Former Senator Mushahid Hussain | Iran launch drone attacks on Israel
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 เม.ย. 2024
- Former Senator Mushahid Hussain | Iran launch drone attacks on Israel#geonews
#geonewslive
#geonewsheadlines
Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.
Watch Geo News LiveStream: th-cam.com/users/liveO3DPVlynUM0
Twitter Urdu: / geonews_urdu
Twitter Eng: / geonews_english
Facebook Urdu: / geourdudottv
Facebook Eng: / geoenglishdottv
Instagram Urdu: / geourdudottv
Instagram Eng: / geonewsdottv
TikTok: / geonews
56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ ایران کا حامی و ناصر رہے.
ماشااللہ کیا زبردست بات کہی❤
56 heejroon Ka bhai
Right
Wow kia bat Hy ap ko Salam
Ameen
یا الللہ رب العزت تجھے تیری عزت کی قسم اپنے فضل وکرم سے کافروں کے خلاف لڑنے والوں تمام مسلمانوں کو فتح نصیب کر دے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameeen
یہودی ایجنٹوں نے پاکستان کو اتنا کمزور کیا ہے کہ وہ ابھی وینٹی لیٹر پر ہے
Ju karay Allah karay , tu khod kuch na karna
Ameen
Aameen
یا حسین 🇮🇶
تیرے شہر والے بھی تیری طرح بہادر نکلے.
بہترین بات لبیک یا حسین ع 🙌
لبیک🙌🙌🙌
Nar e Haidery ✋
Usii time to Kofa Waly Sab Munafqeen Thy 😂😂😂
@@AhmadAhmad-ng1uiare aaj pakke iman wale kahan hai yaudiyo ke sath aur munafiq sabko pata hai 56 mulk hai ...munafiq sahabo ki payrvi karte karte aaj yahud o nasara ki bhi karne lage 😂😂😂😂
مسلم امہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اور ایران کی حمایت کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرما۔اور ظالم جہاں کہیں ان کو نیست و نابود کر۔
I'm sunni and really impressed this country salute iraaaan salaamat raho shado o Abaad rakhey Allah tumko
I am also sunni but today I knew that genuine Muslim are Shia. Weldone Iran, we stands with you.
Now you are so impressed that you might adopt Iranian religion instead, of declaring yourself Sunni... 😮😮😮😮
Chl yazeed ki aulad
Ye sunni shia kia hota hai . Ajeeb log ho ap log . Hum sub muslims hai
Yehe ajeb btain kr kr west se apna mazak bnaty hai .
ایران تجھے سلام اللہ کریم کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 56۔ ملکوں میں ایک بہادر مسلمان ملک زندہ باد ❤❤❤❤
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!!
صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ:
1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔
2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔
3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔
ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔
1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔
2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔
3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں!
4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔
5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔
6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!!
7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔
9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔
10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔
ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے:
"جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔"
کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
❤❤❤

بیشک بیشک الله پاک مسلمانوں کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
56 بہنوں کا ایک ہی بھائی ایران ۔۔اللہ بھائی کا سایہ بہنوں کے سر پے قائم رکھے
😂😂😂😂bhai kya mast dialogue mara hai...vobhi saccha 100%
AAJ KE DOR KE ZINDA TAR NAM NAHAD MUSALMAN LEADER DOLLARS IMPORTED SHARAB IMPORTED GIRLS GORI KE MUTAR WALE BARTAN KE SHOQEEN HAIN 😂😂😂😂😂
آمین ثم آمین
Ameen
Wo bhai nahi ha inbeteeen ha
mai pakistani hu or iran k sat hu inshAllah sab pakistani awam iran k sat ha or iran k liya dowa ha k Allah iran ki hfzat farmay ameen
Ameen Suma ameen ❤
Ameeeen suma ameeeen ya rabulalameen
But Pakistan administration is munaficks
They are slaves of America
bilkul bhai sath kharay han
Pak to Palestinians ke sath bhi hai par goli Israel ko de raha hai dollar 💵💵💵 chahiye aapko
Ye kesa sath Kahi ye to nahi ab katora Iran ki our
Aameen
Love you Iran ❤ from Pakistan
Pakistan par bhi India aise hi humla karega air pok lega
@@rukmayprabhudesai9878
Hahahaha what a joke😂
Pakistan 😂😂😂😂😂 dollar
حسبی اللہ ونعم الوکیل ❤❤❤❤
اللہ،تعالی۱،ایران،اور،فٗلسطین،کو،عظیم،
کامیآبی،عطا،فرمائے،،،آمین،،،
نصرت من اللہ و فتح قریب
ایران کی جوابی کاروائی سے اسرائیل اور امریکہ کا ہمت کافی کمزور ہواہے
ایران امام مہدی علیہ السلام کی ریاست ہے❤❤❤
Irani Supreme Leader Syed Ali Hossaini Khaminaie zindabaad ❤👑🇮🇷
زبردست تجزیہ مشاہد حسین صاحب کا
Mashallah ... Pak , Iran wa lashkare Islam Zindabad....
I from India bhai Pakistan kya Kara Jo aap lashkar hai bolre😂
@@Official11092Pakistan under agent of America
Iran 🇮🇷 really deserve leader of Muslim Ummah ☪️ do u agreed or not
Absolutely right
مشاہد حسین ۔۔بہت اچھا سیاستدان اور مخلص پاکستانی ہے
Iran the real muslim country ❤️
Love you Iran mola ap ko kamzabi ata kar Ameen
ایسا سوچ کر ھی پاکستانی حکمرانوں کا پیشاب پاجامے میں ھی نکل گیا ھوگا ۔۔۔ ایران نے وہ کر کے دکھایا
Is kutte army ka bhe
Hahahahahahahah
Baat tu sach hai .. Magar baat hai ruswaye kee 😂
Bat to sacch hai😅
Bilkul
مسلمان حکمران مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیں اپنی غیرت کا عملی مظاہرہ کریں
Im from Pakistan. But iran ne aj duniya ko bta diya ke jb muslim jung krny ka irada kr le to kisi se nhi darta. ALLAH ho Akber
Bohat ho chuka..ab waqt hy k muslim counties khud bhi tayyar rahain aor IRAN ko strong support dein.
ایران نے اپنا اسلامی حق ادا کردیا
Love from Pakistan 🇵🇰
Apna revenge lya. Hai bro nothing else us ki embassy py humla hua hai
Allah pak iran ki madad farmay
ویلڈن ایران
Allah pak Iran ke hfzat kry
مشاہد حسین صاحب نے بہت بہترین تجزیہ کیا ہے بہت مناسب اور معقول باتیں کی ہیں
مشا ھد حسین سید صاحب آپ کو ھزاروں سلام آپ اپنے نام کے عین مطابق تبصرہ کرتے ھیں ژندہ باد
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!!
صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ:
1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔
2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔
3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔
ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔
1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔
2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔
3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں!
4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔
5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔
6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!!
7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔
9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔
10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔
ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے:
"جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔"
کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
پاکستان کہا کھڑا ھے افسوس ھے
اللہ پاک ایران کو نصیب کرے
اللہ نے عزت بخشی ہے ایران کو الحمدللہ
Pakistan men to khusry rehty hen lakh di lant
Exmuslim movement Zindabad
Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic
I’m Pakistani I sport Iran 🇮🇷 love you Iran inshallah jeet ho gi😊
ولڈن مشاھد حیسن سید آپ بہت لایق ترین شخص ہیں ہمیں آپ پر مخر ہے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے آ پ نے ولڈن
شکر الحمد اللہ شکر الحمد اللہ شکر الحمد اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
حق اور باطل کے درمیان میں غیر جانبدار رہنا مظلومین کے ساتھ غداری ہے
Pakistan should help to phalistin and join hands with iran movement.
As a Muslim, Pakistan should stand with everyone who is supporting philistine
سچا و پکا,ایماندار غیور باضمیر مسلم مومن ملک ایران کو سلام۔
Iran we are all always with you
56
ہجڑوں کا بھای ایران اللہ فتح دے گا انشاء الله
یا اللہ ایران کو کامیابی عطا فرما آمین ثم آمین
مسلم شہید ہونے سے نہیں ڈرتا اللّه و اکبر
Allah pak musalmano ki mahdad farmay Ameen
ALLAH PAK IRAN KO HIMAT DAY KOI MUSLIM MULK HAY ITNA BEHADAR ARAB APNI AYESHI KE WAJA SAY BUZDAL HAY
Pakistan ki awam INSHALLAH iran k saat hai ALLAH fata ata kare AMEEN...
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر
Allah Pak Iran ki help krey ameen
اللہ پاک تمام مسلمانوں کے لئے
آسانی کی راہ کھولے حفاظت فرمائے 🤲
WE 250 MILLION PAKISTANIS STAND WITH IRAN ALLAH HO AKBAR
Pakistani fojj kis ke saath hai
Iran jindabad Pakistan ko jaldi Iran ka support krna chahiye 😊😊
اللہ پاکستان کو بھی غیرت مند قیادت عطا فرمائیں ۔
Aamin magar bohot mushkil hea
جس دن سے حلال کھانا شروع کریں گے
ME PAKISTANE HUN OR ME IRAN K 7 HUN IRAN ZINDABAD ALLAH PAK PAKISTAN KO AZADE HAQEQE AZADE ATA FARMAE AMEEN
وزیر خارجہ مشاہد حسین سید کو ہونا چاہیے
Iran ❤ zindabad ab pakistan b himmat kary😢
Huh joke of the day 😂
یہودی ایجنٹوں نے پاکستان کو اتنا کمزور کیا ہے کہ وہ ابھی وینٹی لیٹر پر ہے
Kahin kr he na le😂
Khussee warde waloon Kay cholay muqay huay Hain. Yeh sirf DHA, ASKARI Housing scheme walay hain. Abb Awam he himmat kray toh kray,
Pakistan islami mulk hai is ka hamla krna Or bat hai iran islami mulk nhi hai
Iran zindabad hum duwa go hain allah apko or himmat dey or baki musulman mumalik ko hidayat dey ameen
Iran zindabad yeh hoti hai jurat himmat jo yaha walo me nahi hai best of luck iran🇵🇰
Ya Allah Tera shukkar hai k tu ne Iran ko yahoodion k khilaf karne ki taqat aur jazba ata kya aur unhain unke maqsad main kamyabi ata ki❤❤
We 🇵🇰🙋Pakistani are always stand with iran 🇮🇷💯♥️🇯🇴❤️
شاباش مشاھد حسین صاحب
. ایران نے دل خوش کر دیا ❤
Iran ne himat ki he wo bhe sirf o sirf Allah k asre par lekin Pakistan aaj bhe America k chaker me he😢😢😢😢 ya Allah iran ki madad farma Ameen
Sab muslim iran ka sat day Allah se dowa ha ameen
*ویسے ہم طرفین سے ذرہ بھی تحمل سے کام نہ لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔*
اے اللہ تو ں تو جانتا ھے کہ مسلمان کتنے بہی گناہ گار ھوں وہ تجہ پے یقین رکہتے ہیں کہ تو اپنے فضل سے مسلمانوں پر رحم فر ما اور فلسطین کی مدد فرما آمین ثم امین
Sir beautiful speech Really right 😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Iran Super power Cuntrey
مسلکی لحاظ سے گو کہ ہمارا ایران سے اختلاف ہو سکتا ہے ، لیکن اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے پر ایران کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں ، ❤
ابو الحسن
محمد احسن رضا القادری
خادم
جامعہ رضویہ خیر المعاد مرکزِ اہلِ سُنَّت
پاکستان 🇵🇰
Main Sunni Iran 🇮🇷 ko salam karta ho
Ye chees Allah pak apko salamat rakhy from shia community
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!!
صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ:
1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔
2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔
3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔
ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔
1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔
2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔
3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں!
4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔
5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔
6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!!
7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔
9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔
10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔
ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے:
"جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔"
کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
قادری صاحب یہ فقہی ہمارے اندرونی معاملات ہیں ۔۔
انشاء اللہ شیعہ سنی مسلمان مل فلسطین آزاد کرائیں گے ۔۔
آللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو
@@hussain5532
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین 🌹
Geo shah sab Allah pak app ko salamat raky Ameen 💓❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️
Full Court is a must to give justice to this nation's 6 brave and great judges.
es wqt sheya Sunni Brelvi Deobandi Nahi Sb ko Aik Musalman ummat ban k sath dena chahye iraan ka❤
یہ سب انقلاب کا نتیجہ
آزادی کا نتیجہ ہے
اس کے علاؤہ
بہادری خودداری
مالی خوشحالی ، امن ، ترقی بھی بڑے نتائج ہیں
گیم چینج ھو گئی ھے مطلب پاکستان روس چائینہ ایران کے ساتھ ھے
بڑا جنازہ، لیکن میت کتے کی!!
صبح سے اب تک مشرق وسطیٰ کی تازہ پیشرفت پہ عالمی اور بالخصوص عرب میڈیا پر نظر ہے۔ نتیجہ وہی حسب توقع ہے کہ ازرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کے ساتھ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی اس لئے ہے، کیونکہ:
1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (ہمارے بلوچ بھائیوں کی اسپیشل سنگل گدھا گاڑی کی رفتار کے تقریباً برابر) سفر کرتے رہے، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ گئے، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گراتا رہا۔ یوں 99 فیصد میزائل وڈرون ناکارہ بنا دیئے گئے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 سے 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔ ایران نے بڑے اہتمام کے ساتھ حملے کا وقت اور ہدف تک پہنچنے کا وقت بھی بتا دیا۔ بلکہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا سائز، قسم اور تعداد، یہاں تک کہ ہر ڈرون میں کتنا بارود (20 کلو) ہے، یہ سب کچھ بتا دیا گیا۔ دشمن پر ایسا بھی کوئی حملہ کرتا ہے؟ اسٹرائیک تو 7 اکتوبر کی طرح ہوتی ہے کہ کراماً کاتبین را ہم خبر نیست۔۔۔ فرشتے بھی حیرت زدہ رہ گئے کہ ہمیں کیسے اس پلاننگ کی خبر نہیں ہوئی۔ بلاشبہ یہ "دشمن" کے ساتھ کئی دن کی مشاورت کے بعد مکمل باہمی رضامندی سے طے شدہ ڈرامے کا شو تھا، جو کافی حد تک کامیاب رہا۔
2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد (20 کلو) رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔
3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے اور زخمی اب تک صرف ڈھائی افراد۔ یعنی دو بڑی عمر کے افراد اور یک بچی، باقی ہر طرف شانتی۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور پلانٹڈ تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول اور منصوبے کا حصہ ہے۔
ایرانی حملے سے نتن یاہو کو کئی نقد فوائد حاصل ہوئے۔ باقی دیرپا نتائج بھی اسرائیل کے حق میں جائیں گے۔
1.... نتن یاہو کی حکومت گرنے والی تھی۔ اب اسے دوام حاصل ہوگیا۔ اس کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہرے یکدم رک گئے۔
2.... ساری دنیا کی نظر غزہ کے مظالم سے ہٹ گئی۔ اب سب کی زبان پہ یہی جعلی قضیہ ہے۔ اس سے فایدہ اٹھا کر دجال نے وہاں مزید قتل عام شروع کر دیا ہے۔ صبح سے نصیرات کیمپ اور اس کے اطراف میں بچے کھچے انسانوں کا صفایا جاری ہے۔ طیاروں سے بمباری، ڈرون اٹیک، ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ اور توپ خانے سے گولہ باری۔ ابھی کچھ دیر قبل شاہراہ رشید پر شمالی غزہ کی طرف لوٹنے والے شہریوں پر بمباری ہوئی ہے۔ مگر سب کی توجہ ایرانی حملے پہ۔ حتیٰ کہ غزہ کو بھرپور کوریج دینے والے الجزیرہ میں بھی اس حوالے سے خاموشی۔
3.... اسرائیل کی دیرینہ پالیسی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اسے ہر طرف سے خطرہ ہے۔ اس لئے وہ دفاع کے نام پہ امریکا سمیت مغربی ممالک سے بھاری امداد بٹورتا رہتا ہے۔ اب اس حملے نے اس کی اس پالیسی کے خاکے میں بھرپور طریقے سے رنگ بھر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ہنگامی طور پہ 2 ارب ڈالر کی امداد منظور کر لی اور غزہ قتل عام کی وجہ سے باقی جن ممالک نے اسرائیل سے فاصلہ کر لیا تھا، ان کی جانب سے بھی حمایت و نصرت کی راہیں کھل گئیں۔ اس لئے 100 سے زاید میزائل حملے سہنے والی مظلوم ریاست کا ساتھ دینا تو عین انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے ناں!
4- ایران پر اعتماد بحال کرنا (فریب پرستوں کی نظر میں) تاکہ ایران عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنے اہداف کو پورا کر سکے۔
5- اسرائیل پر ایرانی حملہ دمشق میں ان کے سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا ردعمل تھا نہ کہ غزہ کی مدد۔
6- ابھی میزائل اور ڈرون گولان کے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف تک پہنچے بھی نہیں تھے کہ اعلان کر دیا گیا کہ ہمارا "انتقامِ سخت" مکمل ہوگیا!!
7۔ صہیونی حکومت کے مطابق 99% میزائل اور ڈرون مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
8- اسرائیلی قوم واپس اس پوزیشن پر آگئی، جس پوزیشن پر سات اکتوبر کو کھڑی تھی کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں کامل اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی فضا قائم ہوگئی تھی۔ سارے اختلافات کو بھلا کر سب یکجان ہوگئے تھے۔ بعد میں اس قومی ہم آہنگی میں شدید دراڑیں پڑ گئی تھیں اور باہمی اختلافات میں بھی شدت آگئی تھی۔ یہاں تک کہ بعض وزراء نتن یاہو سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے۔ مگر اب پھر سے قومی اتحاد کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ اب نتن یاہو نئی شدت اور جوش کے ساتھ غزہ پر درندگی شروع کرے گا۔ چاہے اس کے نتیجے میں سارے اسرائیلی قیدی بھی ہلاک کیوں نہ ہوجائیں (جو کہ یقینی ہے) اس نکتے پر سوچتے ہوئے مجھے نہ جانے کیوں یقین ہو رہا ہے کہ "انتقام سخت" فریقین کی باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔
9- اس کا ایک مقصد یہ ہے کہ غزہ کی حمایت کے دعوے کے حوالے سے ایرانی کردار کے بارے میں مسلمانوں کو مزید دھوکہ دینا اور یہ باور کرانا کہ 57 مسلم ممالک میں سے صرف ایک ہی تو ہے، جس نے غزہ کے لیے عملی اقدام کیا، اگرچہ یہ حملہ بھی اپنے قونصل خانے کے لیے ہے، غزہ نہیں۔ لیکن سادہ لوح لوگ ہر نکتے کو کہاں سامنے رکھتے ہیں۔ نتیجتاً ایران فلسطینی کاز کی تجارت کو بہ آسانی مزید جاری رکھے گا۔
10- فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کی پشت پناہی سے امریکا اور دیگر ممالک بظاہر پیچھے ہٹ رہے تھے۔ خاص کر رفح آپریشن کے حوالے سے۔ لیکن اب اس حملے کے بعد ان کی اندھا دھند حمایت اسرائیل کو حاصل ہوگئی۔ امریکی اور مغربی ممالک کی حمایت و نصرت آج 7 اکتوبر کی پوزیشن پر بحال ہوگئی ہے۔ اب رفح آپریشن بھی زیادہ مشکل نہیں رہا۔
ایرانی "حملے" کے بارے میں شامی نژاد ادیب و صحافی "فیصل القاسم" خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے:
"جنازہ بڑا ہے اور مرنے والا کتا ہے۔۔۔"
کل ایران سے اسرائیل کی طرف جو کچھ ہوا اس پر یہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے..ایک بہت سرد منظر.. اب واپس غزہ کی طرف چلتے ہیں، جہاں اصل جنگ ہے اور باقی سب کچھ "خالی ہلچل" ہے۔" (ضیاء چترالی)
Iran Zindabad❤Pakistan Zindabad
Pakistan par bhi India aise hi humla karega air pok lega
Sab muslim jag jao Allah ka wasta ha
سبحان اللہ
Iran ne bohot badi himmat dikhaii hai ab hamary piyary mulk Pakistan ko bhi kuch krna chahiyee Masjid al aqsa k liyee😊
Pakistan par bhi India aise hi humla karega air pok lega
@@rukmayprabhudesai9878is dafa chaye ni hows the coffee
@@rukmayprabhudesai9878 haha beta Pakistan ne apni poori taqat bharat k liyee hi bacha kr rakhi hai kbhi ana medan me lag pata jaiga🤣🤣

مسلم امہ کی ہیرو ایران ہوگا 🎉
Well Done Iran ALLAH mazeed hosla AUR istakamat ata KARY Ameen AUR baqi Musalman countries KO be jagny ki Toafeeq Dy Ameen KY wo APNY dushmano KO pechany
Pakistani 🇵🇰 kom iran 🇮🇷 k sat h
اور حکومت ؟
Pakistan par bhi India aise hi humla karega air pok lega
ایران واحد اسلامی ملک ہے
You are right ❤❤❤

May Allah Almighty Protect Iran and the So-Called Ummah. Ameen!
ماشاءاللہ بہت زبردست 💞
Hamary Kuch begherat fir b Iran k khilaf bolrha h
Shahbaz America ka puppet he
Han q k 200 missile marny k bad bhe isreal ka 1 rupy ka bhe nuqsan ni hua ye kesa halma tha jis se kuch nuqsan hi ni hua na koi emarat toti na koi bnda mara na koi jhaz gira ye Iran ka tamasha tha
@@alexcarry8608chalo un ko itni tofeeq to thi ap k begheraton ko to zuban sy bolna bbi nahi ata
WO TU AMERICAN DOLLAR KELEI.
@@alexcarry8608aby kisi ka ghr pr missile marna bi himmat ki bat hoti ha. Pr tera jaisa na mard ko kya pata ya bat
Good g very good
ایران کی جرت پر سلام
ماشاءاللہ ایران زندہ باد
ALLAH pak phelastin Ki hifazat farmay
یہودی ایجنٹوں نے پاکستان کو اتنا کمزور کیا ہے کہ وہ ابھی وینٹی لیٹر پر ہے
پاکستان کے عوامی وزیر خارجہ مشاہد حسین صاحب کو سلام
ہم ایران کے فلسطین کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہے گے ان شاءاللہ تعالیٰ
Pakistank missiles sirf 23 march me show k liye hn😂
Sahi kaha😂
عمران خان ایک بہادر لیڈر عازی لیڈر ملا مسلمانوں کو ایک سچی ایمانداری لیڈر تھا پاکستانیوں قوم ایک آزادی قوم ہیں انشاءاللہ جلد آزادی ملکوں کے لیے آیا گا انشاءاللہ
May Allah SWT Helps and empowers all Muslim Ummah gives us unity and it's Great analysis sir
ماشاءاللہ زبردست ❤❤❤❤❤
گریٹ ایران
یااللہ ایران کی مدد فرما آمین
INSHA ALLAH ISLAM KO KAMYABI MILAY GE ❤❤❤❤
اللل ایران کو کامیاب کریں۔۔۔
Very informative Programm
Ya Allah madad farma
کلِ ایمان کلِ کفر کے مقابلے میں 🇮🇷🇮🇷💖