اصف بھائی اپ کتنے سے ہو کتنے سال سے ویٹیو ٹریکٹر کا ریویو کر رہے ہو واپسی کا پائپ کیوں نہیں لگایا ہے اگلی بار لازم لگانا ہے بعد میں ایوریج چیک کریں سعودیہ سے محمد اعجاز
السلام علیکم بھائی جان میں نے ویڈیو میں بتایا تو ہے کہ اس کی واپسی فلٹر میں ہے جو ڈیزل پمپ سے ہو کر انجن میں چلی جاتی ہے اور پھر واپسی فلٹر میں ہے یعنی کہ واپسی والا ڈیزل ٹینک میں نہیں جاتا
بہت بہت شکریہ آپ کا ڈیزل ایوریج بتانے کے لیے ❤❤❤
❤❤❤khichi Saab ❤❤❤ zindabaad
اصف بھائی اپ کتنے سے ہو کتنے سال سے ویٹیو ٹریکٹر کا ریویو کر رہے ہو واپسی کا پائپ کیوں نہیں لگایا ہے اگلی بار لازم لگانا ہے بعد میں ایوریج چیک کریں سعودیہ سے محمد اعجاز
ماشاءالله جی
Good work
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تو 24 توے بھی آرام سے کھینچ سکتا ہے... ❤❤❤ تگڑا انجن ہے اس کا
2006 model 85 2.80 khata ha normal hmare pass ha boht dfa test kiya
rsussi510 854p
قیمت؟
56 lac
السلام علیکم اصف بھائی یہ طریقہ بالکل غلط ہے اپ نے ڈیزل جانے کی لہی لگائی ہے واپسی کی کہاں لگائی ہے واپسی والا ڈیزل ٹینکی میں جا رہا ہے