Dear excellent review but i think u should also guide the customers regarding Bike Model, Manufacturing Company details, which are the best electric bikes available in market. However an excellent effort and wish u best of luck.
میرے پیارے بھائی سب سے پہلے تو اپ کو سلیوٹ اپ نے واقعی وہ ویڈیو بنائی ہے جو اس ٹائم یوتوب پے بہت ہی کم موجود ہے یا شاید موجود ہی نہیں ہے۔ جو لوگ ان سوٹس کا ریویو کرنے لگے ہوئے ہیں میں نے ان سے ریکویسٹ بھی کی تھی کہ بھائی کوئی ایسا کسٹمر ڈھونڈو جس نے اس چیز کو ایک ڈیڑھ سال کم از کم چلایا ہو تاکہ اس کا ریویو معلوم ہو۔۔۔ اپ نے بہت اچھا ریویو کیا اور بہت سچی باتیں بتائیں۔ پلیز یہ بھی کمنٹ میں بتا دیں کہ جب اپ نے خریدا تھا تب اس کی بیٹری مائیلیج جیتنی تھی اور 5000 چلانے کے بعد کیا اتنی ہی ہے یا کم ہوگئی ہے۔
ایک اور اہم بات یہ کہ کمپنی کا کلیم 100 کلومیٹر سے زیادہ کرے گی اور حقیقت میں 50 سے 60 ، بہت زیادہ فرق ہے۔ یہ سراسر جھوٹ کے زمرے میں اتا ہے! میں حیران ہوں پاکستان میں ہر کمپنی یہاں پے اکر جھوٹ کیوں بولتی ہے؟ یہ افسوس ناک اور حیران کن بات ہے.
Dear excellent review but i think u should also guide the customers regarding Bike Model, Manufacturing Company details, which are the best electric bikes available in market. However an excellent effort and wish u best of luck.
Thank you! I will make sure to include that in my next video.
میرے پیارے بھائی سب سے پہلے تو اپ کو سلیوٹ اپ نے واقعی وہ ویڈیو بنائی ہے جو اس ٹائم یوتوب پے بہت ہی کم موجود ہے یا شاید موجود ہی نہیں ہے۔ جو لوگ ان سوٹس کا ریویو کرنے لگے ہوئے ہیں میں نے ان سے ریکویسٹ بھی کی تھی کہ بھائی کوئی ایسا کسٹمر ڈھونڈو جس نے اس چیز کو ایک ڈیڑھ سال کم از کم چلایا ہو تاکہ اس کا ریویو معلوم ہو۔۔۔
اپ نے بہت اچھا ریویو کیا اور بہت سچی باتیں بتائیں۔ پلیز یہ بھی کمنٹ میں بتا دیں کہ جب اپ نے خریدا تھا تب اس کی بیٹری مائیلیج جیتنی تھی اور 5000 چلانے کے بعد کیا اتنی ہی ہے یا کم ہوگئی ہے۔
ایک اور اہم بات یہ کہ کمپنی کا کلیم 100 کلومیٹر سے زیادہ کرے گی اور حقیقت میں 50 سے 60 ، بہت زیادہ فرق ہے۔
یہ سراسر جھوٹ کے زمرے میں اتا ہے! میں حیران ہوں پاکستان میں ہر کمپنی یہاں پے اکر جھوٹ کیوں بولتی ہے؟
یہ افسوس ناک اور حیران کن بات ہے.