Sr. # 28: Hassan Bin Sabah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 22

  • @AbdullahKhan-qn3zk
    @AbdullahKhan-qn3zk 4 ปีที่แล้ว +1

    dair kha,yra

  • @imrankhan-qx5cj
    @imrankhan-qx5cj 4 ปีที่แล้ว +1

    زبردست ۔کوشش کوہ چی بل پارٹ زر وکی مننہ

  • @imrankhan-qx5cj
    @imrankhan-qx5cj 4 ปีที่แล้ว +1

    Zaber dast

  • @دوسلیگلونه
    @دوسلیگلونه 4 ปีที่แล้ว +1

    خوشالااوسے

  • @sajadkhan8108
    @sajadkhan8108 4 ปีที่แล้ว +1

    Bahot khoob

  • @Samkhan2019
    @Samkhan2019 3 ปีที่แล้ว +1

    Der khawand d oko

  • @rahmansaid4097
    @rahmansaid4097 4 ปีที่แล้ว +1

    Very nice

  • @bashirulhaq9508
    @bashirulhaq9508 4 ปีที่แล้ว +1

    First hit like then listen !!! For sure its worth listening

  • @WohKahaniya
    @WohKahaniya 4 ปีที่แล้ว +1

    Bohut khoob...🧚‍♂️🧚‍♂️🧚‍♂️

  • @mashaullahzahir1508
    @mashaullahzahir1508 4 ปีที่แล้ว +1

    ڈیر خوند یئ وکو

  • @saeedullah7501
    @saeedullah7501 4 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @qayoomkhan2670
    @qayoomkhan2670 4 ปีที่แล้ว +2

    لالا خوشال خان خٹک کیسا بکلا رزی

  • @dilbarjandilbarjankhan9186
    @dilbarjandilbarjankhan9186 4 ปีที่แล้ว +1

    Ky Hal hai Bahia g

  • @m.dpashtostudio8098
    @m.dpashtostudio8098 4 ปีที่แล้ว +2

    Sir gee koshish kawai che da qese dwayam2 part zar upload Kai please?

  • @smaxak
    @smaxak 4 ปีที่แล้ว +3

    I have also rendered the comments in English which comprise of the Sunni Historian's eye witness account of the destruction of Alamut: میرے پیارے دوست قرآن پاک میں باربار عقل کے
    استعمال، تدابر و تفکر اور تحقیق کا حکم جابجا ملتے ہیں مگر تحقیق کے بغیر حقائق
    کا پتہ نہیں چل سکتا، وقتی طور پر اہلسنت سے تعلق رکھنے والے ایک تاریخی حوالہ
    باقی کوشش کی جائیگی کہ ایک آرٹیکل کچھ دنوں میں پبلش کرنے کی کوشش کرونگا؛ انشا
    اللہ حسن صباح اور الموت سے متعلق اہلسنت سے تعلق رکھنے والے مورخ عطا ملک جوینی
    کی کتاب تاریخ جہان گُشای کے مصنف نہ صرف الموت کے انہدام کے وقت ہلاکو خان کے
    ہمراہ الموت میں موجود تھے۔ بلکہ ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ان کے بقول اس نے
    وہاں کے ایک ایسے لائبریری کوآگ لگا دی جس کی شہرت دنیا کے طول و عرض میں پھیلی
    ہوتی تھی۔ یاد رہے کہ وہ حسن صباح اور ان کے ساتھیوں کے سخت مخالف تھے۔ انھوں نے
    اسماعیلیوں سے متعلق بہت سی باتوں کا تذکرہ بھی کیے اور ان پر لعن طعن بھی۔ مگر
    نھوں نے کسی جنت یا حشیش کا تذکرہ نہیں کیے۔ ذیل کے اقتباس بھی اِنھیں کے کتا ب سے ماخوذ ہے۔
    حسن صباح نے اپنے عمل اور آئین کی بنیاد زہد و
    تقویٰ، امر بالمعروف(نیکیوں کا حکم) دینے اور نہی عن المنکر(برائیوں سے روکنے) پر
    رکھی تھی۔ الموت میں ۳۵ سال تاک ان کے قیام کے دوران کسی نے بھی ان کی
    ریاست میں اعلانیہ طور پر شراب نہیں پی اور نہ کسی نے شراب تیار کی۔۔۔جو ینی کی
    کتاب تاریخ جہان گشای کی جلد ۳ صفحہ ۲۱۰۔ حسن صباح سے متعلق
    کہانی بنانے والے تو قرآن کے حکم کے مطابق فاسق(سورۃ الحجرات: آیت 6) ٹھہرے۔ آپ
    تھوڑی سی تحقیق والی کتابوں کا مطالعہ کرکے ان میں دیئے گئے شواہد، تجزیہ و تحلیل
    اوردلائل کا جائزہ لے کر پھر جو بھی رائے قائم ہو، آپ کی مرضی،
    I am
    rendering it in English for those readers who cannot understand Urdu
    My dear friend! the Holy Qur'an, the commands to use common sense, contemplate and do research again and again. Without researches fact facts cannot be known. The Sunni historian Ata Malik Juyini and author of the book Tarikh Jahan Gushai was not only present at Alamut along with Hulagu Khan at the time of the destruction of Alamut. He in obedience to his orders, set fire to a library which was famous all over the world in the words of Juyini. He also mentioned many things about the Ismailis and cursed them. But he did not mention any paradise or hashish and streams of honey and milk.
    He further writes:
    “Hassan Sabah based his practice and constitution on asceticism and piety, enjoining the good and forbidding the evil. During his stay in Alamut for 35 years, no one in his state publicly drank alcohol and no one prepared hol”. Juyini’s book, History of the World, Volume 3, Page 210. Those who made up the story about Hassan Sabah became sinners according to the Qur'an (Surah Al-Hujurat: verse 6). You can read some research books and review the evidence, analysis and arguments given in them and then form whatever opinion you may like, it is your choice.

    • @KahaniGhar2020
      @KahaniGhar2020  4 ปีที่แล้ว +1

      mere pyare bhi agar mere alfaz se aap ka dil dukha hai tu main mazrat chahta hoon, Shukriya...

    • @KahaniGhar2020
      @KahaniGhar2020  4 ปีที่แล้ว +1

      Mere pyare bhi Hassan Bin Sabbah kay 'Fidayeen' k bare mai app ki kia rai hai. Are they also fake or there was some accurate history behind this?...

    • @smaxak
      @smaxak 4 ปีที่แล้ว +2

      @@KahaniGhar2020 نہیں بھائی یہ میرا کوئی ذاتی مسٗلہ نہیں ہے، البتہ یہ اسماعیلی کمیونٹی کا مجموعی مسئلہ ہے کیونکہ ایسے ہی افسانوی باتوں سے وہ پوری تاریخ میں زیر عتاب رہے۔ بہت کم لوگوں کو توفیق ہوئی کہ وہ کچھ تحقیق کرکے کسی نتیجے پر پہنچ جاتے۔ اور اب بھی یہ سلسلہ کسی نہ کسی صورت میں جاری ہے۔ آپ کا شکریہ کہ آپ کو تصویر کا دوسرا رخ کی ایک چھوٹی جھلک دیکھنے کے بعد آپ کی سوچ میں کچھ تبدیلی آئی۔ صرف ایک درخواست ضرور کرونگا کہ کسی بھی موضوع پر ویڈیو بنانے سے پہلے اچھی طرح سے تحقیق یا چھان بین کرکے ویڈیو بناوگے تو یہ معاشرے کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔ بصورت دیگر اگر ہم غلط باتوں کی ترویج کریں گے تو اس سے پیدا ہونے والے خرابی کے لیے جواب دہی بھی ہمیں ہونا ہوگا۔

  • @zayanbaig1460
    @zayanbaig1460 3 ปีที่แล้ว

    Sir, don't mind, can you make it to Urdu