🙏 गुरुदेव एवं सादर चरण स्पर्श, आपके पढ़ाने के तरीका बहुत ही अच्छा, स्पष्ट और आसान है, एक निवेदन है कि यदि आप उर्दू पढना लिखना सिखाने वाली कोई कायदा और किताब लिख कर प्रकाशित कर दें तो यह एक बेमिसाल चीज़ बन जाएगी क्योंकि कायदा और किताब से पढ़ कर पढ़ना लिखना सीखने में जो सुकून है वह मोबाइल या नेट पर देख सुन कर सीखने में नहीं हो सकता है! क्योंकि किताब तो पीढ़ी दर पीढ़ी सहेजी जा सकती है, मोबाइल नहीं, और दुनिया चाहे जितनी तरक्की कर ले लेकिन कागज़, कलम और किताब की जगह कोई दूसरा नहीं ले सकता है!✍️
ماشاءاللہ۔ بہت قابل ستائش یے آپ کا کام۔ آجکل سوشل میڈیا پہ اردو کی جو درگت بنائی جارہی یے۔ اس کے پیش نظر اردو کو بچانے کی یہ بڑی اچھی کاوش ہے۔ سوشل میڈیا پہ املا کا بالکل خیال نہیں رکھا جاتا۔ لفظ صحیح کو ہمیشہ سہی کی لکجا جاتا ہے۔ آپکی اس محنت سے کافی بہتری آئے گی۔
مطلب "نا" کا استعمال ہاں کی شکل میں تب ہوتا ہے جب وہ جملے کے آخر میں الگ آئے اور امر کے جملے میں شدت لاتا ہے۔ اور امر کے جملے میں ہی ہاں کی شدت کیلئے لایا جاتا ہے
نا نہیں کے معنی میں استعمال بھی استعمال ہوتاہے جیسے نامکمل نالائق نامناسب نا شائستہ ناممکن کیونکہ نا بطور سابقہ استعمال ہوتاہے جبکہ أپ بتا رہے ہیں اس کا استعمال صرف پازیٹو ہوتا ہے
@@nigaah "پہ" اور "پر" کی ویڈیو تو میں نے دیکھ لی ہے۔ "میں" "پہ" اور "پر" کی ویڈیو نہیں ملی۔ جس میں آپ نے :پہ" اور "پر" کے ساتھ "میں" کا بھی فرق بتایا ہو براہ کرم اس کا لنک بیجھ دیں۔
نا کا الفاظ نہیں کہ معنی میں بھی آتا ہے جیسے نامعلوم ناگریز ناخدا ناخلق ناامید نامراد باقی آؤ نا کہو نا لکھو نا جاؤ نا کے لیے ناں استعمال ہوتا ہے جیسے آؤ ناں کہو ناں بیٹھو ناں وغیرہ
Masha Allah,, aap ke videos say ham jayesay perhay likhay logon ke bhe urdu zubaan ke tashee ho rahe hai aor maloomat main izaafa ho rah hai ,,,,, aap ka teh e dil shukriyya ......... duayain UK say
ہ۔ ح کى آواز ۔ احمد ۔ کو ہم اَيحمد اور ۔ رہ ۔ رَہيہ۔ کہتے ہیں ۔ کیا در ست ہے۔ اس طرح کے الفاظ کى آواز ۔ کو کیسے ادا کرنا چاہیے ۔لفظ ۔ مُنہ ۔ جبکہ لغت میں۔ مُنھ ۔ بھى لکھا ہے ۔ اس کى وضاحت فرمائیں۔ نوازش ہوگى۔
مجھے جو یا رکھتے ہیں انہیں میں یاد رکھتا ہوں جو شکر ادا کرتے ہیں میرا انہیں بے حد نوازتا ہوں جو تھامتے ہیں صبر کا دامن کبھی نہ ان کا ساتھ چھوڑتا ہوں تمھاری جان و مال میں کمی کر کے نہ گبھرانا تمہیں میں آزماتا ہوں یقین ہے جن کو میرے پاس لوٹیں گے ھدایت دیتا ہوں ان کو راستہ سیدھا میں بتاتا ہوں میرے بندو مجھے جب تم آواز دیتے ہو میں سنتا ہی نہیں جواب بھی دیتا ہوں میں اپنے قرب کی کیا کیا مثالیں دوں ہوں رگ جاں سے قریب دلوں کے وسوسوں کو بھی سنتا ہوں میرے بندو میری پکار بھی سن لو مسجد کے گنبدوں سے تمھیں جب آواز دیتا ہوں ہے کوئی بخش دوں جس کی خطائیں مشکلیں آساں کردوں ہر روز یہ وقت سحر اعلان کرتا ہوں
پر کا مطلب واضح ہے کہ اوپر ۔ پر استعمال ھوتا ہے ایک کے اوپر دوسری چیز مثلاً چادر پر تکیہ ۔ یہاں دو چیزیں چادر اور تکیہ ہیں ۔ پہ کا مطلب بھی پر ھی ھوتا ھے مگر یہاں دونوں چیزیں ایک ھی ھوتی ھیں ۔ مثلاً چادر پہ پھول بوٹے ، یا چادر پہ رنگ سرخ یا سبز یہاں چادر اور پھول بوٹے ایک ھی چیز ھے ان کو الگ نہیں کیا جا سکتا ۔ اسی طرح سائیکل پر سوار ،اور سائیکل پہ رنگ ، یا سائیکل پہ نصب گدی ۔ اسی طرح نہ انکار کے لئے استعمال ہوتا ہے اور نا ، ہاں کیلئے بھی جیسا کہ آپ نے فرمایا آ ؤ نا اور نہیں کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسا کہ ناممکن ۔ یعنی ممکن نہیں ۔ اور نامناسب ۔ مناسب نہیں وغیرہ ۔
ماشاءاللہ سر بہت خوب
بہت خوب
وعلیکم السلام
بہت خوب اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے امین ثم امین
جزاک اللہ ۔۔
مجھے اس طرح کے چینل کی تلاش تھی۔۔۔
آج آپ کا چینل مل گیا ۔۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔۔🌺🌺🌺
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
قبلہ آپ کی خدمات اردو کے لیئے قابل رشک ہیں،
سلامت رہیں۔ 🇵🇰
وعليكم السلام ، بهت خوب ، سر جزاك الله
ماشأاﷲ
Bahut hi Khub!
استاد محترم، صحیح اردو سکھانے کے لیے بے حد شکریہ -
شمشاد اعوان -پاکستان
ما شاء اللہ
Bohat achi kawish hy sir
مجہے صحیح اور سہی کے استعمال کا علم نہیں تہا آپکی ویڈیو کے بعد بہت فائدہ ہوا ،جزاک آللہ
آفریں آفریں
ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔۔ ☝🏻
سبحان الله ۔۔۔۔☝🏻
کیازبردست معلومات عطاکی ہے آپ نے جتنی بھی تعریفیں کی جاۓ کم ہے ۔۔۔ماشاءاللّٰه ۔۔۔۔۔ بہت خوب 👍🏻
Aap ne Bina taam jhaam ke bilkul asaan hurf main samjhaya ke ek bachche ko bhi sajh a Jaye bohot shukriya .
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ آپ بہت زبردست کام کر رھے ھیں
ایک بلکل ھی منفرد موضوع پر !
بہت بہت شکریہ
Buhat achi koshish hai meray bhai Allah aap ko salamat rakhay Ameen
بہت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ لیکچر
ماشاءاللہ اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے بہت اچھی کوشش ہے لفظوں کا استعمال کرتے کا صحیح طریقہ
بہت اچھی کو شش ہے
بہت معلو ماتی پروگرام ہے اسے جاری رکھیے*
Jazakallah
ډېره ډېره مننه.
Excellent information
نگاہ صاحب بہت اچھے انداز بھی بہت خوب ہے
MASHA ALLAH
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ
کرنا اور کرنی کا فرق
کرنا مذکر ۔۔۔ کرنی مؤنث
عائشہ کو سکول کا «کام» «کرنا» ہے۔ (کام اور کرنا مذکر)
نادیہ کو آج «پڑھائ» «کرنی» ہے۔ (پڑھائی اور کرنی مؤنث)
Jazakallahu khair
بہت خوب ، مبارکباد 🌹
इसी तरहा का अल्फ़ाज़ भेजते रहें ज़ेहन नाशी हो जाती है ? शुक्रिया
Terrific
Love U From North Waziristan Miran Shah Pak Afghan Border 💓💓
بہت بہت شکریہ
अस्सलामु अलैकुम 💐
आप से बहुत कुछ सीखने को मिल रहा है अल्लाह आप को सलामत रखे
अच्छी जानकारी हासिल हुई ।
نہ جی بھر کے دیکھا،نہ کچھ بات کی،
بڑی آرزو تھی ملاقات کی۔
🙏 गुरुदेव एवं सादर चरण स्पर्श, आपके पढ़ाने के तरीका बहुत ही अच्छा, स्पष्ट और आसान है, एक निवेदन है कि यदि आप उर्दू पढना लिखना सिखाने वाली कोई कायदा और किताब लिख कर प्रकाशित कर दें तो यह एक बेमिसाल चीज़ बन जाएगी क्योंकि कायदा और किताब से पढ़ कर पढ़ना लिखना सीखने में जो सुकून है वह मोबाइल या नेट पर देख सुन कर सीखने में नहीं हो सकता है! क्योंकि किताब तो पीढ़ी दर पीढ़ी सहेजी जा सकती है, मोबाइल नहीं, और दुनिया चाहे जितनी तरक्की कर ले लेकिन कागज़, कलम और किताब की जगह कोई दूसरा नहीं ले सकता है!✍️
*Wahh bhai kya baat boli aapne* ☺️
السلام علیکم استاد محترم۔ خدا آپ عزیز کو سدا خوش رکھے آباد رکھے۔
عروس رکن اور بحر کے بارے میں بھی ایک ویڈیو بنادے تو بڑی مہربانی ہوگی جناب
السلام علیکم
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ آپ نے اردو کو زندگی عطاکی ہے ﷲآپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
Wah g
GOODVIDEO
شکریہ جناب
پر کا ایک مطلب لیکن بھی ھے۔
نا سابقہ بھی ھے اور یہ منفی معنوں میں لیا جاتا ھے، جیسے
نالائق
ناواقف
نا آشنا وغیرہ
ماشاءاللہ۔
بہت قابل ستائش یے آپ کا کام۔ آجکل سوشل میڈیا پہ اردو کی جو درگت بنائی جارہی یے۔ اس کے پیش نظر اردو کو بچانے کی یہ بڑی اچھی کاوش ہے۔ سوشل میڈیا پہ املا کا بالکل خیال نہیں رکھا جاتا۔ لفظ صحیح کو ہمیشہ سہی کی لکجا جاتا ہے۔ آپکی اس محنت سے کافی بہتری آئے گی۔
👋 walikumassalam 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
جزاک اللہ خیرا
Nice
Thanks for sharing
السلام علیکم ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ سر جی 🌹🌹🌹💕💕💕 بہت عمدہ ۰۰۰ ماشاء اللہ
آپ.اپنا مختصر تعارف بھی دیدیں ۔اردو بہت اچھے انداز میں سکھاتے ہیں۔جزاک الله ۔
❤...... wonderful
Very interesting, Jazzkallah. Isey kitabi form mein Lana Chahiye.
خووووب۔
وہ کونسا ہوتا ہے جو کوشش کے لئے استعمال ہوتا ہے
❤
نہ جی بھر کے دیکھا ، نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی !!!!!!!!!!!!❤
Assalamualaikum! Please, tell about bahar and takti in detail.
وہ اشعار جسمیں احمد فراز نے ۔کس شعر میں ” نہ “ کے لۓ ” نا “ سبب میں استعمال کیا ہو
Tamaam .
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری۔۔
مطلب "نا" کا استعمال ہاں کی شکل میں تب ہوتا ہے جب وہ جملے کے آخر میں الگ آئے اور امر کے جملے میں شدت لاتا ہے۔ اور امر کے جملے میں ہی ہاں کی شدت کیلئے لایا جاتا ہے
Kya Urdu Faiz ya Ahmad Fraz ki Zaati Jageer he k
agr Wo koi Ghalti b kren To Sari Qoum Unko Fallow kre...
نا نہیں کے معنی میں استعمال بھی استعمال ہوتاہے جیسے نامکمل نالائق نامناسب نا شائستہ ناممکن کیونکہ نا بطور سابقہ استعمال ہوتاہے جبکہ أپ بتا رہے ہیں اس کا استعمال صرف پازیٹو ہوتا ہے
آپ نے یہ تو بتایا نہیں کے دورِ حاضر میں پر کا استعمال مگر یا لیکن کے مفہوم میں کرنا جائز ہے یا نہیں خصوصاً عروض میں۔
آپ نے بتا ہی دیا
بہت بہت شکریہ
اگر اور مگر میں کیا فرق ہے
رَو میں ہے رخشِ عمر، کہاں دیکهیے تھمے
نَے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
غالب
❤❤❤❤❤❤
نا کا استعمال 'نہ' کے معانی میں آپ نے نہیں بتلایا ہے جیسے ناکردہ، ناگزیر، نامعلوم وغیرہ
نا بطور سابقہ جبکہ نہ حرف نہی ہے
نا بطور سابقہ جبکہ نہ حرف نہی ہے۔
"میں" ،"پہ" اور "پر" میں کیا فرق یے؟ جواب دے کے شُکریہ کا موقع فراہم کیجئے
اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے جناب
@@nigaah
"پہ" اور "پر" کی ویڈیو تو میں نے دیکھ لی ہے۔ "میں" "پہ" اور "پر" کی ویڈیو نہیں ملی۔ جس میں آپ نے :پہ" اور "پر" کے ساتھ "میں" کا بھی فرق بتایا ہو براہ کرم اس کا لنک بیجھ دیں۔
Assalamualaikum
Bahoot dino k baad aap ka video aaya hai
Matric aur inter k liye Urdu grammar ka video banaiye sir ji
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ساری وڈیوز بنی ہوئی ہے
پلے لسٹ میں دیکھ لیں
ایک " سعی" یوں بھی ہوتا ہے جس کا معنی " کوشش" ہے
عزت مآب کا لفظ صرف اللہ تعالیٰ کے لۓ استعمال ہو سکتا ہے ۔ کوئی دوسرا ایسا نہیں ہے جو عزت مآب ہو سکے غور کرلیں اور صحیح کر لیں ۔
یہ آپ کی نظر میں ہو سکتا ہے... درست کرنا نہ کرنا دوسروں کے علم پر منحصر ہے..
ناممکن منفی ہے جو نا سے لکھا جاتا ہے ۔
کیا یہ غلط ہے ؟
صاحب جی پر ( نظرآتا ہے) جیسے چھت پر آؤ ۔اور پہ ( نظر نہیں آتا) جیسے مجھ پہ احسان کرو
ناممکن نامکمل ناچیز نالائق نایاب نامراد میں نہیں مراد ہے
نسر کسے کہتے ہیں
سر یہ sentences کس tense میں ہیں؟
بچے سو رہے ہوتے ہیں ۔
میں کھا رہا ہوتا ہوں۔
پانی برس رہا ہوتا ہے ۔
پاپا آ رہے ہوتے ہیں ۔
اصل بات یہ کہ عوام تو خاص طورپر پنجابی لوگ ’’پر‘‘ کی جگہ ’’پہ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ لوگ کی بول چال میں آپ کا اصول نہیں چلے گا۔
سر ایک سوال ہے برتن رکھنے کی جگہ کو اردو میں کہتے ہیں ؟ اور دوسری بات کنڈولی ایک سبزی ہوتی ہے دیہات میں ٹینڈے کی طرح اسے کیا کہتے ہیں
مصالحہ اور مسالہ میں کیا فرق ہے؟
سر،پتا اور پتہ میں کیا فرق ہے
صاحب نہ اور نا علم عروض میں دونوں کا استعمال نہیں کے ہی معنی میں ہوتا ہے ۔ نا کا استعمال جملے کے اعتبار سے مثبت بھی ہوتاہے لیکن نثر میں
نہ ، نا ، ناں ؟
Phal aur meva me kia farq ha?
برائے مہربانی
براہ کرم میں فرق سمجھا دیں کبھی ۔
نا کا الفاظ نہیں کہ معنی میں بھی آتا ہے جیسے نامعلوم ناگریز ناخدا ناخلق ناامید نامراد باقی آؤ نا کہو نا لکھو نا جاؤ نا کے لیے ناں استعمال ہوتا ہے جیسے آؤ ناں کہو ناں بیٹھو ناں وغیرہ
جناب آپکی توجہ کا مستحق ہوں کس طرح سے گا کر شاعری کے ریدہم کو سیٹ کریں اس پر اک وڈیو بنائیں
سہی کا مطلب کوشش بھی ھوتا ھے
مٿلا۔ میری سب سہی بیکار گئی اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔ شکریہ
سر "نا" سابقہ بھی ہے۔
سر ،نا بھی جب لفظ کے شروع میں بطور علامت ائے تو مثبت نہیں منفی یعنی انکاری معنی دیتا ہے
جیسے نامنظور، ناقابل، نامعلوم وغیرہ
نا منظور ، نا مناسب ، نا لائق میں کیا " نا " کے معانی مثبت ہیں؟
Masha Allah,, aap ke videos say ham jayesay perhay likhay logon ke bhe urdu zubaan ke tashee ho rahe hai aor maloomat main izaafa ho rah hai ,,,,, aap ka teh e dil shukriyya ......... duayain UK say
بہت بہت شکریہ
ہ۔ ح کى آواز ۔ احمد ۔ کو ہم اَيحمد اور ۔ رہ ۔ رَہيہ۔ کہتے ہیں ۔ کیا در ست ہے۔ اس طرح کے الفاظ کى آواز ۔ کو کیسے ادا کرنا چاہیے ۔لفظ ۔ مُنہ ۔ جبکہ لغت میں۔ مُنھ ۔ بھى لکھا ہے ۔ اس کى وضاحت فرمائیں۔ نوازش ہوگى۔
بہت جلد اس پر ویڈیو پوسٹ کرتا ہوں
ءِ اور ئے میں فرق۔۔۔۔یا دونو سہی ہے۔۔?
सर क्या "پہ" को "प" पढ़ सकते हैं?
جی بالکل
مجھے جو یا رکھتے ہیں انہیں میں یاد رکھتا ہوں
جو شکر ادا کرتے ہیں میرا انہیں بے حد نوازتا ہوں
جو تھامتے ہیں صبر کا دامن
کبھی نہ ان کا ساتھ چھوڑتا ہوں
تمھاری جان و مال میں کمی کر کے
نہ گبھرانا تمہیں میں آزماتا ہوں
یقین ہے جن کو میرے پاس لوٹیں گے
ھدایت دیتا ہوں ان کو راستہ سیدھا میں بتاتا ہوں
میرے بندو مجھے جب تم آواز دیتے ہو
میں سنتا ہی نہیں جواب بھی دیتا ہوں
میں اپنے قرب کی کیا کیا مثالیں دوں
ہوں رگ جاں سے قریب دلوں کے وسوسوں کو بھی سنتا ہوں
میرے بندو میری پکار بھی سن لو
مسجد کے گنبدوں سے تمھیں جب آواز دیتا ہوں
ہے کوئی بخش دوں جس کی خطائیں مشکلیں آساں کردوں
ہر روز یہ وقت سحر اعلان کرتا ہوں
AssalamAlekum, sir Apse contact Karne ki koshish ki Lekin kamyabi nahi hui, kis tarah contact Kar sakta hoo, batain please.
Meri adna si koshish he agar Islah ke qabil samjhe.
پر کا مطلب واضح ہے کہ اوپر ۔ پر استعمال ھوتا ہے ایک کے اوپر دوسری چیز مثلاً چادر پر تکیہ ۔ یہاں دو چیزیں چادر اور تکیہ ہیں ۔ پہ کا مطلب بھی پر ھی ھوتا ھے مگر یہاں دونوں چیزیں ایک ھی ھوتی ھیں ۔ مثلاً چادر پہ پھول بوٹے ، یا چادر پہ رنگ سرخ یا سبز یہاں چادر اور پھول بوٹے ایک ھی چیز ھے ان کو الگ نہیں کیا جا سکتا ۔ اسی طرح سائیکل پر سوار ،اور سائیکل پہ رنگ ، یا سائیکل پہ نصب گدی ۔
اسی طرح نہ انکار کے لئے استعمال ہوتا ہے اور نا ، ہاں کیلئے بھی جیسا کہ آپ نے فرمایا آ ؤ نا اور نہیں کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسا کہ ناممکن ۔ یعنی ممکن نہیں ۔ اور نامناسب ۔ مناسب نہیں وغیرہ ۔
آپ کو سعی کابھی ذکر کرنا چاھئے تھا جس کا مطلب کوشش کرنا یا کوشش ھوتا ھے
شکریہ صاحب
نہیں اور نہی کا فرق بھی بتا دیں -