں۔نہ ہی انسانی حقوق کا کوئی خیال ہے پر اس قسم کے واقعات پر یہ مگرمچھ کے آنسو بہاتا ہے😢
وا جی وا کیا کہنے مغرب کے بڑے انسانی حقوق کی پابند ہیں آمریکہ نے جاپان میں ایٹم بم گرایا تھا 2 جنگیں لڑی جس کے مقدمے آج تک عالمی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بڑی فکر ہے سعودی عرب 1 پر امن ملک ہے اور قیامت تک رہے گا انشاءاللہ
Just move out and take money
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
Saudi government bohat acha muawza b deti h. Jin logon ko relocate kia jata h. Hr mulk mn esa hota h. Kuch projects k liye esa krna prta h. Jitni sholyat inho ne apni awam ko d hn koi b nahi deta.
یہ ایک ناکام پروجیکٹ ہے جس میں سعودی عرب کو بلین اور ملین کا نقصان ہوا
❤❤❤
What about Israel 🇮🇱 where human rights 🤔
Ye Musallamano ke hukamran hain jinhen dekh ke sharmayen yahud 😢
Why a need to accommodate 10 million people ? Greater Israel 😂😂😂😂
What about Palestine... Y u not documenting there about genocide
I see this case this real case
Whenever I see the face of the Saudi Prince immediately devil's face comes to my mind.
end is near
He is making second Gaza in Saudi Arabia
Not acceptable bas bad Saudi Arabia kingdom
BBC ,y r u not make video on GAZA genocide?
Invent of this City will actually be End of Saudi Regime. This is what it looks like,
Corporates started disturbing native land keepers and real owners of historical area..
This is propaganda against mbs
Ye israel sy kareeb h samadar sy buhat kareeb h app naqsab vifeo k start my daikh sakty by road israel sy jordan k through connext huga neom
It is not only Saudi Arabia it's all Muslim kingdoms from umaiya to ottoman
That's not a true thesis totally propaganda news mi lot of friends Wark in neom city shem on bbc🤑🤑🤑
Ye insano k leye Aik Qaid Khana hoga jo is me dahil per kabi bahir nahi nekle ga Bas srif yahi Goal he in logo ka
Waste of money...
kera hai
فلسطین کے بارےمیں کیوں خاموش ہیں
What about Israeli mass murders?
Americans Israel french British Italy Greece did the same
Saudi GOV pay good money for landlords.
if they are not giving labd to GOV so it's mean there is something unknown powers want to clash with GOV project.
We love Saudi Arabia and love prince MBS ,and you just spread Rumors nothing else...