Documentary Allah Wala Town illegal Constructions in Karachi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024
  • غریبوں کے لئے الاٹ کیا گیا اللہ والا ٹاؤن غریبوں کو تو نا مل سکا بلکہ بلڈر مافیا کی کمائی کا ذریعہ بن گیا ۔ کم و بیش 3451 پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ اب تک نا رک سکا آخر ڈپٹی کمشنر کورنگی کہاں ہے۔ کون ہے جو ڈپٹی کمشنر کورنگی اور ڈائریکٹر SBCA کورنگی کو خواب غفلت سے جگائے ۔ کیونکہ 84 گز پر کمرشل بلڈنگیں بننا وہ بھی گراؤنڈ پلس 4, 5 کسی قانون کی کتاب میں نہیں۔

ความคิดเห็น • 13