اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کے گھرانے سب کے سب سچے اور ایماندار تھے کروڑوں سلام ان پر اور ہم ان کے غلام ہیں اللّٰہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں ہمارا معاملہ ان کے ساتھ فرما آمین
شکر ھے اللہ پاک کا مولانا صاحب کے خطبات نے میرے خیالات و نظریات کو سچا ثابت کر دیا لاکھ لاکھ شکر اللہ پاک کا جس نے ناصبی اور رافضی ھونے سے بچا رکھا مولانا صاحب آپ کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ اور اعلی مقام عطا فرماۓ بس افسوس اس بات کا ھے کہ آپ سے ملاقات نہ ھو سکی
یا اللہ میں اہل بیت سے محبت کرتا ہوں تو مجھے آخرت میں ان کے ساتھ کر دے۔ اور جو معاویہ اور یزید سے محبت کرتا ہے اور انکے لیے مرا جا رہا ہے اس کو آ خرت میں انکے ساتھ کر دے۔ آمین
Molana ISHAQ R.A ne Aehl e Bait se Muhabat ka Haq es trash ada keya hai Jo aaj tak kasi ne bi aada nahe keya! Allah Ap ko janat ul Firdous m Rasool Allah S.A.W ka parks e Aala, Aehle Bait k saath aata Farmy Ameen, jazkallallah Khair Ameen,
اللہ ایسے مرد مجھاہد پھر پیدا کرے...جو نظام خلافت کے قیام کی ضرورت کو زبردست انداز میں بتاتے ہیں ..لیکن میرا دعوی ہے ایسا مرد حق پھر پیدا ہو ہی نہیں سکتا.اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے..آمین
واقعی مجھے بھی ان کے بیان سے واقعہ کربلا کا فلسفہ اور اصلی تاریخ پتہ چلی جو میں سنی اور شیعہ علمائے کرامسے بھی پوری طرح سمجھ نہ پایا تھا ایک بات تو بہت واضح ھو گئ کہ جو لوگ کربلا کو یزید پلید سے شروع کرتے ہیں وہ وقعہ کربلا کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتے اس کی ابتدا معاویہ کی بغاوت رسول کے نواسے سے سازش کر کے حکومت ھتھیانا حضرت علی کو مسجدوں سے گالیاں دلوانا اور سلام کے تابوت میں آخری کیل یزید فاسق کو جانشین بنانا اسلام کی تاریخ بھی بڑی عجیب ھے اس جیسے انسان کو بھی لعنت اللہ کے بجائے رضی اللہ کہا جاتا ھے
میں ایک دیوبندی ھوں، واللہ العظیم دل سے کہتا ہوں کہ مولانا کے بیانات نے حقیقت کی آنکھیں کھول دیں ، اللّہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین یارب العالمین
اللہ پاک مولانا مرحوم کو جنت نشین کرے۔۔۔ آمین واقعی مکمل خلاصہ ہے کربلا پر۔۔۔ میں یہ بیان پانچ چھے بار سُن چکا ہوں یقین کریں ہر بار ایک نٸی بات کی گرہ کھل جاتی ہے۔۔۔ جتنی بار سُنوں میرے علم میں ہر بار اضافہ ہوتا ہے۔۔۔
W1aaaawwaa wwwwwwwwwww qa aaaaaaa apne dese q seen q wasn't qqa sa aawa awa kkkkkkqq@d ws aAaWwaAaawaaAAawwsQqAqqAAaqAaaAAAAAAaa aa aa awwaA a aqq qa a aw qa aa aa a aaaaaqaqaaAAa
A precious man has left this mortal life having described and preached and explored the truth among the Muslims ..... May Allah Almighty be His custodian in his grave and grant him the higher ranks in JANNAH. Ameen 👍♥️
Jo Hamara Ulma Ka Hal Ha Husain (Ai) Ki Shahadat Ko.Mutnaza BanaTa Hain Ager Shia Na Hon To Ye Ammam H.Ai Ki Shahadat Ka Din Be Khamoshi Sa Guzar Jat. INALILAH. 🤲
میرا کریم رب مولانا اسحاق صاحب پر اپنا خصوصی کرم فرما کر انکی مغفرت فرمائے اور شفاعت محمد و آل محمد سے بہرہ مند فرمائے آمین یا رب العالمین بحق محمد و آل محمد
Maulana Ishaq mujhe koi dua nazar Nahi aati Jo me iss khidmat ke badle Kar saku, bss Allah tujhe rasool ke qadamo me jagah de aur qayamat ke din Chand se jyada tera chehra noorani ho Aameen Aur Allah in sab Nek ahle hadees aalimo par be rehmat kare unn se razi ho jae jihone ahle bait ki ijjat ko Apne sar pe Rakha Allah rehm kare sheikh ibne taimiya pe aur nawab Siddique Hasan khan par Aaj kal ahle hadees Kam nasbi jyada reh gye he
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، نے مولا علی علیہ السلام سےبغاوت کی اور انکی بیعت نہ کی تو پہلے باغی ھوے، نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و صلم نے ان کےبارے مین فرمایا تھا کہ اللہ اس کا پیٹ کبھی نہ بھرے
Afsos Hai Aisi Qoum Per Jiss Ny Iss Suchy Aur Mard-e-Mujahid Behtreen Aalim-e-Deen/Scholars INSAN Ki Qadar Na Ki_____Allah Pak In K Darjat Bulland Kary_Aaameen --
REFERENCES 7:30 Fathul Bari by Ibn Hajr, 11 jild, page 361, no 699. 11:08 Hujjatullah Baliga by Waliullah Dehalvi, at the end of the book. 16:00 , 149-150 Page, Haji Ali Khan. 19:39 Sahihda shahidum min Ahliha. 21:06 Fatawa Rizwiya, jild 6. 27:14 Fatawa by Ibn Taimiyah, page 483-484, jild 4. 30:51 Fathul Bari by Ibn Hajr, jild 3, Kitab ul Janaiz. 41:12 Mufasiq ul muawiya min al fiqa tul gadiya by Makhdoom Molvi (discountinued book), page 34. 48:26 Fatawa Darul Aloom, jild 1, page 8. 49:30 Al Alam Al Shamikh fi Aisar al Haqq Alal Ab'a wa Al Mashaikh by Saleh bin Muhammad Muqbili
@@a.s-968 آخری چار کتب میں ایک دو مشہور و معروف ہیں اور کچھ نایاب کتابیں ہیں. مولانا کو بڑی بڑی جگہ سے قلمی نسخہ جات کی صورت میں بھی کتب آتی تھی پڑھنے کے لیے. آخری چار کتب کے نام: فتح الباری بشرح صحیح البخاری مفاسق المعاوية من الفقهة الغادية فتاوی دارالعلوم دیوبند العلم الشامخ في إيثار الحق على الآباء و المشايخ
اھلحدیث جو حسینی ہیں وہی کامیاب ہیں۔ اس کی مثال مولا نا اسحاق رح ہیں۔ مولانا اپنی تمام زندگی کے علم اور تحقیق سے جس نتیجے پر پہنچے وہ بلکل صحیح رہنمائ کرتا ہے۔ انہوں نے غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کھل کر بتا دیا بغیر لگی لپٹی رکھے بغیر۔ انہوں نے اپنے اہلبیت سے تعلق کا بر ملا اظہار کیا یزید کو تخت پر بٹھانے کے فیصلے کو غلط اور معاویہ کو اسلامی خلافت کا باغی ہونے کے ثبوت کی عما یاسر والی حدیث لوگوں کو بتائ۔اسکے علاوہ غدیر کی حدیث جس میں حضور نے علی کو مولا بنایا اور بہت سی حدیثوں کی صحیح یا ضعیف ہونے کا بتاکر دھند کو صاف کیا۔ انکے علم سے ہمیں بہت مذہی فائدہ ملا۔ تمام فرقوں سنی شیعہ کے غلط اعمال کو غلط بتایا تاکہ وہ اپنی اصلاح کر سکیں۔مولانا کا عام مسلمان پر صحیح رہنمائی کرنے کا احسان ہے۔ اللہ انہیں جزاۓ خیر عطا کرے اور روز قیامت انہیں رسول کی شفاعت نصیب ہو۔آمین
اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کے گھرانے سب کے سب سچے اور ایماندار تھے کروڑوں سلام ان پر اور ہم ان کے غلام ہیں اللّٰہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں ہمارا معاملہ ان کے ساتھ فرما آمین
مولانا اسحاق بھی حسین رضی اللہ عنہ کے غلاموں کے غلام تھے، اللہ رب العزت درجات بلند فرماہیں
مرقد پہ تیری رحمتِ حق کا نزول ہو۔
حامی تیرا خدا عزوجل اور خدا کا رسوُلﷺ ہو۔
Qabron wala mashhoor sher
شکر ھے اللہ پاک کا مولانا صاحب کے خطبات نے میرے خیالات و نظریات کو سچا ثابت کر دیا لاکھ لاکھ شکر اللہ پاک کا جس نے ناصبی اور رافضی ھونے سے بچا رکھا
مولانا صاحب آپ کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ اور اعلی مقام عطا فرماۓ بس افسوس اس بات کا ھے کہ آپ سے ملاقات نہ ھو سکی
اللہ پاک مولانا اسحٰق کے درجات بلند فرمائے ، بشری بھول چوک سے درگذر فرمائے اور ان کے فیضِ کو ہر متلاشی ء حق تک پہنچائے۔ آمین ثم آمین۔
یا اللہ میں اہل بیت سے محبت کرتا ہوں تو مجھے آخرت میں ان کے ساتھ کر دے۔ اور جو معاویہ اور یزید سے محبت کرتا ہے اور انکے لیے مرا جا رہا ہے اس کو آ خرت میں انکے ساتھ کر دے۔ آمین
Pur a nam likho
یااللہ مولنا اسحاق کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Ameen
Hum toh imam hussain alay hi asalam pay kurban
اللہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔ آمین ثم آمین۔
🎉🎉🎉😂❤😢
Ameen
حق گوئی و بیباکانہ خطاب ۔ ماشاءاللہ و جزاک اللہ
Molana ISHAQ R.A ne Aehl e Bait se Muhabat ka Haq es trash ada keya hai Jo aaj tak kasi ne bi aada nahe keya! Allah Ap ko janat ul Firdous m Rasool Allah S.A.W ka parks e Aala, Aehle Bait k saath aata Farmy Ameen, jazkallallah Khair Ameen,
اللہ مفتی صاحب کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔
Ameen 😓
AllaH pak Janat ul ferdos me jga ata farmay Ameen
اللہ ایسے مرد مجھاہد پھر پیدا کرے...جو نظام خلافت کے قیام کی ضرورت کو زبردست انداز میں بتاتے ہیں ..لیکن میرا دعوی ہے ایسا مرد حق پھر پیدا ہو ہی نہیں سکتا.اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے..آمین
Mohd hamed Hussain بھائی بشر کا دعویٰ خطا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ قادر و مقتدر ہے جب چاہے گا ان جیسا یا ان سے بھی بہتر عطا فرما دے گا..انشاءاللہ
Ali Haider جی بیشک اللہ تعالہ چاہے تو پیدا فرما سکتا ہے.
Engineer Muhammad Ali Mirza
Paida ho choka ha aur bilkul inke nakshe kadam par chal rha ha enjeenier mohammad ali mirza
Aamin
اللہ پاک مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اللہ تعالٰی مولانا کو جنت میں علی مقام عطاء کرے، حقیقت میں اگر اللہ تعالیٰ مجھے ان کا سنا نصیب نہ کرتا تو شاید میں اصل اسلام کو نہ سمجتا
Same here brother. May Allah reward him for his efforts.
Same here bro....
Amin.....
آمین
Same here bro.....
Listening this in 2024 ❤️ Allah molana shb ko qayamat k din allaw mukaam dy shukariya molana humain seedhi raah or sahi baat batanay k liye 🙌🏻
اللہ کریم مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے، بے دھڑک سچ بولتے تھے اللہ کریم ان کی دین کو سمجھنے کی سعی کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ۔۔ دعا ھے اللّہ پاک پروردگار مولانا مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
Molana Ishaq Madni R.A
A One Man Army Against Nasbiyat
Won the battle single handedly easily
May Allah bless you' our Salam to Hussain Ibn e Ali'
قربان شیخ صاحب آج میں سمجھ گیا
واقعی مجھے بھی ان کے بیان سے واقعہ کربلا کا فلسفہ اور اصلی تاریخ پتہ چلی جو میں سنی اور شیعہ علمائے کرامسے بھی پوری طرح سمجھ نہ پایا تھا ایک بات تو بہت واضح ھو گئ کہ جو لوگ کربلا کو یزید پلید سے شروع کرتے ہیں وہ وقعہ کربلا کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتے اس کی ابتدا معاویہ کی بغاوت رسول کے نواسے سے سازش کر کے حکومت ھتھیانا حضرت علی کو مسجدوں سے گالیاں دلوانا اور سلام کے تابوت میں آخری کیل یزید فاسق کو جانشین بنانا اسلام کی تاریخ بھی بڑی عجیب ھے اس جیسے انسان کو بھی لعنت اللہ کے بجائے رضی اللہ کہا جاتا ھے
میں ایک دیوبندی ھوں، واللہ العظیم دل سے کہتا ہوں کہ مولانا کے بیانات نے حقیقت کی آنکھیں کھول دیں ، اللّہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین یارب العالمین
Khud ko deobandi na bolein. Apko hidayat hui ha to khud bs muslman kahen.
@@Omdatapro . مسلمان دیوبندی ھوں 😊
حسینیت علیہ السلام ذندہ باد ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🥀
Allah Pak.Molana Ishaq sb ka hisab ahle bait k sth kre... Amin
Allah Pak ahle bait ki wakalat k ajer mn in k derjat Byland fermyn r hmn bhi un ka Sacha pakka ghulam r ashiq bny... Amin
Lots of love and prayers for Our beloved Maulana sb. May ALLAH bless him with his mercy and forgiveness. ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین
Allah apko jannat ul firdos me jagha naseeb Kary ..agar molana sb ko Na Santa to kbhi aqqeda theek na hota.
What a diamond we have lost 😢. Allah Maulana Sahib ko kush kar dey. Amen
آمین
Bilkul, kash ap RA apni kutub bana kar chaly jaaty 🥺💔
اللہ پاک مولانا مرحوم کو جنت نشین کرے۔۔۔ آمین
واقعی مکمل خلاصہ ہے کربلا پر۔۔۔ میں یہ بیان پانچ چھے بار سُن چکا ہوں یقین کریں ہر بار ایک نٸی بات کی گرہ کھل جاتی ہے۔۔۔ جتنی بار سُنوں میرے علم میں ہر بار اضافہ ہوتا ہے۔۔۔
Allah tallah Molana Ishaq rehmatullah Allah ki maghfarat farmy Ameen
Allah Molana ko Janat ul Firdous m Ala muqam atta Farmay Ameen
❤❤❤ماشاءاللہ
Kassh hazratt zinda hottey aur insy molaqatt ho jattii....😢
LIFE OF ISLAM MAULANA ALLAH IP KO JANAT AL FERDOS ATA FERMAI
محمد صلی اللہ علیہ و سلم ﷺ
اللہ تعالی مولانا اسحاق کو اجر عظیم عطا فرمائے جن کے ذریعے اللہ تعالی نے بہت سے لوگوں کو اہل بیت کے بارے میں گمراہ ہونے سے بچا لیا ۔
Great Scholer of Islam
Allah bless him
Be unite muslim
Allah is bande pe hazaro rehmtain kare
Allah aap per bhi rehmat karay Ali Hussain sahib may tu ehle bait kay khadiom ka bhi khadiom hn
W1aaaawwaa wwwwwwwwwww qa aaaaaaa apne dese q seen q wasn't qqa sa aawa awa kkkkkkqq@d ws aAaWwaAaawaaAAawwsQqAqqAAaqAaaAAAAAAaa aa aa awwaA a aqq qa a aw qa aa aa a aaaaaqaqaaAAa
دعاھےاللہ تعالی ملانا صاحب کو جنت میں محمد وآل محمد کی قربت نصیب فرمائے، آمین
Ameen 🤲🏻
اللّه مولانا کی مغفرت فرمائے ، جننت میں آعلیٰ مقا م دے، پیار ے رسو ل کی شفا عت نصیب فر ما ے ۔ آمین
Mulana ishaq sahab R A❤
A precious man has left this mortal life having described and preached and explored the truth among the Muslims ..... May Allah Almighty be His custodian in his grave and grant him the higher ranks in JANNAH. Ameen 👍♥️
Allah maulana ishaq ki magfirat farmae aur unhe jannat me ala maqam ataa kare♥️
اللہ تعالی مولانا کے درجات بلند فرماہیں
Allah pak Maulana Sahib ko janat naseeb kry. Unky darjat buland kry. Ahle bait se mhbt ka haq ada kr dia baba g ny
Allah Pak inkp aala mulaak ata karay ameen
Ameen
Salaam Ya Hussain Ya Hussain Ya Hussain
Jo Hamara Ulma Ka Hal Ha Husain (Ai) Ki Shahadat Ko.Mutnaza BanaTa Hain Ager Shia Na Hon To Ye Ammam H.Ai Ki Shahadat Ka Din Be Khamoshi Sa Guzar Jat. INALILAH. 🤲
Molana ishaaq zinda bad
Allah app ke bakshish frmaye.....or janat ma aalaa maqam Ata kry.... Ameen
Shaheed ko izat shahadat sy milti ha,lakin shahadat ko izat Sydna imam Hussain sy mili.
مالک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین❤
جزاك الله خير ❤❤❤❤
One man army molna ishaq r.a❤️
ماشاءاللہ تباراک اللہ ❤❤❤🇵🇰💯💯💯❌
Maulana sahib ALLAH aap ko jannat k buland muqamo mai rakhay.aap ne yazeed aur muavia ko r.a kahnay walo ko beniqab kiya.
Molana Ishaq Saab Zindabad
میرا کریم رب مولانا اسحاق صاحب پر اپنا خصوصی کرم فرما کر انکی مغفرت فرمائے اور شفاعت محمد و آل محمد سے بہرہ مند فرمائے
آمین یا رب العالمین بحق محمد و آل محمد
Maulana Ishaq mujhe koi dua nazar Nahi aati Jo me iss khidmat ke badle Kar saku, bss Allah tujhe rasool ke qadamo me jagah de aur qayamat ke din Chand se jyada tera chehra noorani ho
Aameen
Aur Allah in sab Nek ahle hadees aalimo par be rehmat kare unn se razi ho jae jihone ahle bait ki ijjat ko Apne sar pe Rakha
Allah rehm kare sheikh ibne taimiya pe aur nawab Siddique Hasan khan par
Aaj kal ahle hadees Kam nasbi jyada reh gye he
امین
Caror rehmaty hu apki qaber py. Mulana
Great scholar of Islam..
Salam hy janab Allah ap par reham karay
Kamal hai
سلام برمرقدِ شیخِ اسحٰق
ماشاء اللہ بہت خوب.
Zabrdast zabrdast Haq prast Haq prast Haq prast
شیر عالم دین
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، نے مولا علی علیہ السلام سےبغاوت کی اور انکی بیعت نہ کی تو پہلے باغی ھوے، نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و صلم نے ان کےبارے مین فرمایا تھا کہ اللہ اس کا پیٹ کبھی نہ بھرے
Phir Moaavia k saath Hazrat nahi likha ja skta
May ALLAH bless him with jannat ul firdaus. AAMIN.
Allah bless u and all Muslim's of entire world
Maa shaa Allah ❤❤❤❤❤
Great scholar of islam❤❤❤❤❤
15 years ago TH-cam recommend his videos but I didn't click, aaj mujhe bahut bahut afsoos hai ke maine click kyun nahin kiya.
مزاحمت جاری ہے ۔۔۔جدو جہد تیز ہو۔
💪❤️❤️❤️💪
Wah wah , kya bat hey ... Allah mayoana ke maghfirat karey ..
Ma Sha Allah .. haq bat byan krna or use tasleam krna. ap boht ala kaam kr gae. Allah ap ko jazaye kher dy.Ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲
allah molana k darjat bulnd farmae ameen
❤❤❤❤❤
Allah aap ko jannatul firdous me makaam ata kare, ameen
Allah record kernay walay ko iska beshmar ajar de, tareekh seedkhi ker di hazrat ne
Afsos Hai Aisi Qoum Per Jiss Ny Iss Suchy Aur Mard-e-Mujahid Behtreen Aalim-e-Deen/Scholars INSAN Ki Qadar Na Ki_____Allah Pak In K Darjat Bulland Kary_Aaameen --
Allah marhoom ko jaware rehmat me jagah de.Marde Mujahid tha,,Haq adaa kar diya.
Allah ap ko ajr de
REFERENCES
7:30 Fathul Bari by Ibn Hajr, 11 jild, page 361, no 699.
11:08 Hujjatullah Baliga by Waliullah Dehalvi, at the end of the book.
16:00 , 149-150 Page, Haji Ali Khan.
19:39 Sahihda shahidum min Ahliha.
21:06 Fatawa Rizwiya, jild 6.
27:14 Fatawa by Ibn Taimiyah, page 483-484, jild 4.
30:51 Fathul Bari by Ibn Hajr, jild 3, Kitab ul Janaiz.
41:12 Mufasiq ul muawiya min al fiqa tul gadiya by Makhdoom Molvi (discountinued book), page 34.
48:26 Fatawa Darul Aloom, jild 1, page 8.
49:30 Al Alam Al Shamikh fi Aisar al Haqq Alal Ab'a wa Al Mashaikh by Saleh bin Muhammad Muqbili
جزاك الله خيراً information k leye
Last ki 4 books k sahi name b bata de if you understand mai ne to books k name likh kar try kia nhi mili authors k naam bata de
@@a.s-968
آخری چار کتب میں ایک دو مشہور و معروف ہیں اور کچھ نایاب کتابیں ہیں. مولانا کو بڑی بڑی جگہ سے قلمی نسخہ جات کی صورت میں بھی کتب آتی تھی پڑھنے کے لیے.
آخری چار کتب کے نام:
فتح الباری بشرح صحیح البخاری
مفاسق المعاوية من الفقهة الغادية
فتاوی دارالعلوم دیوبند
العلم الشامخ في إيثار الحق على الآباء و المشايخ
Ahl e bait ki muhbat pr molana(R.A) ny akely jitna kam kia boht sary log mil kr b itna nhi kr sky.
SubhanAllah
Great molana sb
Amazing
Perfect Lecture.
ماشااللہ جی
Jazakallah
Mashala
Great Allama sb.....
Jannat ul Firdos
Allah taula darjat buland karen
Asslamoalykum. A greatest lecture. Molana sahab . jazakumAllah khair.very nice

💯 agreed