Reply to Shia | Ahle Zikr Ahle Bait? Bukhari | Molana Ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 30

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  ปีที่แล้ว +7

    0:00 Al-Tijani's Book (Kya Ahle zikr se murad Aima Ahle Bayt ya 4 Imam hain ?)
    9:56 Tafsir Ibn e Kathir RA
    19:23 Jan Bujh kar Roza Torne ka Kaffara
    23:22 Tahzeeb ul Ahkam se jawab (fiqhe jafaria)
    28:35 Hajj ke Arkaan me tarteeb ka masla
    32:40 Tahzeeb ul Ahkam (Allama Tusi) Ka doosra hawala

  • @firdousahmaddar9408
    @firdousahmaddar9408 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالیٰ امام اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں علی مقام عطاء کرے علماء حق تھے

  • @muhammadhanif6146
    @muhammadhanif6146 ปีที่แล้ว +5

    کمال مطالعہ۔

  • @khanshamimnaghar
    @khanshamimnaghar 11 หลายเดือนก่อน +5

    ❤jazak Allah ❤

  • @user-np3ic1bl6v
    @user-np3ic1bl6v ปีที่แล้ว +5

    Mufti ishaq jaisa acha imandar aalim me NE ni suna

  • @Sheikh-ul-IslamMaulanaIshaq
    @Sheikh-ul-IslamMaulanaIshaq ปีที่แล้ว +6

    JazakALLAH khayr kaseeran. Maulana ishaq RA exposed shia scholarship.

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  ปีที่แล้ว +3

      ایران والوں نے صحیح کہا تھا کہ چودہ سو سال میں ہمارا ایسا رد کوئی نہیں کر سکا۔۔۔جیسا مولانا نے کیا

    • @adnanshehzad6125
      @adnanshehzad6125 ปีที่แล้ว

      @@justislammaulanaishaq koi is bat ka proof hai k iran valon ny aesa kaha ho?
      Aap sirf is clip ka jawab dy do jo main share kr raha hun to main man jaon ga k iran valon ny aesa kaha hoga...
      th-cam.com/video/0ZMqgZtjKbE/w-d-xo.html

    • @zawaralhussainvioffic4200
      @zawaralhussainvioffic4200 ปีที่แล้ว

      @@justislammaulanaishaq tum jo marzi kro....beta g..

    • @zawaralhussainvioffic4200
      @zawaralhussainvioffic4200 ปีที่แล้ว

      Tumre bus ki bat nai hai...muftu humdard nai hakam ho raha ...

    • @zawaralhussainvioffic4200
      @zawaralhussainvioffic4200 ปีที่แล้ว

      @@adnanshehzad6125 abhii agay dekho dekhoooo

  • @muhammadtariq6588
    @muhammadtariq6588 ปีที่แล้ว +3

    May Allah give him ajar

  • @drqaral
    @drqaral 5 หลายเดือนก่อน +1

    Beautiful refutation of Tejani by Maulana Ishaque sahab

  • @mumtazalishaikh8180
    @mumtazalishaikh8180 ปีที่แล้ว +1

    Kash allama sahb KO tejani ke samne bithaya jata kher ab Kashif bhai he to himat Karo or d.r tejani ke samne video cal par he bithao

  • @silentlips7103
    @silentlips7103 ปีที่แล้ว

    31•12•2022

  • @KitaabDost786
    @KitaabDost786 หลายเดือนก่อน

    اصل اسلام ، اللّٰہ کی قسم مجھے مولوی اسحاق رح سے اصل اسلام سے حاصل ہوا ہے،
    اللّٰہ پاک قبر ٹھنڈی کرے😢😢

  • @asgharasghar9038
    @asgharasghar9038 ปีที่แล้ว +3

    Bakol shia deen serf ahlebait kalia utra

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 25 วันที่ผ่านมา

    مولانا صاحب اللہ آپکی قبر پر نُور کی برسات فرمائے

  • @alihashmi3978
    @alihashmi3978 ปีที่แล้ว +1

    مولانا بصد احترام ،یہ بتادیں قرآن میں اور کتنی جگہ اہل کتاب کو اہل زکر کہا گیا ھے،
    دوسری بات یہ مطلب لینا کہ قرآن کا مشرکین کو یہ کہنا کہ اہل زکر یعنی اہل کتاب سے پوچھ اگر تم نہی جانتے تو یہ ایک تمثیل ھے. جس کا مطلب یہی بنتا ھے کہ ھر معاملے میں چیز یا معاملے سے متعلق اہل علم سے دریافت کرو... لیکن قرآن کی تشریح کو اہل کتاب سے نہی لیا جا سکتا، یہ تشریح صرف سرکار رسالتماب ص اور انکے وارثان علم. یعنی اہلبیت پیعمبر ھی سے ممکن ھے اور یہ قرآنن حکم ھے. ورنہ تو آپ کو پوری فقہ اہل کتاب سے لینی پڑھاتی.. اہل سنت تفاسیر میں بھی بعض احادیث من جملہ ابن عباس سے مروی ایک حدیث میں حضرت محمدؐ، حضرت علیؑ، حضرت فاطمہ(س)، امام حسنؑ اور امام حسینؑ کو اہل ذکر قرار دیا گیا ہے؛ اسی طرح اہل علم و عقل و بیان کو بھی اس کے مصادیق میں سے قرار دیتے ہیں۔[12] اہل سنت مفسرین قرطبی اور طبری سورہ انبیاء کی آیت نمیر 7 کے ذیل میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں جس میں مولا علیؑ مذکورہ آیت کے نازل ہوتے وقت فرماتے ہیں "نحن اہل‌الذکر"۔[13]
    قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ۱۳۶۴ش، ج۱۰،
    ↑ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ۱۴۱۹ق، ج۴،

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  ปีที่แล้ว +1

      جی آپ کہیں گے تو ہم سکین پیج بھی شیئر کر دیں گے ۔۔ تفسیر ابن کثیر میں اس سے آگے ہی یہ لکھا ہے کہ اس آیت میں اہل ذکر سے مراد اہل کتاب ہیں۔۔۔۔ ۔
      باقی تو اہل بیت کے علم و فضل کا کون انکار کر سکتا ہے ۔۔

    • @alihashmi3978
      @alihashmi3978 ปีที่แล้ว

      @@justislammaulanaishaq بات اصل میں یہی ھے کہ آپ اہل بیت کے عم و فضل کے انکاری نہی مگر آپ اقراری بھی تو نہی ھیں.ورنہ عالم کے ھوتے ھوے غیر عالم سے سوال نہی کیا جاتا یہ منطق کا بہت سادہ سا اصول ھے.

    • @AnjumAyub
      @AnjumAyub 5 วันที่ผ่านมา

      قرآن کے سیاق کے مطابق مولانا بات درست ہے جی اھل الذکر سے مراد اھل الکتاب ہیں

  • @carbonyl1700
    @carbonyl1700 ปีที่แล้ว

    Molvi logo ko theek baty btao.
    1. Zikar se kia murad h? فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ۔
    2. Nabuwat ki gawahi koi masoom he dy sakta h na k yahoodi na nasrani. E.g hazrat Ali a.s ka rasool Allah swt ki nabuwat ki gawahi dena ya hazrat haroon a.s ka apny bhai hazrat musa a.s ki nabuwat ki gawahi dena.

    • @umm_Habeeba
      @umm_Habeeba ปีที่แล้ว

      حضرت عیسیٰ کی نبوت کی گواہی کس نے دی ؟

    • @drqaral
      @drqaral 5 หลายเดือนก่อน

      بقول شیعہ علماء کے وہ بھی سیدنا علی نے ہی دی ۔۔۔شیعی مولویوں نے تو کوئی چیز نہیں بخشی ۔۔۔ان کی کتابوں میں الف لیلی سے بھی زیادہ گپیں ہیں ۔۔۔ ملا باقر مجلسی نے تو انتہا کر دی اپنی کتب میں ۔۔

  • @sadaqatlodhi6016
    @sadaqatlodhi6016 ปีที่แล้ว

    Molana shia kitab pr zaeef hadees se istadlal krte hain.
    Ahl e zikr wali ayat ki koi tafseer ni hai ahl e sunnat hadeeson Mai apna Kiyas kr rhe ho

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  ปีที่แล้ว +2

      اہل سنت کی کتنی تفسیریں پڑھ چکے ہیں آپ ؟

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  ปีที่แล้ว +2

      تفسیر ابن کثیر سے نکال کر پڑھ لیں اس آیت کی تفسیر۔۔۔

    • @drqaral
      @drqaral 5 หลายเดือนก่อน

      شیعہ کتب میں ضعیف اور موضوع کے علاؤہ کچھ ہے بھی ۔۔۔کتب الکافی کے متعلق دعوہ کہ امام غائب کو پیش کی اور انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے شیعہ کے لیے کافی ہے اس لیے کتاب الکافی کہا۔ پھر امام غائب کی سند کے بعد بھی اس کی روایات پر علامہ مجلسی تک نے ضعیف اور موضوع کا حکم لگایا جو کہ خود بہت ضعیف ہے اور یہ آج کل کہ اللہ یاری جیسے پاکھنڈی شیعہ اس میں سے بھی جب جواب نہیں آتا تو پھر مزید ضعیف اور موضوع کا سہارا لیتے ہیں ۔۔۔پتہ نہیں امام غائب کی مانیں یا ان کی ۔۔۔۔۔کنفیوشن ہی کنفیوژن ہے۔۔۔