کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
یہ جو عجیب و غریب دعویٰ درود و سلام کا لوگ کرتے ہیں کہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں اس سے اوپر بھی ہو سکتا کوئی گنتی کی تعداد ہو جو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ سب کیا کوئی سچ ہے اس میں کیا کوئی حقیقت ہے حقیقت یہ ہے کہ عمل کرنے میں مشقت اٹھا نا پڑتی ہے اور اسے کہتےہیں عمل اور درودشریف پڑنا ایک عبادت ہے کیونکہ الله نے اس کا حکم دیا ہے اور عبادت عمل کا نام ہے جیسے کوئی دن میں پانچ نماز یں عملی طور پر نہ پڑھے اور صرف منہ سے کہہ دے کہ میں نے لا تعداد نمازیں پڑھیں ہیں تو کیا یہ سچ ہوگا بس اسی پر قیاس کر لیں میرے پیارے بھائی صرف منہ سے کہہ دینے سے کچھ نہیں ہوتا عمل کرنا پڑتا ہے چاہے تھوڑا ہو ثواب بھی اسی کا ملے گا
@@Abdulkhalique-sq1xp میرے پیارے بھائی میں نے کون سا دعوہ کر دیا ہے ان الفاظ کے کہنے سے ثواب ملتا ہے عقل سے کام لو ان الفاظ کے کہنے سے شریعت میں کیا پکڑ ہے بتاؤ محبت میں انسان کہہ ہی دیتا ہے اسکا مطلب یہ کیسے لے لیا کہ میں درود پاک نہیں پڑتا روزانہ آپ کو بتایا کروں کہ میں کتنا درود پاک پڑھتا ہوں آپ ہی بتاؤ آگر ایسے کہ دیں تو کیسا عربوں کھربوں بلکہ بشمار درود و سلام کے لائق حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
بہت زبردست میں نے کمنٹس پڑھنے ہی اس لئے شروع کیے کہ کسی کی اس حرکت پر نظر پڑی ہے یا نہیں ، شکر ہے کہ اپ جیسے انکھوں والے لوگ بھی موجود ہیں ، ایسی بات لکھ کر جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی ،
اس پوری ویڈیو میں زینب کے قاتل کی کوئی خواہش بیان نہیں کی گئی یہ جیسے ٹائٹل لکھا ہوا ہے اس کے اندر ایسی کوئی بات نہیں ہے یہ صرف اس لیے ٹائٹل دیا گیا ہوا ہے کہ لوگ جو ہیں ویڈیو دیکھیں ہمارا میڈیا یا یہ لوگ جھوٹ بول کے لوگوں کو ٹریک کرتے ہیں جس دن یہ کام کرنا چھوڑ دیں گے تو شاید پاکستان ترقی بھی کر جائے
They arent even speaking for themselvs no freedom nothing in pakistan balochistan kp everywhere unrest and injustice and u think they gaf sbout palestine ? They dont even care about themselvs. FAILED SOCIETY FAILED AWAM.FAILED MUSLIMS
Bhai tho apni akhirat ki Soch....Baba apny aàmal Ka khod jawab dengy aur app khod. Mujy tho darr hy k kahii razvi sahib KO app logg koi aur derma na Dy.Bhai wo B insaan,tho B insaan.wo B makhloq tum B makhloq .Allah aur osky Rasool Hazrat Muhammad S.A.W sy muhabbt zyada rakko.Bhai I think you got it
جو بات ٹائٹل میں لکھی ہے وہ تو پوری ویڈیو میں نہیں ہے۔ زینب کے قاتل کا اس پوری ویڈیو میں کوئی خاص ذکر نہیں ہے۔ ٹائٹل کے مطابق ویڈیو بنایا کریں یار ٹائیٹل ویڈیو کے مطابق لکھا کریں۔
یہ بات غلط ہے کہ مظلوم کا خاندان آ آسکتا ہے مگر آتا نہیں۔ سعودی عرب میں دونوں خاندانوں کو ضرور بلایا جاتا ہے تاکہ مظلوم حاندان کے دل پر رحم آ جائے اور معاف کردے یا ان سے معافی مانگی جا سکے کیوںکہ معاف کرنا اللہ کے ہاں بہت بڑا درجہ ہے۔
جن پولیس والوں نے ایک سچے عاشقِ رسول خادم حسین رضوی پر قادیانیوں سے رشوت لے کر مظالم ڈھائے ان کے لئے بابا جی کی دعائے جلال ہے یا اللّٰہ اے سارے گن لا اینا نو کلیا کلیا کر کے ذلیل کر کے ماری
اربوں کھربو پدم درودھ و سلام ہوں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جہنوں نے یہ سزائیں نافذ کیں انصاف اور معاشرے میں امن سکون پیدا کرنے کے لئے بتائیں❤❤❤
اللہ پاک اس😢 وقت سے بچائے ،اللہ پاک مرنے والے کو آ قاکریمین صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے ، لاکھوں کروڑوں درودوں سلام آ قاکریمین صلی اللہ علیہ وسلم پر،
Sahi baat ibratnaq saza lazmi hy sabak phir bhi log nhi seekhte wajah iski yeh hy hamare law kou kharida jaata hy aur criminals kou mouka farham houta is trh dehshatgrd azaad phirta hy ... Ye tou aisa case tha yani zainab ka ke duniya ne protest ki tou pakistan kou saza kou amal me lana tha hr haal...Allah hum sub kou hidayat dei aur muaf kreiy... Allah se khouf hona lazmi hy wrna insan shaytan ke barabr houta hy...
Her koyi kisi na kisi ko yahang dehkna chata ha lekin khuda kia chata ha ye dekho hamari nazrain kamzoor ha allah her cheez se ba khaber ha apni fiker ker
@@MisbahBloch-v5g Michael Jackson ky janazy per 3 crore log thy or 26 mulk band thy 🫥😶🌫️ ab bata kon zaida janati hy 🤣😅 😍😍😍, رضوی گآ نڈ'و تھا 🤩🖐️🖐️🖐️✊✊✊✊
Yeh ibrat ki jaga tab tak nahi ban sakti jab tak yeh sazaain sar e aam logon mein na di jaen. Saudia mein jurm is liye kum hain k waha saza sar e aam di jati hai.
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
وہ لوگ سامنے آئیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں ❤❤❤
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
عمران بھائی زیادہ سے کم کی طرف نہ ائیں کم سے زیادہ کی طرف ائیں مثلا لاکھوں کروڑوں عربوں کھربوں درود سلام آخری کھربوں کا یعنی زیادہ کا کلمہ ہونا چاہئے
بظاھر تو اچھی اورمعقول بات ھے جوآپنے کہی ھے لیکن اگرپہلے اپریشیڈ کرتے پھر اصلاح کیطرف آتے تو کتنااچھالگتا۔۔@@GuldadRaza
یہ جو عجیب و غریب دعویٰ درود و سلام کا لوگ کرتے ہیں کہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں اس سے اوپر بھی ہو سکتا کوئی گنتی کی تعداد ہو جو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ سب کیا کوئی سچ ہے اس میں کیا کوئی حقیقت ہے حقیقت یہ ہے کہ عمل کرنے میں مشقت اٹھا نا پڑتی ہے اور اسے کہتےہیں عمل اور درودشریف پڑنا ایک عبادت ہے کیونکہ الله نے اس کا حکم دیا ہے اور عبادت عمل کا نام ہے جیسے کوئی دن میں پانچ نماز یں عملی طور پر نہ پڑھے اور صرف منہ سے کہہ دے کہ میں نے لا تعداد نمازیں پڑھیں ہیں تو کیا یہ سچ ہوگا بس اسی پر قیاس کر لیں میرے پیارے بھائی صرف منہ سے کہہ دینے سے کچھ نہیں ہوتا عمل کرنا پڑتا ہے چاہے تھوڑا ہو ثواب بھی اسی کا ملے گا
@@Abdulkhalique-sq1xp میرے پیارے بھائی میں نے کون سا دعوہ کر دیا ہے ان الفاظ کے کہنے سے ثواب ملتا ہے عقل سے کام لو ان الفاظ کے کہنے سے شریعت میں کیا پکڑ ہے بتاؤ محبت میں انسان کہہ ہی دیتا ہے اسکا مطلب یہ کیسے لے لیا کہ میں درود پاک نہیں پڑتا روزانہ آپ کو بتایا کروں کہ میں کتنا درود پاک پڑھتا ہوں آپ ہی بتاؤ آگر ایسے کہ دیں تو کیسا عربوں کھربوں بلکہ بشمار درود و سلام کے لائق حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Vvvv
اے خدا تو میری آل اولاد کو اپنی فطری موت دینا اور ہر گناہ معاف کرنا۔۔اور کبھی ظلم کرنے کی توفیق نہ دینا
Ameen
اور دین مبین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Ameen
Ameen
Ameen😢
Shame on you for writing Zainab’s murderer last wish while it wasn’t here otherwise good video
بہت زبردست میں نے کمنٹس پڑھنے ہی اس لئے شروع کیے کہ کسی کی
اس حرکت پر نظر پڑی ہے یا نہیں ،
شکر ہے کہ اپ جیسے انکھوں والے لوگ بھی موجود ہیں ، ایسی بات لکھ کر جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی ،
Jhoot se kama rahe hain jahil log
Indeed, he is shameless and a liar vlogger. Even his concluding statement was based on blatant lies! I am surprised how he managed so many followers?
Mostly they r doing fr clickbate only jus views rest doesn't matter to them so called Journalists OR JOKERS.
ایک تو اس معصوم پہ ظلم اور پھر بار بار اپنی مشہوری کے لیے اس کا نام استعمال کرنا کتنی بری بات ہے ارے ہر انسان بیٹیوں والا ہے😢😢
اس پوری ویڈیو میں زینب کے قاتل کی کوئی خواہش بیان نہیں کی گئی یہ جیسے ٹائٹل لکھا ہوا ہے اس کے اندر ایسی کوئی بات نہیں ہے یہ صرف اس لیے ٹائٹل دیا گیا ہوا ہے کہ لوگ جو ہیں ویڈیو دیکھیں ہمارا میڈیا یا یہ لوگ جھوٹ بول کے لوگوں کو ٹریک کرتے ہیں جس دن یہ کام کرنا چھوڑ دیں گے تو شاید پاکستان ترقی بھی کر جائے
Is muhamly me b qanoon hona chaiye punishment r fine bjb caption k mutabik video na ho
agreed
greed
Right.
بالکل اسی شک سے میں نے پہلے کمنٹ دیکھنے آیا کہ ان شارٹ کچھ اندازہ ہو جائے اور شکر ہے آپ کے اس کمنٹ سے میں ساری بکواس سننے سے بچ گیا ۔
صلی اللّٰہ ھو علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Nawaz Sharif,
Zardari
Moulana Fazloo
Maryam safder
shobaz sharif
Ata taarar
Rana Sana
Ihsan Iqbal
ko kb yahaa laayaa jaayega...????
oun ko Zaroor yahaa laanaa hy... InshaAllah..
سانس اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت!
اس کی قدر کریں اور ہر سانس اللہ کی اطاعت میں گزاریں۔😢
Beshk
❤🌹 *اللّٰهُمّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* 🌹❤
❤🌹 *اللّٰهُمّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤🌹
ایک تو اس معصوم پہ ظلم اور پھر بار بار اپنی مشہوری کے لیے اس کا نام استعمال کرنا کتنی بری بات ہے ارے ہر انسان بیٹیوں والا ہے😢😢😢😢
yai channel waalay bohit hei baray bagairat hai
@@shahidkhan-le3cv
Sahi khe rahy hain ap
Apny faidy keley jhutty thumbnails legacy hain ghattiya vlogers
lant he ap pe apni video pe wives lane k leye masoom bachi ka nam istamal karna 😢
Yes
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤🙏🤲
❤❤❤❤❤
Tajdar khatam naboowat zindabad❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 0:00 0:00 0:00
خدا کا واسطہ ہے مسلمانوں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھاؤ 40 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
They arent even speaking for themselvs no freedom nothing in pakistan balochistan kp everywhere unrest and injustice and u think they gaf sbout palestine ? They dont even care about themselvs. FAILED SOCIETY FAILED AWAM.FAILED MUSLIMS
2 lakh
یہ سب ھماری اپنی کوتاہیاں ہیں کیونکہ ھم اپس میں گتھم گتھا ہیں اور 57 ممالک میں تقسیم ہیں حالانکہ اسلام کی کوئی سرحد نہیں ہے 😢😢
ھمیں مرنے کا کوئ فکر نھیں ھے ھم لوگ آپس میں فرقہ واریت میں غرق ھوچکا ھے شیطان ھم لوگوں کو شیعہ سنی میں تقسیم کر رکھا ھے
Mohammad saw jinpar latadad darood salam aur salamti ho aur unki Al e karim per be ho ameen
اللہﷻسب کے عیوں پر دنیا اور أخرت میں پردہ رکھے نیک اعمال اور مخفرت کے ساتھ طبعی أسان موت عطأ فرماۓ آمین 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
Ameen
AMEEN
Ameen suma Ameen 🤲🏻
Aameen
جیل عدالت اسپتال قبرستان عبرت کی جگہ ھیں
یہ دنیا ہی عبرت کی جگہ ہے
@@abhajihadidunya nhi hai ap apni dunya aur Akhrat ko acha bna skty ho
@@HaHa-qj4zl Bhai ye duniya hi ibrat ki jaga hai Sahi kaha usne haqeeqi aakhirat ki Zindagi hai
Sharm kr
@@SleepyBeignets-te7ye
کیا غلط کہا اس نے؟
Ya Allah mairay bachon ko na zalim bana na zalmon k hawaly krna ameen
Ehliameen 😢
Ameen Sum Ameen
Apny bchon k liye nhi sb k bchon k liye dua krain Allah pas thorh nhi
Ameen ya Rab UL aalameen
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہاں کبھی کسی بے گناہ کو پھانسی نہ ہو۔ آمین یارب العالمین
ذولفقار علی بھٹو 😢
استغفر اللہ ۔ استغفر اللہ ۔ اللہ پاک سب کو ظلم سے بچائے۔ اور ایسے جرائم سے بچائے کہ پھانسی ہو اور جیل ہو۔ یہ بہت برا دن ہے۔
Ameen 🤲
Ameen 😢
Good 👍
ameen summa ameen
Hy
بابا جی خادم حسین رضوی صاحب واقعی ہی دلیر اور بہادر شخص تھے اور شیروں کی طرح بے گناہ ہوتے ہوئے بھی جیل میں ڈٹ کر رہے ❤
Baba jee ko phansi hoe thee???
Khadim rizvi sahb apko kesy yad aa gye?
Unka kya talluq?
Ab apki party agencies ke rakhail ban chuki ha
Bhai tho apni akhirat ki Soch....Baba apny aàmal Ka khod jawab dengy aur app khod.
Mujy tho darr hy k kahii razvi sahib KO app logg koi aur derma na Dy.Bhai wo B insaan,tho B insaan.wo B makhloq tum B makhloq .Allah aur osky Rasool Hazrat Muhammad S.A.W sy muhabbt zyada rakko.Bhai I think you got it
@@unitarian571
تیری ماں کے مجرے بند ہو گے ہیں ہم تیرا درد سمجھتے ہیں بے روزگار یوتھیے دلال
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات ❤❤❤❤
سب بھائی5مرتبہ درودشریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گل ساری سرکارصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دی اےحق محمد یا محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Done 👍
❤❤❤❤❤
Done ❤
ISLAMIC SYSTEM IS THE BEST SOLUTION FOR ALL THE PROBLEMS
یا اللہ اس تختے پر نواز شریف شہباز شریف اور زرداری کو بھی پہنچا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
ابھی تو نیازی کی باری ہے
آمین یا رب العالمین
Insha'Allah. Aameen
کوؤوں کے کائیں کائیں کرنے سے اسمان نہیں گرا کرتے
کوؤوں کے کائیں کائیں کرنے سے آسمان نہیں پھٹا کرتے
جو بات ٹائٹل میں لکھی ہے وہ تو پوری ویڈیو میں نہیں ہے۔ زینب کے قاتل کا اس پوری ویڈیو میں کوئی خاص ذکر نہیں ہے۔ ٹائٹل کے مطابق ویڈیو بنایا کریں یار ٹائیٹل ویڈیو کے مطابق لکھا کریں۔
Bhai ye Media wale hen awam ko bewqoof banate rehte hen
That's why I report such channels as spam and misleading
جزاک اللّٰہ میرا وقت بچا آپ کی وجہ سے
@@Masufi19good
Ya madia srf rateing ka lia headline lga daty hain srf danda ha pr ganda ha😂
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،🕋💞🌹🤲*
*اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🕋💞🌹🤲*
یہ بات غلط ہے کہ مظلوم کا خاندان آ آسکتا ہے مگر آتا نہیں۔ سعودی عرب میں دونوں خاندانوں کو ضرور بلایا جاتا ہے تاکہ مظلوم حاندان کے دل پر رحم آ جائے اور معاف کردے یا ان سے معافی مانگی جا سکے کیوںکہ معاف کرنا اللہ کے ہاں بہت بڑا درجہ ہے۔
Kash k yahan b Asa hojay
ذولفقار علی بھٹو کو اللۀ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر آمین
تجھے یہ کس نے کہہ دیا کہ بھُٹو مرگیا ہے؟ وہ تو زندہ ہے پورا پاکستان کہہ رہا ہے کہ جئے بھُٹو اور تو اُسکی مغفرت کی دعا کررہا ہے۔ حد ہوگئی جہالت کی۔
koi waja bhi to ho na us ka tola aaj tak mulak lot raha hy
اللہ کریم اپنی امان میں رکھے ہر مسلمان کو آمین ثمہ آمین
اس سب کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے لئے اتنی حمد جتنی بلند اس ذات عظیم کی شان اور اس کے عرش کا وزن ہے ۔ 2:15
بہت اچھا انٹرویو تھا۔
استغفراللہ العظیم ۔ اللہ تعالیٰ برے وقت اور گناہوں سے بچائے۔
اللہ رحم فرمائے مسلمانوں پر اور جلد فتح نصیب فرمائے مسلمانوں کو آمین
غازی علم الدین شہید اور غازی ممتاز قادری شہید لاکھوں سلام ہوون 🌹
د'ہشت گر'د تھا چو'تییا 😅😅
لاحــول ولا قــوة الا بـالله الــعـلـي الــعـظـيـم
لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ اللّه
تاج دار ختم نبوت محمّد مصطفٰی صلّی اللہ علیه وآله وسلّم زندہ باد اللہ اکبر ج سبحان اللہ پاک ج
اللہ پاک سب کو شیطان کے شَر سے محفُوظ رکھے آمِین ثُم آمِین یارب العٰلمِین الَھُمہ آمِین🤲🏻🕋🕋🕋🕋🕋🤲🏻🕋🕋🕋🕋🤲🏻🤲🏻🕋🤲🏻♥️❤
اَستَغفَرُ اللہ رَبی وَ اَتُوبُ الیہ 🙏🏻
You're here for 10:50
Thank you 😊
Hiii😮
Thanks bohat lambi Kar raha hay ye host
ایمان دار آدمی کے لیے عبرت کی جگہ ہے 6:20 پاکستان
لبیک یارسو ل اللہ
آج بہی میرے بابا جی دی کیا بات❤
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
Even listening to this I'm getting goosebumps,, Allah ham sbko panah mai rkhy ameeen
یا اللَّهُ یہ وقت کبھی کسی کو نہیں دیکھانا آمین
AMEEN REHAM KRE YAALLAH YAREHMAN
Nawaz Sharif,
Zardari
Moulana Fazloo
Maryam safder
shobaz sharif
Ata taarar
Rana Sana
Ihsan Iqbal
ko kb yahaa laayaa jaayega...????
oun ko Zaroor yahaa laanaa hy... InshaAllah..
Ameen
Ameen Allah reham kry sb pr
یا اللہ پاک ہم سب کو عبرت ناک موت سے بچا آمین
اللّه سب پر اپنا کرم فرماے اور ھدایت عطاء فرماے
جن پولیس والوں نے ایک سچے عاشقِ رسول خادم حسین رضوی پر قادیانیوں سے رشوت لے کر مظالم ڈھائے ان کے لئے بابا جی کی دعائے جلال ہے یا اللّٰہ اے سارے گن لا اینا نو کلیا کلیا کر کے ذلیل کر کے ماری
LOL at 9:24
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ
وآلِ مُحَمَّدٍﷺ
اربوں کھربو پدم درودھ و سلام ہوں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جہنوں نے یہ سزائیں نافذ کیں انصاف اور معاشرے میں امن سکون پیدا کرنے کے لئے بتائیں❤❤❤
Ya Allah Tamaam Muslmano Ko Zulam Se Har Ghoonah Se Bachana Ameen 🤲
Subhanallah ❤❤❤❤❤
MUHAMMAD PBUH💓 ❤
اللہ کریم ہمیں درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آور عزت کی موت نصیب فرما دے آمین بر کام کا حساب دینا ہوگا انشاللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ سب ڈرامہ صرف غریبوں کے لیئے ہے امیر کے نہیں
اللہ پاک اس😢 وقت سے بچائے ،اللہ پاک مرنے والے کو آ قاکریمین صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے ، لاکھوں کروڑوں درودوں سلام آ قاکریمین صلی اللہ علیہ وسلم پر،
آمین ثم آمین 😢😢❤
Nae to is video me zainab k qatil ki akhri khwahish ka zikr kha he wese bhht afsos he ap logo pe
View k lye
Ye be gerat ese hi karte hain. Apne mafad kay lea maqtoolo ki taswire bar bar social media pe laga kay wursa ki dil azari karte hain
جھوٹ بول کر ویڈیو دیکھنے پر مجبور کرتے ہیں
@@shinawarali313 right
جھوٹے thumbnail لگاتے ہوئے شرم نہیں آتی ان کو۔۔۔۔
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah TLP Zindabad Pakistan ❤❤❤
Good educational video for the ones unaware
Sahi baat ibratnaq saza lazmi hy sabak phir bhi log nhi seekhte wajah iski yeh hy hamare law kou kharida jaata hy aur criminals kou mouka farham houta is trh dehshatgrd azaad phirta hy ... Ye tou aisa case tha yani zainab ka ke duniya ne protest ki tou pakistan kou saza kou amal me lana tha hr haal...Allah hum sub kou hidayat dei aur muaf kreiy... Allah se khouf hona lazmi hy wrna insan shaytan ke barabr houta hy...
📣🌳🌊💎💍⌚️🕌🔥🤲🏽اللہ سب کو توبہ کی استغفار کی اور اصلاح کی توفیق دے دوسروں کے لئے وہی چاہو جو اپنے لئے چاہتے ہو
Nawaz Sharif,
Zardari
Moulana Fazloo
Maryam safder
shobaz sharif
Ata taarar
Rana Sana
Ihsan Iqbal
ko kb yahaa laayaa jaayega...????
oun ko Zaroor yahaa laanaa hy... InshaAllah..
ایک ہی جان جو محمد ﷺ پہ قربان❤
میں اس روم میں اور اس پہ نواز شریف ۔شہباز شریف ۔اصف زرداری کو دیکھنا چاھتا ھوں
Mai apko
Or ma imran niazi or shah mehmood qureshi General faiz ko daikhna chahta😍😍
کام تو نیازی کے ایسے ہیں
@@authenticnaturalstuff7818bus krr insaniat Sa Tra taluuaq hi nhi ha na nawaz na imran Allah pak ksi dushman ku bi yaha na punchai
Her koyi kisi na kisi ko yahang dehkna chata ha lekin khuda kia chata ha ye dekho hamari nazrain kamzoor ha allah her cheez se ba khaber ha apni fiker ker
د'ہشت گر'د چو'تییا رضوی خادم 😅
❤❤
Right brother
Ishq Apne faisly khud krta h , janaze batate h ke KOn kesa tha
@@MisbahBloch-v5g Michael Jackson ky janazy per 3 crore log thy or 26 mulk band thy 🫥😶🌫️ ab bata kon zaida janati hy 🤣😅 😍😍😍,
رضوی گآ نڈ'و تھا 🤩🖐️🖐️🖐️✊✊✊✊
Allah sbko apny hifzo eman me rkhy ameen
Allah pak hm sbko apny hifzo aman Mn rkhy har burae sy bachaye Ameen
Yeh ibrat ki jaga tab tak nahi ban sakti jab tak yeh sazaain sar e aam logon mein na di jaen. Saudia mein jurm is liye kum hain k waha saza sar e aam di jati hai.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
رضوی صاحب بھی رہے کیا تم نے ان سے عشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی چنگاری لی
زینب کے کاآخری بیان کون بتاۓ گا سونا دیااس کا بیان کوئ اور بتاۓ گا
Good.
استغفرُ اللّٰہ 😢
اس ویڈیو میں سب سے خوبصورت بات بابا جی خادم حسین رضوی صاحب کا ادب سے نام لینا ہے 13 منٹ کے بعد
د'ہشت گر'د تھا چو'تییا رضوی 😅😮🎉🎉❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
Allah Muhammad
لبیک یا رسول
قانون صرف غریب کے لیے ہیں!😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
TLP❤❤❤
جس دن میڈیا جھوٹ بولنا چھوڑے گا اس دن ہمارا ملک ترقی کر جائے گا
Sajid sb very good information.
جھوٹا ٹائٹل لگانے کا کیا مطلب ہے؟ کہیں پر بھی زینب کے قاتل کی آخری خواہش کو بیان نہیں کیا صرف ریٹنگ کے لئے ایک معصوم بچی کا نام لیا گیا۔
MUHAMMAD SAW MASHAALLAH SUBHAN ALLAH
بابا جی کا جیل کاٹنا سب سے الگ تھا وہ حضور ﷺ کی ناموس کی خاطر برداشت کرتے رہے لیکن کوئی بات نہیں 😢
د'ہشت گر'د تھا چو'تییا رضوی 😅❤❤❤❤
😂😂😂
یااللہ پاک ایمان کی موت دیں جب ہم اس دنیا سے رخصت ہوں تو منہ پر ہوں ۔۔۔۔۔
اللہ کے محبوب کا نام
مُحَمَّد ﷺ کانام ہوں
آمین❤❤😢😢
Ameen
Hamary relative Chanvez khan jadoon ko 2015 may hang hoi thi attock jail may bahi ka badla leya tha 2 mr kr 1997 may Allah pak magfrat farmay Ameen 😢
ALLAH HOWAKBER❤
no it's awareness to stop crime ratio
aka almighty Allah hum sbko bury gunahon se bachaye. ameen
Which room is Nawaz Sharif's? Show me the Bhutto one as well.
اللهم صل علی سیدنا محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ بارک وسلم تسليما ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nawaz Sharif,
Zardari
Moulana Fazloo
Maryam safder
shobaz sharif
Ata taarar
Rana Sana
Ihsan Iqbal
ko kb yahaa laayaa jaayega...????
oun ko Zaroor yahaa laanaa hy... InshaAllah..
Miss you baba Khadim Hussain Rizvi sb
اس دنیا میں سزا آخرت کی زندگی میں آرام ہی آرام
Allah pak har Kisi ko bachia
Amazing 👍,ye sabaq he sab ke lie,is vedio ko dekh kr sab ko samjh aajai chaheay.
Ya Alah maf kar dn hm sub ko ummat k hr fard kr dn
Ameen Suma Ameen ❤❤😢😢
13:05 Miss You 😢❤ Baba G
Are you son of him?
@moeenafatima6076 That's My Love ❤️
@@Danish_800javed Iqbal ap kay kia lgtay thay?
ap kuch detail bta sktay hain on k baray me k q kiya aisa onho nay?
Mumtaz qadri k akhri time pr bhi video bnao yar.....Allah apka bhala krey
زینب کے قاتل کی آخری خواہش تو بتائی نہیں🤔
Zainab ka case kabi bi mehi bool sakthai 😢
Esse logo ko sareaam pansi ho thake koy ameer ya ghreeb essi harqath karnai ka kabi sochai bi na
Kya us mujrim ko phansi hoi thi?
❤❤khadim Hussain zindaabad ❤❤
❤
Thumbnail is wrong don't waste your time
توبہ استغفرُللہ ۔۔ اللّٰہ پاک معاف کریں
Zahir jaffer
murderer of noor muqadam, ki b phansi ki video, aur present condition dekhain
اج وی میرے بابا جی دی کیا بات