Assalamualaikum, i got these promts ...i didn't used these promts yet now ............. Allah mufti abdul rasheed ke qabron pr sukoon naseeb kren aur filhal mufti abdul raheem ki umer mein barkat ata kren
32 منٹ پر بالکل فضول بات کی ہے کہ اولی سے دورہ تک عبارت آتی ہے سوالات میں۔ ان صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ درس نظامی کا پہلا مقصد ہی یہی ہے کہ عبارت حل کرنا آجائے۔ یہاں پرانے فاضلین موجود ہیں لیکن انہیں بھی عربی پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہے صرف یہ دیکھنا کہ ایک ہی طرح کا پیٹرن شروع سے آخر تک آرہا ہے تو وہ غلط ہوگا۔ یہ بات سطحی طور پر تو بڑی اچھی معلوم ہوتی ہے لیکن آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے آپ حضرات اپنی صلاحیتیں ضرور جھاڑیں لیکن اپنی حد میں رہتے ہو کہیں وہ حساب کتاب نہ ہو جائے کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا ۔
Jo bhai perh rahey they Arabic unko nazer nahi araha tha wo eyesights ka masla tha Arabic na nahi kia aapki bhe eyesight ka masla hai k apko nazer nahi araha k unko daikhney main duahwari horahi hai. Bohat acha explain kia hai inhoney aap apney hasad ko apney tak rakhain.
Behtareen MashaALLAH.... JazaakALLAH ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ باتیں ہیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
JazakAllah.
Assalamualaikum, i got these promts ...i didn't used these promts yet now .............
Allah mufti abdul rasheed ke qabron pr sukoon naseeb kren aur filhal mufti abdul raheem ki umer mein barkat ata kren
Mufti tariq masood is our heart ♥
Ma sha Allah
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بورك فيك
Maa shaa Allah
بھائی یہ اہل بحث نہیں کر سکتا۔ تاکہ اختلافی مسائل میں اپنے دلائل پیش کیا جا سکے۔
مولانامحمدعزیزصاحب کاجانداربیان بھی نشرکردیں
ہم اس کو اپنے موبائل میں کیسے لگائیں
Logo kaisa Bhai Nazar nhi aaya
aI hallucinate karta hay. Tehqeeqi muqala k leeyay munasib nahi.
Hallucinate Kya ha Urdu may smjha day rehnumau kry plz
قائد ملت مفسر قرآن حضرت شیخ الاسلام مفتیِ اعظم پیر طریقت سید چیت جی پی ٹی دامت برکاتہم العالیہ 😮
32 منٹ پر بالکل فضول بات کی ہے کہ اولی سے دورہ تک عبارت آتی ہے سوالات میں۔
ان صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ درس نظامی کا پہلا مقصد ہی یہی ہے کہ عبارت حل کرنا آجائے۔
یہاں پرانے فاضلین موجود ہیں لیکن انہیں بھی عربی پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہے
صرف یہ دیکھنا کہ ایک ہی طرح کا پیٹرن شروع سے آخر تک آرہا ہے تو وہ غلط ہوگا۔
یہ بات سطحی طور پر تو بڑی اچھی معلوم ہوتی ہے لیکن آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے
آپ حضرات اپنی صلاحیتیں ضرور جھاڑیں لیکن اپنی حد میں رہتے ہو
کہیں وہ حساب کتاب نہ ہو جائے کہ
کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا ۔
سہی رگڑا آپ نے انہیں۔۔ بندہ کئی دنوں سے چیٹ جی پی ٹی یوز کرتا ہے یہ اتنا کار آمد بھی نہیں ہے فضول ہے
Sahib e kher shayad ap ke zhn ko zung lag chuka hai
کیوں بھائی جلن زیادہ ہو رہی ہے کیا 😢😢😢
Jo bhai perh rahey they Arabic unko nazer nahi araha tha wo eyesights ka masla tha Arabic na nahi kia aapki bhe eyesight ka masla hai k apko nazer nahi araha k unko daikhney main duahwari horahi hai. Bohat acha explain kia hai inhoney aap apney hasad ko apney tak rakhain.