تیرا جوھر ھے نوری پاک ھے تو فروغ دیدہء افلاک ھے تو تیرے صید زبوں افرشتہ و حور کہ شاھین شہہ لولاک ھے تو صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
سید ھجویر مخدوم امم مرقد او پیر سنجر را حرم بند ھائے کوھسار آسان گسیخت در زمین ھند تخم سجدہ ریخت عہد فاروق از جمالش تازہ شد حق ز حرف او بلند آوازہ شد پاسبان عزت ام الکتاب از نگاھش خانہء باطل خراب علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🎉
❤ MashahAllah ❤
جزاک اللہ 💐
واہ واہ واہ سبحان اللہ ❤🎉
جزاک اللہ خوش رہیں
❤❤❤❤ ❤❤Barcelona ❤️ spain es ❤❤from Gujrat pakistan ❤️ ❤❤❤ nice ❤️ qawwali
Jizak Allah ❤️
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
تجلیات کی فروانی سے فریاد
گوارا ھے اسے نظارہء غیر
نگہ کی نامسلمانی سے فریاد
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Aala
یقین کریں اج رونا ایا ۔۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمایے
آپ کے جذبات میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ دعا اور محبت کے لیے دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ آپ کو بھی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
تیرا جوھر ھے نوری پاک ھے تو
فروغ دیدہء افلاک ھے تو
تیرے صید زبوں افرشتہ و حور
کہ شاھین شہہ لولاک ھے تو
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
ماشاءاللہ کیا ذوق ہے آپکا واہ
Zabardast
Thankyou!
🌹♥♥♥🌹
❤️
Waiting for this ❤
انشاءاللہ جلد
سید ھجویر مخدوم امم
مرقد او پیر سنجر را حرم
بند ھائے کوھسار آسان گسیخت
در زمین ھند تخم سجدہ ریخت
عہد فاروق از جمالش تازہ شد
حق ز حرف او بلند آوازہ شد
پاسبان عزت ام الکتاب
از نگاھش خانہء باطل خراب
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ🎉
ماشاءاللہ خوب
bhai tablay ki be ek video upload krra
انشاءاللہ بہت جلد تبلے کا اک سیزن سٹارٹ کر رہے ہیں۔
Kuch molvi haidar hassan akhtar sahab k kalam me se kuj upload jarror karen🙏
انشاءاللہ ضرور
🙏@@theqawwalisoul