ماشاءاللہ قاری صاحب نے بہت ہی عمدہ طریقہ سے وعام فہم انداز میں بتایا ہے ۔ لیکن اگر ماہرین حضرات کوئ ایسا حل نکالیں کہ طلباء کو تختیاں یاد کرانے کے بجائے ذہن نشین کرائی جائے تو زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کیونکہ مکاتب میں بچے کم عمر و اردو زبان سے ناواقف ہوتے ہیں ۔
Gujrat ke purane molana Abdul Rahim jantran ko yaad karo Hazrat molana abrarul haq hardoi ki matah gujrat me pehla kemp 1978 me Surat kathor me Kiya tha
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ قاری صاحب نے بہت ہی عمدہ طریقہ سے وعام فہم انداز میں بتایا ہے ۔ لیکن اگر ماہرین حضرات کوئ ایسا حل نکالیں کہ طلباء کو تختیاں یاد کرانے کے بجائے ذہن نشین کرائی جائے تو زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کیونکہ مکاتب میں بچے کم عمر و اردو زبان سے ناواقف ہوتے ہیں ۔
الحمدللہ مولوی عمیر نعمانی صاحب
نے بہت اچھی اور سہل انداز میں نورانی قاعدہ کی تلخیص پیش کی
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
MashaAllah Maulana Omair Sahab...
Gujrat ke purane molana Abdul Rahim jantran ko yaad karo
Hazrat molana abrarul haq hardoi ki matah gujrat me pehla kemp 1978 me Surat kathor me Kiya tha
حضرت ہمیں بھی یہ تلخیص چاہیے،
کہاں ملے گی؟