Ya Rab Ghareeb Maa Anjuman e Guldasta e Jaffria New Kalam Ayyam e Fatima 2024 Islamabad G6/2

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
  • Ya Rab Ghareeb Maa Pay Sitam Is Kadar Na Ho
    Anjuman e Guldasta jaffria
    New Kalam
    Ayyam e Fatmiyah 2024
    شاعر حسنین اکبر
    ماتمی سنگت : انجمن گلدستہ جعفریہ، لاہور
    سوز : وحید الحسن کمالوی
    يارب غریب ماں پہ ستم اس قدر نہ ہو زہرا کے نیلے رُخ پہ حسن کی نظر نہ ہو
    1) دروازے پر سے سے لوگ گزرتے ہیں بار بار
    دیکھے کوئی کہ زہرا کہیں زیر در نہ ہو
    2) پتھر رکھے گئے سر تابوت اس لیے
    میت کا وزن کیا ہے کسی کو خبر نہ ہو
    3) دفنا کے فاطمہ کو ابھی لوٹتے ہیں گھر
    اور طے علی سے واپسی کا یہ سفر نہ ہو
    4) چالیس قبریں کھودی گئیں تھیں بتول کی
    حیدر یہ چاہتے تھے ستم قبر پر نہ ہو نے
    5) دربار کس کو کہتےہیں پیش ہے کس کا نام
    ماں چاہتی ہے بیٹی کو اس کی خبر نہ ہو
    6) اکبر تھی سیدوں پر یتیمی کی ایسی رات
    ایسی طویل رات کہ جس کی سحر نہ ہو
    New Noha: Ya Rab Ghareeb Maa Pay Sitam
    Recited: Anjuman e Guldasta e Jaffaria
    @ZawarAliRazaOfficial
    Poet: Hassnain Akbar
    Location: Islamabad G6/2
    Video: Muhammad Ali
    #ayyamefatmiyah2024 #ayyamefatima
    #newnoha2024 #guldastajafferia2024
    #yarabghareebmaa
    #logomainzainabhaan #newnoha
    #guldastajafferia #newnoha2023 #noha #zawaraliraza #noshi #muharram2023

ความคิดเห็น • 4

  • @ItzSero258
    @ItzSero258 12 วันที่ผ่านมา

    اے خاک مدینہ تیری گلیوں میں ابھی تک
    ہم بنت پیامبر کی لحد ڈھونڈ رہے ہیں،

  • @liveazadarirawalpindi3910
    @liveazadarirawalpindi3910 9 หลายเดือนก่อน

    Geo

  • @syedrazaabbas487
    @syedrazaabbas487 5 หลายเดือนก่อน

    Salamat rahain aap sub

  • @ItzSero258
    @ItzSero258 12 วันที่ผ่านมา

    مٹی نجف سے لے کے پانی فرات سے
    یوں تربت بتول سلام اللہ علیہ پہ روصہ بنایے