سر ویری تھینکس کل میری بھائی سے بات ہوئی ہے اور اس قدر بھائی نے میری رہنمائی فرمائیں جس کی میں کسی زرگر سے توقع نہیں کرسکتا اور میں دل سے ان کے لیے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ بھائی کو دن دونگی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ان کی تمام گھر کی اور کاروبا کی پریشانیاں دور فرمائے ۔ مجھے جب بھی سونے کی ضرورت ہوئی تو بھائی سے ہی خریدوں گا چاہے ان کی دوکان کہی بھی ہوئی
یار میں نے کئی بار درخواست کی کہ مجھے مجبوری کے تحت کچھ زیورات بیچنے ہیں میری کچھ رہنمائی کردیں کہ کیسے کم سے کم نقصان ہو لیکن میری کوئی مدد نہیں کی کسی نے بھی😢
سٹے بازوں کو مارکیٹ اوپر نیچے لیجانے کیلیے نیوز چاہیے ہوتی ہے۔ ٹرمپ کی جیت میں وہ مارکیٹ نیچے لے آے اور روس یوکرین کے تنازعے میں اوپر لے گے۔ کیا روس اور یوکرین دنیا کو سونا سپلای کرتے ہیں ؟؟؟ جو جنگ کی وجہ سے شارٹ ہو جاے گا
غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہے
انسان صرف اور صرف انداز ے سے بات کرتا ٹ
❤ good ❤
Keep Stacking Gold Bullions 😊
Consistent Discipline dedication. Requires Patient.
Physical Gold Bullions Bars 😊
بنے ہوئے زیورات بیچنے جائیں تو کیسے بیچا جائے کے کم سے کم نقصان ہو
@@brandshubbysk5161 good question
Plz reply this question
Good information 🎉
Salam sir yeh batain Ali Bhai k Maine 274500 Mai buy Kiya hai 285 Mai aain TU sell kar k mazdori lelo
2750 k ooper he trade ho ga next some days.
Zabardast
❤❤
Gold buy krty waqt 24k rate laity ja laber cost b. Sale krty howy 21 ka rate b nhi daity why???😮😮😮
@@buttg6173ye kehkr 24k ka rate lagate hein k 15% wastage of making lete hein. Ap kitni hi ahtiaat krlein. Sonaar se jeet nh sakte
aoa ali bhai mre buying 292 ki hai.....keya sale krhn ya hold.....dec taak hold rakh skti hn....
Ap hold karen
@ShahzadRafiq-ss9bw 🌹
Wt
سر ویری تھینکس
کل میری بھائی سے بات ہوئی ہے اور اس قدر بھائی نے میری رہنمائی فرمائیں جس کی میں کسی زرگر سے توقع نہیں کرسکتا اور میں دل سے ان کے لیے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ بھائی کو دن دونگی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ان کی تمام گھر کی اور کاروبا کی پریشانیاں دور فرمائے ۔
مجھے جب بھی سونے کی ضرورت ہوئی تو بھائی سے ہی خریدوں گا چاہے ان کی دوکان کہی بھی ہوئی
یار میں نے کئی بار درخواست کی کہ مجھے مجبوری کے تحت کچھ زیورات بیچنے ہیں میری کچھ رہنمائی کردیں کہ کیسے کم سے کم نقصان ہو لیکن میری کوئی مدد نہیں کی کسی نے بھی😢
@Ayazkhan-sx3it بھائی سے آپ ربطِ کرو یہاں تک ہو سکا وہ آپ کی ہلپ کرے گی انشاء اللہ بہت ہی اچھے اور اعلیٰ اخلاق والے ہیں آگے آپ کی قسمت
JazakAllah khair
@@Ayazkhan-sx3itagar ap peshawar say hai to mai hazir hun or agar ap kesi or city say hain to I m sorry
@@ShahzadRafiq-ss9bw میں کوئٹہ سے ہوں بھائی
سٹے بازوں کو مارکیٹ اوپر نیچے لیجانے کیلیے نیوز چاہیے ہوتی ہے۔ ٹرمپ کی جیت میں وہ مارکیٹ نیچے لے آے اور روس یوکرین کے تنازعے میں اوپر لے گے۔ کیا روس اور یوکرین دنیا کو سونا سپلای کرتے ہیں ؟؟؟ جو جنگ کی وجہ سے شارٹ ہو جاے گا
Good information 🎉