اسلام علیکم ۔ سر آپ کی تمام وڈیوز بہت اچھی اور معلوماتی ہوتی ہیں۔بھائی جان آپ کے چینل کے ذریعہ سے موٹر وے پولیس سے گزارش ہے کہ موٹر وے پر جو انٹر چینج بنائے گئے ہیں جہاں سے گاڑیاں موٹر وے پر داخل ہوتی ہیں ان پر بہت رش ہوتا ہے خاص طور پر فیض پور انٹر چینج پر لاہور آنے کے لیے تو بہت ہی رش ہوتا ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ لاہور آنے کے لیے فیض پور انٹر چینج پر صرف ایک ہی بوتھ چالو ہوتا ہے اور گاڑیاں زیادہ ہوتی ہیں۔اس لیے موٹر وے پولیس کو چاہیے کہ وہاں پر کم از کم دو بوتھ چالو کرواے۔اتنے موٹر وے اور انٹر چینج بنائے کا کیا فائدہ اگر موٹر وے پر داخل ہی نہ ہو سکیں۔
سر ،لاہور کا گڑھی شاہو چوک بھی بنوا دیں ،مگر 2،2 لین کا انڈر پاس اور فلائی نہیں بنانا، ٹریفک بہت زیادہ ہے ،انڈر پاس اور فلائی اوور کم از کم 3--3 لین کا بنوائیں
اچھرے والی فیروزپو روڈ کے پیچھے بھی ایک روڈ بننی چاہیے ہے، تاکہ اگر فیروز پو روڈ کبھی بلاک ہو تو اس کے بیک سائڈ پر موجود پیرالل( parallel) روڈ پر ٹریفک چلتی رہے
why dont they link riwind to M3 by constructing a bridge on Ravi? That is the most neded project otherwise M3 is usless as it is faraway from the population
شادےوال چوک سے پہلے جو روڈ جوہر ٹاؤن کو نہر سے ملاتی ہے، اس کو بھی سگنل فری ہونا چاہیے ہے. اس روڈ پر بہت رش ہوتا ہے، اگر اس کو سگنل فری کر دیا جائے تو لاکھوں روپے کا ایندھن بچے گا. ٹریفک جام بھی نہیں ہو گا.
ماشاءاللہ
😊
Quite Informative - Good work!
Glad it was helpful! ☺️
Good information. Great work.
Glad it was helpful! ☺️
Nice informative
Thanks for liking 😊
ویلڈن دانش لگے رہو
jazakAllah 😊
Excellent,, keep it up
❤❤❤
اسلام علیکم ۔ سر آپ کی تمام وڈیوز بہت اچھی اور معلوماتی ہوتی ہیں۔بھائی جان آپ کے چینل کے ذریعہ سے موٹر وے پولیس سے گزارش ہے کہ موٹر وے پر جو انٹر چینج بنائے گئے ہیں جہاں سے گاڑیاں موٹر وے پر داخل ہوتی ہیں ان پر بہت رش ہوتا ہے خاص طور پر فیض پور انٹر چینج پر لاہور آنے کے لیے تو بہت ہی رش ہوتا ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ لاہور آنے کے لیے فیض پور انٹر چینج پر صرف ایک ہی بوتھ چالو ہوتا ہے اور گاڑیاں زیادہ ہوتی ہیں۔اس لیے موٹر وے پولیس کو چاہیے کہ وہاں پر کم از کم دو بوتھ چالو کرواے۔اتنے موٹر وے اور انٹر چینج بنائے کا کیا فائدہ اگر موٹر وے پر داخل ہی نہ ہو سکیں۔
Hopefully ap ka message phnch jae ga on tak...good suggestion
whats about lda structure road in the area of lda city jia baga road khya ban e amin and lake city
Os ke abi koi update nahi brother
Aoa jo 5 structure road approved hoi han wo Kahan se gozar rahe han
Expo to SL3 route in map wasnt discussed, please have seperate detailed video on it
Brother discussed in the end...separate video bhi available he
سر ،لاہور کا گڑھی شاہو چوک بھی بنوا دیں ،مگر 2،2 لین کا انڈر پاس اور فلائی نہیں بنانا، ٹریفک بہت زیادہ ہے ،انڈر پاس اور فلائی اوور کم از کم 3--3 لین کا بنوائیں
Right
Awaiting your valued response on structural road through Park view city lahore
Sir mene route explain kia he is ka...mazeed b Insha Allah details share karun ga
s l 3 c sundar tk koi road k plan h ?
j khudpur k beech m c jaye gi !!!!
Brother mere knowledge me nahi aisi koi road
2nd no pr jo ap ny explain liya hai Jo Road Multan road k parallel jani hai kia wo Babu sabu sy connect kry gi.?
Nahi brother ya M2 Motorway par ravi Bridge se pehlay connect ho ge
yeh sari roads only cars ka liye hn bike ka liye koi road ni bnay ga?
Unfortunately car walon ko zada preference de rahi he government
Danish bhai Park view ka kon sa block effect ho ga Structural Road sae kiun k Park view to ravi k corner tak chali gai hae.
G brother me aik detailed video bna dun ga
Excellent. Can you share this Pdf map with me ?
Thanks sir...Yes why not...here is the link
lda.gop.pk/website/images/Draft_Master_Plan_of_Lahore_02_11_2022.jpg
Do you know if collage road will open
thanks a lot,@@Danish_Nama
Whats the current status of structure plan road from Expo to Ring road? Any update?
اچھرے والی فیروزپو روڈ کے پیچھے بھی ایک روڈ بننی چاہیے ہے، تاکہ اگر فیروز پو روڈ کبھی بلاک ہو تو اس کے بیک سائڈ پر موجود پیرالل( parallel) روڈ پر ٹریفک چلتی رہے
G sahi kaha...lets see
why dont they link riwind to M3 by constructing a bridge on Ravi? That is the most neded project otherwise M3 is usless as it is faraway from the population
شادےوال چوک سے پہلے جو روڈ جوہر ٹاؤن کو نہر سے ملاتی ہے، اس کو بھی سگنل فری ہونا چاہیے ہے. اس روڈ پر بہت رش ہوتا ہے، اگر اس کو سگنل فری کر دیا جائے تو لاکھوں روپے کا ایندھن بچے گا. ٹریفک جام بھی نہیں ہو گا.
Very good suggestion brother 💯